Skip to playerSkip to main content
  • 2 hours ago

Category

People
Transcript
00:00سابق کپتان پاکستان کی شاید خان افریدی نے موسن نکوی کو زبدس مشور دے دیا
00:05شاید افریدی کا کہنا ہے کہ اگر موسن نکوی واقعی پاکستان کرکٹ کو اوپر لے جانا چاہتے ہیں
00:09مطلب گزیشتر اسے جو خبر چل رہی تھی کہ
00:11دوزار چھبیس میں کراچی سٹیڈیم اور اس کے علاوہ واقعی سٹیڈیم کو بھی جو اپگریڈ کیا جائے گا
00:18اور دنیا کے نمبر ون سٹیڈیم بنایا جائیں گے
00:20تو اس کے بعد کل شاید افریدی کا بیان آیا ہے
00:22کہ موسن نکوی اگر واقعی پاکستان کرکٹ بورڈ اور سٹیڈیم وغیرہ بنانا چاہ رہا ہے
00:26کرکٹ بورڈ کو اوپر لے جانا چاہتا ہے
00:28مطلب کہ سب سے پہلے اس کے لیے ضروری ہے کہ وہ سیلیکشن میرٹ پر کرے
00:33ان کا کہنا تھا کہ جب تک ٹیم میں پرچی سسٹم رہے گا
00:36تو یہ ٹیم ایسے ہی رہے گی
00:37اس سے آپ کے سٹیڈیم اپگریڈ کرنے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا
00:41جب تک آپ کی ٹیم میں پرچی سسٹم موجود ہے
00:43سب سے پہلے آپ کو اگر دوزار چھبیس میں ورلڈ کپ جیتنا ہے
00:47اور اپنا جو ہے نا ٹیم کو مضبوط بنا رہا ہے
00:50تو سب سے پہلے آپ کو اپنی ٹیم کا کپتان چیز کرنا پڑے گا
00:53یعنی ان کا کہنا تھا کہ آغا علی کو ٹی ٹوئنٹی کا کپتان نہیں ہونا چاہیے
00:57سب سے پہلے اپنی ٹیم میں جو پرچی سسٹم ہے
00:59اس کو ختم کیا جائے اور اس کے بعد جو ہے نا وہ
01:02سٹیڈیم وغیرہ بنایا جو کہ دوزار چھبیس کے بعد بننا شروع ہو جائیں گے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended