Skip to playerSkip to main content
#Indiansdeported #worldwide #india #pmmodi #Firstwinter #rain #karachi #telavivposters #pmnetanyahu #israelgazawar #psl11 #hblpsl11 #multansultans #pcbchairman #BilawalBhutto #PTI #PPP #PoliticalAdvice #Extremism #sohailafridi #cmkpk #lahore #pti #ptiprotest #headlines

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DhBrgMzX5nMe8HiVRr2d4EM

UAE is acquiring Fauji Foundation shares: Ishaq Dar

Major Crime Stories of 2025 Part 1: The Sana Yousaf Case

One dead, 70 injured as bus overturns near Gulshan-e-Hadeed

Avatar: Fire and Ash- Movie Review

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00।
00:30وزیر داخلہ کا فورسز کو خراج تحسین
00:32وزیر اعظم نے کہا
00:33پوری قوم دہشت گردی کے خلاف
00:35اس جنگ میں افواج پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے
00:38وزیر داخلہ محسن نقلی کی
00:40کرکنے کامیاب آپریشن پر پولس
00:42اور سی ٹی بھی کوش آباش
00:56کیاکم جنوری سے اسلام آباد میں
00:58بغیر ایم ٹیک گاڑیوں کے داخلے پر
01:00پابندی ہوگی وزیر داخلہ محسن نقلی
01:02کہتے ہیں اسلام آباد پاکستان
01:04کا پہلا کیپٹل سمارٹ سٹی بنے گا
01:06محسن نقلی اور وزیر مملکت
01:08علال چودری کا سیف سٹی ہٹکورٹس
01:10کا دورہ جدی ٹکنالوجی کے ذریعے
01:12امن و آمہ کی اقدامات کا مشاہدہ کیا
01:14وزیر داخلہ محسن نقلی کی
01:16زیر صدارت سیف سٹی ہٹکورٹس میں
01:18اجلاس کہا کیپٹل سمارٹ سٹی
01:20کے سکوپ اور دائرہ کار کو پورے
01:22ملک تک پڑھایا جائے گا
01:23چیئرمن پیپلز پارٹی
01:34بلاول بھٹو کا پی ٹی آئی کو انتہا
01:36پسندی کی سیاست چھوڑنے کا مشورہ
01:38کہا انتہا پسندی کی سیاست اور
01:40قومی داروں پر حملے کریں گے
01:41تو آئین و قانون کے تحت ایکشن ہوگا
01:44پھر سختی پر شکایت نہیں ہونی چاہیے
01:46سیاسی جماعتوں کو سیاسی
01:48راستے نکالنے چاہیے
01:49صدر آصف زرداری سیاست میں مفاہمت
01:52کا کردار ادا کر سکتے ہیں
01:53سیاسی جماعت انتہا پسند کنظیم کی طرح
01:55کام کرے گی تو پھر ریاست کا
01:57رویہ وہی ہوگا جو ہے
02:00بلاول بھٹو کا کہنا تھا
02:01نون لی کے وقت سے کوئی سیاسی گفتگو
02:04نہیں ہوئی لمبی ایننگز کا
02:05فیصلہ عوام کریں گے
02:07پاکستان کی مؤثر
02:13سفارتکاری نے وائٹ ہاؤس کا
02:15محل بدل دیا برطانبی جریدے
02:17ڈی ٹیلی گراف نے پاکستان کی
02:19سفارتی پتہ پر مہر لگا دی
02:21آرٹیکل میں لکھا ٹرامپ کے پہلے
02:23دور کی تلقی کے باوجود
02:25پاکستان نے واشنگٹن میں دوبارہ
02:27مضبوط جگہ بنا لی واشنگٹن میں
02:29بھارتی لابنگ کے باوجود اس بار پاکستان
02:31کو واضح سفارتی سبقت ملی
02:33پاکستان کو کئی ممالے کے مقابلے
02:35میں بہتر تجارتی ٹیرف ریایتیں
02:37دی گئی وزیراعظم اور پیل مارشل
02:39سیدہ سے منیر کو اوول آفس میں
02:41براہ راست رسائی ملی پاکستان
02:43نے محض بیانات نہیں ٹھوس نتائج
02:45دے کر اعتماد حاصل کیا پہل
02:47گام واقعے کے بعد خطے میں جنگ کا
02:49خطرہ بڑھ گیا بھارت نے امریکی
