Skip to playerSkip to main content
Khalifa e Awwal - Siddique e Akbar RA

Host: Tasleem Ahmed Sabri

Guest: Mufti Tahir Tabassum Qadri, Dr. Hafiz Ghulam Mohiuddin Naqshbandi, Sajid Ali Chishti

#DarseQuran #HazratAbuBakarSiddique #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Ladies and gentlemen, our name is Christ of God
00:09May the name is boxing
00:13In those words, ourPM, our competitors
00:16We have listened to that and in the��하면
00:19We alsoachen and remain
00:24My name is Christ of God
00:26Regional Solomon
00:27حضرت ابو بکر صدیق
00:29رضی اللہ تعالی عنہ
00:31حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:34کے ارشاد پاک کا مفہوم ہے
00:36کہ جب حضرت ابو بکر صدیق
00:39رضی اللہ تعالی عنہ
00:39جنہوں نے
00:40سب سے پہلے
00:41حق کی دعوت کو قبول کیا
00:43گویا حق کے شناسہ
00:46سب سے پہلے
00:47سیدنا ابو بکر صدیق
00:49رضی اللہ تعالی عنہ
00:50ہوئے
00:51اور آپ کے دل کی زمین
00:53اتنی ہموار ہے
00:55ہموار ترین ہے
00:56کہ اس نے حق کو
00:58سب سے پہلے قبول کیا ہے
01:00حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
01:03اس کا ذکر فرماتے
01:05اور فرمایا جس کا مفہوم ہے
01:07کہ میں نے جسے بھی
01:08اسلام کی دعوت دی
01:10اس نے وقت لیا
01:11سوچ و بچار کی
01:13سوال کیے
01:14سوائے ابو بکر کے
01:16کہ جس نے بلا تردد
01:18بلا وقت لیے
01:20جس وقت اسلام کی دعوت دی
01:22اس وقت اسلام کو قبول کیا
01:25کیا شان ہے
01:26حضرت ابو بکر صدیق
01:28رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی
01:29آج ہم آپ کی اس
01:31دعوت سے پہلے
01:34اور
01:35اعلان نبوت سے قبل
01:36آپ کی رفاقت
01:38رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے
01:40اور پھر
01:41اسلام قبول کرنے کے بعد
01:44آپ کی خدمات کا تذکرہ
01:46کچھ کریں گے انشاءاللہ
01:48ہمارے ساتھ تشریف فرما ہے
01:49ممتاز سکولر
01:50ممتاز عالم دین
01:52حضرت قبلہ مفتی طاہر تبسم قادری صاحب
01:55اسلام علیکم
01:55بہت شکریہ مفتی صاحب
01:57آپ کی آمد کا
01:57آپ تشریف لائے
01:59اور ایک اور ممتاز
02:00سکولر ہے
02:01ممتاز عالم دین
02:02قبلہ ڈاکٹر حافظ
02:04غلام مہی الدین
02:05نقشبندی صاحب
02:06اسلام علیکم
02:07حرون آباد سے
02:08سپیشلی
02:09آپ ہماری دعوت پر تشریف لائے
02:11بہت شکریہ
02:12اور بہت ہی خوش آواز
02:13خوش انداز
02:14سنا خان
02:15ساجد علی چشتی
02:17ہمارے ساتھ تشریف فرمائے
02:18اسلام علیکم
02:18ساجد بھائی
02:20آپ کا بھی بہت شکریہ
02:21آغاز کرتے ہیں
02:23نات سے
02:23بسم اللہ
02:24ساجد علی چشتی
02:54نشان ڈھونڈ رہا ہے
03:02سرکار کے قدموں کے
03:12نشان ڈھونڈ رہا ہے
03:18جو عشق محبت میری آنکھوں سے گرا ہے
03:33جو عشق محبت میری آنکھوں سے گرا ہے
03:48جینے کا دیا ہے
03:55جینے کا دیا ہے
04:16محبت میری آنکھوں سے ڈھونڈ رہا ہے
04:23قرآن مجھا
04:30محبت میری آنکھوں سے ڈھونڈ رہا ہے
04:37قرآن مجھا
04:44محبت میری آنکھوں سے ڈھونڈ رہا ہے
04:52ہٹتی نہیں سرکار کی
05:02سیرت سے نگاہ ہے
05:09ہر وقت میرے سامنے
05:19قرآن کھلا ہے
05:23سرکار کے قدموں کے
05:32نشان ڈھونڈ رہا ہے
05:37کیوں میری خطاؤں کی
05:48طرف دیکھ رہے ہو
05:54کیوں میری خطاؤں کی
06:05طرف دیکھ رہے ہو
06:10جس کو
06:16ہے میری
06:17لاج ہو
06:20لجر
06:22پال بڑا
06:24ہے
06:26دامن میں چھپا لو کے
06:35پشیمان ہے خالد
06:41آخر یہ تمہارا ہے
07:04برا ہے کہ بھلا ہے
07:09سرکار تمہارا ہے
07:14برا ہے کہ بھلا ہے
07:19سرکار کے قدموں کے
07:26نشان ڈھونڈ
07:29رہا ہے
07:31ماشاءاللہ
07:38ماشاءاللہ
07:39کلامت رہی ہے بہت خوب
07:41ماشاءاللہ
07:42مفتی صاحب کبلہ
07:44حضرت ابوبکر صدیق
07:45رضی اللہ تعالیٰ
07:46وہ مبارک ہستی ہیں
07:47کہ جنہیں
07:49اعلان نبوت سے پہلے بھی
07:51حضور کی رفاقت کا شرف
07:54حاصل رہا
07:55آپ کا ساتھ رہا
07:56بہت زیادہ
07:57ایک تو کب سے رہا
07:59یعنی بچپن سے ہی تھا کیا
08:01اور کیسا تعلق تھا
08:02بسم اللہ والحمدللہ
08:05والصلاة والسلام
08:06علی رسول اللہ
08:07آج
08:08تذکرہ ہے
08:10ذکر جمیل ہے
08:11اس شخصیت کا
08:14جس سے بلا شبہ
08:15اسلام
08:17ایمان
08:18محبت
08:19عشق
08:19وفا
08:20اور دوستی کی
08:22تھیوری کا
08:23پریکٹیکل کہا جا سکتا ہے
08:24واہ واہ واہ
08:25کیا بات
08:25سبحان اللہ
08:26یعنی کسی نے
08:27اسلام کو سمجھنا ہو
08:28تو صدیق اکبر کو دیکھ لے
08:30کیا بات
08:31ایمان کو سمجھنا ہو
08:32تو ابو بکر کو دیکھ لے
08:33وفا کو
08:35عشق کو
08:35محبت کو
08:36یاری کو سمجھنا ہو
08:38تو نبی کے یارگار کو دیکھ لے
08:39واہ
08:40یعنی تعلق بالرسول کا
08:42جو بھی زاویہ دیکھنا ہو
08:44ابو بکر کو دیکھ لے
08:44بہت خوبصورت جو
08:45واہ واہ
08:46کیا بات
08:46بلکل ایسا ہی ہے
08:48آپ دیکھئے جو آپ کا سوال ہے
08:50حضرت ابو بکر صدیق
08:52رضی اللہ تعالی عنہ
08:53کو
08:53اس رفاقت کے لیے
08:55اور اس تعلق کے لیے
08:56اور اس دوستی کے لیے بھی
08:58قسام عزل نے
08:59عزل سے ہی منتخب کر لی
09:01واہ واہ
09:01سبحان اللہ
09:02یعنی اس وقت
09:03آپ کی عمر مبارک
09:05اٹھارہ برس کے قریب تھی
09:06اور نبی رحمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
09:09کی عمر مبارک
09:10تقریباً بیس برس تھی
09:12دو سال کا فرق
09:13دو سال کا فرق تھا
09:15تو اس وقت سے
09:16آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی
09:18دوستی کے
09:19یاری کے
09:20غلامی کے
09:21اس بندن میں
09:23بندے ہوئے ہیں
09:24حضرت ابو بکر صدیق
09:25رضی اللہ تعالی عنہ
09:25واہ واہ
09:26اور اس کی وجہ کیا ہے
09:27اس کی وجوہ بھی
09:29بڑی ایمان افروز ہے
09:31ایک بات تو یہ ہے
09:32کہ آپ کا محلہ ایک تھا
09:33ٹھیک ہے
09:34عمر قریب قریب تھی
09:36پیشہ ایک تھا
09:38واہ واہ
09:39اور سب سے بڑھ کر
09:41جو بات ہے
09:42کہ فطرت سلیم تھی
