Skip to playerSkip to main content
#Australia #SydneyIncident#IndianNational #muslim #hero #khawajaasif #DrWarda #faizhameed #imrankhan #pti #9may #headlines #arynews

👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85DhBrgMzX5nMe8HiVRr2d4EM

Pakistani origin man falsely linked to Sydney attack in online misinformation campaign

Police recover Karachi k!dnap victim from Larkana, vehicle traced

Police reveal motive behind DSP k!lling his wife, daughter

Hamas confirms Israel's k!lling of top Gaza military leader

Red Line is big problem, but Karachi will hear 'good news' soon: Mayor

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00
00:30ڤائش آسٹریلیا میں ہی ہوئی
00:31نوید اکرم سے
00:32ڤائش سے تعلق کے شعبے میں بھی جانچ پر تال کی گئی تھی
00:35حملہ آور نوید اکرم پولس کی نگرانی میں
00:38اسپطال میں زیر علاج
00:39حملے میں امواد کی تعداد سولہ ہو گئی
00:42چالیس زخم
00:42سرنی کے بانڈائے بیچ حملے کے بعد
00:56بھارت، افغانستان اور اسرائیل نے
00:57پاکستان کے خراب زہریلا پروپیگنڈا شروع کر دیا
01:00پروپیگنڈا کرنے میں
01:02پیش پیش بھارتی نیوز ایجنسی
01:03اے این آئے اور بی جے پی کا نام
01:05ڈیس انفو لیب میں بھی آ چکا ہے
01:06اے این آئے کے لیے کام کرنے والی سمیتہ پرکاش
01:09جھوٹ پھیلانے میں سب سے آگے رہے ہیں
01:11اسرائیلی اقبار یروشلم پوسٹ کی جانب سے بھی
01:14حملہ آوروں کی شہریت سے متعلق
01:16پروپیگنڈا کیا گیا
01:17حملہ آوروں کو پاکستان سے جوڑنے میں لگا رہا
01:20آسریلوی پولس نے
01:21تاحال ساج اے اکرم کی شہریت سے متعلق
01:24کچھ نہیں کہا
01:24نوید اکرم کے آسریلیا میں پیدا ہونے کی تصدیق کی
01:28حکومتی ذرائقہ کہنا ہے
01:30اب تک کی تحقیقات کے مطابق
01:32ساج اے اکرم کا پاکستان سے کوئی تعلق
01:34سامنے نہیں آیا
01:35بنو میں آپریشن کے کالادم تنظیم گل بہادر گروپ کے چار کمانڈر
01:49حلاق دی آئی جی سجاد خان کے مطابق کمانڈر دانش
01:52اتاو رحمان اور کوسر کو جہنم واسعہ کیا گیا
01:55حلاق دہشت گرد اسسسٹنٹ کمیشنر شمالی وزیرستان شاہ ولی
01:59کی شہادت میں ملوث تھے
02:00دہشت گردوں کو چھپنے کا موقع نہیں دیا جائے گا
02:03ریاست تک دشمن ناصر کو چن چن کر نشانہ بنایا جائے گا
02:07تحریک انصاف نے ملک کو دیوالیا کرنے میں کوئی قصر نہیں چھوڑی تھی
02:15اس جماعت نے خود آئی ایم ایف پروگرام کو ثبوت آج کیا
02:18وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی کا کہنا ہے
02:22پاکستان کے دفاع کو کمزور کرنے کے لیے ملک دشمن استعمال کی جاتی ہے
02:27سابق آئی سائے چیف کے ساتھ مل کر ہماری قیادت کے خلاف گٹ جوڑ بنایا
02:31اڈیالا میں بیٹھے شخص کا اس میں اہم کردار ہے
02:34سٹیٹ بینک نے نئی مونٹری پولیسی کا اعلان کر دیا
02:43شرحصود گیارہ سے کم کر دیس آشارہ پانچ فیصد کر دی
02:46سٹیٹ بینک کی جانب سے گزشتہ چار مرتبہ شرحصود کو گیارہ فیصد پر برقرار رکھا گیا
02:51نومبر میں ملک میں مہنگائے کی شرحصود چھ آشارہ ایک فیصد رہی
02:55جولائی تا اکتوبر کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ تہتر کروڑ تیس لاکھ ڈالر رہا
02:59پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
03:11ہنڈرڈ انڈیکس آٹھ سو چھہتر پوائنٹس اضافے کے ساتھ
03:14ایک لاکھ ستر ہزار ساتھ سو اکتالیس پوائنٹس پر بند
03:17دورانے کاروبار انڈیکس میں ایک ہزار ایک سو سنتیس پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا
03:22امریکہ اور پاکستان سمیت دنیا بھر سے سرنی واقعی کی مضمت
03:33انسانی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس
03:36صدر مملکت عاصف علی زرداری نے کہا
03:38پاکستان دہشتگردی کے درد کو بخوبی سمجھتا ہے
03:42اور دہشتگردی کے خلاف اپنے اصولی موقف پر قائم ہے
03:45وزیر آزم شہباز شریف نے کہا
03:48پاکستان دہشتگردی کی ہر شکل کی مضمت کرتا ہے
03:51وزیر داخلہ محسن نقی کا کہنا تھا
03:54دہشتگردی انسانیت کے خلاف ناقابل معافی جرم ہے
03:57پاکستان کو روزانہ اس خطرے کا سامنا ہے
04:00امریکی صدر ڈانل ٹرمپ نے کہا
04:03حملہ آور کو روکنے والا شخص بہادر اور قابل احترام ہے
04:06سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انٹونیو گوتریش کا کہنا تھا
04:10سیڈنی واقعہ ہالناک حملے پر شدید خوف زدہ ہوں
04:14برطانیہ قطر یو اے ای ایران یورپی یونین نے بھی حملے کی مضمت کی
04:2026 نومبر احتجاج کے سلیمہ خانم کی فرد جرم آئد کرنے کی کاروائی کے خلاف درخواست خارج
04:33وکیل صفائی نے کہا فرد جرم آئد کرنے کی کاروائی خلاف قانون و زوابط ہے
04:38فرد جرم آئد کرنے کے موقع پر علیمہ خانم کے دستخط موجود نہیں ہے
04:42ٹرانسیکیوٹر نے کہا تمام قانونی تقاضی پورے کر کے فرد جرم آئد کی گئی
04:46علیمہ خانم کا کہنا تھا بانی پی ٹی آئی کی رہائی کی جانگ لڑتے رہیں گے
04:54ڈگری کے معاملے پر جسٹس طارق محمود جہانگیری کو کام سے روکنے کا کیس
04:58جسٹس طارق محمود جہانگیری کا چیف جسٹس سر فراز ڈوگر کے بینچ میں بیٹھنے پر اعتراض
05:04درائیل میں کہا ہم نے آپ کی سینئورٹی سپریم کورٹ میں چیلنج کی ہوئی ہے
05:08آپ کیس سے الگ ہو جائیں
05:10ایسے تو کسی پٹواری کو بھی کام سے نہیں روکا جاتا جیسے مجھے روکا گیا
05:14ایک جج دوسرے جج کو کیسے نوٹس کر سکتا ہے
05:17جیسا میرے ساتھ ہوا دنیا کی تاریخ میں ایسا نہیں ہوا
05:20میرے کیس میں اتنی جلدی کیا تھی
05:22درخواست گزارنے سمات ملتوی کرنے کی استعدا کی
05:26آپ نے جیڈیشل ورک سے روک دیا
05:28آپ نے بغیر بحث مجھے تین دن کا نوٹس کر دیا
05:31باقی ریکارڈ نہیں ملا
05:32حلف اٹھانے کے لیے تیار ہوں کہ میری ڈگری اصلی ہے
05:35کراچی یونیورسٹی نے کہیں نہیں لکھا کہ میری ڈگری جالی ہے
05:39اسلام آباد ہائی کورٹ نے جامعہ کراچی کے ریجسٹرار کو ذاتی حیثیت میں طرف کر کے
05:44سمات جمعہ رات تک ملتوی کر دی
05:46ایف آئی اے کی درخواست پر انٹرپول نے پاکستان کو مطلوب
06:00تیس انسانی سمگلرز کے ریڈ وارنٹ جاری کر دی ہے
06:03ایف آئی اے کا کہنا ہے تیس سمگلرز دبائی لیبیا مصر اور قطر سے نیٹ ورک چلا رہے تھے
06:09ملزمان لیبیا یونان کشتی حادثے میں بھی ملابس
06:13نام ایف آئی اے کی ریڈ بک میں شامل ہیں
06:15ملزمان کے پاکستان میں موجود سہولتکار پہلے ہی گرفتار ہو چکے ہیں
06:26تہران میں افغانستان میں ہونے والی پیشرف پر اجلا
06:29سیرانی وزیر خارجہ عباس اراکچی نے پتاہی خطاب میں کہا
06:32پہلی مرتبہ اس سطح کا اجلاس ہو رہا ہے
06:35تاکہ خطے کے انتہائی اہاں مسئلے پر علاقائی ممالک کے درمیان تبادلہ خیال ہو سکے
06:39اجلاس میں پاکستان، چین، روس، سوسباکستان، تاجکستان اور ترکمانستان کے نمائندے شریک ہیں
06:45لیکن طالبان کے نمائندے شریک نہیں ہیں
06:48ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان میں بتایا
06:50افغانستان کو اجلاس میں شرکت کی دعوت بھی گئی تھی
06:54لیکن انہوں نے شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا
06:57موڈی کی دھمکیوں نے بھارت کو غیر ذمہ دار ریاست کے طور پر بے نقاب کر دیا
07:09سابق وزیر خارجہ حینہ ربانی کھر کہتی ہیں
07:11پاکستان پر حملے کی دھمکیوں سے موڈی کا بیانی عالمی سطح پر کمزور ہو گیا ہے
07:16موڈی کے اقدامات نے پاکستان کا موقف عالمی سطح پر مضبوط کیا
07:20پاکستان آج زیادہ مضبوط اور پور اعتماد موقف پر کھڑا ہے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended