00:00।
00:30آسٹریلوی وزیراعظم نے واقع کو آسٹریلیا پر حملہ کرا دیا
00:33آسٹریلوی میڈیا کے مطابق مشتبہ حملہ آور کا نام نوید اکرم ہے
00:37سیکیورٹی داروں کا نوید کے گھر پر چھاپا
00:40حملہ آوروں کی گاڑی سے دھما کا خیز مواد بھی برا مت کر لیا گیا
00:44پاکستان نے حملے کی مضمت کر دی
00:46صدر مملکت اور وزیراعظم کا انسانی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس
00:50وزیراعظم موسن نقمی نے کہا
00:52دہشتگردی انسانیت کے خلاف ناقابل معافی جرم ہے
00:56ہم اس درد کو سمجھتے ہیں
00:58پاکستان اور آسٹریلیا کے ساتھ کھڑا ہے
01:00امریکہ آقت اور یورپی ملک کو سمیں دنیا بھر سے حملے کی مضمت
01:04متاثرہ خاندانوں سے اظہار یک جہن
01:06سڈنی میں جان خطرے میں ڈال کر دہشتگرد پر جھپٹنے والا مسلمان ہیرو بن گیا
01:23اور سیلوی وزیراعظم انسانی البانی نے پریس کانفرنس میں کہا
01:27آج ہم نے ایک غیر معمولی منظر دیکھا
01:29لوگ اجنبیوں کی مدد کے لیے خطرے کی طرف دوڑے
01:32احمد الاحمد کی بہادری نے قیمتی جانے بچائیں
01:35احمد نے حملہ آور پر قابو پا کر اس سے اسلحہ چھینا
01:38احمد الاحمد فروٹ شاپ کا مالک اور دو بچوں کا باپ ہے
01:41حملہ آور پر قابو پانے کے دوران احمد کو بائیں کندھے اور بازو پر دو گولیاں لگیں
01:46اس کو دوسرے حملہ آور نے پل پر سے نشانہ بنایا
01:49سرجری کر دی گئی ہے حالت خطرے سے باہر ہے
01:52سگنی حملہ آور پر اسرائیلی بھارتی اور افغان میڈیا کی فیک فیکٹری سرگرم
01:57اور شیل بھی میڈیا نے حملہ آور کی شناخ نوید اکرم کے نام سے بتائیں
02:01اسرائیلی بھارتی افغان میڈیا نے شیخ نوید نامی نوجوان کی تصویر دکھا کر
02:05پروپاگینڈا شروع کر دیا
02:07نیو سارک فیلز کے شیخ نوید نے سوشل میڈیا پر پروپاگینڈا بے نکاب کر دیا
02:11لہار سے تعلق رکھنے والے شیخ نوید کی سوشل میڈیا پر اپیل
02:15کہا عوام اسرائیلی بھارتی اور افغان میڈیا کے گمراکن پروپاگینڈے میں نہ آئیں
02:20پین ملکوں کا میڈیا میری تصویر دکھا کر جھوٹ پھیلا رہا ہے
02:24شیخ نوید نے پیس بک پر سامنے آ کر جھوٹ کی تردید کر دی
02:37خیبر پختونقوا میں بھارتی حمایتی آفتہ دہشت گردوں کے گھرہ تنگ
02:41بنو اور محمد میں انٹیلیجنس بیسٹ کاروائیاں
02:43تیرہ خوارج مارے گئے
02:45آئی ایس پی آر نے بتایا محمد میں آپریشن کے دوران ساتھ خارجیوں کو ٹھکانے لگا دیا گیا
02:50بنو میں چھ خوارج مارے گئے
02:52صدر مملکات وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کا کامیاب کاروائیوں پر سیکیورٹی پورسس کو خراج تحسین
02:57وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا
03:00دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم افاجہ پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے
03:04ملک سے ہر قسم کی دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے پورازم ہیں
03:08ایسے چو خاران قاسم خان کو شہید کرنے والے فتنہ ہندوستان کے تین دہشت گرد
03:22گرفتار گرفتار دہشت گردوں کے دیگر ساتھی پولیو ٹیم کے اہلکاروں کے قتل میں ملوث ہیں
03:26بی آئی جی سی ٹی لی اور ایڈیشنل شیف سیکیورٹری داخلہ بلوچستان کی پریس کانفرنس
03:31کہا دہشت گردوں کے کیمپس میں افغانستان کے لوگ بھی موجود ہیں
03:34دہشت گردوں کو افغانستان اور بھارت سے سپورٹ ملتی ہے
03:37ایک گرفتار دہشت گرد نے افغانستان سے ٹریننگ گینے کا اعتراف کیا
03:41ایف سی ہٹکورٹس پر حملے کے تانے بانے بھی افغانستان سے ملتے ہیں
03:45دہشت گرد پولید افسر کو اغوا کرنا چاہتے تھے
03:49ایڈیشنل شیف سیکیورٹری داخلہ نے کہا بیرونے ملک موجود
03:52دہشت گردوں کے پیچھے جائیں گے انٹرپول سے رابطہ کریں گے
03:55روہ سال اٹھتر ہزار انٹیلیجنس آپریشن میں سات سو سات دہشت گردوں کو حلاق کیا گیا
04:01آپریشنز کے دوران دو سو سے زیاد سیکیورٹی ہیلکار شہید ہوئے
04:05ملک کی بات ہو اس مٹی کی بات ہو تو ہمیں اتحاد کا مظاہرہ کرنا ہے
04:23آنے والے وقتوں میں ہم سب سرخرو ہوں گے
04:25ملک ترقی کرے گا اندھیرے دور ہوں گے
04:27وزیر دپاق آج آصف کا تقریب سے خطاب
04:30کہا مارکہ حق میں جی تاریخ کا سنہری باب ہے
04:33ہماری افواج نے پاکستان کو اعزاز بخشا
04:36موقع دیا ہم پاکستانی ہونے پر فخر کر سکے
04:40بیرسر اقیل کا کہنا تھا
04:41فیض حمید کو سزائی دارے میں خود احتسابی کا ثبوت ہے
04:45پنجاب حکومت عوام کی پلاہ و بہبود کے لئے اقدامات کر رہی ہے
04:48پی ٹی آئی نے فیبر پختل قواہ میں کوئی ترقیاتی منصوبہ شروع نہیں کیا
04:59پی ٹی آئی نے فیض حمید سے بھرپور فائدے اٹھائے
05:02فیض حمید سے فیض یاب ہونے والوں کے لئے اچھی خبر نہیں
05:05سینئر سیاستدان محمود مولوی کا کہنا تھا
05:08اب سب کا احتساب ہوگا
05:10عمران اسمائیل کا کہنا تھا
05:11پاک پوچ نے انتہائی طاقتور شخص کو احتساب کی عمل سے گزارا
05:15بہت بار احتساب کی بات سنی تھی لیکن ہوتے نہیں دیکھا تھا
05:19سستی اور میاری اشیاء کا حصول پنجاب کے عوام کا حق ہے
05:27سہولت بازار ایتھارٹی نے اشیاء کی سستے داموں پر راہمی یقینی بنا کر قابل قدر عوامی خدمت سر انجام دی
05:33وزیر اعلیٰ مریم نواز کا پنجاب سہولت بازار ایتھارٹی کے عالمی سرچفیکیشن پر اظہار مصررت اور مبارک باد
05:40کہا پنجاب میں سستی روٹی اور سستا آٹا عوام کے لیے احساس کا ناقابل تردید ثبوت ہے
05:46سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب کی زیر صدارت والبانک کے تعاون سے جاری منصوبوں سے متعلق اجلاس
05:52دو سو میلین امریکی ڈالر مالیت کے منصوبے پر پیش شفت پر اتمنان کا اظہار
05:56ریفنگ کے دوران بتایا گیا غیر ملکی مالی معاونت سے جاری تمام منصوبے مقررہ ٹائم لائنز کے مطابق آگے بڑھ رہے ہیں
06:03مریم اورنگزیب نے کہا مریم نواز کا وزن پنجاب کو جدید دنیا کا مثالی سوہ بنانا ہے
06:20وزیر اعلیت سین مراد علی شاہ کا ملیر کینٹ سے نمائش تک ریڈ لائن منصوبے کا دورہ بریفنگ کے دوران بتایا گیا
06:26ریڈ لائن کے فیز بن کی تامیداتی مدت اپتدائی طور پر دو سال جبکہ نظر سانی کے بعد یہ مدت ساڑھے چار سال مقرر کی گئی
06:34فیز ٹو کی مدت چھ سال مقرر ہے کام کا آغاز مائی دوہزار بائیس میں ہوا تھا
06:39وزیر اعلیت سین کا کہنا تھا ریڈ لائن سندھ حکومت کا اہم اور سٹریٹیجک منصوبہ ہے
06:43وزیر اعلیت سین نے شہرائے بھٹو کے کورنگی کاؤزوے بریج جنکشن منصوبے کا بھی دورہ کیا
06:48کہا ملیر ندی میں ہونے کے باعث کورنگی کاؤزوے ہمیشہ دورانے برساتھ ڈوب جاتا ہے
06:53اب شہریوں کو ٹرافک کے روانی میں مشکلات نہیں ہوں گی
07:07پنجاب کے مختلف ازلام شدید دھن قوم شہرہ اور موٹروے اس پر حد نگاہ انتہائی کم ہو گئی
07:12موٹروے مختلف مقامات پر ٹرافک کے لیے بند شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت
07:17لاہور میں بیوی اور بیٹی کے قتل میں ملوث ڈی ایس پی نے اعتراف جرم کر لیا
07:27پولیس تفتیش میں اہم انکشافات سامنے آگئے
07:30پولیس حکام کا کہنا ہے دس مرلے کا پلوٹ قتل کی وجہ بنا
07:33ملزم ڈی ایس پی عثمان حیدر نے دو شادیاں کر رکھی تھی
07:37عثمان حیدر نے پہلی بیوی کے نام دس مرلہ پلوٹ خرید رکھا تھا
07:40ملزم نے پلوٹ واپس لے کر بیچ دی اور رقم استعمال کر لی جس پر دونوں میں جھگرا ہوا
07:45ملزم نے بیان دیا کہ پلوٹ کی رقم بھائی کی شادی کے لیے استعمال کی
07:49ملزم نے چھوڑی کے وار سے بیوی اور بیٹی کو قتل کیا
07:52ملزم نے بیوی کی لاش شیخ اپورا ٹول پلازا اور بیٹی کی لاش کہنا نالے میں پھینک
07:56ڈاکٹر وردہ قتل کیس کا مفرور ملزم شمریز ساتھیوں کی پارنگ سے مارا گیا
08:08ایبٹ آباد پولیس کا دعویٰ
08:09ڈی پیو نے بتایا مرکزی ملزم شمریز روپوش تھا
08:12پولیس نے موبائل ڈیٹا سے ٹریس کیا
08:14اٹھ ہندیانی روڈ میرہ رحمت خان کنڈا کے مقام پر پولیس مقابلہ ہوا
08:18ملزم شمریز ساتھیوں کی گولیوں کی زد میں آ گیا
08:21ملزم کے ساتھیوں کی تلاش جاری
08:23ڈاکٹر وردہ کو اس کی سہیلی ردہ نے ملزمان کی مدد سے قتل کروایا تھا
08:27ڈاکٹر وردہ کو چار دسمبر کو اغوا کیا گیا
08:30پانچ روز بار ٹھنڈیانی سے اس کی لاش ملی تھی
08:32کراچی سے اغوا ہونے والا شہری لارکانہ سے بازیاب
08:44سرسٹھ سال کا اشرف دوستوں سے ملنے سوپر ہائیوے گیا تھا
08:48کہ نامعلوم ملزمان نے اغوا کر کے اندرونے سندھ لے گئے
08:51رتو ڈیرو کے قریب پولس ناکہ دیکھ کر ملزمان نے مغوی کو گاڑی سے پھینکا اور پرار ہو گئے
08:56گاڑی اور ملزمان کا سراخ ٹریکر کی مدد سے لگایا گیا
09:00پی ایس ایل ایون کا آغاز چھبیس مارچ سے ہوگا
09:09پانل تین مائی کو کھیلا جائے گا
09:11بیس تاریخ کو پاکستان میں پی ایس ایل کا روڈ شو ہوگا
09:15شیمن پی سی بی موسن نقلی کی نیو یورک میں
09:17پاکستان سوپر لیگ کے روڈ شو میں گفتگو
09:20کہاں اس بار پیسل آباد میں بھی پی ایس ایل کے ماچز ہوں گے
09:23ایونٹ کے بعد کراچی کا نیشنل سٹیڈیم گرائیں گے
09:27اور لاہور سے اچھا سٹیڈیم بنائیں گے
09:29انٹرنیشنل ماچز میں کامیادی کی بڑی وجہ پی ایس ایل کی ٹریننگ ہے
09:33پامی ٹی ٹوائنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا
09:36پی ایس ایل روڈ شو میں گفتگو کرتے ہوئے کہتے ہیں
09:38سوپر لیگ سے پریشر میں کھیلنا سیکھا
09:41سائم ایوب بولے پی ایس ایل کے ذریعے بڑے پلیئرز کو دیکھ کر
09:44اپنی غلطیوں پر کام کیا
09:45عبرار احمد نے بتایا
09:47کپتان پاور پلے میں بالنگ دیکھ کر پریشر دیتے ہیں
09:49گھر میں ابو شادی کا پریشر دیتے تھے
09:52پہلی بار مجھے کراچی کنگز نے صلاحیتیں آزمانے کا موقع دیا
09:55نیو یورک میں پہلی بار ایج بی ایل پی ایس ایل سپر لیگ کار روڈ شو
10:12چیئرمن پی سی بی موسیل نقوی
10:14سابق کپتان وسیم اکرم
10:15رمیز راجہ
10:16ٹیسٹ کپتان شان مسود
10:18ٹی ٹوینٹی کپتان سلمان علی آغا
10:20سہود شکین
10:21سائم ایوب
10:22فہی مشرف
10:23اور عبرار احمد کی شرکت
10:25تقریب سے خطاب میں پاکستان میں امریکی صفیر رزوان سعید شیخ کا کہنا تھا
10:29پاکستان سوپر لیگ آلمی سطح پر برینڈ بن کر اُبھر رہا ہے
10:33سی ایو پی ایس ایل سلمان نسیل نے کہا
10:36ٹرکٹ کی بات آتے ہی شائقین کا جنون بڑھ جاتا ہے
10:39پی ایس ایل پاکستان ٹرکٹ کی شناخ بن چکی ہے
10:42لیجنڈ ٹرکٹر وسیم اکرم نے کہا
10:44پی ایس ایل میں مقامی ٹیلنڈ کو مواقع دیے جا رہے ہیں
10:47پی ایس ایل کی کامیابی میں سب کی محنہ چامل ہے
10:49رمیز راجہ بولے
10:51پی ایس ایل نوجوان ٹرکٹرز کے لیے اہم پلیٹ فارم ہے
10:54نائب وزیراعظم ایس ایس ایل کی ابودابی میں سر بنیاز فارم کی سائیڈ لائن پر ملاقات ہیں
11:04یو اے ای کے ہم منصب شیخ عبداللہ سے ملاقات
11:07دو طرفہ امور پر بات چیت
11:09امریکی سابق سیکیریٹری خارجہ ہیلری کلینٹن سے بھی ملاقات کی
11:12ہیلری کلینٹن کا نواز شریف شہباز شریف اور پاکستانی عوام کے لیے نیک خواہشات کا اظہار
11:18اس آدھار برطانیہ اور پولنڈ کے نائب وزیراعظم سے بھی ملے
11:21بہمی دلچسپی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال
11:24مصر اور آزبائیجان کے وزیراع خارجہ سے بھی ملاقات کی
11:28پاکستان نے پہلی بار عالمی ایکسچینجز کے لیے منظم شفاف اور عالمی میار کا راستہ کھول دیا
11:42وزیراعظم کے معاون خصوصی بلال بن ساکت کہتے ہیں
11:45بائنانس ایش ٹی ایکس کو این او سی کا اجران نئی سوچ کا عملی خدم ہے
11:49یہ اقدام نئی سوچ کی اکاسی اور ادارہ جاتی تبدیلی ہے
11:53فریم ورگ کے تحت اینٹی مانی لانڈرنگ دہشتگردی کی مالی معاونت کی نگرانی ممکن ہوگی
11:58پاکستان میں تین سے چار کروڑ کرپٹو سارفین ہیں
12:02پاکستان کا شمار کرپٹو اپنانے والے تین ممالک میں ہوتا ہے
12:06آئی ایم ایف کا بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا بجٹ بڑھانے پر اتمنان کا اظہار
12:13بینظیر کفالت پروگرام کی امداد میں مزید اضافہ کی سفارش
12:16آئی ایم ایف کا کہنا ہے بین الاقوامی میار کے مقابلے میں پروگرام کی رقم کم ہے
12:21سارفین کی قوتیں خرید برقرار رکھنے کے لیے موراعت میں مناسب اضافہ کیا جا رہا ہے
12:25فنڈ کے بجٹ میں امدادی پروگرام پر اخراجات میں بیس فیصد اضافہ شامل ہے
12:30غیر مشروط نقد امداد کی رقم ساڑھے تیرہ ہزار سے بڑھا کر ساڑھے چودہ ہزار روپے کی جائے گی
12:35آئی ایم ایف نے کہا ہے
12:37ریل سیٹ ایجنس، قیمتی پتھروں، دھاتوں کے کاروبار کرنے والے بھی مانی لانڈرنگ کی نگرانی کے دائرے میں آئیں گے
12:43قومی جائزہ ریپورٹ اپ ڈیٹ کر کے مارچ دوہزار چھبیس تک جاری کی جائے گی
12:48اینٹی مانی لانڈرنگ کا نظام مواسط بنانے سے مالی نظام بہتر ہوگا
12:51کان پیپلز پارٹی کرتی ہے
13:06فیتہ کارٹ میں جماعت اسلامی والے پہنچ جاتے ہیں
13:09جلا وسطی کے ٹاؤن جماعت اسلامی کے پاس ہیں لیکن کام صفر ہے
13:13حافظ نعیم یو سی چیرمن بننے کے بعد لاہور چلے گئے
13:16نوٹ نازم آباد میں دس کروڑ کی لاغت سے گلیاں پیپلز پارٹی نے بنائیں
13:20میئر کراچی مرتضی وہاب کہتے ہیں
13:22جماعت اسلامی بتائے روڈ کٹنگ کے چودہ کروڑ خرچ کریں گے
13:26کام نہیں کرنا تو گھر جاؤ
13:27پیپلز پارٹی بتائے گی کام کیسے ہوتا ہے
13:30جماعت اسلامی کے سیفودین ایڈوکیٹ نے کہا
13:33خابض میئر کی ایم سی کے سالانہ پچپن ارب کا حساب دیں
13:36وارٹر کارپوریشن کے سینتالیس ارب اور سالیڈ بیس کے سینتالیس ارب کہاں خرچ کیے
13:41عربوں کے بجٹ کے باوجود میئر کی کارکردگی سفر ہے
13:44ہماری یو سیز کے بجائے
13:46پیپلز پارٹی کے ٹاؤن اور یو سیز کا کام بھی میڈیا پر دکھائیں
13:49بلوچستان خوشک سالی کی لپیٹ میں
14:05کوئٹا، رخشان اور مکران ڈیویجن میں صورتحال
14:09ہر گزرتے دن کے ساتھ گھمبیر ہونے لگی
14:11ماہرین کوئٹا میں تہران جیسی صورتحال کا خطشہ ظاہر کر رہے ہیں
14:15گوادر کو پانی کی شدید قلط کا سامنا
14:18تشویشناک صورتحال پر زمیدار پریشان
14:20پانی کی قلط اور خوراک کی کمی سے جانبروں کی امبات
14:24چمن اور گردو نوہ میں ڈیم خوشک
14:26ملک شمالی اور بالائی علاقوں میں آج سے
14:35اٹھارہ دسمبر تک بارش اور برخباری کی پیش گوئی
14:38انڈی ایم اے کے مطابق بالائی، خیبر پختونخواہ،
14:41کوہستان، گلگت بلکستان، آزاد، جمہور کشمیر
14:44اور بلوچستان کی مختلف علاقوں میں
14:46بارش اور برخباری متوقع
14:47مغربی ہواوں کا سلسلہ
14:49شمالی اور مغربی علاقوں پر اثر انداز ہوگا
14:52نسیم اکرم نے شہرہ آفاق ترک شیف کا انداز اپنا لیا
14:56پی ایس ایل روڈ شو نیورک کی دوران
14:58نسرہ ادگوکشے کے مخصوص سٹائل میں
15:00کھانے پر نمک کا چھرکاؤ کیا
15:01ترک شیف اپنے اسی مخصوص انداز کی وجہ سے
15:04دنیا بھر میں مقبول ہیں
15:06جھل مکسی دیزی جیپ ریلی ختام پزی
15:13پریپیرڈ کٹیگری میں جعفر خان مکسی فاتح قرار
15:17نادر خان مکسی نے دوسری صاحب زادہ سلطان نے
15:20تیسری پوزیشن حاصل کی
15:21بی کٹیگری میں نومان سر انجام نے پہلی پوزیشن حاصل کی
15:25نامور ریسر فیصل شادی خیل اور جائند ہوت کی گاڑیاں
15:28ٹراک پر خراب ہوئے
15:29اور کراچے ایسی ویو ریفنز فیز ایٹ پر
15:36ہاف ماراتھان کا انقاط
15:37دو ہزار سے زائد افراد کی شرکت
15:39ماراتھان میں اتلیت، شعب سٹارز اور غیر ملکی بھی شریف ہوئے
Comments