Skip to playerSkip to main content
#balochistan #Kalat #india #ispr #Bangladeshpolice #UsmanHadi #india #psl11 #hblpsl11 #multansultans #pcbchairman #BilawalBhutto #PTI #PPP #PoliticalAdvice #Extremism #sohailafridi #cmkpk #lahore #pti #ptiprotest #headlines

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DhBrgMzX5nMe8HiVRr2d4EM

UAE is acquiring Fauji Foundation shares: Ishaq Dar

Major Crime Stories of 2025 Part 1: The Sana Yousaf Case

One dead, 70 injured as bus overturns near Gulshan-e-Hadeed

Avatar: Fire and Ash- Movie Review

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:28Pakistan کی موصل سفارت کاری نے
00:30وائٹ ہاؤس کا محول بدل دیا
00:32برطامی جریدے ایڈی ٹیلیگراف نے
00:34پاکستان کی سفارتی فتح پر مہر لگا دی
00:36آرٹیکل میں لکھار ٹرم کے پہلے دور کی تلقیق
00:38باوجود پاکستان نے واشنگٹن میں دوبارہ
00:40مضبوط جگہ بنا لی
00:41واشنگٹن نے بھارتی لابنگ کے باوجود
00:43اس بار پاکستان کو واضح سفارتی سبقت ملی
00:46پاکستان کو کئی ممالک مقابلے میں
00:48بہتر تجارفی ٹیریف ریایتیں دی گئیں
00:51چیئرمنٹ پیپلز پارٹی بلاول گھٹوکا
01:00پی ٹی آئی کو انتہا پسندی کی سیاست
01:02چھوڑنے کا مشورہ
01:03کہا انتہا پسندی کی سیاست اور قومی داروں پر
01:06حملے کریں گے تو آئین و قانون کے تحت
01:08ایکشن ہوگا
01:08پھر سختی پر شکایت نہیں ہونی چاہیے
01:11سیاسی جماعتوں کو سیاسی راستے نکالنے چاہیے
01:14صدر آسف زرداری سیاست میں
01:16مفامت کا کردار ادا کر سکتے ہیں
01:17سیاسی جماعت انتہا پسند تنظیم کی طرح کام کرے گی
01:21تو پھر ریاست کا رویہ وہی ہوگا
01:23جو ہے
01:24اور ملتان سلطانس کو اس سال پی سی بی چلائے گا
01:32ٹیم کے ہیٹ کا اعلان کچھ دنوں میں کیا جائے گا
01:34اس سال ایونٹ کے بعد ملتان سلطانس کے نلامی ہوگی
01:37مرسیم اکرم پی ایس ایل کے برینڈ امبیسیڈر ہوں گے
01:40شیئرمن پی سی بی موسیم نقوی کے پیس کونسنس
01:42کہا آٹھ جنوری کو دو نئی ٹیموں کی نلامی ہوگی
01:44علی ترین چاہے تو نئی ٹیم خرید سکتے ہیں
01:47عمران فاروق کو بانی ایم کیو ایم نے قتل کروایا
01:51رہنمہ ایم کیو ایم پاکستان مصطفیٰ کمال کا الزام
01:53پیرس کونسنس پہ کہا
01:54ساری تفصیل ہمارے پاس ہے
01:56برطانی عدالت پہ پیش ہونے کیلئے تیار ہوں
01:58عمران فاروق کے بیٹے لندن جا کر درخواست دیں
02:02اس صدا کریں میرے والد کے قاتلوں کا پتہ لگایا جائے
02:04نام نہات قائد تحریک نے عمران فاروق تیہلیہ کی لاش پر واویلا مچایا
02:09وہ پیسے پیسے کی محتاج ہیں
02:10میت پاکستان بھیجنے کے لیے انہوں نے دنیا بھر سے چندہ جمع کیا
02:14سکوٹ لینڈ یار نے چھ ہزار پاؤنڈ مانگنے والد کے تقیے کے نیچے سے
02:18پانچ لاکھ پاؤنڈ برامت کیے تھے
02:20بانی ایم کیو ایم میری قوم اور اس کے بچے کھا گیا
02:24ایم کیو ایم میں کچھ نندے بنتے ہیں
02:26سب کو سب کچھ پتا ہے
02:27وزیراعظم شباز شریف نے مزفرباد میں جدید کینسر اسپتال اور میڈیکل کالج کا ستاہ کر دیا
02:41خطاب میں کہا یہ ادارہ انسانیت کے دکھوں کا مداوہ کرنے کے لیے قائم کیا گیا
02:45دکھی انسانیت کے خدمت سے بڑھ کر کچھ نہیں ہوتا
02:48پاکستان اٹومک انرجی کمیشن کی عظیم کاوشوں کو بھی خراج تحسین پیش کرتا ہے