09:44واہ
09:45تو سلیم الفطرت شخص
09:47ہمیشہ سلیم الفطرت شخص
09:49کی دوستی کے
09:50بندن میں بنتا ہے
09:52بودتا ہے ایسے شخص کو
09:53بہت شاندار
09:54اور پھر اس وقت سے
09:56چونکہ آقا کریم
09:56صلی اللہ علیہ وسلم
09:58کی نگاہ ناز میں آئے ہیں
10:00رفاقت میں آئے ہیں
10:01اور وہ سلسلہ
10:03آج تک جاری ہے
10:04کیا باہ
10:05وہ رفاقت جو شروع ہوئی
10:06قبیلہ بھی ایک ہی ہے
10:08قبیلہ بھی ایک بھی ہے
10:09بالکل قبیلہ بھی ایک ہے
10:10قبیلہ اوپر جا کے
10:11آپ کا ایک اور
10:12پھر اس وقت سے
10:13آج تک
10:14اور ایک اور بات
10:15صابری صاحب
10:17ہمارے لوگ
10:18یہ بات سمجھنے سے
10:19کاثر پتہ نہیں
10:20کیوں ہیں
10:20دیکھئے
10:21فضیلتیں
10:22تو بلا شبہ
10:23ہرے کی
10:23علاگ علاگ ہیں
10:24شانے علاگ علاگ ہیں
10:25اللہ رسول کی بارگاہ سے
10:27جس کو جو عطا ہوئی ہیں
10:28ہم کون ہوتے ہیں
10:30اس کو گھٹانے
10:30یا بڑھانے والے
10:31ان کو ماننا چاہیے
10:32بیان کرنا چاہیے
10:33فیض لینا چاہیے
10:34افضلیت کا دار و مدار
10:37ہے
10:38تعلق بررسول پر
10:40واہ واہ
10:40حضور کی
10:42کے قرب پر
10:43اور معییت پر
10:44اور رفاقت پر
10:45واہ
10:46صرف شخصیت کی بات نہیں
10:47ناکس صاحب کی بلا
10:48بلا شبہ
10:49چاہے زمانہ ہو
10:50ہم
10:51یا مکان ہو
10:52ہم
10:52جس چیز کا
10:54مصطفیٰ کریم سے
10:55جتنا زیادہ
10:56تعلق رہا
10:57ہم
10:57وہ اتنا ہی
10:59افضل ہو گیا
10:59واہ واہ
11:00اچھے
11:00آپ
11:01جملہ یہ ہے
11:02کہ حضرت ابو بکر
11:04صدیق رضی اللہ
11:05تعالی عنہ
11:06کی رفاقت
11:07تو
11:07حضور کے
11:09اعلان نبوت
11:09سے
11:10بیس بائیس سال
11:11پہلے سے
11:11شروع ہو چکی ہے
11:12اور پھر
11:14اعلان نبوت
11:15کیا اس وقت
11:16سے
11:16زندگی کے آخری
11:17سانس تک
11:18ظاہری زندگی
11:19رہی
11:19بلکل رہی
11:19سائے کی طرح
11:20ساتھ رہے ہیں
11:21اور اس وقت سے
11:22آج تک
11:22حضور کے سینے سے
11:23لگے ہوئے ہیں
11:24اس لیے تو
11:25ہم کہتے ہیں
11:31اعلان نبوت کے بعد
11:33اسلام قبول کرنے کے بعد
11:35رفاقت رہی
11:36کہ صبح و شام
11:37دن رات
11:38ایک ہی
11:39تعلق ہے
11:40اور
11:40ایک ہی
11:41مطمئے نظر ہے
11:42حضور کا چہرہ ہو
11:44میری آنکھیں ہوں
11:45یہ
11:45رفاقت سے پہلے بھی
11:47اعلان نبوت سے پہلے بھی
11:49اسی طرح شب و روز گزرتے
11:50حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ
11:52تعالی عنہ
11:53جب آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
11:54کی معیت میں آیا
11:55تو انہوں نے دیکھ لیا تھا
11:57بہت ساری نشانیاں دیکھی تھی
11:59بہت سارے
12:00جو آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
12:01کے کمالات دیکھے تھے
12:03گوائیاں اور شادتیں
12:04ان کے پاس موجود تھی
12:06کئی خواب ایسے دیکھے تھے
12:08جس خواب کی
12:09جس سے بھی تعبیر پوچھتی ہے
12:11وہ ایک ہی تھی
12:11وہ ایک ہی تعبیر تھی
12:13وہ جو آپ نے جملہ فرمایا
12:14کہ وہ سلیم الفطرت تھے
12:15سلیم الفطرت
12:16تو وہ
12:17اس طرف جو ہے
12:18منصوب ہونا
12:19اس طرف راغب ہونا
12:20یہ فطری چیز
12:22بہت خوب
12:22ایک وقفہ لیتے ہیں
12:23وقفے کے بعد
12:24لوٹتے ہیں
12:25اس یقین کے ساتھ
12:26آپ کہیں نہیں جائے
12:27لاظرین اکرام
12:27خوش آمدید
12:28حضرت سیدنا
12:29ابو بکر صدیق
12:30رضی اللہ تعالی عنہ
12:31قبول اسلام کا لمحہ
12:34کتنا انقلاب آفرین لمحہ ہے
12:36کہ جب حضور
12:37اعلان نبوت فرماتے ہیں
12:39اور مشرقین مکہ
12:41مخالفت کر رہے ہیں
12:42اور حضرت ابو بکر صدیق
12:44بلا تردد
12:45سب سے پہلے آ کر
12:50بہت امدہ
12:52ابی قبلہ مفتی صاحب نے
12:53بہت خوبصورت انداز میں
12:55حضرت سیدنا
12:56ابو بکر صدیق
12:57رضی اللہ تعالی عنہ
12:58آپ کی بارگاہ اخدس میں
12:59حدیعہ اقیدت پیش کیا
13:01اور ایک بڑا خوبصورت
13:02لفظ بولا
13:03کہ قرب رسول کے ساتھ ساتھ
13:05جو اس کی وجہ ہے
13:06وہ سلیم الفطرت ہونا بھی ہے
13:08واہ واہ
13:08کیا بار
13:09یہ سلیم الفطرت کیوں تھے
13:11اس کی بھی ایک وجہ ہے
13:12واہ
13:13آپ علیہ السلام کا فرمان ہے
13:15کہ انسان کی
13:16جس جگہ پہ تدفین ہوتی ہے
13:17تو وہ مٹی
13:19اس کی تخلیق میں شامل ہوتی ہے
13:20اللہ اکبر
13:22اللہ اللہ
13:22اللہ
13:23آپ دیکھیں کہ
13:23واہ واہ واہ
13:24یہ اس کو
13:25حافظ ابو نوہم
13:26انہوں نے بھی بیان کیا ہے
13:27اور اسی طرح
13:29شعب العیمان میں بھی
13:30ایک حدیث اس پہ موجود ہے
13:31تو جس جگہ پہ آج
13:33آپ علیہ السلام
13:34حضرت سیدنا
13:35ابو بکر صدیق
13:36حضرت سیدنا عمر فاروق
13:37رضی اللہ تعالی عنہ
13:38موجود ہیں
13:39تو ظاہر ہے
13:40یہ تخلیق میں
13:41یہ میں تو اسے
13:42خاک نور کہتا ہوں
13:43آئے آئے آئے آئے
13:44کیا بات
13:45سبحانہ
13:46تو وہ جو خاک نور ہے
13:49وہ ظاہر ہے
13:50کہ اس سے
13:50برکتوں کا ہی
13:51ظہور ہونا تھا
13:52تو گویا یہ خمیر میں ہے
13:53خمیر میں ہے
13:54یہ سلیم الفطرت ہونا
13:56ان کے خمیر میں ہے
13:57اور یہ محبت
13:59یہ ارادت
14:00یہ عقیدت
14:00یہ شروع سے
14:01اور پھر آپ دیکھیں
14:03کہ جس وقت
14:03آپ علیہ السلام
14:04آپ نے جب سفر فرمایا
14:07ملک شام کی طرف
14:08بہرہ راہب سے
14:09جب ملاقات ہوئی
14:10تو وہاں پہ
14:11جو واپسی ہوئی ہے
14:12تو وہ واپسی میں
14:14حضرت ابو بکر
14:15صدیق رضی اللہ تعالیٰ
14:16نو ساتھ ہے
14:17اس وقت بھی
14:17وہ بچپن کا سفر ہے
14:18اس لئے آپ دیکھتے ہیں
14:20کہ ان کی وہ
14:21جو سلیم الفطرت ہونا
14:22ان کی والدہ بیان کرتی ہیں
14:24جب ان کے والد
14:26ابو قحافہ
14:26انہیں لے کے گئے
14:28ایک بدھ خانہ میں
14:29تو حضرت ابو بکر
14:30صدیق رضی اللہ تعالیٰ
14:31نو نے اس بت سے
14:32مخاطب ہو کے کہا
14:33انی جاعن
14:35فتعنی
14:37میں بھوکا ہوں
14:38مجھے کھانا کھلا
14:39اللہ اللہ اللہ
14:40انی عارن فکسنی
14:41میرا لباس اچھا نہیں ہے
14:44مجھے اچھا لباس دو
14:45وہ نہیں بولا
