00:00ابو رکیہ
00:01آپ سے ایک بات کرنی ہے
00:05کہ مجھے تم سے کوئی بات نہیں کرنی
00:08ناظرین اگلی قسم ایک جذباتی اور دل کو چھو لینے والا موڑانے والا ہے
00:14جہاں ندامت معافی اور امید کی روشنی ایک نئی کہانی رکم کرے گی
00:19فبیعہ اعتراف کرتی ہے کہ اسے خود معلوم نہیں ہوا
00:23کہ وہ کا نفرت اور حسد میں اتنی آگے نکل گئی
00:27اور اتنے بڑے گناہوں کی مرتقب ہو گئی
00:30وہ ٹوٹے دل کے ساتھ معافی مانگتی ہے
00:33اور اپنے معصوم بچے کے لیے فکر مند ہو جاتی ہے
00:36کہ کہیں اس کی غلطیوں کی سزا اس ننی جان کو نہ ملے
00:40وہ یقین جلاتی ہے کہ اس کڑی آزمائش کے بعد سب کچھ بدل جائے گا
00:45دلوں کو سکون ملے گا اور زندگی پھر سے ہنسی خوشی کی طرف لوٹ آئے گی
00:50اپنی غلطیوں کا احساس ہونے پر فبیعہ محق کے سامنے جھک جاتی ہے
00:55اور محق بڑے دل کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسے معاف کر دیتی ہے
00:59یوں نفرت اور حسد کی جگہ محبت اور معافی لے لیتی ہے
01:04اور کہانی ایک خوشگوار انجام کی طرف بڑھتی نظر آتی ہے
01:08لیکن سوال یہ ہے کہ کیا واقعی سب زخم بر جائیں گے
01:12یا ماضی کا کوئی سایہ پھر سے سب کچھ بدل دے گا
01:16یہ سب کچھ جانے کے لیے ہمارے چینل کو سبسکرائب کر کے بیل آئیکن کو پریس کر دیں
01:21ویڈیو اچھے لگے تو اس کو لائک اور شیئر ضرور کریں
01:24ملتے ہیں نیکس ویڈیو میں
01:25شکریہ اللہ حافظ
Comments