00:00foreign
00:30سیڈنی حملے میں ملوث بھارتی دہشتگرد ساجد اکرم کا پاسپورٹ منظر عام پر آ گیا
00:35پاسپورٹ بھارتی سفارت خانے نے چوبیس پرولی دوہزار بائیس کو دس سال کے لیے جاری کیا
00:40بھارتی سفارت خانے کو پہلے دن سے حملہ آور کی بھارتی شہریت کا علم تھا
00:44لیکن بھارتی حکام نے حقیقت چھپائی اور گودی میڈیا کو پاکستان پر الزام تراشی کے لیے وقت دیا
00:49گمراہ کن مضموم کوشش پاکستان کو عالمی سطح پر بدنام کرنے کے لیے تھی
00:54کراچی میں بڑھتی ہوئی بھتا خوری بلدرز کا سبر جواب دے گیا
01:04آباد نے کاروبار بند کرنے کی دھمکی دے دی
01:06مسائل کی حل کے لیے پندرہ جنوری تک کی ڈیڈ لائن
01:09شیرمن آباد حسن بکشی کہتے ہیں ہمارے دس سرکان کو بھرتے کی کال دبائی اور ایران سے آئی ہیں
01:14پانچ کروڑ کا تقاضی کیا گیا
01:16نہ دینے پر فائرنگ سے زخمی کر دیا
01:18بہتا خور بینک اکاونٹ نمبر دے کر مطالبہ کرتے ہیں
01:21اور پاک بحریہ کی چوتھی ہنگور کلاس آبدوز غازی کی چین کی وہاند بندرگاہ پر لانچنگ تقریب
01:34آبدوز غازی کی آمد سے پاک بحریہ نے ایک اور سنگے میل اوبور کر لیا
01:37آئیس پی آر کا کہنا ہے
01:39چین میں زیر تعمیر چاروں ہنگور آبدوزیں سیٹ ٹرائل کے مرحلے میں داخل
01:42ہنگور کلاس آبدوزیں جدید ہتھیاروں اور سینسر سے لیس ہوں گی
01:46ہنگور آبدوزیں دور اہداف کو لچانہ بنانے کی صلاحیت رکھتی ہیں
01:50کراسی کے مختلف علاقوں سے بھتہ خوری میں ملوث جمیل چھانگا سمت کاتھی آباری گروپ کے ساتھ ملزمان گرفتار
01:58سندھ رینجرز اور ایسا یونے پرویز اصغر علی شکیل کامریڈ فیضان لمبو محمد زبیر چھوٹو کو زخمی حالت میں گرفتار کیا
02:07ملزمان میں محمد صابر اور محمد عمر عرف افشانی بلوٹ بھی شامل ہیں
02:13ترجمان رینجرز کے مطابق ملزمان بھتے کی رقم بیرون ملک مقیم سرغنہ جمیل چھانگا سمت کاتھی آباری اور اسامہ جمیل کو بھی جواتے تھے
02:21سندھ حکومت کاروباری ماحول میں بہتری کے لیے بہترین کام کر رہی ہے
02:27کراچی کو بہترین اور ترقی آفتہ شہر بنانا ہے
02:30وزیر آلہ سن نے نائے منصوبہ کے جائزہ اشراس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا
02:33غربت عبرانہ سنیمٹے کے لیے سماجی تحفظ کو یقینی بنانا ہے
02:37سوشل پرٹیکشن کے لیے دو سو ملین ڈالر کے منصوبے کے تحت نظام مضبوط بنانے پر اختفاق
02:42سیلام متاثرین کے لیے بہالی اور رہی ہے
02:44وزیر آلہ بیہار کے توہین آمیس سلوک کا سامنا کرنے والی خاتون ڈاکٹر کا سرکاری ملاسمت لینے سے انکار
02:50بیہار کے وزیر آلہ نتیش کمار نے اپوائنٹمنٹ لیٹر دیتے ہوئے
02:54ڈاکٹر نصرت فرمین کا ہجاب کھینچا تھا
02:56سماجوادی پارٹی کی رہنما سمیہ رانہ نے نتیش کمار کی خلاف لکناوں میں مقدمہ درش کرا دیا
03:02بھارتی ایک روکیٹین کے سابق کپتان اور تلنگانہ کے وزیر اکلیتی امو
