- 2 months ago
- #darsequran
- #hazratabubakarsiddique
- #aryqtv
Khalifa e Awwal - Siddique e Akbar RA
Host: Tasleem Ahmed Sabri
Guest: Dr. Ziaullah Shah Bukhari, Peer Irfan Elahi Qadri, Muhammad Rafiq Zia Qadri
#DarseQuran #HazratAbuBakarSiddique #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Host: Tasleem Ahmed Sabri
Guest: Dr. Ziaullah Shah Bukhari, Peer Irfan Elahi Qadri, Muhammad Rafiq Zia Qadri
#DarseQuran #HazratAbuBakarSiddique #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:25الحمدللہ رب العالمین
00:27والصلاة والسلام علی سید الانبیاء والمرسلین
00:31ناظرین کرام السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:34میں ہوں تسلیم احمد صابری اور آپ خصوصی پروگرام دیکھ رہے ہیں
00:39خلیفہ اول حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
00:43نبیوں کے بعد سب سے عالی سب سے قیمتی جماعت جسے صحابہ کہا جاتا ہے
00:51حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وہ ساتھی
00:56اور صحابی وہ کہ جس نے ایمان کی حالت میں
01:00نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت کا شرف حاصل کیا ہو
01:06اور اس کا خاتمہ بھی ایمان کے ساتھ ہوا ہو
01:10اس تمام جماعت جنہیں آقا علیہ السلام کی ایمان کے ساتھ
01:17زیارت کرنے کا شرف حاصل کی ہوا ان کے سرخیل ان کے سردار
01:22حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
01:26وہ ہستی کہ جو یار غار بھی ہیں یار مزار بھی ہیں
01:31اقل صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خلیل بھی ہیں
01:34وہ ہستی کہ جن کی صحابیت پر قرآن مجید نے مہر تصدیق سبت کر دی ہو
01:42یہ وہ صحابی رسول ہیں سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
01:47یہ ایک پروگرام کی سیریز ہے آپ کے وسال کے ایام کے تعلق سے
01:53جو ہم آپ کے لیے لاہور سٹوڈیو سے پیش کریں گے
01:57جس میں سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کی سیرت
02:01آپ کے فضائل آپ کے خصائص کا تذکرہ ہوگا
02:05آپ کی زندگی کے احوال کا تذکرہ ہوگا
02:09آپ کی ولادت سے لے کر آپ کے وسال تک
02:12آپ کی زندگی کے مختلف گوشوں سے ہم استفادہ کرنے کی کوشش کریں گے
02:18ہمارے ساتھ تشریف فرما ہے ممتاز سکولر ممتاز عالم دین
02:23حضرت قبلہ علامہ ارفان الہی قادری صاحب
02:27اسلام علیکم
02:28بہت شکریہ آپ کا تشریف آوری کا
02:30ان کے ساتھ تشریف فرما ہے ممتاز سکولر
02:33ڈاکٹر سید زیاؤلہ شاہ صاحب بخاری
02:35السلام علیکم
02:36لوگ صاحب آپ کا بھی بہت شکریہ
02:38اور ممتاز سناخان
02:40الہاج رفیق زیاء قادری صاحب
02:43السلام علیکم
02:44آپ کا بھی بہت شکریہ
02:45آغاز کرتے ہیں ایک نات سے
02:48زیاء صاحب ہمارے ساتھ تشریف فرما ہے
02:50بسم اللہ
02:51آغاز کرتے ہیں
03:21کرم دی چھان میرے لج پال رکھ دینے
03:35میرے سرتے کرم دی چھان میرے لج پال رکھ دینے
03:39میرے سرتے کرم دی چھان میرے لج پال رکھ دینے
03:55میرے سرتے کرم دی چھان میرے لج پال رکھ دینے
04:13میرے سرتے کرم دی چھان میرے لج پال رکھ دینے
04:17میرے سرتے کرم دی چھان میرے لج پال رکھ دینے
04:31منو حسنین دا صدقہ
04:39او مالا مال رکھ دینے
04:47میرا دل چیر کے بے کھو
04:56ہے یوں دے پیار نل پریاں
05:05میرا دل چیر کے بے کھو
05:15ہے یوں دے پیار نل پریاں
05:24میں نو کلیاں اچھڑ دینے
05:32ہمیشہ نال رکھ دینے
05:40جدوں بھی واسطہ پایا
05:47جناب سید آدھا میں
05:54جدوں بھی واسطہ پایا
06:02جناب سید آدھا میں
06:09قسم رب دی برم میرا
06:19نبی ہر حال رکھ دینے
06:27قسم رب دی برم میرا
06:34نبی ہر حال رکھ دینے
06:44زیا مگتا جدیں دردہ
06:53بڑے آلی شہن شاہ نے
06:59او مہرم نے میرے دل دے
07:09میں نو خوشحال رکھ دینے
07:20اللہ ماشاءاللہ بہت خوب سبحان اللہ
07:23قبلہ حضرت سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ
