Skip to playerSkip to main content
  • 19 minutes ago

Category

People
Transcript
00:00سعودی عرب والے ایک دوہ پھر مہربان ہو گئے پاکستانی سٹوڈنٹ پر جی ہاں بالکل سعودی عرب دینے جا رہا ہے سکولرشپ وہ بھی پاکستانی سٹوڈنٹ کو کیسے ہوگا سب ڈیٹیل اس ویڈیو میں بتاؤں گے ویڈیو کو اینڈ تک ضرور دیکھئے گا سعودی عرب سکولرشپ دینے جا رہا ہے پاکستانی سٹوڈنٹ کو اس کے لیے آپ کو ہر مہینہ ستر ہزار روپیہ بھی ملے گا اور اس کے علاوہ سعودی عرب کی طرف سے آپ کو ا
00:30ٹکٹ بھی دے گا اور اس کے ساتھ آپ کو سکولرشپ کے علاوہ اور بھی بہت ساری چیزیں ملیں گی جب آپ سکولرشپ مکمل کر لیں گے اس کے بعد آپ کو ایک سال کے لیے ورک ویزا بھی فری میں دے گا یہ سب کو سعودی عرب دے گا پاکستانی سٹوڈنٹ کو لیے اب سوال یہ ہے کہ سٹوڈنٹ کون سے ہوں گے سعودی عرب کی طرف سے ایک سکولرشپ اناؤنس کیا گیا ہے جو کہ آپ گھر بیٹھے اس کو فارم فیل کر سکتے ہیں آپ اپلائے کر سکتے ہیں آپ اگر ان کے ان ٹا
01:00کرنے والے ہوتے ہیں انجینئر ڈاکٹر یا اس میں کافی ساری کٹیگریز ہیں ٹاپ تھرٹین میں اگر آپ لوگ سلیکٹ ہو جاتے ہیں تو آپ یہ ساری فیسلٹیز حاصل کر سکتے ہیں سعودی حکومت کی طرف سے اب سوال یہ ہے کہ آپ یہ حاصل کیسے کر سکتے ہیں آپ نے آن لائن جا کے اس سے فارم فیل کرنا ہے اور اس کے بعد جو ہے نہ آپ کو سلیکٹ کیا جائے گا اگر آپ سلیکٹ ہو جاتے ہیں تو آپ کو سعودی عرب کی ٹاپ تھرٹین جنوریسٹی میں جس میں آپ جانا چاہتے ہیں آپ اپنی مرضی کی ک
01:30عرب کی ٹاپ تھرٹین جنوریسٹی میں آپ کو ایڈمیشن سکولرشپ پر مل جائے گا جس کی مد میں آپ کو فلیٹ بھی دیا جائے گا آپ کو ویزا بھی دیا جائے گا آپ کو کانا پینا بھی دیا جائے گا آپ کا پورا جو ہے نہ بخراجات سعودی حکومت اپنے سکولرشپ کے ذریعے ادا کرے گی
Be the first to comment
Add your comment