Skip to playerSkip to main content
#aleemakhan #ptiprotest #punjab #KiteFlyingOrdinance2025 #DIKhan #Securityforces #PakNavy #firepower #NorthArabianSea #Australia #SydneyIncident #IndianNational #muslim #hero #khawajaasif #DrWarda #faizhameed #imrankhan #pti #9may #headlines #arynews

👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85DhBrgMzX5nMe8HiVRr2d4EM

Pakistani origin man falsely linked to Sydney attack in online misinformation campaign

Police recover Karachi k!dnap victim from Larkana, vehicle traced

Police reveal motive behind DSP k!lling his wife, daughter

Hamas confirms Israel's k!lling of top Gaza military leader

Red Line is big problem, but Karachi will hear 'good news' soon: Mayor

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00
00:30ایف بی آئی نے کیلیفورنیا میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا
00:41منصوبہ بندی کرنے والے چار مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا
00:44مشتبہ افراد نے نیو ائر تقریبات میں پانچ مقامات پر دہشت گردی کا منصوبہ بنایا تھا
00:49مشتبہ افراد کا تعلق باہ بازو کے انتہا پسند گروپ سے تھا
00:53امریکی حکام کے مطابق ٹرٹل، آئی لینڈ، لیبریشن، فرنٹ، حکومت اور سرمایہ دارانہ نظام کا محالف ہیں
00:59اور سیکلر بھارت کے چہرے سے نقاب اتر گیا
01:07بھارت کے ریاست بہار کے وزیر اعلیٰ نے مسلمان لڑکی کا نقاب کھینچ لیا
01:11بی جے پی سے تعلق رکھنے والے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے لیڈی ڈاکٹر کا نقاب اس وقت کھینچا
01:16جب وہ ان کے ہاتھ سے ملازمت کا تقرر نامہ لے رہی تھی
01:19انتہا پسند وزیر اعلیٰ نے پہلے ڈاکٹر نصر پروین کو نقاب ہٹانے کا کہا
01:24اور پھر اچانک ہاتھ پڑھا کر نقاب خود کھینچ کر نیچے کر دیا
01:27وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی حرکت کو گھٹی اپن قرار دے کر
01:30کانگریس نے فوری اسکیفے کا مطالبہ کر دیا
01:32بانڈ آئی بیچ پر فارنگ سے ہلاک افراد کی تعداد سولہ ہو گئی
01:38پولیس اہلکار سمی چالیس افراد زخمی ہے
01:40زخمی دہشت گرد نوید اکرم پولیس کے نگرانی میں اسپتال میں زیرے علاج ہے
01:44آسٹریلیا کے وزیر داخلہ جونی برگ کہتے ہیں
01:47نوید اکرم سے دائش سے تعلق شبے میں بھی جانچ پرتال کی گئی تھی
01:51جوائنٹ کاؤنٹر ٹیررزم ٹیم کا کہنا ہے
01:54بانڈ آئی بیچ پر ان کی گاڑی میں دائش کے دو جھنڈے ملے ہیں
01:57دنیا کی محفوظ ملکوں میں شمار آسٹریلیا میں
01:59بدترین دہشت گردی پر یوم سوگ
02:02لوگوں کی بڑی تعداد بانڈ آئی بیچ پر جمع ہوئی
02:05مدنے والوں کی یاد میں پھول رکھیں
02:07مومن ہے تو بے تیغ بھی لڑتا ہے سپاہی
02:21بانڈ آئی بیچ پر دہشت گرد کو دبوش کر
02:23اسلحہ چھیننے والا احمد ال احمد ہیرو قرار
02:26امریکی سردر ڈانلڈ ٹرم نے کہا
02:28احمد نے بہت بہادری کا کام کیا
02:29نیو ساؤت ویلز کے وزیر اعلی احمد کی آیادت کیلئے اسپتال پہنچے
02:33قیمتی جانے بچانے پر بہادری کی تعریف کی
02:36امریکی تاجر ویلیم ایکمین نے
02:38زخمی احمد کے لیے پیسٹ ہزار ڈالر رتیہ کا اعلان کر دیا
02:41احمد ال احمد نے والدین کا سر بھی فخر سے بلند کر دیا
02:44محمد فاتح کہتے ہیں لوگوں کو خون میں لطپت دیکھا
02:48تو بیٹے کے زمین نے مجبور کیا
02:49کہ دہشت گرد پر حملہ کرے
02:51احمد کی والدہ نے کہا
02:53واقعی کی تفصیل معلوم ہوئی
02:54تو بیٹے پر بے حد فخر محسوس ہوا
02:56احمد کو حملہ آور کے ساتھ ہی نے دو گولیاں ماری
02:59سرجری کے بعد احمد کی حالت خطرے سے باہر ہیں