02:51سالسی کو کھلے الفاظ میں مسترک کیا
02:53جبکہ پاکستان میں
02:55ذمہ دارانہ رویہ اپنایا پاکستان
02:57کا ٹرامپ کو نوبال انام کے لیے
02:59نامزد کرنا غیر معمولی
03:01سفارتی اقدام تھا
03:02وائٹ ہاؤس کو غیر روایتی سفارتکاری سے
03:05ہینڈل کیا
03:05پاکستان کا سومالیا کی خودمختاری
03:11اور علاقائی سالمیت کے لیے مکمل
03:13حمایت کا عادہ سومالیا کی خودمختاری
03:15کو نقصان پہنچانے والی
03:17ہر کارروائی کی شدید مزمت
03:19نائب وزیراعظم اساقڈار سے
03:21سومالیا کی وزیر خارجہ کا رابطہ
03:22پاکستان کی مستقل حمایت پر شکری عادہ کیا
03:25سومالیا کی تحفظات سلامتی کاؤنسل میں
03:28اجاگر کرنے کے لیے پاکستان سے
03:30تعاون کی درخواست
03:31اساقڈار نے پاکستان کی جانب سے
03:33اقوام متحدہ اور دیگر فارمز پر
03:35سومالیا کی بھرپور حمایت کی یقین دہانی کرائی
03:38اساقڈار اور میسوی ہم منصب
03:40کا بھی ٹیلیفونک رابطہ
03:41دو طرفہ تعلقات میں مصبت پیش رفت پر اتمنان کا اظہار
03:44سومالیا کی صورتحال سمیت
03:46علاقائی اور عالمی امور پر بات چیت
03:48اسلامی ملکوں نے اسرائیل کی جانب سے
04:00سومالیا کی خطے سومالی رینڈ کو
04:02تسلیم کرنے کو یقصر مسترد کر دیا
04:04اسلامی تعاون تنظیم اور بائیس
04:06اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کا
04:08مشترکہ اعلامی اجاری
04:09اسرائیلی فیصلے کو بین الاقوام قانون
04:11اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف
04:14ورزی قرار دیا
04:14اعلامی میں کہا گیا ہے
04:16اسرائیلی اقدام، افریقہ، بوہرہ احمر
04:18اور عالمی آمن کے لیے سنگین خطرہ ہے
04:20اسلامی ممالک نے فلسطینی عوام کی جبری
04:23بداخلی سے کسی بھی ممکنہ تعلق
04:25کو مشترک کر دیا
04:26فلسطینی عوام کو ان کی سرزمین سے نکالنے
04:29کی کسی بھی کوشش کو
04:30ناقابل قبول کرا دیا ہے
04:32امران فاروق کو بانی ایمکیو ایم نے قتل کروایا
04:43رہنما ایمکیو ایم پاکستان
04:45مصطفیٰ کمال کا اعظام
04:46ٹریس کانفرنس میں کہاں ساری تفصیل ہمارے پاس ہے
04:49برطانی عدالت میں پیش ہونے کے لیے تیار ہوں
04:51امران فاروق کے بیٹے لندن جا کر درخواست دیں
04:54استدہ کریں
04:55میرے والد کے قاتلوں کا پتہ لگایا جائے
04:58نام نہات قائد تحریک میں
05:00امران فاروق کی اہلیہ کی لاش پر واویلہ مچایا
05:02وہ پیسے پیسے کے محتاج ہیں
05:04میت پاکستان بھیجنے کے لیے
05:06انہوں نے دنیا بھر سے چندہ جمع کیا
05:08سکوٹلینڈ یارڈ میں
05:09چھ ہزار پاؤنڈ مانگنے والے کے تکیے کے نیچے سے
05:12پانچ لاکھ پاؤنڈ برامت کیے تھے
05:14بانی ایمکیو ایم میری قوم
05:16اور اس کے بچے کھا گیا
05:17ایمکیو ایم میں کچھ نننے بنتے ہیں
05:19پتہ سب کو سب کچھ ہے
05:21کینسر سے لڑ کر ہی
05:28عام آدمی کی تکلیف کا اندازہ ہوا
05:30وزیراعظم شہباز شریف نے مزفر آباد میں
05:33جدید کینسر اسپتال اور میڈیکل کالیج
05:35کا افتتاح کر دیا
05:36خطاب میں کہا یہ ادارہ انسانیت کے
05:38دکھوں کا مدعوہ کرنے کے لیے قائم کیا گیا
05:41میں خود کینسر کو شرکست دے چکا ہوں
05:43اس وقت مہنگا علاق برداشت کر سکتا تھا
05:45لیکن اس ملک کے عام آدمی کی تکلیف کا اندازہ لگائیں
05:48انسانیت کی اس سے بڑی خدمت نہیں ہو سکتی
05:51وزیراعظم نے کشمیر انسٹیٹیوٹ آف نیوکلئر میڈیسن
05:54اونکالوجی اینڈ ریڈیو تھارپی کے
05:56مختلف حصوں کا دورہ بھی کیا
05:58صدر عاصف زرداری اور چیئرمن پی پی بلاول بھٹو
06:09کانوڈیرو کے قریب خیتوں اور شوگر مل کا دورہ
06:12صدر زرداری نے گنے اور دیگر فصلوں کا جائزہ لیا
06:14کسانوں سے بھی گپتگو کی
06:16صوبائی وزیر علی حسن زرداری اور سابق صوبائی وزیر
06:19سوہیل انور سیال بھی ساتھ تھے
06:21سردن اون لیگ نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب
06:29مریم نواز دبائی روانہ ہو گئے
06:31نواز شریف اور مریم نواز دبائی میں دو دن قیام کریں گے
06:34جس کے بعد ان کی لندن روانگی متوقع ہے
06:37ذرائع کے مطابق نواز شریف اپنے نوازے جنیت سفتر کی شادی
06:41کے لیے دبائی کے مہمانوں کو دعوت نامیں دیں گے
06:43نصیر آباد میں بابا کورٹ تھانے کی حدود میں
06:52مستحلہ افراد کا گھر پر دھاوا خواتین و بچوں
06:54سمیتھ شے افراد کو اغوا کر لیا
06:56پولیس نے بتایا تیس سے چالیس مستحلہ افراد نے دھاوا بولا
07:00ایس ایس پی کا کہنا ہے حملہ آوروں کی تلاش جاری ہے
07:03وغنیوں کو جلد بازیاب کرا لیں گے
07:05شکارپور میں باراتیوں کی گاڑی پر فارنگ
07:11دلہ سمیتین افراد جان بہاق دو خواتین زخمی
07:14واقعہ جیکباباد شکارپور انڈس ہائیوے پر پیش آیا
07:17حملہ آوروں نے تھل جانے والی بارات کو نشانہ بنایا
07:20پولیس کا کہنا ہے تدائی تحقیقات کے مطابق یہ واقعہ
07:23مہر اور جتوئی قبائل کے درمیان پرانی دشمنی کا شاخصانہ ہے
07:27منزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپیں مارے جا رہے ہیں
07:30ملتان سلطانس کو اس سال پی سی بی چلائے گا
07:39ٹیم کے ہیڈ کا اعلان کچھ دنوں میں کیا جائے گا
07:41اس سال ایونٹ کے بعد ملتان سلطانس کی نیلامی ہوگی
07:45وسیم اکرام پی ایس ایل کے برینڈ ایمبیزجر ہوں گے
07:47چورمن پی سی بی موسن نقبی کی پریس کانفرنس
07:50کہا آٹھ جنوری کو دو نئی ٹیمز کی نیلامی ہوگی
07:53علی ترین چاہیں تو نئی ٹیم خرید سکتے
07:56علی ترین نے ملتان سلطانس کے لیے بہت کام کیا ہے
07:59ایونٹ تیس مارس سے شروع کرنے پر غور کیا جا رہا ہے
08:02بھارت ہاتھ نہیں ملا رہا تو ہمیں بھی شاپ نہیں
08:05بھارت کے نامناسب روئیپ اور آئی سی سی کو آگاہ کرنے جا رہے ہیں
08:09سمیر احمد نے لیٹر تیار کر لیا
08:12وزیراعظم نے کہا ہے کھیل میں سیاست نہ آئے
08:15قومی کرکٹر احمد وسیم کا اہلیہ سے الہرگی کا اعلان
08:28اور راونڈر نے ایکسپر لکھا
08:29کافی دیر سوچنے اور اختلافات کے باعث اہلیہ سے راہے جدا کر لی
08:33بہت سے اختلافات گزشتہ سالوں سے حل نہ ہو سکے
08:36سب سے گزارش ہے ہماری پرابیسی کا خیال رکھا جائے
08:39ہماری پرانی تصویر استعمال نہ کی جائے
08:41راتی معاملات پر منتی بات کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کروں گا
08:45بچوں کے مکمل دیکھ بھال کروں گا
08:47اسپارٹی اور نون لیگ نے کبھی ریاستی اداروں کے خلاف بات نہیں کی