03:06عزر الدین کی بہار واقعی کی مضبمت کہا
03:09اس عمل کے خلاف ایکشن لینا چاہیے
03:11اگر وزیر آلہ ایسی حرکت کریں گے تو دوسرے لوگوں کو بھی شہم لیے
03:15خوارتی سیاستداروں کی اخلاقی پستی کی انتہا
03:23اتر پردیش کے وزیر سنجے نشاد نے
03:26نتیش کمار کی حرکت کا دفاع کرتے ہوئے بے شرمی اور جھٹائی کی انتہا کر دی
03:30سنجے نشاد نے کہا
03:32ہجاب چھونے پر اتنا شور کیوں
03:34اگر کسی اور جگہ ہاتھ لگ جاتا تو کیا ہوتا
03:37توہین آمیز غیر اخلاقی رمارکس نے نئی بحث شیڑ دی
03:40تجزیہ کاروں کا کہنا ہے
03:42ایسے بیانات بہارت میں خواتین اور اقلیتوں کے خلاف نفرت کا ثبوت ہیں
03:46واقعے پر مضمت کے بجائے مزاق اڑانا حکومتی ذہنیت کی ارکاسی ہے
03:51اڈیال اجیل کے باہر گزشتہ رات
04:01دھرنے سے گرفتہ چودہ مزلیمان کا جسمانی ریمان منذور
04:04دھرنے کا مقدمہ تھانا سادر بینونی مدرج
04:07علیمہ خانہ مصمہ خانم نورین نیازی
04:10کاسم خان، سلمان اکرام اور آلیہ حمزہ سمیت 35 افرات کے خلاف درج کیا گیا تھا
04:15چار سا اور دیگر ملزمان بھی شامل
04:17گوڈز ٹرانسپورٹرز کی ہرطال کے باعث
04:24بندرگاہوں پر لوڈنگ ان لوڈنگ بند
04:27پورٹ کاسم اور کراچی پورٹ کے کنٹینر ٹرمینل اسی فیصد بھر گئے
04:31ایف پی سی سی آئی کار ٹرانسپورٹرز کی ہرطال
04:34اور پنجاب حکومت کے ساتھ تنازے پر تشفیش کا اصال
04:37صادر ایف پی سی سی آئی آتف اکرام نے کہا
04:40فرانسپورٹرز ہرطال کے منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں
04:43خام مال بروقت نہ ملنے سے سنتی یونٹس میں پیداواری عمل برخ چکا ہے
04:47آئی ایم ایف کا کہنا ہے
04:54چار سال میں پاکستانی برامدات
04:56تیرہ عرب 89 کروڑ ڈالر اضافے کے ساتھ
04:5946 عرب ڈالر تک پہنچ سکتی ہیں
05:012030 تک مجموعی درامدات 18 عرب 70 کروڑ ڈالر اضافے کا تخمین ہے
05:07نومبر میں پاکستان کا کرنٹ اکاؤن 10 کروڑ ڈالر سرپلس رہا
05:11سٹیٹ بینک کا کہنا ہے
05:13اکتوبر میں 29 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا کرنٹ اکاؤن خسارہ
05:16جبکہ نومبر میں
05:17نومبر 2024 میں کرنٹ اکاؤن 70 کروڑ 90 لاکھ ڈالر سرپلس تھا
05:22نسی سی آئی کروپشن سکینڈل
05:28ڈیپٹی ڈائریکٹر سمیت چار افسروں کے صیفے منظور
05:31اس صیفے سیکیٹری وزاعت داخلہ کی جانب سے منظور کیے گئے
05:34چاروں افسران کے صیفے 20 نومبر سے منظور کیے گئے ہیں
05:37ڈیپٹی ڈائریکٹر سرپراس چوہدری
05:40اسسسٹن ڈائریکٹر محمد اسمان کا استفاہ منظور
05:42اسسسٹن ڈائریکٹر شویب بیاز
05:45اور اسسسٹن ڈائریکٹر اسمان مجید بھی مصطافی
05:47پاکستان نے بھارت کے لیے فضائی حدود کی بندش میں
05:58مزید ایک ماہ کی توسیح کر دی
05:59پاکستان ایپورٹ بھارٹی نے حکومتی منظوری کے بعد
06:02نیا نوٹم جاری کر دیا
06:03جس میں کہا بھارتی تیاروں کو پاکستانی فضائی حدود
