Skip to playerSkip to main content
#NCCIAOfficers #corruptionscandal #GoodsTransporters #Strike #KarachiPort #sydneyattack #IndianTerr0rists #GHQattackcase #imrankhan #adialajail #specialATC #headlines #arynews

👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85DhBrgMzX5nMe8HiVRr2d4EM

PIA privatization enters final phase as consortiums prepare bids

Karachi home hit by theft two days after hiring domestic worker

Blast reported on railway track between Jacobabad, Shikarpur

Former Punjab CM Mian Manzoor Ahmed Wattoo passes away

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:30سیڈنی حملے میں ملوث بھارتی دہشتگرد ساجد اکرم کا پاسپورٹ منظر عام پر آ گیا
00:35پاسپورٹ بھارتی سفارت خانے نے چوبیس پروری دوہزار بائیس کو دس سال کے لیے جاری کیا
00:40بھارتی سفارت خانے کو پہلے دن سے حملہ آور کی بھارتی شہریت کا علم تھا
00:44لیکن بھارتی حکام نے حقیقت چھپائی اور گودی میڈیا کو پاکستان پر الزام تراشی کے لیے وقت دیا
00:49گمراہ کن مضموم کوشش پاکستان کو عالمی سطح پر بدنام کرنے کے لیے تھی
00:54کراچی میں بھرتی ہوئی بھتا خوری بلدرز کا سبر جواب دے گیا
01:04آباد نے کاروبار بند کرنے کی دھمکی دے دی
01:06مسائل کی حل کے لیے پندرہ جنوری تک کی ڈیڈ لائن
01:09شیرمن آباد حسن بکشی کہتے ہیں ہمارے دس سرکان کو بھرتے کی کال دبائی اور ایران سے آئی ہیں
01:14پانچ کروڑ کا تقاصہ کیا گیا
01:16نہ دینے پر فائرنگ سے زخمی کر دیا
01:18بہتا خور بینک اکاؤنٹ نمبر دے کر مطالبہ کرتے ہیں
01:21اور پاک بحریہ کی چوتھی ہنگور کلاس آبدوز غازی کی چین کی وہان بندرگاہ پر لانچنگ تقریب
01:34آبدوز غازی کی آمد سے پاک بحریہ نے ایک اور سنگے میل اوبور کر لیا
01:37آئیس پی آر کا کہنا ہے
01:39چین میں زیر تعمیر چاروں ہنگور آبدوزیں سیٹ ٹرائل کے مرحلے میں داخل
01:42ہنگور کلاس آبدوزیں جدید ہتھیاروں اور سینسر سے لیس ہوں گی
01:46ہنگور آبدوزیں دور اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکتی ہیں
01:50گراسی کے مختلف علاقوں سے بھتہ خوری میں ملوث جمیل چھانگا سمت کاتھی آباری گروپ کے ساتھ ملزمان گرفتار
01:58سندھ رینجرز اور ایس آئیوں نے پرویز اصغر علی شکیل کامریڈ فیضان لمبو محمد زبیر چھوٹو کو زخمی حالت میں گرفتار کیا
02:07ملزمان میں محمد صابر اور محمد عمر عرف افشانی بلوٹ بھی شامل ہیں
02:13ترجمان رینجرز کے مطابق ملزمان بھتے کی رقم بیرون ملک مقیم سرغنہ جمیل چھانگا سمت کاتھی آباری اور اسامہ جمیل کو بھی جواتے تھے
02:21سندھ حکومت کاروباری ماحول میں بہتری کے لیے بہترین کام کر رہی ہے
02:27کراچی کو بہترین اور ترقی آفتہ شہر بنانا ہے
02:30وزیر آلہ سن نے نائے منصوبہ کے جائزہ اشراس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا
02:33غربت عبرانہ سنیمٹے کے لیے سماجی تحفظ کو یقینی بنانا ہے
02:37سوشل پرٹیکشن کے لیے دو سو ملین ڈالر کے منصوبے کے تحت نظام مضبوط بنانے پر اختفاق
02:42سیلام متاثرین کے لیے بہالی اور رہی ہے
