Skip to playerSkip to main content
#terrorism #pakistan #Australia #PakNavy #firepower #NorthArabianSea #SydneyIncident #IndianNational #muslim #hero #khawajaasif #DrWarda #faizhameed #imrankhan #pti #9may #headlines #arynews

👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85DhBrgMzX5nMe8HiVRr2d4EM

Pakistani origin man falsely linked to Sydney attack in online misinformation campaign

Police recover Karachi k!dnap victim from Larkana, vehicle traced

Police reveal motive behind DSP k!lling his wife, daughter

Hamas confirms Israel's k!lling of top Gaza military leader

Red Line is big problem, but Karachi will hear 'good news' soon: Mayor

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00।
00:30।
01:00।
01:02।
01:30foreign
01:56ڈالی بیچ پر حملہ کرنے والے نوید اکرم کا باپ ساجد اکرم بھارتی نجاد اور ماہ تالوی ہے
02:01زخمی حملہ آور نوید اکرم کے ساتھ کام کرنے والے نوجوان کا آسٹریلی نائن نیوز پر انتشاف
02:07آسٹریلیا کے نائن نیوز نے بھارت کے پروپوگینڈے کے غبارے سے ہوا نکال دی
02:11آسٹریلیا کے وزیر داخلہ کا کہنا ہے
02:13حالات حملہ آور ساجد اکرم 1998 میں سٹوڈنٹ ویزے پر آسٹریلیا آیا تھا
02:182001 میں پارٹنر ویزا حاصل کیا
02:20حملہ آور ساجد اکرم کے بیٹے نوید اکرم کی پیدائش آسٹریلیا میں ہی ہوئی
02:25نوید اکرم سے دائش سے تعلق کے شبے میں بھی جانچ پر تال کی گئی تھی
02:29حملہ آور نوید اکرم پولس کی نگرانی میں اسپتال میں زیر علاج
02:33حملے میں امواد کی تعداد سولہ ہو گئی چالیس سخم
02:42سرنی کے بانڈائے بیچ حملے کے بعد بھارت، افغانستان اور اسرائیل نے پاکستان کے خلاف
02:47زہریلا پروپیگنڈا شروع کر دیا
02:49پروپیگنڈا کرنے میں پیش پیش بھارتی نیوز ایجنسی اے این آئی اور بی جے پی کا نام
02:54ڈس انفو لیب میں بھی آ چکا
02:55اے این آئی کے لیے کام کرنے والی سمیتہ پرکاش جھوٹ پھیرانے میں سب سے آگے رہے
03:00اسرائیلی اخبار یروشیلم پوس کی جانب سے بھی حملہ آوروں کی شہریت سے متعلق پروپیگنڈا کیا گیا
03:06حملہ آوروں کو پاکستان سے جوڑنے میں لگا رہا
03:09آسریلوی پولس نے تحال ساجد اکرم کی شہریت سے متعلق کچھ نہیں کہا
03:14نوید اکرم کی آسریلیا میں پیدا ہونے کی تصدیق کی
03:17حکومتی ذرائقہ کہنا ہے
03:19اب تک کی تحقیقات کے مطابق ساجد اکرم کا پاکستان سے کوئی تعلق سامنے نہیں آیا
03:25جان پر کھیل کر سڈنی حملہ آور کو پکڑنے والا مسلمان ہیرو کرا
03:36احمد الہمد نے پارنگ کی پر وقتی بغیر حملہ آور کو دبوچ دیا
03:40احمد کو حملہ آور کے ساتھی نے دو گولیا ماری
03:43سرجری کے بعد احمد کی حالت خطرے سے باہر
03:46اور شیلوی شہریوں اور دنیا بھر کے لوگوں کا احمد کو خراج تحسین
03:50امریکی تاجر نے احمد کو پینسٹ ہزار ڈالر زفیہ کرنے کا اعلان کر دیا
03:54نیو ساؤٹ ویلز کے وزیرعالہ کرسپ منز نے
03:57اسپطال میں احمد الہمد کی عیادت کی قیمتی جانے بچانے پر
04:01ان کی بہادری کی تاریخ کی
04:02احمد کے والدین کو بھی بیٹے پر فخر
04:05احمد کی والدہ کہتی ہیں جب واقع کی تفصیل معلوم ہوئی
04:08تو مجھے بہت فخر ہوا
04:09کہ میرا بیٹا لوگوں کی مدد کر رہا تھا
04:12اور جانے بچا رہا تھا
