Skip to playerSkip to main content
  • 21 hours ago

Category

People
Transcript
00:00Punjab میں پچھلے 3 سے 4 دنوں میں 5 سے 6 ہزار لوگوں کو ای چلان کے نوٹفکیشن جو ہے نا وہ مل چکے ہیں
00:07اگر آپ کو بھی ای چلان کا نوٹفکیشن یا ادارے کی طرف سے کسی قسم کا میسج یا پھر کوئی لنک مصول ہوا ہے
00:14تو آپ ایک کلک کرنے کے بعد اپنا ای چلان ختم کروا سکتے ہیں
00:18جی ہاں بالکل ایک کلک کرنے پر آپ کا جو ای چلان ہے
00:21اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کے اوپر جو ای چلان کیا گیا ہے یہ غلط ہے
00:26آپ نے ٹریفک گونین کی کوئی بھی خلاورزی نہیں کی
00:29یا پھر اس مد میں آپ کو ای چلان کا میسج آتا ہے
00:32کہ آپ اس دوران گھر پہ تھے
00:35مطلب اگر آپ کو آج یا ایک دن پہلے یا دو دن پہلے آپ کو میسج اس طرح کہاتا ہے
00:40کہ آپ نے قانون کی یا کسی قسم کی ٹریفک کی خلاورزی کی ہے
00:43اور آپ کو جو ہے نا اس کا چلان پے کرنا ہوگا
00:46لیکن آپ اس دوران گھر پر تھے آپ باہر گئے نہیں چاہے
00:49وہ آپ گاڑی پر ہوں یا بائیک پر ہوں
00:51یا پھر اگر آپ گئے ہیں بائیک پر آپ نے ہیلی میٹ پہنا ہوا تھا
00:55اور آپ کو لگتا ہے کہ آپ گاڑی میں بھی آپ نے بیٹھے ہوئے تھے
00:58تو آپ نے سیٹ بیلٹ باندھا ہوا ہے
00:59تو اسی طرح کی اور بھی کوئی آپ نے ٹریفک گونین کی خلاورزی نہیں کی
01:04لیکن اس کے باوجود بھی اگر آپ کو ای چلان کا میسج آتا ہے
01:08تو ایک کلیک کرنے پر آپ یہ چلان کینسل کروا سکتے ہیں
01:12کیسے؟
01:13آپ نے گوگل پر جانا ہے اور وہاں پر لکھنا ہے
01:15گوہر سے سنیئے گا
01:16ر ای ای ڈی آئی این ایف او ایس
01:19جیسے ہی کریں گے
01:21اس کے اوپر پہلی جو ویب سائٹ آئے گی
01:22اس پر لنک کے اوپر کلیک کریں گے
01:24اور وہاں پر جو ہے نا
01:25آپ کو ای چلان کی کیٹیگری نظر آئے گی
01:27وہاں پر جا کر اپنی موٹر بائیک ہے
01:29آپ کی گاڑی ہے یا کچھ بھی آپ کی ہے
01:31گاڑی وغیرہ آپ نے
01:32وہاں جا کر اس کا نمبر پلیڑ دینا ہے
01:34ڈیڈی کا نمبر دینا ہے اور اپنے ڈاکوپنس وغیرہ سبمیٹ کروا کے
01:37وہاں پر آپ نے ڈیٹیل بتانی ہے کہ آپ یہ ای چلان آپ کے اوپر غلط ہوا ہے
01:42یا کسی ایرر یا غلط فہمی کی وجہ سے آپ کو یہ میسیج بھیجا گیا ہے
01:47یا آپ کے اوپر چلان کیا گیا ہے تو آپ جو ہے نا اپنا اس طریقے سے ای چلان ختم کروا سکتے ہیں
01:53یہ جو ہے لنک جو میں آپ کو بتا رہی ہوں یہ پنجاب والوں کے لیے ہے
01:58پنجاب والے اس طریقے سے اپنا ای چلان جو ہے نا وہ کینسل کروا سکتے ہیں
Be the first to comment
Add your comment

Recommended