02:53وزیراعظم نے کشمیر انسیٹیوٹ آف یوکلئر میڈیسن انکالوجی اینڈ ریڈیو تھیرپی کے مختلف حصوں کا دورہ بھی کیا
03:01اسلامی ملکوں نے اسرائیل کی دانب سے سومالیہ کے خطے سومالی لینڈ کو تصفیم کرنے کو یک سر مسترد کر دیا
03:12اسلامی تعاون تنظیم اور بائیس اسلامی ممالک کے مزرعہ خارجہ کا مشترکہ اعلامیہ جاری
03:17اسرائیلی فیصلے کو بینر اقوامی قانون اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف فرضی قرار دیا
03:22اعلامیہ میں کہا گیا ہے اسرائیلی اقنام افریقہ بحر احمر عالمی آمن کے لیے سنگین خطرہ ہے
03:28اسلامی ممالک نے فلسطینی عوام کی جبری بے دخلی سے کسی بھی ممکنہ تعلق کو مسترد کر دیا
03:33فلسطینی عوام کو ان کی سرزمین سے نکالنے کی کسی بھی کوشش کو ناقابل قبول قرار دیا
03:39نائب وزیراعظم عساق جار اور مصری وزیر خارجہ کا چیلی فونک رابطہ
03:54دو طرف تعلقات میں مضبط پیش رفت پر اتمنان کا اظہار
03:57سومالیہ کی صورتحال سمیت علاقائی اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
04:01ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان اور مصر نے خطے میں امن استحکام اور ترقی کے فروغ کے عظم کا یادہ کیا
04:08مقصوص مشستوں پر بحال انیس ارکان قومی اسمبلی کو سال سے زائد کی تنقاہ ملنے کی راہ ہموار
04:19مزارت قانون کے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد بحال ارکان کا پہلا نوٹیفیکیشن ہی قابل اطلاق ہوں گا
04:26ذراعہ کا کہنا ہے قومی اسمبلی سیکرنٹریٹ نے بحال امن ایس کو بقایہ تنقاہوں کی ادائیگی کے لیے ووکن شروع کر دی
04:32اسپیکر قومی اسمبلی کی حتمی منظوری کے بعد جنوری میں ادائیگیاں متوقع
04:36انیس امن ایس کو بقایہ جات کی مد میں گیارہ کروڑ سے زیادہ دی جائیں
04:42فالوورز تو بنائے دا سکتے ہیں حقیقی انگیجمنٹ تخلیق نہیں کی جا سکتی
04:52پی ٹی آئی کی سیاست جھوٹ اور منصی بیانیے پر مدی ہے
04:56وزیر مولکت قانون و انصاف بیرسٹر اخیل ملک کہتے ہیں بیشتر پروپیگنڈا اکاؤنٹس بھارت سے آپریٹ کیے جاتے ہیں
05:01پاکستان کے خلاف منظم پروپیگنڈا کیا جاتا ہے
05:05ہر سیاست کی ناکامی کے بعد سوشل میڈیا پر مندھلہ جھوٹ بولا جاتا ہے
05:09تحریک اور مذاکرات کا خیار محمود خانہ چکزئی اور علامہ راجہ ناصر عباس کے پاس ہے
05:28مجھے سویٹ مومن کی ہدایت ملی ہے وہ کام کر رہا ہوں
05:31وزیر اعلیٰ خیبر پختنقہ سوحیل آفریدی کی لاہور میں صحافیوں اور ٹی وی انکر سے ملاقات میں گفتگو
05:36وزیر اعلیٰ نے پنجاب کے ارکان اسمبلی کو خیبر پختنقہ کے دورے کی دعوت دیتے ہوئے کہا
05:41آئیں ہم آپ کو بتائیں گے کہ مہمان نوازی کیا ہوتی ہے
05:44میرے جلسے کا چیلنج آج بھی موجود ہے
05:47وزیر داخلہ موسن نکوی اور وزیر مملکہ تلال چودھوی کا سیف سٹی ہیڈکارٹرز کا دورہ
05:57وزیر داخلہ نے جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے امن عامہ کے اقدامات کا مشاہدہ کیا
06:02اسلام آباد کیاپٹل کہا پاکستان کا پہلا شہر سمارٹ سٹی بنے گا
06:07یکم جنوری سے اسلام آباد میں بغیر ایم ٹیک گاڑیوں کے داخلے پر پابندی ہوگی
06:11وزیر داخلہ موسن نکوی کی زیر سدارہ سیف سٹی ہیڈکارٹرز میں جلاس
06:15کہا کیپٹل سمارٹ سٹی کے سکوپ اور دارائے کار کو پورے ملک تک بڑھایا جائے گا