03:02سیکیورٹی فورسز کا ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے
03:08کلاچی میں انٹیلیجنس بیسٹ آپریشن
03:09ساتھ خوارج ہلاک کر دیے گئے
03:11خوارج سے لڑتے ہوئے نائک یاسر خان جانے شہادت نوش کر گئے
03:15چونتیس سال کے نائک یاسر خان شہید کا تعلق
03:17ظلہ مردان سے ہے
03:18آئیس پی آر کے متعدد اپریشن
03:20بھارتی سپانسر فتنہ خوارج کی موجودگی
03:22کی اطلاع پر کیا گیا
03:23کاروائی کے دران اسلحہ اور گولہ بارود برامد ہوا
03:26حلاق خوارج متعدد
03:28دہشتگرد کاروائیوں میں ملوث تھے
03:30بندوں میں اپریشن کے دران
03:40کل ادم تنظیم گل بہادر گروپ کے
03:42چار کمانڈر حلاق
03:43ڈی آئی جی سجاد خان کے مطابق کمانڈر دانش
03:46زیف عطا الرحمان اور کوسر کو جہنم واصل کیا گیا
03:49حلاق دہشتگرد
03:51اسسٹنٹ کمیشنر شمالی وزیرستان
03:52شاہ ولی کی شہادت میں ملوث تھے
03:54دہشتگردوں کو چھپنے کا موقع نہیں دیا جائے گا
03:57ریاست دشمن اناثر کو چن چن کر نشانہ بنایا جائے گا
04:01شہرحصود میں آشاریہ پانچ فیصد کمی
04:08شہرحصود گیارہ سے کم کر کے
04:09دس آشاریہ پانچ فیصد کر دی
04:11وزیرعظم شہباز شریف کا
04:13شہرحصود میں پچاس بیسس پوائنٹس کمی پر اظہار اتمنان
04:16کہا
04:17شہرحصود میں کمی کاروباری برادری اور عام آدمی کی بہتری کا پیش خیمہ ہے
04:21حکومتی موشی ٹیم کے محنت رنگلا رہی ہے
04:24وزیر خزانہ محمد اورنگ زیب
04:26اور موشی ٹیم کی کار کردگی لائق تحسین ہے
04:29موشی اس تحکام کے لیے کاروباری برادری اور عوام نے قربانیاں دیں
04:32شہرحصود میں کمی سے ایس ایمیز کو کم لاغت کرزوں کا فائدہ ہوگا
04:36سٹیٹ بینک کی جانت سے چار مرتبہ شہرحصود کو گیارہ فیصد پر برقرار رکھا گیا تھا
04:41پاکستان سٹاک مارکٹ بھی آج تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
04:45ہنڈرڈ انڈیکس آٹھ سو چیتر پوائنٹس اضافے کے ساتھ
04:48ایک لاکھ ستر ہزار ساتھ سو اکالیس پوائنٹس پر بند
04:51دورانے کاروبار انڈیکس میں ایک ہزار ایک سو سینٹیس پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا
04:56پاکستان کی تجارتی پولیسی انتہائی تحفظ پسند اور ٹاریف خطے میں سب سے زیادہ ہیں
05:09پاکستان کا مالی سال دوہہدار پچیس میں مجبور ٹاریف خطے میں سب سے زیادہ ریکارڈ کیا گیا
05:14آئی ایم ایف کا کہنا ہے کسٹم ڈیوٹیز میں گوشتہ دہائیوں میں بتدریج کمی سے تجارت پر منصی اثرات پڑے
05:20قومت میں آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرائی ہے کہ پانچ سالہ ٹاریف پولیسی کے تحت
05:24کسٹم ڈیوٹیز کی شرابتدریج کم کی جائے گی
05:27سلیبز پانچ سے کم ہو کر چار رہ جائیں گی
05:4026 تومبر احتجاج کے سلیمہ خانم کی پردے جرمائیت کرنے کی کاروائی کے خلاف درخواست خارج
05:46اکیلے صفائی نے کہا پردے جرمائیت کرنے کی کاروائی خلاف قانون و ضوابط ہے
05:51پردے جرمائیت کرنے کے موقع پر علیمہ خانم کے دستخط موجود نہیں ہے
05:55ٹروسیکیوٹر نے کہا تمام قانونی تقاضی پورے کر کے پردے جرمائیت کی گئی
05:59علیمہ خانم کا کہنا تھا بانی پی ٹی آئی کی رہائی کی جنگ لڑتے رہیں گے
06:03تہران میں افغانستان میں ہونے والی پیش رفت پر اجلاس
06:14ایرانی وزیر خاندہ باس اراقچی نے افتتاہی خطاب میں کہا
06:18پہلی مرتبہ اس سطح کا اجلاس ہو رہا ہے
06:20تاکہ خطے کے انتہائی اہم مسئلے پر علاقائی ممالک کے درمیان تبادلہ خیال ہو سکے
06:24اجلاس میں پاکستان چین نوس اسبکستان تادکستان اور ترکبانستان کے نمائندے شریک ہیں
06:29لیکن طالبان کے نمائندے شریک نہیں
06:32ایرانی وزارت خارضہ کے ترجمان نے بتایا
06:34افغانستان کو اجلاس میں شرکت کی دعوت دی گئی تھی
06:37لیکن انہوں نے شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا
06:39ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں گرفتار میاں بی بی کے انصدادے دہشتگردی عدالت میں پیشی
06:52عدالت نے ملزمہ ردہ اور شوہر وحید کو جیڈیشل ریمانٹ پر جیل بھیج دیا
06:57گرفتار ملزم پرویز نے اقبال جرم کر لیا
06:59ملزمان کی نشان دہی پر آلائے قتل بھی برامت
07:02تفتیشی ٹیم نے ثبوت اور گواہان عدالت میں پیش کر دیئے
07:05پولیس نے ملزمان کی ایک بار پھر حوالگی کے لیے ہائی کورٹ میں اپیل نائر کر دی
07:09تفتیشی افسر کا کہنا ہے ملزمان سے ایک کروڑ تئیس لاکھ کے چیک
07:13دس رسیدے بھی برامت
07:14کیس کے منصوبہ ساز ردہ جدون کے شوہر وحید سے سٹین تولہ سونا برامت کیا گیا
07:20موسیقی
07:50ایف آئی اے کی درخواست پر انٹرپول نے پاکستان کو مطلوب تین انسانی
07:59تیس انسانی سمگلرز کے ریڈ وارنٹ جاری کر دیئے
08:02ایف آئی اے کا کہنا ہے تیس سمگلرز دبائی لیبیا مصر اور قطر سنیٹ پر چلا رہے تھے
08:06ملزمان لیبیا یونان کشتی حادثے میں بھی ملنگ اسلام
08:09ایف آئی اے کی ریڈ بوک میں بھی شامل
08:10ملزمان کے پاکستان میں موجود سہولتکار پہلے ہی گرفتار ہو چکے ہیں
08:15پنجاب کبینہ نے مسجدوں کے اماموں کے لیے اعزازیہ دینے کی پولیسی منظور کر لی
08:30وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کہتی ہیں سرکاری خزانہ عوام کی امانت ہے
08:34ایک پائی کی کرپشن برداشت نہیں کر سکتی
08:37فنڈز کے استعمال پر ہم سب اللہ تعالیٰ کو جواب دے ہیں
08:39پنجاب کی جیلوں کو محفوظ بنانے کے لیے اتنا مار
08:47محکمہ داخلہ اور جیل خانجات کی ٹیم چین پہنچ گئی
08:50چینی واہرین سے ملاقات میں جیلوں کے لیے جدید آلات کی جانچ کی گئی
08:54حکومت پنجاب نے سیف جیل منصوبے کے لیے پانچ ارب روپے مختص کیے ہیں
08:58نائٹ ویجن، انٹی شیک اور اے آئی بیسٹ کیمرے جیلوں میں نصف کیے جائیں گے
09:02وزیٹر منجمنٹ سسٹم کے ذریعے تمام ملاقاتیوں کی نگرانی ہوگی
09:06کیمرے، ملزمان اور جیل عملے کی حاضری و نقل و حرکت مونیچر کریں گے
09:10مل بھر بے سال کی آخری قومی انصدادے پولیو ملہم شروع ہو گئی
09:25ساڑھے چار کرو سے زائد بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے
09:27وزیرالہ سندھ مراد علی شاہ نے اولڈ حاجی کیمپ میں بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا کر ملہم کا آغاز کیا
09:33کہاں بچوں کا مستقبل پولیو سے بچاؤ کے دو قطروں پر ہے
09:37انصدادے پولیو صرف حکومت نہیں عوام کی بھی ذمہ داری ہے
09:40لکھی مروت میں پولیو مہم کے پیش نظر دفعہ 144 کے تحت
09:44اسلحے کی نمائش، دبل سواری اور عوامی مقامات پر پانچ یا زائد افراد کے اجتماع پر پابل گئی
09:50دبل ڈیکر بسیں بندرگاہ پہنچ گئی ہیں
10:08جلد کراچی کی سڑکوں پر نظر آئیں گی
10:10سیئر سبائی وزیر شرجیل میمن کہتے ہیں
10:12بسوں کا آنا کراچی کے عوام کے لیے خوش خبری ہے
10:15لیاری جنرل اسپتال میں پہلی بینل اقوامی ٹیلی روبوٹک سرجری کامیابی سے مکمل
10:25وزیر سہت سن ڈاکٹر اچڈا افضل پیچوہو نے ٹیلی روبوٹک سرجری کا چطہ کیا
10:30بینل اقوامی ٹیلی سرجری کراشی کوئیت اور شنگھائی سے براہ راست کی گئی
10:34لیاری جنرل اسپتال جدی ٹیلی روبوٹک سرجری کرنے والا پہلا سرکاری اسپتال بن گیا
10:45پی ایس ایل کی چمچماتی ٹروفی کے ٹائمز سکوئر پر بھی چرچے
10:49شائقی نے کرکٹ کی بڑی تعداد ٹروفی کے ساتھ تصویریں بنوانے پہنچی
10:52فینز نے پاکستانی سپر سٹارز کے ساتھ بھی تصویریں بنوائیں
10:56چیئرمن پی سی بی محسن نقوی سی او سلمان نصیر
10:59سلمان علی آغا عبرار احمد سعود شکیل سائم ایوب اور فہی مشرف بھی ایونٹ میں موجود تھے
11:05پی ایس ایل کاغلہ روڈ شو پاکستان میں ہوگا
Comments

Recommended