14:45تو آپ نے پتھر اٹھا کے مارا
14:47یہ سلیم الفطرت ہے
14:48کیا با
14:49تو ان کے والد صاحب
14:50وہ جلال میں آئے
14:51انہوں نے ان کو
14:52تھوڑا سا زدو کوب بھی کیا
14:54کہ تم بتوں کو
14:55اس طرح کیوں
14:56کر رہے ہو
14:57تو آپ
14:57ان کے والد صاحب
14:58جب گھار آئے
14:59تو آپ کی والدہ
15:00محترمہ سے پوچھا
15:01کہ یہ میں نے منظر دیکھا
15:04ہے آخر یہ کیوں
15:05بتوں کے خلاف ہے
15:06تو والدہ محترمہ
15:07انہوں نے کہا
15:08کہ ان کو کچھ نہ کہیے
15:10جب ان کی ولادت ہوئی تھی
15:11تو اس وقت
15:11میں نے یہ شعر سنے تھے
15:13یا امت اللہ
15:14یلت تحقیق
15:15اپشری بالولد العتیق
15:18اسمہو فی السمائی
15:20السدیق
15:21لی محمد صاحبوں و رفیق
15:23اللہ کی بندی یہ بات
15:25تحقیق سے ثابت ہو چکی ہے
15:27تجھے مبارک ہو
15:28کہ تُو نے ایک آزاد
15:29شخص اس کو جنم دینا ہے
15:31اور اس کا نام
15:32آسمانوں میں صدیق ہوگا
15:34اور وہ محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
15:36حضور کے دوست ہوگے
15:37تو یہ دوستی عزل سے
15:39یہ لکھ دی گئی ہے
15:40حضرت سیدنا صدیق اکبر
15:42رضی اللہ عنہ کی گھوٹی میں
15:43اور دوسرا جب انہوں نے
15:44اسلام قبول کیا
15:46آپ علیہ السلام
15:47نے اس مقام پہ بھی فرمایا
15:49جس پہ بھی میں نے اسلام پیش کیا
15:51تو کہیں نہ کہیں
15:52اس کو کچھ تردد ہوا
15:53کچھ نہ کچھ اس نے
15:54اس کی دلیل مانگی
15:56مگر حضرت ابو بکر صدیق
15:57رضی اللہ عنہ
15:58واحد ایسی ذات ہیں
16:00جنہوں نے
16:01بغیر کسی سوال کے
16:02فوری طور پر
16:03اسلام کو قبول کیا
16:04اور پھر ہر مرحلے میں
16:06آپ علیہ السلام کی
16:07معاملت کی
16:08اور جب ہم ان کی
16:09معاملت دیکھتے ہیں
16:10تو اس کے بھی
16:11آپ دیکھتے ہیں
16:12ایک لسانی معاملت ہے
16:13ایک مالی معاملت ہے
16:15ایک جانی معاملت ہے
16:16اللہ
16:17یعنی لسانی طور پہ
16:18اول من خطب فی الاسلام
16:20ہوا ابو بکر
16:21سب سے پہلے
16:22جنہوں نے
16:23اسلام کا خطبہ پڑا
16:24سینِ حرم کے اندر
16:26گرد کفارِ مکہ ہیں
16:29اور اسلحہ
16:30ان کے پاس موجود ہے
16:31اور اس
16:31اس کیفیت میں
16:33کلمہ طیبہ پڑھنا
16:34اور پھر ان کو
16:35دعوتِ دین دینا
16:36یہ لسانی معاملت ہے
16:37دین کی
16:38اور پھر حضرت عثمان
16:39بن نفان کی ذات ہے
16:41حضرتِ طلحہ ہیں
16:42حضرتِ زبیر ہیں
16:43اس طرح اور
16:44بڑے بڑے حضرتِ
16:45عشراب و بشرہ میں سے پانچ ہیں
16:47عبیدہ بن جرہ ہیں
16:48حضرتِ ابو عبیدہ بن جرہ ہیں
16:50حضرتِ طلحہ ہیں
16:51تو ان کو
16:53اسلام کی طرف
16:53لے کے آنے والے ہیں
16:54حضرتِ ابو بکر صدیق کی
16:57ذاتِ بگر
16:57لسانی طور پہ
16:58آپ نے مدد کی ہے
16:59اس طرح مالی طور پہ
17:01آپ نے معاملت کی ہے
17:02چالیس ہزار دینار
17:03آپ کے پاس موجود تھے
17:05قبولِ اسلام
17:05اس وقت
17:06وہ سارے حضور کی
17:07بارگاہ اخدس میں پیش کر دی
17:08اور ساتھ یہ بھی عرض کی
17:10حضور یہ مال آج کے بعد