07:27تعلق ہے آپ کا اسم مبارک
07:29آپ کا نصب کس قبیلے کس خاندان سے آپ کا تعلق ہے
07:33بسم اللہ الرحمن الرحیم
07:35بسم اللہ الرحمن الرحیم
07:37بہت شکریہ
07:43ہماری آج یہ بڑی سعادت ہے
07:47کہ ہم افضل الناسِ بعد الانبیاء
07:51جو کائنات میں نبیوں کے بعد سب سے افضل
07:55جو رسالت امام صلی اللہ علیہ وسلم کے رفیق
07:59سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ
08:01این شباب کی عمر سے لے کر
08:03تمام ادوار اور
08:05ہر مقام پر حضور کے ساتھ
08:07دوسرے رہنے والے
08:09حضرت سیدنا ابوبکر صدیق
08:11رضی اللہ تعالی عنہ کا
08:13ذکر جمیل
08:15کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں
08:17اور یہ ایر وائی ٹی بی
08:19کا امیشہ سے عزاز رہا ہے
08:21کہ کبھی بھی اپنے جو ہیرو ہیں
08:23جو لیڈران ہیں جو اسلام
08:25کے
08:27بانیان میں سے ہیں
08:29جنہوں نے رسالت امام صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ
08:31اپنے شب و روز
08:33اور حیات کو گزارا
08:35تو کبھی بھی ان کو کسی موقع پر بھولا نہیں گیا
08:38حضرت سیدنا ابوبکر صدیق
08:40رضی اللہ تعالی عنہ کے
08:41جن کا نام ہی عبداللہ ہے
08:43اور صدیق
08:45جنہیں رب فرما رہا ہے
08:47اور
08:49عطیق جنہیں رب فرما رہا ہے
08:51اور جبرائیل ایمین کی
08:53زبان سے کہلوا رہا ہے
08:55اب یہ اتنی یہ سب شانے جو ہیں
08:57سیدنا صدیق
08:59کہ اکبر رضی اللہ تعالی عنہ کے عزاز
09:01اکرام شرف کے لیے
09:03یہ چھوٹی بات ہے
09:05کہ آپ صدیق بھی ہیں
09:07اور رب کہہ رہا ہے
09:09عطیق بھی ہیں اور رب کہہ رہا ہے
09:11عبداللہ یعنی اللہ کے بندے
09:13اور حال اور مقام
09:15یہ ہے کہ زمانہ جاہلیت
09:17میں بھی آپ نے
09:19زندگی بار کبھی بتپرستی نہیں کی
09:21ان علاقشوں سے پاک رہے
09:23ہمیشہ اسی لیے تو فرمایا
09:25کہ آگ سے آزاد ہیں
09:27عطیق
09:29اور چار سال کی عمر میں
09:31جا باب کو آپ کے والد ابو
09:33کوحافہ بت خانے میں لے گئے
09:35اور کہنے لگے یہ
09:37تمہارا خدا ہے یہاں سے کھانا ملتا ہے
09:39یہ رزق دیتا ہے
09:41تو اس قیفیت میں ان حالات میں
09:43سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ
09:45جب عمر چار سال ہے
09:47فرماتے ہیں
09:48میں ننگا ہوں مجھے کپڑا پہنا
09:50میں بھوکا ہوں مجھے کھانا کھلا
09:52تو والد کو یہ باتیں ناغوار گزری
09:54چونکہ وہ اپنے دین پر قائم تھے
09:57تو انہوں نے آپ کو گسیٹھتے ہوئے گھر لے کر آئے
10:01اور آپ کی والدہ ماجدہ ام الخیر
10:03دیکھیں نام ہی کیسے ام الخیر
10:05جب دیکھا تو انہوں نے کہا
10:07کہ اس کو اب نہ ایسا کہنا
10:09چونکہ اس کی قیفیت ہی یہ ہے
10:11ایک مرتبہ آپ سے پوچھا گیا
10:13کہ آپ نے کبھی شراب پی ہے
10:15تو آپ نے فرمایا
10:17کہ میں انسانیت اور اپنی عزت
10:19کی پاسداری پر
10:21زندگی بار یہ فیل نہیں کیا
10:23اور آپ کی جو قیفیت
10:25اس ادوار میں بھی
10:27چونکہ نبی کریم علیہ السلام کے ساتھ
10:29اٹھارہ سال کی عمر میں
10:31آپ کی رفاقت ہوئی
10:33اور یہ این شباب کی عمر تھی
10:35اور اس
10:37عمر میں حضور علیہ السلام
10:39حضور علیہ السلام کے ساتھ دوستی لگ جانا
10:41حضور کی رفاقت میں آ جانا
10:43حضور کی معیت میں آ جانا
10:45حضرتِ سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ
10:47آپ فرماتی ہیں
10:49میں نے جب سے ہوئی سنبھال لی ہے
10:51کوئی دن ایسا نہیں دیکھا
10:53کہ صبح اور شام حضور علیہ السلام
10:55ہمارے گھرنائے ہوں
10:57حضور علیہ السلام کی رفاقت
10:59اور سنگت میں آ جانے والا
11:01ایسی رفاقت
11:03میں جو آپ فرما رہے ہیں
11:04کہ ایسی پاکیزگی
11:05پاکیزگی
11:07ایسی طہارت موجود ہے
11:08ناظرین کرام یہاں ایک مختصر سا وقفہ لیں گے
11:12وقفے کے بعد لوٹتے ہیں
11:13تو آپ کے خاندانی پس منظر
11:15اور کس مقام پر آپ کا
11:17شجرہ نصب حضور نبی کریم
