00:00عورت پر ہاتھ اٹھانے کی ضرورت نہیں پڑتی اگر اسے وقف سے قابو کر لیا جائے
00:05مگر نہیں ہماری کون سنتا ہے یہاں
00:09اب جا کے ترلے منتے مطلب
00:11ناظرین اگلی قسمیں مدیہ کی مشکلات مزید بڑھنے والی ہیں
00:15اپنے زیورات چھن جانے کے بعد مدیہ خود کو اس گھر میں بلکل بے سہارا محسوس کرے گی
00:21اور اسے پہلی بار اپنی غلطی کا شدت سے احساس ہوگا
00:25کہ اس نے جذبات میں آ کر کیسا فیصلہ کر لیا
00:28علی کا رویہ دن بدن سخت ہوتا جائے گا
00:30اور وہ مدیہ کو احساس دلے گا
00:32کہ اب اس کا گھر میں کوئی اختیار نہیں
00:35ادھر مدیہ اپنے باپ کے گھر فون کرنے کا سوچے گی
00:38مگر اپنی انا اور شرمنگی اسے روک لے گی
00:41اسی دوران گھر کے کسی فرد کو علی کی نیت پر شک ہونے لگے گا
00:45اور وہ خموشی سے مدیہ کی حالت پر نظر رکھنا شروع کر دے گا
00:49اب دیکھنا یہ ہے کہ کیا مدیہ احمد کر کے سچ بول پائے گی
00:53یا علی کے ظلم کا سلسلہ مزید بڑھتا جائے گا
00:56اور اس کی زنگی ایک نئے امتحان میں داخل ہو جائے گی
00:59یہ سب کچھ جانے کے لیے ہمارے چینل کو سبسکرائب کر کے
01:02بیل آئیکن کو پریس کر دیں
01:03ویڈیو اچھی لگے تو اس کو لائک اور شیئر ضرور کریں
01:05ملتے ہیں نیکس ویڈیو میں شکریہ
Comments