17:11میرا نہیں ہے
17:12یہ آپ کا ہے
17:12آپ کا ہے
17:13جیسے چاہیں
17:14اس میں تصرف فرمائیں
17:15تو غلاموں کو
17:16خرید خرید کے پیش کیا
17:17یہی میں چاہ رہا ہوں
17:19کہ یہ ذکر کیا جائے
17:20اور
17:20اکثر ہم سنتے ہیں
17:22آپ لوگوں سے بھی
17:23کتابوں میں بھی
17:24حضرتِ بلالِ حبشی
17:25کا بہت مشہور بات
17:26کہ حضرتِ ابو بکر
17:28صدیق رضی اللہ
17:35بڑھے
17:36لیکن جب
17:37ہم یہ دیکھتے ہیں
17:38کہ صرف ایک
17:39حضرتِ بلال نہیں ہے
17:40ترجنوں
17:41ترجنوں ایسے غلام ہیں
17:43کہ جنہیں
17:44رسول اللہ کی خاطر
17:45آزاد آپ نے کروایا
17:47کیا کہتے ہیں
17:48آپ چونکہ
17:49مزاج شناسِ نبوت تھے
17:51سبحانہ
17:52پروانہِ شمِ رسالت تھے
17:54جی
17:55حضور کے اشارہِ
17:57عبرو کو دیکھتے تھے
17:59واہ واہ
17:59کہ یار کی مرضی کیا ہے
18:02واہ
18:02کیا باہ
18:03آقا کیا چاہتے ہیں
18:05سبحان اللہ
18:05اس لئے تو یہ جو
18:07ہم گفتگو کر رہے ہیں
18:08آپ نے کبھی یہ کہا ہی نہیں
18:10کہ میرا مال ہے
18:11آئے آئے آئے
18:12آپ کہی ہے
18:13یعنی جب آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
18:15نے
18:15تمگہ لگایا نا
18:17فرمایا
18:17مَا نَفْعَنِي مَالُ أَحَدٍ قَتْو مَا نَفْعَنِي مَالُ عَبِي بَكْر
18:22اللہ
18:22مجھے آہ
18:24یہ بخاری کے حدیث
18:25اور رسول اللہ فرما
18:26رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
18:27فرما رہے ہیں
18:28اور کٹیگوریکل
18:28فرما رہے ہیں
18:29کیونکہ ہماری عربی گرامر میں
18:31نَقْرَ تَعْتَن نَفْعِي ہے
18:32جس کا مطلب
18:33اتنی بڑا
18:34اتنی بڑی
18:35سٹیٹمنٹ کوئی نہیں ہے
18:36آقا علیہ السلام
18:37نے فرمایا
18:38مجھے آج تک
18:39کسی کے مال نے
18:41اتنا نفع نہیں دیا
18:43جتنا ابو بکر کے مال نے دیا
18:46اب سارے صحابہ
18:47اس پر وہوہ کر رہے تھے
18:49کیونکہ میڈل سجایا تھا
18:51میرے آقا ان کے سینے پر
18:53تو سوچا
18:54کہ ابو بکر بھی بڑے راضی ہو گئے
18:56تو آقا علیہ السلام
18:57نے ایسے دائیں جانب
18:58جو دیکھا
18:59سینئر وزیر تھے
19:01نشست
19:02ریزارو تھی
19:03کدھر بیٹھتے تھے
19:04تو دیکھا
19:05تو صدی کے اکبر
19:07زاروں کتار رو رہے ہیں
19:08زاروں کتار رو رہے ہیں
19:11اور مسند احمد بن حنبل
19:12کی حدیث اس کے ساتھ
19:14کہ آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
19:16نے یہ فرمایا
19:17کہ ابو بکر میں نے
19:18تو تمہاری تحسین کی
19:19اپریسیشن دی ہے
19:20تو آپ
19:22رو رہے ہیں
19:23تو ارز کی آقا
19:25بس
19:25میں ساری باتیں سمجھتا ہوں
19:27لیکن جب آپ نے کہا
19:28ابو بکر کا مال
19:30آئے آئے آئے آئے
19:31آہا
19:32تو ضبط کا بندن ٹوٹ گیا ہے
19:34میرا تو ہے ہی نہیں
19:35میرا کونسا مال ہے
19:37حل آنا و مالی
19:39اللہ لکا یا رسول اللہ
19:40آقا میں بھی آپ کا ہوں
19:42میرا مال بھی آپ کا
19:43آہا
19:44سبحانہ
19:44ادھر دوسرا جو مشہور روایت ہے
19:47کہتے تھے تین ہی خواہشیں ہیں