11:20صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:21کے اس آلہ ترین شجرے سے
11:24جا ملتا ہے
11:25اس کا تذکرہ بھی ہوگا
11:26ایک مختصر سے وقفے کے بعد
11:28ناظرین کرام خوش آمدید
11:29آپ خصوصی پروگرام دیکھ رہے ہیں
11:31خلیفہ اول حضرتِ
11:33ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
11:36میں ہوں تسلیم احمد صابری
11:38اور میں جو سوال چھوڑا ہوں
11:40ڈاک صاحب کی خدمت میں
11:42ڈاک صاحب خاندانی پس منظر
11:44آپ کا اور
11:45کس مقام پر جا کر
11:47آپ کا شجرہ نصب حضور نبی کریم
11:50صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے
11:51نصب سے ملتا ہے
11:53بسم اللہ الرحمن الرحیم
11:55محترم صابری صاحب
11:57اللہ کو سلامت رکھے
11:58یقیناً آج
12:00اللہ آپ کو اور آپ کے ادارہ
12:02سیدنا صدیق اکبر
12:06رضی اللہ تعالی عنہ
12:07ان کے حوالے سے
12:08بہت امان افروز باتیں
12:11ان کے فضائل و مناقب کی مناسبت سے
12:13آپ نے انٹرو میں
12:14علامہ صاحب نے گفتوں میں ارشاد فرمائی
12:17اور یقیناً
12:19آپ کا شجرہ نصب اگر انسان
12:21اس پر بھی غور کرے
12:22اس لحاظ سے بھی آپ کی جو فضیلتیں ہیں
12:25وہ آشکارہ ہوتی ہیں
12:26عالترین ان کا نصب ہے
12:29حضور نبی کریم روح الرحیم
12:31صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
12:33نے اپنے بارے میں ارشاد فرمایا
12:35کہ اللہ تعالی نے مجھے
12:37کائنات کے جو سب سے اعلیٰ ترین
12:39خاندانیں اس سے پیدا کیا
12:40اور آپ نے صحیح مسلم کے اندر
12:42یہ حدیث مروی ہے
12:43آپ نے بنی اسماعیل کا ذکر کیا
12:46چلتے چلتے کنانا کا
12:47پھر آگے فرمایا
12:49کہ ان میں سے جو سب سے اعلیٰ شاہر تھی
12:51وہ قریش کی شاہر تھی
12:52اس قریش کی شاہر سے
12:55اللہ پاہ نے مجھے پیدا فرمایا
12:57حضرت عبقر صدیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بھی
12:59اپنے شجرہ نصب کے لحاظ سے
13:02صرف سات پشتیں پیچھے جاتے ہیں
13:04مرہ بن قاب
13:06جو ان کے جدہ امجد ہے نا
13:08وہی جدہ امجد
13:10سات پشتوں کے ہی بعد
13:11حضور نبی کریم علیہ السلام کے جدہ امجد ہے
13:15یعنی ساتھویں پشت میں مرہ بن قاب
13:17دونوں کے جدہ امجد
13:18جناب نبی کریم علیہ السلام کے بھی
13:21اور جناب سیدنا صدیق اکبر کے بھی
13:23رضی اللہ تعالیٰ عنہ
13:25وہ ایک ہی ہیں
13:26آپ دونوں ہی ایک جدہ امجد کی اولاد میں سے ہیں
13:29تو اس لحاظ سے آپ دیکھیں
13:31کہ آپ اللہ تعالیٰ نے
13:32کس عظیم خاندان سے پیدا فرما
13:35حضور نبی کریم علیہ السلام
13:37اور پھر ان کی جو
13:38والدہ محترمہ وہ اسی خاندان سے ہیں
13:41جیہاں
13:42وہ جیسے ام الخیر ان کا ذکر خیر کر رہے تھے
13:45اور حضرت عبر صدیق اللہ پاہ نے
13:48یہ ازاد بھی بکشا
13:49وہ خود بھی صحابی بنے
13:51اور ایسے صحابی بنے
13:54وصابقون الولون
13:56من المہاجرین والانسار
13:59وہ سبقت لے جانے والے
14:01اول نمبروں پر آنے والے
14:03جو آپ کی کنیت ہے نا ابو بکر
14:05اس کے بہت سارے معنیوں میں
14:07ایک معنی بکر کہتے ہیں
14:08اولین اول نمبر پر آنے والا
14:11آپ کو اللہ نے ہر لحاظ سے
14:13اول نمبر بنایا
14:14نبی پاک علیہ السلام
14:16کی دعوت پر
14:19جناب سیدہ ختیجت القبرہ خواتین میں سے
14:21جناب سیدن علی المرتضی
14:24کم سن لوگوں میں سے
14:25حضرت زید بن حارسہ
14:28جن کو پہلے زید بن محمد صلی اللہ علیہ وسلم
14:30بھی کہا جاتا تھا
14:31وہ ازاد کردہ لوگوں میں سے
14:33اور جو ازاد لوگ تھے
14:36بڑی عمر کے
14:37ان میں سب سے پہلے نمبر پر آنے والے
14:40نبی پاک علیہ السلام پر ایمان لانے والے
14:42آپ کی دعوت پر لبیک کہنے والے
14:44وہ ہستی کون ہے وہ جناب سیدہ صدی اللہ علیہ وسلم
14:47بکر صدی اللہ علیہ وسلم
14:48تو اول نمبروں پر آنے والے
14:50آپ خود بھی صحابی بنے
14:52اچھا ابو بکر کنیت
14:54جو ہے وہ اسی وجہ سے ہے
14:55اس وجہ سے بھی ہے اور اس وجہ سے بھی ہے
14:58کہ آپ کو اللہ تعالیٰ نے