04:13سیکیورٹی فورسز کا ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے
04:24کولاچی میں انٹیلیجنس بیس آپریشن سات خوارج حلاق کر دیئے
04:28خوارج سے لڑتے ہوئے نائے کیاسر خان جامع شہادت نوش کر گئے
04:32چونتے سال کے نائے کیاسر خان شہید کا تعلق زلہ مردان سے ہے
04:36آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن بھارتی سپانسر فتنہ خوارج کی موجودگی کی تلا پر کیا گیا
04:42کارروائی کے دوران اسلحہ اور گولہ بارود برامت ہوا
04:46حلاق خوارج متعدد دہشتگرد کارروائیوں میں ملابس دے
04:49بنومی آپریشن کے دوران کال ادم تنظیم گل بہادر گروپ کے چار کمانڈر حلاق
05:03دی آئی جی سجاد خان کے مطابق کمانڈر دانش زیف فتاو رحمان اور کاؤسر کو جہنم واصل کیا گیا
05:09حلاق دہشتگرد اسسسٹنگ کمیشنر شمالی وزیرستان شہولی کی شہادت میں ملوث دے
05:15دہشتگردوں کو چھپنے کا موقع نہیں دیا جائے گا
05:17ریاست دشمن ناصر کو چنچن کر نشانہ بنایا جائے گا
05:21احتجاج کے اس علیمہ خانم کی فرد جرم آئید کرنے کی کارروائی کے خراف درخواست خارج
05:29وکیل سفائی نے کہا فرد جرم آئید کرنے کی کارروائی خراف قانون و زوابط ہے
05:34فرد جرم آئید کرنے کے موقع پر علیمہ خانم کے دستخط موجود نہیں ہے
05:39پروسیکیوٹر نے کہا تمام قانونی تقاضے پورے کر کے فرد جرم آئید کی گئی
05:43علیمہ خانم کا کہنا تھا بانی پی ٹی آئی کی رہائی کی جنگ لڑتے رہیں گے
05:47پاکستان کی تجارتی پولسی انتہائی تحفظ پسند اور چارف خطے میں سب سے زیادہ ہے
05:57پاکستان کا مالی سال دوزار پچھیس میں مجموعی چارف خطے میں سب سے زیادہ ریکارڈ کیا گیا
06:03آئی ایم ایف کا کہنا ہے کسٹمز ڈیوٹیز میں گزشتہ دہائیوں میں بتدریج کمی سے تجارت پر منتی اثار پڑے
06:08حکومت نے آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرائی ہے کہ پانچ سالہ چارف پولسی کے تحت
06:13کسٹمز ڈیوٹیز کی شرح بتدریج کم کی جائے گی
06:16سلیبز پانچ سے کم ہو کر چار رہ جائیں گے
06:28تحریک انصاف نے ملک کو دیوالیا کرنے میں کوئی قصر نہیں چھوڑی تھی
06:31اس زماعت نے خود آئی ایم ایف پروگرام کو سبوتاش کیا
06:34وزیر مملکت خزانہ ولال ازر کیانی کا کہنا ہے
06:37پاکستان کے دفاع کو کمزور کرنے کے لیے ملک دشمن زبان استعمال کی گئی
06:42سابق آئی سائے چیف کے ساتھ مل کر ہماری قیادت کے خلاف گٹ جوڑ بنایا
06:46اڈیالا میں بیٹھے شخص کا اس میں اہم کردار ہے
06:55ملک کو موشی بہران سے آئی ایم ایف نہیں کراچی نکال سکتا ہے
06:59کراچی چلے گا تو پاکستان چلے گا
07:01یہ دودھ دینے والی گائے ہے اسے چارہ تو دو
07:04وفاقی وزیر سہت مصطفیٰ کمال کی پریس کانفرنس
07:07کہاں وزارت کو جوتے کی نوک پر رکھتا ہوں
07:10کیونکہ عوام خدمت پر یقین لگتا
07:11بارہ نہیں چوبیس گھنٹے کام کرنے والا شخص ہوں
07:15آج بھی کراچی کے عوام مصطفیٰ کمال کے ترقیاتی کاموں کا ذکر کرتے ہیں
07:19کراچی آج رہنے کی بترین جگہ ہے
07:21کراچی شہر کی احالت دے کر اچھا نہیں لگتا
07:24کراچی میں چینکر کا پانی بیچنے والوں کے پیچھے بڑے بڑے لوگ ہیں
07:27پانی بیچنے کا دھندہ آربوں روپے کا ہے
07:30مودی کی دھمکیوں نے بھارت کو غیر ذمہ دار ریاست کے طور پر بے نقاب کیا
07:43مودی کی جارہانہ پالیسی دنیا کے لیے بیک اپ کال بن گئی
07:46سابق وزیر خارجہ ہنار اببانی خر کہتی ہیں
07:49مودی کے اقدامات نے پاکستان کا موقع فالمی سطح پر مضبوط کیا