19:48آجا
19:49اے ان نادرو الہ وجہ رسول اللہ
19:51و انفاقو مالی
19:52اللہ رسول اللہ
19:53و یکون نبنتی
19:54تحت رسول اللہ
19:55کیا بھا
19:56کہا کہ مال میرا ہو
19:57اشارہ مصطفیٰ کا ہو
19:59نگاہ میری ہو
20:00چہرہ مصطفیٰ کا ہو
20:02بیٹی میری ہو
20:03گھر مصطفیٰ کا ہو
20:04کیا بھا
20:04اب آپ چونکہ
20:06حضور کے مشن کی تکمیل کے لیے
20:09جو ہم لفظ بولتے ہیں نا
20:10تن من دھن
20:12وہ کر کے دکھایا
20:14وہ سب کچھ وقف کیا ہوا تھا
20:16لہذا آپ غلام خریدتے تھے
20:18جو مظلوم لوگ تھے
20:19اس وقت جن کو ستایا جاتا تھا
20:21راہِ خدا میں
20:22راہِ حق میں
20:23جہاں دیکھتے تھے
20:26اور آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
20:27اشارہ فرما دیتے تھے
20:28نام حضور کی زبان پر آتا
20:30ابو بکر چپکے سے نکل جاتے
20:31تو حضرت بلال کے علاوہ
20:33جس طرح آپ نے کہا
20:34کئی لوگوں کو آپ نے خریدا
20:35حضرت عامر بن فہرہ کو خریدا
20:37حضرت زنیرہ کو خریدا
20:39حضرت نہدیہ کو خریدا
20:40اور بہت ساری ایک فرست ہے
20:42حضرت بلال کا واقعہ
20:44تو وہ تھا جو کلائمیکس ہے
20:45حضرت ابو بکر صدیق
20:47اور حضرت بلال کو خریدنے کا واقعہ
20:49تمہارے ناظرین جانتے ہیں
20:51لیکن اس میں خاص بات یہ ہے
20:53کہ اس پر حضرت ابو بکر صدیق
20:56کی عظمتوں کا جو
20:57خطبہ آسمان کے رب نے بھیجا ہے
21:00ہرش کے رب نے بھیجا ہے
21:02اصل بات وہ ہے
21:03جب لوگ کہہ رہے تھے کہ اتنی بھاری قیمت میں
21:06خرید رہا ہے
21:06بہت کہہ سکتے ہیں کہ بھی ہر صورت میں خریدا ہے
21:10ہر صورت میں خریدا ہے
21:11وہ کہہ رہے تھے تو تم دام بڑھاتے جاؤ
21:13ادھر سے نہ ہے ہی نہیں
21:14تم بولتے جاؤ جو مانگو گے
21:16ادھر سے ہی ہوا ہے
21:18حضرت ابو بکر صدیق نے یہ نہیں کہا
21:19کہ بس انہوں نے جو مانگا
21:21کہا لو بلال کو دو
21:23اب وہ سوچ رہتے کہ ابو بکر کو کیا ہوگا ہے
21:25یہ تو بڑا دانشور آدمی ہے
21:26مجھا ہوا تاجر ہے
21:27انہیں یہ نہیں پتا
21:28کہ ابو بکر رضا کس کی چاہتا ہے
21:30اب پھر اللہ تبارک و تعالی نے
21:33حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی
21:35نو کے نیت کی ڈائریکشن
21:37اور اخلاص اور صداقت کی گوائی
21:40آسمانوں سے ان الفاظ میں نازل کی ہے
21:43میرے رب نے فرمایا
21:59جبریل ان کو جا کے
22:00کہو یہ تمہاری خام خیالی ہے
22:01کہ ابو بکر پر کسی کا احسان ہوگا
22:04جو اتنی بھاری داموں
22:06بلال کو خرید کے لے جا رہا ہے
22:07ابو بکر پر کسی کا
22:09کوئی احسان نہیں ہے
22:11ابو بکر جو اپنا مال دے رہا ہے
22:13صرف اپنے رب عالی کی
22:16رضا چانے کے لیے
22:18اور کہا کہ
22:20چونکہ ابو بکر کی نیت یہ ہے
22:21لہذا والا صوفہ یاردہ
22:24ابو بکر کا رب ابو بکر سے
22:26راضی ہو گیا
22:26میں چاہتا ہوں اسی حوالے سے آپ بھی
22:30اور ہماری
22:32کیفیت کے لیے ناظرین کے
22:34یہ ذکر فرما دیں
22:36وہ واقعہ حضرت بلال والا
22:38کس طرح آزاد کروایا
22:40جی بڑی کیفیت آپ نے دیکھی