15:00ایک علم اتا کیا تھا
15:01جو علم الانصاب
15:03علم الانصاب اپنی جگہ پہ تھا
15:04اس میں بھی آپ اول نمبر تھے
15:06اس دور میں شیر فہمی
15:08اس میں بھی آپ اول نمبر پہ تھے
15:10حسب نسب کو یاد رکھنا
15:12شجرے یاد رکھنا
15:14اس میں بھی اول نمبر پہ تھے آپ
15:15نبی پاہ صلی اللہ علم پر
15:17ایمان لانے میں اول نمبر پہ تھے
15:19اور اس کے ساتھ ساتھ
15:20جو اونٹھوں کا ایک علم ہوتا تھا
15:22کہ اونٹھوں کی نسلیں
15:23ان کی پہچان
15:25اور ان کا علاج معالجہ
15:27آئیت اللہ پڑھنے کے بعد
15:29کالجوں میں یونیسٹریوں کے بعد
15:31اس محلے میں آتے ہیں
15:32آپ کو اللہ تعالیٰ نے یہ علم عطا کیا تھا
15:34کہ آپ اونٹھوں کی ساری اقسام
15:36کو بھی پہچانتے تھے
15:37اور ان کو اگر بیمار ہو جاتے تھے
15:40تو ان کا علاج بھی آپ جانتے تھے
15:42تو اس لیے وہ بکر
15:44اونٹھ کو بھی کہا جاتا ہے
15:45کہ اونٹھوں کا علم رکھنے والے
15:47اونٹھوں کی پہچان رکھنے والے
15:49تو اس لحاظ سے بھی آپ
15:50علم الانصاب کے تو شاہ صاحب
15:52اتنا
15:52حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ
15:54اتنے ماہر تھے
15:56کہ حضرت حسان کو
15:57آقا علیہ السلام نے
15:58یہ نصیحت بھی فرمائی تھی
16:00کہ جب نات لکھا کرو میری
16:02تو ابو بکر سے پوچھ لیا کرو
16:04کہ وہ علم الانصاب کے ماہر ہیں
16:06اور آپ خود شعر فہمی کا
16:08ذوق بہت رکھتے تھے
16:09اور خود شعر بھی کہتے تھے
16:12آپ کے ایک بڑا خوبصورت شعر ہے
16:14رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی
16:15شان اقدس کے بارے میں
16:16فرماتے ہیں
16:17امین مصطفیٰ
16:19امین مصطفیٰ
16:21لِلخیر یدعو
16:23زوء البدر
16:24سبحان اللہ
16:25میرے نبی پاک امین بھی ہیں
16:28میرے نبی پاک علیہ السلام
16:30مصطفیٰ بھی ہیں
16:31لِلخیر یدعو
16:33خیر کی دعوت دینے والے بھی ہیں
16:35یعنی آپ کی پوری دعوت کو
16:37وہ خیر کہہ رہے ہیں
16:38اسلام کو خیر
16:39شریعت کو خیر کہہ رہے ہیں
16:41اور فرمایا
16:42وہ نبی پاک علیہ وسلم کا
16:43زوء البدر
16:44آپ کیسے ہیں
16:46چودھویں کے چاند کی طرح
16:48آپ کی روشنی
16:49چودھویں کے چاند کی طرح
16:50کیا بات
16:51تو یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
16:52جناب سیدہ صدیق اکبر
16:53رضی اللہ تعالیٰ کی
16:55بعد میں کر رہا تھا
16:56آپ خود بھی صحابی
16:57والدِ گرامی بھی صحابی بن
16:59امہ جان
17:01امم الخیر
17:02سلمہ ان کا نام تھا
17:04وہ بھی صحابیہ بنی
17:05آپ کی تینوں بیٹیاں صحابیہ
17:07آپ کے تینوں بیٹے صحابہ
17:10آپ کی ازواج متحرات
17:11ان کو بھی اللہ نے صحابیہ ہونے کا مقام دیا
17:13اور آگے جو ان کی آگئے نسل تھی
17:16وہ بھی
17:17ان کے دماد
17:18دیکھیں وہ بھی ان پہ غور کریں
17:19حضرت زبیر کون ہے
17:21وہ آپ کے دماد
17:22حضرت اسما
17:24تو وہ بھی صحابی
17:27پھر آگے نواز عبداللہ بن زبیر
17:29وہ بھی صحابی
17:30اور اسی طرح چار نسلیں جو تھیں
17:33آپ کی
17:33وہ صحابی ہونے کا درجہ پاتی ہیں
17:35ماشاءاللہ
17:36آپ کا ذریعہ معاش
17:38اور وہیں سے کہیں
17:39حضور سے ملاقات جڑی ہوئی ہے
17:42اسی ذریعہ معاش میں
17:44ہی کہیں جڑی ہوئی ہے ملاقات
17:45آپ دیکھیں
17:46شرافہِ قریش میں تو ہیں
17:48اور بچپن سے ایک آپ کو
17:49علم و فضل
17:50اور پڑے لکھے لوگوں میں بھی
17:52آپ کا شمار تھا
17:53اس وقت جو
17:54چند ایک لوگ پڑے لکھے تھے
17:56اس کے ساتھ ساتھ
17:57تجارت آپ کا
17:58ایک شعبہ تھا
17:59اس کو آپ نے پیش
18:01ذریعہ معاش جو تھا
18:01کیونکہ قریش کا
18:02تمام کا یہی ذریعہ معاش تھا
18:04وہ تجارت کیا کرتے تھے
18:06اور سیدنا صدیق اکبر
18:07رضی اللہ تعالیٰ
18:08اس زمانے میں بھی
18:10آپ کو ایک سچا اور
18:11امانتدار تاجر کہا جاتا تھا
18:13اور چند ہی
18:15مہینوں میں آپ کا جو کاروبار ہے
18:17وہ دوسرے ملکوں میں آنا جانا
18:19لیکن آپ نے ذریعہ معاش کو