06:06استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہوگی
06:08پاکستان نے 23 اپریل 2025 سے بھارتی تیاروں کے لیے
06:12فضائی حدود بند کر رکھی گیا
06:14یو اے کے وزیر رواداریوں بقائے باہمی
06:26شیخ ناہیان بن مبارک ادنہیان کی
06:28زلقہ پور آمد
06:29وفاقی وزیر داخلہ محسن نفی نے
06:31شیخ ناہیان بن مبارک ادنہیان کا پرتپاک استقبال کیا
06:35دونوں رہنماؤں نے متحدہ عرب امارات کے قومی دن
06:38کی مناسبت سے مل کر کے کٹا
06:39ملاقات کے پاکستان اور یو اے کے دو طرف
06:42پا تابن کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا
06:44محسن نفی نے کہا
06:46دونوں ملک تعلقات مزید مضبوط بنانے کے لیے پورا سن ہے
06:49وزیراعظم کی ہدایت پر لیتھیم آئین بیٹری کی مقامی
06:59منفیکچرنگ کے لیے پولیسی کی تیاری
07:01محبن خصوصی حارون اقتخان نے تمام سٹیکھولڈرز کو
07:04پولیسی کی تشکیل میں اپنی رائے دینے کی ہدایت کر دی
07:08حارون اقتخان نے تین ورکنگ گروپس تشکیل دے دی
07:11گروپس کی مشابرت سے لیتھیم آئین بیٹری پولیسی مرد تک کی جائے گی
07:15محبن خصوصی حارون نے دو ہفتے میں ریپورٹ تیار کرنے کی ہدایت کر دی
07:26قومی انصداد پولیو مہم تیسرے روز بھی جاری
07:28نیشنل ایو سی کے مطابق مہم کے ابتدائی دو روز کے دوران
07:32دو کروڑ اٹھاون لاکھ سے زائد بچوں کی ویکسینیشن مکمل کر دی گئی
07:36روس اور یوکرین کے درمیان جنگ بندی کی خبروں کا آثر
07:41خام تیل کی قیمتیں فروری دوہزار اکیس کی سطح سے بھی نیچے آگئیں
07:45لندن برانٹ دو ڈالر اکتر سینٹ سے بھی کم سے اٹھاون ڈالر بانوے سینٹ فی بیرل کا ہو گیا
07:51امریکی ویسٹ ٹیکسس دو ڈالر تیہتر سینٹ کم ہو کر پچپن ڈالر ستائی سینٹ کا ہو گیا
07:56دنیا پھر میں کرسماس کی تیاریاں اروج پر
08:00کولمبیا کے دار اور حکومت میں خصوصی کرسماس ٹرین چلائی گئی
08:03بھاپ سے چلنے والی ٹرین کو برقی کم کموں سے سجایا گیا
08:06ریل گاڑی کرسماس کا جشن اعلان کرتے ہوئے منزل کی جانے برما دوا
08:10واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے اطراف کے علاقے برقی کم کموں سے سج گیا
08:14واس انجلس میں بھی بازار اور سڑکیں جگمگاؤ تھیں
08:18کینیڈا کا شہر ٹورنٹو اور رومانوی شہر پیریس روشنیوں میں نہا گیا
08:22آئیفل ٹاور چکمت کرنے لگا
08:24دنیا کے پانچ امیر ترین خاندانوں میں تین کا تعلق عرب دنیا سے ہے
08:35روم برگ نے امیر ترین خاندانوں کی فیرس جاری کر دی
08:37جس کے مطابق امریکہ کا والٹن خاندان سر فیرس تھے
08:40جس کی دولت کا تقمینا 513 عرب دولرز لگایا گیا ہے
08:44النایان خاندان 335 عرب دولر کے ساتھ دوسرے
08:47سعودی عرب کا السعود خاندان 213 عرب دولرز کے ساتھ تیسرے
08:51جبکہ قطر کا الثانی خاندان 193 عرب امریکی دولرز کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہے
Comments