08:55کوشش ہے سیاسی معاملات سیاسی طریقے سے حل ہوں
08:58گورنر خیبر پختومخواہ فیصل کریم پنڈی کہتے ہیں
09:01وفاق کے مقدمے میں صوبے کے ساتھ ہیں
09:03گالم گلوں سے مقدمہ نہیں لڑا جا سکتا
09:06صوبے میں امن و امان نہ ہونے پر
09:08کاروبار زندگی کیسے چلے گا فوج صوبے سے نکلے
09:11تو دو دن بھی صوبہ نہیں سنبھال سکتے
09:13کے پی حکومت انٹیلیجنس بیسٹ آپریشنز کی سپورٹ کرے
09:16غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کو واپس جانا ہوگا
09:20ویزا لے کر پاکستان آئے برالکم کریں گے
09:22دعشتگردی کرنے والے فکرہ جمارے جاتے ہیں
09:25تو انہیں افغان شامل ہو
09:27تحریک اور مذاکرات کا اختیار محمود خان اچکزئی اور
09:39علامہ راجہ ناصر عباس کے پاس ہے
09:41مجھے سٹریٹ مومنٹ کے ہدایت ملی ہے وہ کام کر رہا ہوں
09:45وزیرعالہ خیبر پختونخواہ سوحیل افریدی کی لاہور میں
09:48صحافی اور ٹی وی آنکر سے ملاقات میں گفتگو
09:50وزیرعالہ نے پنجاب کے ارکان اسمبلی کو خیبر پختونخواہ کے دورے کی دعوت دیتے ہوئے کہا
09:55آئیں ہم آپ کو بتائیں گے کہ مہمان نوازی کیا ہوتی ہے
09:58میرے جلسے کا چیلنج آج بھی موجود ہے
10:00بس پاکستان کے یورپ لاہور کی بہت سیر کر لی
10:11سیر ہو گئی
10:12اب جائیں لاہور کو سکھ کا سانس لینے دیں
10:14وزیرعالہ پنجاب ازما بخاری کا سوحیل افریدی کے دورہ لاہور پر تپسرہ
10:18کہا آپ روٹوکول میں لاہور دیکھ لیا
10:21اب کیپی والوں کی بھی داد دسی کر لیں
10:23تیسے بنگلہ دیش کی تصویریں لگا کر خوش ہو رہے تھے
10:26دن کی روشنی میں پول کھل گیا
10:28کوئی ناروں کا جواب دینے والا بھی نہ ملا
10:30سابق گورنر سٹیٹ بینک شمشاہ دختر کی کراشی میں تتفین
10:40نماز جنازہ میں اہم کاروباری سماجی شخصیات اور شہریوں کی انشرتت
10:44شمشاہ دختر بزشتہ روز انتقال کر گئی تھی
10:46وہ پاکستان سٹاک ایکسچینج کی چیئر پرسن تھی
10:49شمشاہ دختریں، قومی اور بینل اقوامی اداروں میں
10:52اہم عہدوں پر ذمہ داریاں نبھائیں
10:54بھارت نے طالب علم رہنما
11:00عثمان حادی کے قاتلوں کو مگھالیاں میں پناہ دے رکھی ہے
11:03بنگلہ دیش پولس کا انکشاہ
11:05دھاکہ پولس کا کہنا ہے
11:06عثمان حادی کے قتل میں ملوث دو مرکزی ملزمان
11:09فیصل کریمہ سعود اور عالم گیر شیخ بھارت پرار ہوئے
11:12عثمان حادی کا قتل منصوبہ بندی کے تحت کیا گیا
11:15ڈیارہ افساد گرفتار کیے گئے جن میں وہ لوگ بھی شامل ہیں
11:18جنہوں نے شوٹر کو فرار ہونے میں مدد دیتی
11:20ترے پن بینک اکاؤنٹس کے دستخط شدہ چیکس برامد ہوئے
11:24جن کی مالیت دو سو اٹھارہ کروڑ ٹکا ہے
11:27اسرائیل کی غزہ میں جنگ بندی کی مسلسل خلاف پر دی
11:38تین محسجاری جنگ بندی کے دوران
11:40اسرائیل نے چار سو چودہ فلسطینیوں کو شہید کیا
11:43ڈیارہ سو سے زیادہ زخمی شدید سردی کی وجہ سے
11:47غزہ میں چودہ بچے جان سے جا چکے
11:49خیموں میں موجود ہزاروں فلسطینی سردی میں بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں
11:53بھارت کے لیے ایک اور سبکی روہ سال چوبیس ہزار چھ سو
12:01بھارتی دنیا کے مختلف ملکوں سے بے دخل کیے گئے