18:22اتنا اچھا اختیار فرمایا
18:24اور تجارت کو
18:25اپنا کاروبار بنایا
18:27کپڑے کی تجارت کرتے
18:28اور مختلف بھی
18:29چونکہ جو
18:30اپنا تاجر ہوتا ہے
18:31وہ ساتھ دوسری چیزیں بھی
18:33تجارت کر سکتا ہے
18:34لیکن صاحبی صاحب
18:35بڑی بات یہ ہے
18:36کہ اس تاجر نے
18:37اپنا مال
18:38کما کر
18:40وہ قربان کہاں کیا
18:42اس تاجر نے
18:44مال تو کمایا
18:44اس تاجر نے
18:46نبی پاک علیہ السلام کے ساتھ
18:48رفاقت بھی رکھی
18:49اور جب رفاقت رکھی
18:51تو وہ اثرات بھی
18:52ان پر مرتب ہو رہے تھے
18:53جو ایک ایسا دور تھا
18:55کہ
18:56قریش مکہ
18:58بیٹھنا تو
18:59ابو جہل اور ابو لہب
19:00کے پاس پسند کرتے تھے
19:02لیکن اس وقت بھی
19:03جس دور میں
19:04صدیق اکبر
19:05حضور علیہ السلام کی
19:07رفاقت اور مائیت میں آئے ہیں
19:08اس وقت بھی حال یہ تھا
19:10کہ وہ لوگ
19:11بیٹھنا تو
19:12ان کے پاس پسند کرتے تھے
19:13اور امانتیں رکھنا
19:15محمد رسول اللہ کے پاس پسند کرتے تھے
19:17با با با
19:18یعنی یہ
19:18ایک نبی پاک
19:19بڑی بات ہے
19:20صلی اللہ علیہ السلام کی
19:20بڑی بات ہے
19:21کہ وہ ان کو
19:22اچھا سمجھتے
19:23ابو جہل نے خود ایک دن کہا
19:25اس نے کہا
19:26مانتا تو نہیں ہو
19:27لیکن محمد جیسا
19:29کوئی کائنات میں انسان نہیں ہے
19:30با با
19:31اب حضور کی
19:32رفاقت اور مائیت
19:33ان کو نصیب ہوئی
19:34وہ اثرات ان کی زندگی پر بھی
19:36مرتب ہوئے
19:37اور جو ان کی تجارت تھی
19:39ان کا کاروبار تھا
19:40اسی وجہ سے
19:41حضرت ختیجہ تلقبرا
19:43رضی اللہ تعالی عنہ
19:44اور چونکہ یہ ایک ہی
19:46محلے میں رہنے والے تھے
19:47اچھا جب حضور علیہ السلام کا
19:49نکاح ہوا
19:50تو نبی پاک علیہ السلام
19:51بھی یہاں تشریف لے آئے
19:53تو پھر قربت اور بڑھ گئی
19:55صدیق اکبر
19:55یعنی یہ اعلان نبوت سے
19:56کم و بیش پندرہ سال پہلے کی بات
19:58جی بلکل
19:59چونکہ جب آپ نے
20:00حضور علیہ السلام نے
20:02اعلان نبوت فرمایا ہے
20:03تو آپ علیہ السلام کی عمر
20:05چالیس برس ہے
20:06اور صدیق اکبر رضی اللہ تعالی
20:08نے فوراں ہی کلمہ پڑھ لیا
20:09اس وقت آپ کی عمر
20:10اٹیس سال
20:11تو دو سال کا فرق ہے
20:13کم و بیش چند ماہ کے
20:14تو حضور علیہ السلام کے ساتھ
20:16یہ رفاقت چلتی رہی
20:18اور ان کی جو تجارت تھی
20:19یہ روز بروز بڑھتی رہی
20:21لیکن تجارت کے مال کو
20:23جب انہوں نے کلمہ پڑھا ہے
20:24نبی پاک علیہ السلام کی
20:25غلامی میں آئے ہیں
20:27تو چالیس ہزار درم و دینار
20:28اس وقت ان کے پاس ہیں
20:29جو سارے کے سارے
20:31حضور کے قدموں پر
20:31پیش کر دیئے
20:32سبحان اللہ
20:33ملاقات بچپن سے تھی
20:34آپ جس طرح آپ فرما رہے ہیں
20:36کہ ایک ہی محلے میں
20:37تو بچپن سے ہی
20:39عقل صلی اللہ علیہ السلام سے
20:40ساتھ تھا
20:41دوستی
20:42محبت
20:43اسی طرح بچپن سے ہی
20:44کتابوں میں ملتا ہے
20:45ایسا
20:46بلا شبہ
20:47حضرت سیدنا عبقر صدیق
20:50رضی اللہ تعالیٰ
20:51نے حضور نبی کریم
20:53روف الرحیم
20:54صلی اللہ علیہ وسلم سے
20:55اڑائی سال
20:56تھے
20:57ٹھیک ہے
20:57یعنی آپ کے
20:59ہم عمر ہی تھے
20:59تقریبا
21:00اڑائی سال چھوٹے تھے
21:01جیسے آپ نے فرمایا
21:03چونکہ اس دور میں
21:03مکہ موازمہ
21:04کوئی بہت بڑا
21:05علاقہ نہیں تھا
21:06ایک چھوٹی
21:07عبادی تھی
21:08لیکن
21:09اور سب ایک دوسرے
21:10کو جانتے تھے
21:10خاندان بھی ایک تھا
21:11خاندان بھی ایک تھا
21:13قریش خاندان سے
21:14دونوں کا تعلق تھا
21:15اور پھر تیسری
21:16بات ہوتی ہے
21:17کہ انسان جو ہوتا
21:18نا وہ اپنی
21:19مزاج کے اعتبار سے
21:20ایک دوسرے سے
21:21اپنی کشش
21:22محسوس کرتا ہے
21:23ٹھیک ہے
21:23اور دونوں کے اندر
21:24جیسے ابھی علامہ
21:25صاحب فرما رہے تھے
21:26کہ حضور نبی کریم
21:27علیہ السلام کے اندر
21:28بھی بچپن سے