07:53پاکستان آج زیادہ مضبوط اور پر اعتماد موقع پر کھڑا ہے
07:57ایف آئی اے کی درخواست پر انچے پول نے پاکستان کو مطلوب تیس انسانی سمگلرز کے ریڈ وارنٹ جاری کر دیئے
08:08ایف آئی اے کا کہنا ہے تیس سمگلرز دبائی لیبیا مصر اور قطع سے نیک تک چرا رہے تھے
08:13ملزمان لیبیا یونان کشتی حادثے میں بھی ملوث نام ایف آئی اے کی ریڈ وک میں بھی شامل ہے
08:18ملزمان کی پاکستان میں موجود سہولتکار پہلے ہی گرفتات ہو چکے ہیں
08:22اور پاک بہریہ کا شمالی بہرہ عرب میں شاندار فائر پاور کا مظاہرہ
08:35سمندر سے فضا تک مار کرنے والے جدید مزائل کا کامیاب تجربہ انتہائی تیز اور منوریبل فضائی اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا
08:43آئی ایس پی آر کا کہنا ہے مزائل فائرنگ سے پاک بہریہ کی آپوریشنل تیاری کی توصیح ہوئی
08:48کمانڈ پاکستان سویچ ریر ایڈ میرل عبد المنید نے افسران جوانوں کی پیشہ ورانہ مہارت کو خراج تحسین پیش کیا
08:55پاک بہریہ ہر صورت پاکستان کے سمندری دفاع اور بہری مفادات کے تحفظ کے لیے تیار
09:01مارکہ حق میں برتناک شکست کے بعد بھارتی فوج عالمی منظر پر مزاق بن کر رہ گئی
09:07عالمی افق پر فیل مارشل کی پذیرہ آئی
09:10اور پاکستان کی نمائی سفارتی کامیابیوں سے بھارتی عسکری اور سیاسی قیادت تزبزب کا شکار
09:17بھارتی آرمی فضائیہ پاسنگ آؤٹ پاریڈ میں بھی سستی شہرت کیلئے تھیئیٹر لگانے سے باز نہ آئی
09:23بھارتی آرمی چیف نے پاریڈ ڈراؤن میں ناماکھول انداز میں پوشپس کا بھونڈا ڈراما رچایا
09:28فضائی قیادت کا کیڈج کو سلامی پیش کرنا اہمکانہ مثال بن گیا
09:33بھارتی فضائی قیادت رقص و سرود کی محافل کی اپنی ویڈیوز میڈیا کو دینے لگے
09:38میدان جنگ کے بجائے ناچ گانے ہی بھارتی آرمی چیف کی اہلیت ہو سکتی ہے
09:43بھارتی فضائی قیادت کی غیر سنجیدہ حرکتیں ادارے کی ساکھ پر سوالیاں نشان ہیں
09:55تہران میں افغانستان میں ہونے والی پیشافت پر اجلاس
09:58ایرانی وزیر خارج آباس اراکچی نے افتتاحی خطاب میں کہا
10:01پہلی مرتبہ اس سطح کا اجلاس ہو رہا ہے
10:04تاکہ یہ خطے کے انتہائی اہم مسئلے پر علاقائی ممالک کے درمیان تبادلہ خیال ہو سکے
10:09اجلاس میں پاکستان، چین، روس، اسبیکستان، تاجکستان اور ترکمانستان کے نمائندے شریک ہیں
10:16لیکن طالبان کے نمائندے شریک نہیں
10:18ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بتایا
10:21افغانستان کو اجلاس میں شرکت کی دعوت دی گئی تھی
10:24لیکن انہوں نے شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا
10:27جرمنی کا طالبان کی شدت پسند پالسی اور سیکیورٹی خطشات کی وجہ سے
10:38افغان پناہ گزین پروگرام فوری ختم کرنے کا ایران
10:41جرمنی نے شریعتی داری دی جوڑیو نیوز کا کہنا ہے
10:44جرمنی نے افغان پناہ گزینوں کے حوالے سے تمام وعدے اور اہدنامے واپس لے لیے
10:49چھے سو چالیس افغانوں کو ملک میں داخلے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا
10:54جرمن چانسلر فریڈرک مئرس کہتے ہیں
10:57افغان معاجرین کے جرائم میں ملوث ہونے کے پیش نظر سخت افلامات کیے جا رہے ہیں
11:09دوکٹر وردہ قتل کیس میں گرفتار میاں بیوی کی انصداد دہشتگردی عدالت میں پیشی
11:14عدالت نے ملزمہ ردہ اور شوہر وحید کو جڈیشل ریمانٹ پر جیل پھیج دیا