12:04خلیج ٹائمز کے مطابق اعداد و شمار بھارت کی وزارت خارجل
12:07نے راجیہ صفحہ میں پیش کیے
12:09ڈیپورٹ کی مطابق سب سے زیادہ بھارتی شہری سعودی عرب سے ڈیپورٹ کیے گئے
12:13ریاض سے سات ہزار انیس جدہ سے تین ہزار آٹھ سو پینسٹھ بھارتی شہریوں کو ڈیپورٹ کیا گیا
12:18امریکہ سے تین ہزار آٹھ سو بارہ بھارتی شہری ڈیپورٹ کیے گئے
12:22یو اے ای سے ایک ہزار چار سو انہتر بھارتی شہریوں کو ڈیپورٹ کیا گیا
12:26بھارتیوں کو ڈیپورٹ کرنے کی بڑی وجہ
12:29ڈبیزا ویاد اور لیبر قوالین کے خلاف ورزی ہیں
12:31کراچی لاہور اسلام آباد سمیت ملک بھر میں بارش اور بالا علاقوں میں برک باری کی پیش کوئی
12:45آج سے مغربی ہواوں کا سلسلہ ملک میں داخل ہونے کا امکان
12:48دو جنوری تک بلوچستان خیبر پختونخواہ کشمیر اور گلگت بلکستان میں بارش
12:53اور شمالی بلوچستان سمیت بالا علاقوں میں برک باری متوقع
12:59آج کاؤنچل آف پاکستان میں عالمی اردو کانفرنس کا آخری روز
13:09مختلف موضوعات پر سیشنز اور کتابوں کی رونمائی
13:11انٹرپرسن وسیم بادامی کا امران اشرف سے مکالمہ
13:15شرکہ کی بھرپور دلچستی
13:17بلوچی عدب و ثقافت
13:18سندھی عدب
13:19اردو افسانہ
13:20اور پاکستان کا ترقی پسند عدب پر گفت بل
13:22پاکستان سپورٹ کے چامپنز پر سیشن میں لیجنز کی شرکت
13:26شاندار قبوالی نائچ کے ساتھ کانفرنس کا ایک تتام
13:29سات سال کی عمر میں بولنا اور سمجھنا سیکھا تھا
13:41ڈاکٹر نے والدین سے کہا تھا جہانگیر کو سکوش سے دور رکھے
13:45ایک مرتبہ سکوش کوٹ میں ایک قدم رکھا پھر پلٹ کر نہیں دیکھا
13:49لیجنری جہانگیر خان کی عالمی اردو کانفرنس میں خیالات
13:52کہا شارٹ کٹ سے کوئی چیمپین نہیں بن سکتا
13:54ہاکی اولمپین اسلاح الدین نے کہا ہم خراب ہوئے ہیں
13:58گوروں کی کوچنگ نہیں
13:59کرکٹ ہاکی اور سکوش میں غیر ملکی کوچ کی ضرورت نہیں
14:02پرچی سسٹم ختم کر دیں تو پاکستان کو کوئی نہیں ہرا سکتا
14:06بھارت میں جیت کی یادیں آج بھی تازہ ہیں
14:09قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے کہا
14:12دنیا میں کہیں نہیں ہوتا مسلسل کپتان بدلا جائے
14:15اس طرح بورٹ زوال کا شکار ہوتا ہے
14:17میچ فکسنگ پر ہمارے ملک میں سزا کا رواج نہیں
14:20سری لنکہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے
14:30قومی کرکٹ ٹیم کے پندرہ روپی سکارڈ کا اعلان
14:32سلمان علی آغا قیادت کریں گے
14:35وکٹ کیپر ولباس خوضہ نافر پہلی بار پاکستانی ٹی ٹوئنٹی سکارڈ میں شامل
14:39شاداف خان کی کندھے کی سرجر اکیباب ٹیم میں واپسی
14:42بابا رازم شاہین آفریڈی اور ہاریس روپ بگ بیچ لیگ کھلنے کی وجہ سے ٹیم میں شامل نہیں
14:48پاکستان ٹیپ سری لنکہ میں سات نو اور گیارہ جنوری کو میچز کھلے گی
14:52بگ بیچ لیگ میں ہاریس روپ کا شاندار سپیل سیڈنی ٹھنڈر کے خلاف تین بکٹر اڑائیں
15:04چار اوور میں صرف 29 رنز دیئے قومی فاس بولر میچ کے ہیرو قرار پائے
15:09سعودی پرو لیگ میں رنالڈو چھا گئے سٹار پوٹ بولر نے
15:19الاخدود کے خلاف دو گولد آگے
15:21الناسر نے تین سفر سے میدان مارکر ایونٹ میں لگتار دستی کامیابی حاصل کر لی

Recommended