21:29وہ جو اللہ پاک
21:30نے ان کے اندر
21:31نبوت و رسالت
21:32رکھی ہی تھی
21:33اللہ اکبر
21:34تو اس کے اثرات تھے
21:35کہ آپ صادق تھے
21:36امین تھے
21:37ابو جال کی بات
21:38ابھی سنائی نا
21:39کہ نبوت کو
21:40نہیں مار رہا
21:41لیکن آپ کی امانت
21:42دیانت
21:44شرافت
21:44نجابت
21:45آپ کی
21:46ان ساری چیزوں
21:47کو مانتا ہے
21:47سب مانتے تھے
21:48وہ جو ساری چیزیں
21:50تھی نا
21:50جناب نبی کریم
21:51علیہ السلام کے اندر
21:52وہی اوصاف
21:54اپنی
21:55مناسبت کے ادبار سے
21:56جناب سیدنا
22:01پھر لڑکپن سے
22:03پھر جوانی میں
22:04آپ کی ان کے ساتھ
22:05بہت ہی قربت رہی
22:06لیکن دوسی کے لفظ
22:08ہم اس لیے نہیں بولتے
22:09کہ حضور نبی کریم
22:10علیہ السلام
22:11نے خود فرمایا تھا
22:13لو کنتو متخزن خلیلہ
22:15لو کنتو متخزن خلیلہ
22:19لتخست ابابا کرین خلیلہ
22:22اگر میں نے
22:23اللہ کے ساہ
22:24کسی کو خلیل ہونے
22:25کا درجہ دینا ہوتا
22:26تو میں ابو بکر صدیق کو دیتا
22:29لیکن اسلام کی
22:30اخوت اور مہدت
22:32اور محبت
22:33وہ میری ابو بکر کے ساتھ
22:34اتنی ہے
22:34کہ ما نفعانی
22:36مالو احد قدتو
22:38ما نفعانی
22:39مالو ابو بکر
22:40جو مجھے
22:41ابو بکر کی دولت
22:43نے نفع پہنچایا ہے نا
22:44اسلام کی نشروع اشاعت میں
22:46وہ کسی اور کے
22:47مال نہیں پہنچایا
22:48حضور نبی کر دیا
22:50ابو بکر رضی اللہ
22:51وقال
22:52حل انا ومالی
22:54اللہ لکہ
22:55یا رسول صلی اللہ
22:56میں اور میں کیا
22:57میرا مال کیا
22:59یہ سب آپ پہ قرمان ہے
23:00کہا تھا نا
23:02اس شاعر نے
23:02وہ کہتا ہے
23:03پروانے کے لیے شما
23:06بلبل کو پھول
23:07بس
23:08اقبال کہہ رہے ہیں
23:09وہ کہتا ہے
23:10پروانے کے لیے شما
23:11شاعر مشرق
23:12نے کیا حد کر دی
23:13جب یہ بات
23:14پروانے کے لیے شما
23:16بلبل کو پھول
23:18بس
23:18ابو بکر صدیق
23:20خدا کا رسول
23:21بس
23:21واغ
23:22اور شاعر نے حد کی
23:23جب یہ بات کہی
23:24وہ کہتا ہے
23:25صدیق
23:26So
23:54haha
24:07?
24:15?
24:19...
24:22?
24:23?
24:24Which has a visual of the peace of mind
24:26For brought into the moon
24:28Even if we opened fire
24:29That it would be good for the first time
24:31Because one of the most important thing
24:33That is a made of it
24:34That the one who is so much
24:36That God has so much
24:38Will do not look at it
24:40This is why it is possible
24:41In a week of the war
24:43We are speaking
24:45Will you be asking?
24:47That is a question
24:48That is whether you want to ask
24:49That I want to ask for the question
24:51That I want to ask for the question
24:52that is a reminder that when there is a other
25:12portions
25:24any
25:26mand original
25:28with from
25:30the
25:30couple
25:30came
25:31of
25:33but
25:34as
25:36much
25:37and
25:38I
25:39was
25:41вот с��디 way Акбер компании
25:43Игорьمكن Акбасию
25:46У usually
25:46О Coke
25:48и во время
25:53У often
25:54с cross according to
26:04Союзи
26:07Cosera
26:07Акбасия
26:10This statement says
26:40the room where the sound played pick up people
26:43they throw meiffer
26:45they broke out
26:53they got it
26:55He came to stop
26:56He will ask me to round up
27:00He has done an issue
27:02I got it
27:04He will call him
27:06JOE
27:08I get it
27:09کہ یا رسول اللہ آپ کے لئے مار کھائی ہے
27:11یا رسول اللہ آپ کے لئے دکھ
27:13برداشت گیا ہے تکلیف پائی ہے
27:15آ کر کہا سونیا قبول
27:17فرمالے اور میری ماں بھی کلمہ اگر پڑھ
27:19تو سیدنا صدیق اکبر
27:21رضی اللہ تعالیٰ عنہ
27:22یہ وہی جملے اگر آپ
27:24یاد فرمائیں اور ہمارے ناظرین
27:26کہ نبی پاک علیہ السلام کو جب
