00:00فیصلہ بعد میں صفائی ورکر کی جس کا نام ہے نسرت بی بی
00:11اس نے ایمان کی ایسی مثال قائم کر دی جس پر پورا شہر فخر کر رہا ہے
00:16محلہ نگبان پورا میں صفائی کے دوران اس خاتون کو ایک پیکٹ ملتا ہے
00:22جو کہ کورے کے دھیر سے ملتا ہے جب اس کو کھولا گیا تو اس کے اندر سے پیسے نکلے
00:26اور پیسے کتنے نکلے ایک لاکھ نہیں دو لاکھ نہیں بلکہ پورے نو لاکھ روپے اور اس خاتون کی امانداری آپ چیک کریں کہ اس نے اپنے افیسر کو اطلاع دی اور کہا کہ پیکٹ کے اندر سے بہت زیادہ قیمت نکلی ہے اب وہ کس کی ہے یہ معلوم نہیں لیکن پیکٹ کمپنی کے دفتر پہنچ گیا اور وہاں پر جب کھولا گیا اور پیسے گنے گیا تو وہاں سے جو ہے نا معلوم ہوئے کہ ایک دو لاکھ نہیں بلکہ پورے نو لاکھ روپے جو کہ اس پیکٹ کے اندر تھے
00:53اس کے بعد اصل مالک کو ڈھونڈا گیا جس نے بتایا کہ گھر کی صفائی میں غلطی ہوئی اور یہ رقم پڑے میں چلی گئی تھی نصرت بی بی کی امانداری دیکھ کر ہر کوئی حیران ہوا اور اس سے متاثر بھی ہوا
01:05اس کے بعد بات ختم یہاں نہیں ہوتی ڈپٹی کمیشنر آفس میں نصرت بی بی کے لیے ایک عزازی تقریب رکھی گئی جہاں پر مالک مکان نے اسے احنام کے طور پر ایک لاکھ روپے دیا
01:18اور اس کے علاوہ صفائی کمپنی نے بھی اس کو ایک لاکھ روپے دیا اور ڈپٹی کمیشنر جس نے اس کے لیے ایک تقریب رکھی گئی تھی
01:26اس نے بھی خاتون نصرت بی بی کو ایک لاکھ روپے انام دیا اور اس سب سے بڑھ کر
01:31ڈی سی صاحب جو تھے بوتل کا شہر کے اس نے بھی اس کے بیٹے کو اپنے آفس میں ملازمت دے دی
Be the first to comment