06:28سابی گورنر سٹیٹ بینک شمشاہ دختر کی نماز جنازہ کراچی میں ادا کر دی گئی
06:32اہم کاروباری سماجی شخصیات اور شہریوں کی بڑی تعداد میں شرک کر
06:36شمشاہ دختر گزشتہ روز انتقال کر گئی
06:39وہ پاکستان سٹاک ایکچینج کی چوئے پرسن تھی
06:42شمشاہ دختر نے قومی اور بین الاقوامی اداروں میں اہم اہدوں پر ذمہ داریاں نبھائی
06:51سری لنکہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے پندرہ روپی سکوٹ کا اعلان
06:56سلمان علی آغا قیادت کریں گے
06:58وکٹ کیپر ولباس خوضہ نافع پہلی بار پاکستانی ٹی ٹوئنٹی سکوٹ میں شامل
07:03شاداف خان کی کندے کی سرزر اکیباد ٹیم میں واپسی
07:06بابا رازم شاہین آفریڈی اور ہاریس روپ بگ بیش لیگ کھلنے کی وجہ سے ٹیم میں شامل نہیں
07:11پاکستان ٹیپ سری لنکہ میں سات نو اور گیارہ جنوری کو میکشز کھلے گی
07:15ریڈ لائن سے کراچی کے شہریوں کو پیش آنے والی مشکلات کا احساس ہے
07:27جلائی تک مسئلہ حل کیا جائے گا
07:29کام ہوتا ہوا نظر آئے گا
07:31میر کراچی مرتضی وحاب کہتے ہیں
07:33ہم اچھا کام کرنا چاہتے ہیں
07:34لیکن ٹاؤن والے منافقین رکاوٹ بن رہے ہیں
07:37چڑیا گھر کے اطراف کی سڑکیں ٹاؤن والوں نے کھو دی
07:41جو بننے کا نام نہیں لے رہے ہیں
07:43کام نہیں کر سکتے تو گھر جائیں
07:44بھارت کے لیے ایک اور سبکی
07:52روہ سال چوبیس ہزار چھ سو بھارتی دنیا کے مختلف ملکوں سے بے دخل کیے گئے
07:56خلیج ٹائمز کے مطابق اعداد و شمار بھارت کی وزارت خارجل نے راجیہ صفحہ میں پیش کیے
08:01ریپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ بھارتی شہری سعودی عرب سے ڈیپورٹ کیے گئے
08:06ریاض سے سات ہزار انیس جدہ سے تین ہزار آٹھ سو پینسٹ بھارتی شہریوں کو ڈیپورٹ کیا گیا
08:11امریکہ سے تین ہزار آٹھ سو بارہ بھارتی شہری ڈیپورٹ کیے گئے
08:15یو اے ای سے ایک ہزار چار سو انہتر بھارتی شہریوں کو ڈیپورٹ کیا گیا
08:19بھارتیوں کو ڈیپورٹ کرنے کی بڑی وجہ بیزا ویاد اور لیبر قوانین کے خلاف ورزی ہیں
08:24تلبیب میں سیکڑوں افراد کا نیتن یاہو کے خلاف احتجاج
08:38مظاہرین کا سات اکتوبر کے حملے کی تحقیقات کے لیے ریاست انکوائری کنمیشن قائم کرنے کا مطالبہ
08:43کہا نیتن یاہو کی پالیسیز سے اسرائیل غیر محفوظ ہو گیا
08:47اسرائیل کی غزم جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی
08:54تین ماہ سے جاری جنگ بندی کے دوران اسرائیل نے چار سو چودہ فلسطینیوں کو شہید کیا
08:59گیارہ سو سے زیادہ زخمی شدید سردی کی عویدہ سے غزم چودہ بچے جان سے جا چکے
09:04خیموں میں موجود ہزاروں فلسطینی سردی میں بنیادی سہولتوں سے محروم
09:08کراچی لاہور اسلام عباس سمیت مل بھر میں بارش اور بلائی علاقوں میں برباری کی پیش گوئی
09:19کل سے مغربی ہواوں کا سلسلہ ملک میں داخل ہونے کا امکان
09:23دو جنوری تک بلوچستان خیبر پختونقاہ کشمیر اور گلگت بلدستان میں بارش اور شمالی بلوچستان سمیت
09:29بلائی علاقوں میں برباری متوقع
09:31امریکہ کی شمال مشرقی ریاستیں برفانی طوفان کی نپیٹ میں سنکوں پر کئی انچ برف کی تہہ جم گئی
09:45نیورک سٹی کا سنٹرل پارک برف سے ڈھک گیا
09:48چار انچ برف ریکارڈ کی گئی
09:50حد نگاہ انتہائی کم ہو گئی دو ہزار سے زائد پروازیں منصوف
Be the first to comment
Add your comment

Recommended