Skip to playerSkip to main content
  • 1 day ago

Category

People
Transcript
00:00حکومت پاکستان نے وارننگ جاری کر دیا ہے کہ سوشل میڈیا بند کر دیا جائے گا
00:04اب وہ کون لوگ ہیں جن کا سوشل میڈیا بند کرنے والے ہیں
00:07کیونکہ حکومت نے یہ واضح الفاظ میں گزشتہ روز پیغام دے دیا ہے
00:11ان لوگوں کو جن کا سوشل میڈیا بین ہونے جا رہا ہے
00:14سب کا سوشل میڈیا بین نہیں ہوگا
00:15لیکن ایسے لوگ جو پاکستان کے خلاف ہیں
00:19ان لوگوں کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ بین ہونے جا رہا ہے
00:21جس طرح کہ برازیل حکومت نے اپنے ملک میں کیا تھا
00:25اب وہ کون لوگ ہیں جن کا اکاؤنٹ بین ہونے جائے گا
00:27کیا وہ ٹک ٹوک ہے انسٹاگرام فیس بک ہے
00:30یا پھر یوٹیوب یا پھر ٹوٹلی ان کا جتنا بھی
00:33سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر جہاں کئی بھی اکاؤنٹس ہوں گے
00:35کیا وہ بند ہونے جا رہے ہیں
00:37اب سوال ان میں یہ ہے کہ کیا ان میں ٹی وی چینلز بھی ہیں
00:39یا پھر سوشل میڈیا تو اس کا سیدھا سا جواب یہ ہے
00:43کہ کوئی بھی ٹی وی چینل نہیں ہے
00:44بلکہ سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیں جو کہ پاکستان کے خلاف ہیں
00:48اور حکومت پاکستان نے ان لوگوں کو وارننگ جاری کر دیا
00:50لاسٹ وارننگ ہے کہ آپ نے اگر ان اکاؤنٹس کو بین نہیں کیا
00:55تو ہم خود آپ کے اکاؤنٹس بند کر دیں گے
00:57اور وہ پھر کبھی ان بین نہیں ہوں گے
00:59یہ وہ اکاؤنٹس ہیں جو انڈیا سے تقریبا 18
01:03اور افغانستان سے 48 اکاؤنٹ ہے
01:05جو کہ پاکستان کے خلاف کام کر رہے ہیں
01:07اور پاکستان نے ان لوگوں کو واضح پیغام دے دیا ہے
01:10کہ آپ اپنے اکاؤنٹ سے پاکستان کے خلاف
01:12ہونے والی گفتگو یا پھر جو بھی ویڈیو بیان وغیرہ
01:16ان کو ڈیلیڈ کر دیں
01:17یا پھر اپنے اکاؤنٹ بند کر دیں
01:18اس سے پہلے کہ ہم آپ کے اکاؤنٹ
01:20ہمیشہ ہمیشہ کے لیے بند کر دیں
01:22جیسا کہ برازیل نے اپنے ملک سے
01:24اس طرح کے اکاؤنٹ بند کیے ہیں
Be the first to comment
Add your comment

Recommended