02:44وزیر آلہ بیہار کے توہی نامے اس صلوق کا سامنا کرنے والی خاتون ڈاکٹر کا سرکاری ملاسمت لینے سے انکار
02:50بیہار کے وزیر آلہ نتیش کمار نے اپوائنٹمنٹ لیٹر دیتے ہوئے
02:54ڈاکٹر نصرت فرمین کا ہجاب کھینچا تھا
02:56سماجوادی پارٹی کی رہنما سمیہ رانہ نے نتیش کمار کی خلاف لکناوں میں مقدمہ درش کرا دیا
03:02بھارتی ایک وکیٹین کے سابق کپتان اور تلنگانہ کے وزیر اکلیتی امو
03:06عزر الدین کی بہار واقعی کی مضبمت کہا
03:09اس عمل کے خلاف ایکشن لینا چاہیے
03:11اگر وزیر آلہ ایسی حرکت کریں گے تو دوسرے لوگوں کو بھی شہم لیے
03:15خوارتی سیاستداروں کی اخلاقی پستی کی انتہا
03:23اتر پردیش کے وزیر سنجے نشاد نے
03:26نتیش کمار کی حرکت کا دفاع کرتے ہوئے بے شرمی اور جھٹائی کی انتہا کر دی
03:30سنجے نشاد نے کہا
03:32ہجاب چھونے پر اتنا شور کیوں
03:34اگر کسی اور جگہ ہاتھ لگ جاتا تو کیا ہوتا
03:37توہین آمیز غیر اخلاقی رمارکس نے نئی بحث شیڑ دی
03:40تجزیہ کاروں کا کہنا ہے
03:42ایسے بیانات بہارت میں خواتین اور اقلیتوں کے خلاف نفرت کا ثبوت ہیں
03:46واقعے پر مضمت کے بجائے مزاق اڑانا حکومتی ذہنیت کی ارکاسی ہے
03:51اڈیال اجیل کے باہر گزشتہ رات
04:01دھرنے سے گرفتہ چودہ ملزمان کا جسمانی ریمان منذور
04:04دھرنے کا مقدمہ تھانا سادر بینونی مدرج
04:07علیمہ خانہ مصمہ خانم نورین نیازی
04:10کاسم خان، سلمان اکرام اور آلیہ حمزہ سمیت 35 افراد کے خلاف درج کیا گیا تھا
04:15چار سو دیگر ملزمان بشاق
04:17ملزمان کے پیش نہ ہونے کی صورت میں قانونی کارروائی کرنے کا انتباہ
04:23سحیل آفریدی سمیت 5 ارکین سبائی اسمبلی اشتہاری پراد
04:26شفی جان، مینہ خان، اقبال آفریدی کو 30 روز میں
04:29اسلام آباد کی انصداد دے دشت جردی کے عدالت میں پیش ہونے کا حکم
04:33ملزمان کے پیش نہ ہونے کی صورت میں قانونی کارروائی کرنے کا انتباہ
04:36گوڈز ٹرانسپورٹرز کی ہرطال کے باعث بندرگاہوں پر لوڈنگ انلوڈنگ بند
04:47پورٹ کاسم اور کراچی پورٹ کے کنٹینر ٹرمینل اسی فیصد بھر گئے
04:51ایف پی سی سی آئی کار ٹرانسپورٹرز کی ہرطال اور پنجاب حکومت کے ساتھ تنازے پر تشفیش کا اثار
04:57صدر ایف پی سی سی آئی آتف اکرام نے کہا
05:00ٹرانسپورٹرز ہرطال کے منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں
05:03خام مال بروقت نہ ملنے سے سنتی یونٹس میں پیداواری عمل رکھ چکا ہے
05:08آئی ایف کا کہنا ہے چار سال میں پاکستانی برامدات تیرہ عرب اناسی کروڑ ڈالر اضافے کے ساتھ
05:19چھ آلیس عرب ڈالر تک پہنچ سکتی ہیں
05:21دوہزار تیس تک مجموعی درامدات اٹھارہ عرب ستر کروڑ ڈالر اضافے کا تخمینہ ہے
05:27نومبر میں پاکستان کا کرنٹ اکاؤنڈ دس کروڑ ڈالر سرپلس رہا
05:31سٹیٹ بینک کا کہنا ہے اکتوبر میں انتیس کروڑ دس لاگ ڈالر کا کرنٹ اکاؤنڈ خسارہ
05:36جبکہ نومبر میں نومبر دوہزار چوبیس میں کرنٹ اکاؤنڈ ستر کروڑ نووے لاگ ڈالر سرپلس تھا
05:42نسی سی آئی کروپشن سکینڈل ڈیپٹی ڈائریکٹر سمیت چار افسروں کے صیفے منظور
05:51اس صیفے سیکیٹری وزاعت داخلہ کی جانب سے منظور کیے گئے
05:54چاروں افسران کے صیفے بیس نومبر سے منظور کیے گئے ہیں