11:18دو ملزمہ ندیم اور پرویس کو بیان ریکارڈ کرانے کے لیے
11:22علاقہ مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا
11:24پولس نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کا مفرور ملزم شمریز گزر سارو ساتھیوں کی فائرنگ سے مارا گیا
11:39کراشی میں سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں کمی نہ آئی
11:42سفورہ کے قریب دو موٹسائیکل ساوار ڈکیٹو نے شہری کو لوٹ لیا
11:45دن دہارے بائیک سائٹ پر لگوا کے لاکھوں روپے لوٹے
11:49تاجے بینک میں رقم جمع کرانے جا رہا تھا
11:52واقعہ گلستان جوہر پولس ٹیشن سے کچھ دور پیش آیا
12:03پنجاب کابینہ نے مزیدوں کے اماموں کے لیے اعزازیات دینے کی پالسی منظور کر لی
12:08وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کہتی ہیں سرکاری خزانہ عوام کی امانت ہے ایک پائی کی کرپشن برداشت نہیں کر سکتی
12:15فنڈز کے استعمال پر ہم سب اللہ تعالیٰ کو جواب دے ہیں
12:23پنجاب کی جیلوں کو محفوظ بنانے کے لیے اقدامات
12:27محکمہ داخلہ اور جیل خانجات کی ٹین چین پہنچ گئی
12:30چینی ماہرین سے ملاقات میں جیلوں کے لیے جدید آلات کی جانچ کی گئی
12:34حکومت پنجاب نے سیف جیل منصوبے کے لیے پانچ عرب روپے مختص کیے ہیں
12:39نائک ویژن، انٹی شیک اور اے آئی بیسٹ کیامرے جیلوں میں نصد کیے جائیں گے
12:44وزیٹر مانجمنٹ سسٹم کے ذریعے تمام ملاقاتیوں کی نگرانی ہوگی
12:48کیامرے ملزمان اور جیل عملے کی حاضری اور نقل و حرکت مانیٹر کریں گے
12:53نیجو آئے پروموشن کیس میں رجب برٹ اور ندیب نانی والا کی عبوری زمانت میں 6 جنوری تک توسیر
13:06ملزمان ایڈیشنل سیشن رجل لاہور منصور پریشی کی عطالت میں پیش ہوئے
13:15ملک بھر میں سال کی آخری قومی انصداد پولیو مہم شروع ہو گئی
13:20ساڑھے چار کروڑ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے
13:22وزیرعالہ سیند مراد علی شاہ نے اولڈ ہاجی کیمپ میں بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا کر مہم کا آغاز کیا
13:28تاہاں بچوں کا مستقبل پولیو سے بچاؤ کے دو قطروں پر ہے
13:32اچہ دادے پولیو صرف حکومت نہیں عوام کی بھی ذمہ داری ہے
13:35لکھی مروت میں پولیو مہم کے پیش نظر دفعہ 144 کے تحت اسلحی کی نمائش
13:40ڈبل سواری اور عوامی مقامات پر پانچ یا زائد افکات کے اجتماع پر پولیو
13:45ڈبل دیکر بسیں بندرگاہ پہنچ گئی ہیں جلد کراچی کی شرکوں پر نظر آئیں گی
14:04سینئر صبائی وزیر شرزیل انام میمن کہتے ہیں بسوں کا آنا کراچی کے عوام کے لیے خوش خبری ہے
14:09لیاری جنرل اسپتال میں پہلی بین الاقوامی روبوٹک ٹیلی سرجری کامیابی سے مکمل
14:20وزیر سہت سن ڈاکٹر ازرا افضل پیچوہو نے روبوٹک ٹیلی سرجری کا اچھتا کیا
14:25بین الاقوامی ٹیلی سرجری کراچی کوئیت اور شنگائی سے براہ راست کی گئی
14:29لیاری جنرل اسپتال جدید روبوٹک ٹیلی سرجری کرنے والا پہلے سرکاری اسپتال بن گیا
14:34پی ایسیل کی چمچماتی ٹروفی کے ٹائمز اسکوئر پر بھی چرچے
14:46شائقی نے کرکٹ کی بڑی تعداد ٹروفی کے ساتھ تصفیریں بنوانے پہنچی
14:49فینز نے پاکستانی سپر سٹارز کے ساتھ بھی تصفیریں بنوائیں
14:53چیئمن پی سی بی محسن نقوی سی او سلمان نصیر سلمان علی آغا عبرار احمد سعود شکیل سائم ایوب اور فہی مشرف بھی ایونٹ میں موجود تھے
15:02پی ایسیل کاغلہ روڈ شو پاکستان میں ہوگا

Recommended