27:28حضرت عائشہ صدیقہ نے کہا
27:30یا رسول اللہ آپ ختیجہ تلکبرہ کی بات کرتے ہیں
27:32وہ تو
27:33اپنا بڑاپے والی تھی
27:35اور ان کی اتنا آپ کے پاس
27:37حسنو جمال والی خواتین ہیں
27:38تو حضور نے فرمایا ناظرین اس کے بارے میں
27:41دکھ نہ دینا جب زمانے انکار کیا تھا
27:44ختیجہ نے میرا اقرار کیا تھا
27:45جب زمانے نے دکھ دیئے تھا
27:47اس نے مجھے سکھ دیئے تھے
27:48تو صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
27:50جب ہر کوئی دکھ دینے والا ہے
27:52تو ایک ابو بکر صدیق ہے
27:54جو مصطفیٰ کی غلامی
27:55سب سے پہلے آگے ہوئے ہیں
27:56سب سے بڑھ کر آگے ہوئے
27:58اور اپنی جان دینے کے لیے تیار ہیں
28:00قبلہ
28:00یقیناً
28:01عماء بن کسیر رحمت اللہ علیہ نے
28:03البدایہ والنہائے میں
28:05یہ درج کیا ہے
28:06اول من دعا الیسلام
28:08ابو بکر
28:09نبی کریم علیہ السلام کے بعد
28:12سب سے پہلے جنبلگ اسلام تھے
28:15جو چشم فلک نے دیکھے
28:17وہ جنب سیدنا صدیق اکبر ہیں
28:19رضی اللہ تعالیٰ عنہ
28:20اور پھر اس کے زمن میں
28:21بیعت اللہ میں جو مار کھائی
28:23آپ نے سنا
28:24اتنا مارا
28:25کہ آپ کے دونوں رخصار
28:26اتنے ان پہ ورم آیا
28:28اتنی سو جائی
28:29کہ آپ کا ناک اس میں
28:31بالکل چھپ گیا تھا
28:32اتنا مارا گیا
28:33آپ بے ہوش ہو گئے آپ
28:35اور خاندان کے لوگ
28:37اگرچہ ابھی تک مسلمان نہیں ہوئے تھے
28:39لیکن وہ خاندان ہونے کی وجہ سے
28:41وہ محبت میں آئے
28:42اٹھا کر لے گئے
28:43اور کہا
28:43اگر ان کو کچھ ہوا
28:45تو پھر ہم چھوڑیں گے نہیں
28:46یہ محبت ان کی اندر جاگی
28:48اور جب جیسے انہوں نے فرمایا
28:49جب آنکھ کھلی نا
28:51تو سر سے پہلا جملہ نوی پاک کی خیریت کا پوچھا
28:53اور آپ کس دعوت کی برکت سے پھر نتیجہ پتا کیا نکلا
28:57جو دس صحابہ نا
28:58اشرا مبشرا
28:59جن کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا
29:01ابقر فی الجنہ
29:03عمر فی الجنہ
29:04ان میں پانچ صحابہ ایسے ہیں
29:06عثمان فی الجنہ
29:08پتلہات فی الجنہ
29:09وزبیر فی الجنہ
29:16یہ سب ابقر صدیق کی دعوت سے صحابہ بنے
29:20وہ مسلمان ہوئے
29:22اور انتالیسے نمبر پر
29:23آپ کی امہ جان
29:24جب آپ کو زخمی حالت میں
29:26زدکی مجھے لے کے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم خدمت میں
29:29دارِ ارکم میں لائے گیا
29:30قدم ساتھ نہیں دے رہے تھے
29:32سہارہ دے کے لائے گیا
29:33ساتھ امہ جان بھی آئیں
29:35انتالیسے نمبر پر امہ جان نے آکے کلمہ پڑا
29:38حریفہ صلی اللہ علیہ وسلم اسی لیے کے موقع پر
29:40جنابی ابقر صدیق کا
29:41تھوڑا سا کلیش ہو گیا جنابی عمر فاروق کے ساتھ
29:44دونوں کی آپس میں تو تکار
29:46ہی طرح تھوڑی سے بلاندہ آواز ہو گئی
29:48تو عمر فاروق فرماتے ہیں
29:52مجھے بعد میں احساس ہوا کہ میں نے غلطی کی
29:54باہ کر کے تھے میں بارگ نبوی میں آیا
29:56تو عمر صدیق پہلے پہنچ چکے تھے
29:58انہوں نے نبی پاہ صلی اللہ علیہ وسلم جیسے
30:00مجھے دیکھا تو مجھے فرمایا
30:01مجھے مخاطب نہیں کیا سب کو مخاطب کر کے فرمایا
30:04حل ان تم تارے کولی صاحبی
30:07حل ان تم تارے کولی صاحبی
30:09حل ان تم تارے کولی صاحبی
30:12تین بار فرمایا
30:13تم میری خاطر میرے
30:15صاحب میرے احبکر کو چھوڑ نہیں سکتے
30:17تم اس کو چھوڑ نہیں سکتے
30:20تین بار جب کہانا
30:21مرے فاروق کا رنگ جو فک ہو گیا
30:23مگر عمر صدیق کہتے ہیں آگے پر
30:25اللہ کا رسول یہ مجھ سے زیادتی ہو گئی تھی
30:27ان سے زیادتی نہیں تھی
30:28معاف کیجئے گئے یہ مجھ سے سختی ہو گئی
30:31مجھ سے سختی ہو گئی
30:32مگر نبی پاہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ترزہ پیان وہی رہا
30:35اور پھر کہتے ہیں عمر فاروق
30:36وہ دن اور آج کا دن
30:38پھر کسی میں جرت نہ تھی
30:40کسی میں دم خم نہ تھا
30:41کہ ابو بکر کے سہوں اچھی آواز سے کوئی بات کرتا
