Skip to playerSkip to main content
  • 14 hours ago

Category

People
Transcript
00:00اور برطانی حکومت نے پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ کو ملک بدر کر دیا
00:04میڈیا لپورٹس کے مطابق پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ کو برطانیہ سے ڈیپورٹ کر دیا گیا
00:10اور وہ آج صبح کی پرواز سے پاکستان روانہ ہو گئے ہیں
00:13رجب بٹ کی ملک بدری کی وجہ سے ان کا برطانوی ویزے کی منسوخی بتایا
00:18یہ جا رہا ہے کہ رجب بٹ کا ویزہ جو ہے وہ دو سال کا تھا
00:21یعنی دوہزار ستائیس تک لیکن برطانوی حکومت نے رجب بٹ کا ویزہ منسوخ کر دیا ہے
00:28اور رجب بٹ کے خلاف حالیہ قانونی مقدمات کو ویزہ اپلیکیشن میں ظاہر نہ کرنے پر ان کا ویزہ منسوخ کیا گیا ہے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended