Skip to playerSkip to main content
  • 5 weeks ago
Nafs ki kamzori ka ilaj | Erectile dysfunction treatment

Category

📚
Learning
Transcript
00:00اسلام علیکم دوستو ویلکم ٹو فٹنس وی درشد آج نام میں اپنی بہت ہی بیسٹ سیلنگ آئٹم جو کہ شربت شریعان ہے تیار کر رہا ہوں تقریباً پورا دن لگ گیا ہے مجھے اس کو تیار کرتے ہوئے اور ابھی یہ اٹھٹا ہو چکا ہے تو میں اس کو بوسلوں میں بھرنے لگا تھا میں نے سوچا آپ لوگوں کے ساتھ بھی اس کے تھوڑے سے فائدے وغیرہ شیئر کروں
00:21تو اچھا شربت شریعان جو ہے میں بہت عرصے سے سیل کر رہا ہوں اور اس کے بہت زبردست ریزلٹس ہیں یہ ہوتا کس لیے ہے یہ اصل میں اگر آپ کے نفس کی نالیاں جو ہیں رگیں جو ہیں وہ بلوکج کا شکار ہیں رک چکی ہیں خون کی روانی جو ہے یا تو بلکل رک چکی ہے یا سلو ہو چکی ہے تو اس کی وجہ سے آپ کو نفس میں سختی کی کمی کا مسئلہ بن سکتا ہے
00:44تو یہ جو شربت شریعان ہے یہ آپ کی نفس کی نالیوں کو آپ کے جسم کی جتنی بھی نالیاں ہیں ان میں بلڈ سرکولیشن جو ہے اس کو تیز کرتا ہے اس کے علاوہ یہ دل کے لیے بھی بہت اچھا ہے دل کی نالیوں کو صاف کرنے کے لیے بھی یہ بہترین چیز ہے
00:59اس کے علاوہ جناب جنسی خواہش میں اگر کمی ہو تو اس کو بڑھاتا ہے اس میں اضافہ کرتا ہے اور اگر آپ کو ہائی کلیسٹرول کا مسئلہ ہے اس کے علاوہ جناب آپ کا خون گڑا ہے اس کو پتلا کرے گا ہائی بلیڈ پریشر کو نوربل کرتا ہے اس کے علاوہ کلیسٹرول کی زیادتی کو بھی یہ کم کرتا ہے
01:17بہت زبردست چیز ہے اس کے علاوہ بادی کی اگر دردیں ہیں آپ کی جسم میں یعنی کہ بادی چیز کھانے سے آپ کو پرابلم ہوتی ہے جوڑوں کا درد ہوتا ہے آپ کی جسم کے کسی بھی حصے میں دردیں ہوتی ہیں تو یہ اس کے لیے بھی مفید ہے
01:30یہ میں بہت ہی خالص اجزاء کے ساتھ اور بہت چنے ہوئے ارکیات کے ساتھ تیار کرتا ہوں
01:36اچھا یہ جو جتنے بھی نسخیں ہوتے ہیں یہ ایک بات یاد رکھئے گا خواہ وہ لبوب کبیر ہے خواہ وہ ریگمائی ہے کوئی بھی ہے
01:43وہ آپ کو بازار سے بھی بنے بنائیں مل جاتے ہیں لیکن جو میں چیز تیار کرتا ہوں میں بہت ہی پیور چیزیں ڈال کے ساف ستری چیزیں ڈال کے اور فل نسخے کے ساتھ
01:52قیمتی اجزاء ڈال کے ان کو تیار کرتا ہوں تو اس لیے میری تھوڑی سی پرائس بازار کی نسبت ہائی ہوتی ہے
01:58تو کافی بھائی اتراز بھی کرتے ہیں کہ بھائی آپ کی جو چیزیں ہیں وہ دعا خانوں کی نسبت یا پنساری کی نسبت مہنگی کیوں ہیں
02:05تو یہ وجہ ہے بھائی جان کہ مجھے اس کی کاسٹ بہت زیادہ پڑتی ہے اور محنت اس پر الگ ہوتی ہے
02:10اچھا اگر آپ میری پروڈکٹس وغیرہ پرچیز کرنے میں انٹرسٹڈ ہوں تو میرا نیچے ڈسکرپشن بوکس میں ورس ایپ گروپ ہے
02:17اس کو جوائن کر لیں اس میں میں نسخے وغیرہ نہیں شیئر کرتا نہ ہی آپ مجھے میسج کر سکتے ہیں
02:22صرف میں اس پر پروڈکٹس کی اپ ڈیٹس وغیرہ اور آفرز وغیرہ شیئر کرتا رہتا ہوں
02:27اچھا یہ جو شربت شریعان ہے اس کو پینے کا طریقہ کار کیا ہے کہ اس میں آپ نے کیا کرنا ہے
02:32کہ صبح خالی پیٹ جب اٹھتے ہیں نہارمو جس کو بولتے ہیں آپ نے ایک ٹیبل سپون یہ شربت لے کے
02:38اس کو آپ نے نیم گرم آدھے پانی کے کلاس میں ڈال کے اس کو پی لینا ہے
02:43اس کے بعد آپ شام کی چائے سے پہلے اس کو استعمال کریں
02:47دو ٹائم استعمال کریں تو بیسٹ ہے ادر وائز آپ ایک دفعہ بھی استعمال کر سکتے ہیں
02:51میرے پاس یہ دو پیکنگ ہوتی ہیں ایک یہ آپ کے سامنے پڑا ہے شہد کے ساتھ
02:57اور ایک جو ہے شگر فری ہوتا ہے شگر فری میں نے بنایا ہے شگر والے لوگوں کے لیے جو لوگ ڈائیبٹک ہیں
03:02میٹھا وغیرہ نہیں کھا سکتے وہ اس کو استعمال کر سکتے ہیں باقی جو لوگ
03:07ذائقے کو تھوڑا سا ترجیح دیتے ہیں یعنی کہ تھوڑا بد ذائقہ چیز کھانے میں ان کو
03:13پرابلم ہوتی ہے تو ان کے لیے یہ ہنی والا ہے تو دونوں ہی بڑے زبردست ہیں
03:17استعمال کریں میں خود بھی اس کو ریگلر بیسٹ پر استعمال کرتا ہوں خاص طور پر
03:22سردیوں میں اس کو لازمی استعمال کرنا چاہیے کیونکہ آپ کو پتا ہے چکنائی کھانے سے
03:28ہماری جو دل کی شریعانیں ہیں سپیشلی وہ رک سکتی ہیں اور ہارڈ اٹیک کا
03:33بہت زیادہ مسئلہ بنتا ہے تو یہ جناب میں نے اپنی شرف بھر دی ہے جس نے
03:36آرڈر کرنا ہو 03484215193 پہ آپ رابطہ کر لیں اس کے علاوہ میری دوسری
03:42پروڈکٹس وغیرہ دیکھنے کے لیے ویڈس ایپ شاپ وزٹ کریں اللہ حافظ
Comments

Recommended