30:44آپ نے وہاں یہ جملہ فرمایا
30:46تو جو آپ نے فرمایا
30:47یہ جملہ فرمایا
30:48کہ جب سارے تم میری تقذیب کر رہے تھے
30:51ابو بکر میری تصدیق کر رہا تھا
30:53وَاللَّذِي جَابِ صِدْقِ وَصَدَّقَ بِهِ
30:56اُولَائِكَ هُمُ الْمُتَّقُونَ
30:58لوگ کہہ رہے تھے
30:59کہ نہیں مراج پہ کیسے جا سکتے
31:01لوگ کہہ رہے تھے
31:02اسلام پہ کیسے جا سکتے
31:03جبریل امین نے کہا
31:05گبرانہ نہیں میرے محبوب
31:06سب سے پہلے آپ کی تصدیق کرے گا
31:08تو ابو بکر صدیق کرے گا
31:10سبحان اللہ
31:10کیا قیمتی لمحہ ہوگا وہ
31:12کہ جب حضرت ابو بکر صدیق
31:14رضی اللہ تعالی عنہ
31:15سب سے پہلے بڑھ کر
31:16آقا علیہ السلام کا ساتھ دیا ہو
31:19اور معلوم ہے
31:20کہ پریشانیاں اور مشکلات
31:22سامنے آ رہی ہیں
31:24لیکن انہیں جھیلنے کے لیے
31:25اللہ اور اس کے رسول کی خاطر
31:27سب سے آگے کھڑے ہو گئے
31:29بہت شکریہ
31:29علامہ صاحب کا
31:30ڈوکر صاحب آپ کا بہت شکریہ
31:32رفیق زیاق قادی صاحب
31:34آخر میں منقوت
31:35آپ سے انشاءاللہ
31:36سنیں گے ناظرین کرام
31:37اس پروگرام کے آخر میں
31:39ایکسٹروں میں
31:40ایک
31:41قول مبارک
31:42حضرت ابو بکر صدیق
31:44رضی اللہ تعالی عنہ
31:45کا جو
31:46حکمتوں پر مبنی ہے
31:48انشاءاللہ
31:48ہم پیش کر کے
31:50آپ سے اجازت لیا کریں گے
31:52اور آج کے لیے
31:53پہلے پروگرام کے لیے
31:55جو حضرت سیدنا
31:56ابو بکر صدیق
31:57رضی اللہ تعالی عنہ
31:58کا قول مبارک
32:00میں نے جس کا انتخاب کیا ہے
32:01وہ بہت ہی مشہور ہے
32:02سب نے سن رکھا ہے
32:04کاش ہمیں اس پر
32:05یقین آ جائے
32:06کاش
32:07ہمارا اس پر
32:08اتبار قائم ہو جائے
32:10جس تیقن کے ساتھ
32:12سیدنا حضرت ابو بکر
32:13صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
32:14فرما رہے ہیں
32:15آپ فرماتے ہیں
32:17آپ کا قول مبارک ہے
32:18کہ
32:19جو اللہ کے کاموں میں
32:21لگ جاتا ہے
32:22اللہ
32:23اس کے کاموں میں
32:25لگ جاتا ہے
32:25سبحان اللہ
32:26اتنا تیقن
32:28اور اتنی حکمت
32:29اس کے پیچھے
32:30چھپی ہوئی ہے
32:31سیدنا ابو بکر
32:33صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
32:35کیا فرماتے ہیں
32:36کہ جو
32:36اللہ کے کاموں میں
32:38لگ جاتا ہے
32:39اللہ
32:40اس کے کاموں میں
32:41لگ جاتا ہے
32:42تا آج ہمیں
32:43اس پر اتبار آ جائے
32:44تا آج ہمیں
32:45اس کا یقین ہو جائے
32:47اللہ رب العزت کی بارگاہ میں
32:49ہم اس اتبار
32:51اور
32:51اس خود سپردگی
32:53کے ساتھ
32:54پیش ہو جائیں
32:54کہ رب
32:55ہم تیرا کام کر رہے ہیں
32:57اور
32:58ہم سے بہتر
32:59تو ہمارا کام کر دے گا
33:01یہ تیقن ہے
33:03سیدنا ابو بکر
33:04صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
33:06کا
33:06انشاءاللہ
33:07کل آپ سے
33:08اسی سلسلے کی
33:09ایک اور کڑی کے ساتھ
33:11حاضر ہوں گے
33:11تسلیم احمد صابری
33:12کو اجازت دیجئے
33:13السلام علیکم
33:15تسلیمات
33:23آہ
33:24آہ
33:25آہ
33:26آہ
33:31صدق و صفا
33:40کا پی کر
33:43حضرت
33:47صدیق اکبر
33:52صدق و صفا
33:59کا پی کر
34:01حضرت
34:04صدیق اکبر
34:09سرکار
34:14کے ہیں دل پر
34:17حضرت
34:19صدیق اکبر
34:24حضرت
34:33حضرت
34:35صدیق اکبر
34:37نامِ نبی
34:44پیوارا
34:47اپنا
34:51جہان سارا
34:57نامِ نبی
35:01پیوارا
35:02اپنا
35:05جہان
35:06سارا
35:08دینِ
35:12نبی
35:14کے زیور
35:16حضرت
35:18صدیق اکبر
35:23دینِ نبی
35:27کے زیور
35:29حضرت
35:31صدیق اکبر
35:36میرے لیے
35:42ہے کافی
35:44تیری ذات
35:48میرے آقا
35:52میرے لیے
35:57ہے کافی
36:00تیری ذات
36:05میرے آقا
36:09کہتے
36:11تھے
36:12سب
36:13لٹا کر
36:15حضرت
36:17صدیق اکبر
36:21کہتے
36:24تھے
36:25سب
36:26لٹا کر
36:28حضرت
36:31صدیق اکبر
36:35سرکار
36:38کے
36:39ہیں
36:40دل بر
36:41حضرت
36:44صدیق اکبر
36:47بل بل
36:50موسیقی
Comments