00:00محک بابی کی اچانک طبیعت خراب ہو گئی تھی
00:03کیا؟
00:05المیر اور آریان بھئی انہیں ہسپیٹل لے کر گئے ہیں
00:08یا اللہ خیر
00:09کیا ہو گئے انہیں؟
00:11پیٹو میں تمہارے باپ کی جب
00:12ناظرین آج کی قسم میں خوشی اور غم
00:14ایک ساتھ دستک دیتے نظر آئیں گے
00:16ایک طرف گھر میں خوشیوں کی لہر دوڑ جائے گی
00:18جب سب کو یہ خبر ملے گی
00:20کہ محک ماں بننے والی ہے جس پر پورا خاندان
00:22خاص طور پر آصف صاحب بے حد
00:24خوش ہوں گے اور برسوں کا ایک تانہ بھی
00:26ختم ہو جائے گا
00:27میک اگرچہ فبیعہ پر اپنا روپ جمعنا نہیں چھوڑتی
00:30مگر اب فبیعہ بھی اسے ڈٹ کر
00:32جواب دینے لگتی ہے دوسری جانب گھر کے
00:34اصولوں پر بیس چھڑ جاتی ہے
00:35یہاں سب اپنی مرضی کرنے لگتے ہیں اور اختلافات
00:38بڑھنے لگتے ہیں
00:39اسی دوران اللہ ایک اور بڑا امتحان لے لیتا ہے
00:41جب فبیعہ کی والدہ کا انتقال ہو جاتا ہے
00:44یہ صدمہ فبیعہ کے لئے
00:46ناقابل برداشت ہوتا ہے
00:47اور وہ خود کو سنبال نہیں پاتی
00:49ایسے نازک لمحے میں
00:51المیر اپنی بیوی کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا نظر آئے گا
00:53اور اسے یقین دلائے گا
00:55کہ وہ ہر حال میں اس کا ساتھ نبائے گا
00:57مگر سوال یہ ہے
00:58کیا یہ رشتے خوشی اور غم کے اس امتحان میں
01:01مزید مضبوط ہوں گے
01:02یا حالات ایک نیا رخ اختیار کریں گے
01:04یہ سب کچھ جاننے کے لئے
01:05ہمارے چینل کو سبسکرائب کر کے
01:07بیل آئیکن کو پریس کر دیں
01:08شکریہ اللہ حافظ
Comments