05:58پاکستان نے بھارت کے لیے فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسی کر دی
06:19پاکستان ایپورٹ بھارٹی نے حکومتی منظوری کے بعد نیا نوٹم جاری کر دیا
06:23جس میں کہا بھارتی تیاروں کو پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کی
06:27اجازت نہیں ہوگی
06:28پاکستان نے 23 اپریل 2025 سے بھارتی تیاروں کے لیے فضائی حدود بند کر رکھی گیا
06:34یو اے کے وزیر رواداریوں بقائے باہمی شیخ ناہیان بن مبارک
06:47اور ناہیان کی زلقہ پور آمد
06:49وفاقی وزیر داخلہ محسن نفی نے شیخ ناہیان بن مبارک اور ناہیان کا
06:53پرتپاک استقبال کیا
06:55دونوں رہنماؤں نے متحدہ عرب امارات کے قومی دن کی مناسبت سے مل کر کے کٹا
07:00ملاقات کے پاکستان اور یو اے کے دو طرفہ تابن کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا
07:05محسن نفی نے کہا دونوں ملک تعلقات مزید مضبوط بنانے کیلئے پورا سن ہے
07:09وزیراعظم کی ہدایت پر لیتھیم آئین بیٹری کی مقامی منفیکچرنگ کے لیے پولیسی کی تیاری
07:21محبن خصوصی حارون اقتخان نے تمام سٹیک ہولڈرز کو پولیسی کی تشکیل میں اپنی رائے دینے کی ہدایت کر دی
07:28حارون اقتخان نے تین ورکنگ گروپس تشکیل دے دیئے
07:31گروپس کی مشابرت سے لیتھیم آئین بیٹری پولیسی مرد تب کی جائے گی
07:35محبن خصوصی حارون نے دو ہفتے میں ریپورٹ تیار کرنے کی ہدایت کر دی
07:39قومی انصداد پولیو مہم تیس سے روز بھی جاری
07:49نیشنل ای او سی کے مطابق مہم کے ابتدائی دو روز کے دوران
07:52دو کروڑ اٹھاون لاکھ سے زائد بچوں کی ویکسینیشن مکمل کر لی گئی
07:58روس اور یوکرین کے درمیان جنگ بندی کی خبروں کا آثر
08:01خام تیل کی قیمتیں فروری دوہزار اکیس کی سطح سے بھی نیچے آگئیں
08:05لندن برانٹ دو ڈالر اکتر سینٹ سے بھی کم سے اٹھاون ڈالر بانوے سینٹ فی بیرل کا ہو گیا
08:11امریکی ویسٹ ٹیکسس دو ڈالر تیہتر سینٹ کم ہو کر پچپن ڈالر ستائیس سینٹ کا ہو گیا
08:17دنیا بھر میں کرسماس کی تیاریاں عروج پر
08:20کولمبیا کے دار اور حکومت میں خصوصی کرسماس ٹرین چلائی گئی
08:23بھاپ سے چلنے والی ٹرین کو برقی کم کموں سے سجایا گیا
08:27ریل گاڑی کرسماس کا جشنگ اعلان کرتے ہوئے منزل کی جانب رما دوا
08:31واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے اطراف کے علاقے برقی کم کموں سے سج گیا
08:34واس انجلس میں بھی بازار اور سڑکیں جگمگاو تھیں
08:38کینیڈا کا شہر ٹورنٹو اور رومانوی شہر پیریس روشنیوں میں نہا گیا
08:42آئیفل ٹاور چکمک کرنے لگا
08:44دنیا کے پانچ امیر ترین خاندانوں میں تین کا تعلق عرب دنیا سے ہے
08:55رومبرگ نے امیر ترین خاندانوں کی فیرس جاری کر دی
08:58جس کے مطابق امریکہ کا والٹن خاندان سر فیرس تھے
09:01جس کی دولت کا تقمیناہ پانچ سو تیرہ عرب دولرز لگایا گیا ہے
09:04النایان خاندان تین سو پینسس عرب دولر کے ساتھ دوسرے
09:07سعودی عرب کا السعود خاندان دون سو تیرہ عرب دولرز کے ساتھ
09:11تیسرے جبکہ قطر کا آلسانی کاندان
09:13999 امریکی ڈولرز کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہے

Recommended