22:42روزانہ گزرتے تھے
22:44اور ادھر سے امیہ آپ کے سینے پہ
22:46پتھر راہ کے
22:47تکالیف دے رہا ہوتا تھا
22:49اور زبان سے آہد آہد کی
22:50صدایں نکلتی تھیں
22:52آپ علیہ السلام کی بارگاہ اقدس میں
22:54جا کے عورت سیدنا صدیق اکبر
22:56رضی اللہ تعالیٰ نے اس کیفیت کو بیان کیا
22:58حضور کی خواہش دیکھی تو آئے
23:01اور امیہ سے کہا کہ
23:03بتاؤ
23:04یہ ایک نیک شخص ہے
23:06اللہ تعالیٰ کا نام لیتا ہے
23:07تمہیں ان کو تکلیف ہیں دینے سے
23:09کیا ملے گا
23:10تو وہ کہنے لگا
23:11اگر اتنا پیارا لگتا ہے
23:12تو خرید لو
23:12تو اس وقت آپ نے فرمایا
23:14بتاؤ کیا لوگے
23:15کہا کیا دوگے
23:16تو آپ نے فرمایا
23:17تم مانگو
23:18اے اے اے اے
23:19اس نے بتیس طولہ سونا مانگا
23:21اچھا
23:22ایک غلام آپ نے دیا
23:23اور بتیس طولہ سونا جو ہے
23:26وہ آپ نے اتا کیا
23:27ٹھیک ہے
23:27جب یہ کہا نا
23:29یہ اتا کر دیا اور لے لیا
23:30تو اس وقت اس نے نا ذرا
23:32مزا کے اندازے
23:33اس نے کہا
23:34اگر آپ ایک طولہ بھی دیتے نہ
23:35تو میں نے اسی بھی دے دینا تھا
23:37تو آپ تو نیچے آئی نہیں
23:38مہنگا لے کے جا رہے ہو
23:40مہنگا لے کے
23:40تو آپ نے فرمایا
23:41اگر تم مجھ سے ایک ہزار طولہ بھی مانگتا
23:43میں تم اسے دوسری بات نہ کرتا
23:45تجھے دے دے
23:46اور تم یہ کیا پتا
23:48کہ اس کی قیمت کیا
23:49گھاٹے کا سودہ
23:50تو نے کیا ہے
23:50تو نے کیا ہے
23:51اس کی اصل قیمت کیا ہے
23:52اور پھر یہ بات
23:53ایک اور بڑی لطف والی بات
23:55مجھے یاد آئی
23:55جب وہ مکہ فتح کیا
23:58سین حرم ہے
24:00اور خانقہ بشریف کی چھت ہے
24:02اور سرکار نے فرمایا
24:04بلال اب چڑھو
24:05آزان پڑھو
24:07تو وہاں پہ جس وقت آزان دی
24:09تو ظاہر ہے کہ
24:11جو سرداری ایک نظام تھا
24:13قبائل کا نظام تھا
24:14ان کے اوپر بھی
24:15ایک قسم کا وہ
24:16قدم رکھنا مقصود تھا
24:18کہ یہ ذات
24:18برادری تاثر
24:19یہ چیزیں کچھ نہیں ہیں
24:20ایک غلام کو
24:21اتنا بڑا مقام دے دیا
24:22تو کچھ لوگوں نے
24:23نیچے سے باتیں بھی کرنی شروع کر دی
24:25کہ آج ابو بکر کدھر گئے
24:27آج حضرت عمر کدھر گئے
24:29آج فلان فلان کدھر گئے
24:30تو حضرت بلار رضی اللہ تعالیٰ
24:32آپ نے اوپر جب یہ بات سنی
24:34اس وقت ایک جملہ بولا
24:36خانقابہ شریف کی چھت پہ کھڑے ہو کے
24:38آپ نے فرمایا
24:39فَعْلَمُوْ
24:41اَنِنِّي حَسَنَةٌ مِّن حَسَنَاتِ عَبِي بَكَر
24:44سن لو
24:45یہ تم جو باتیں کر رہے ہو نا
24:47حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ
24:49کے بارے میں انگوشت نمائی
24:50اور یاوگوئی کر رہے ہو
24:51اِنِّي حَسَنَةٌ مِّن حَسَنَاتِ عَبِي بَكَر
24:54میں تو سیدنا ابو بکر صدیق
24:56رضی اللہ تعالیٰ نو کی
24:57لکھوں کروڑوں نیکیوں میں سے
24:59ایک ادنا سی نیکی ہوں
25:01جو انہوں نے کی ہے
25:02اس طرح کی پتہ نہیں کتنی نیکی ہیں
25:04ان کے نام آیا بات
25:04کیا بات سبحان اللہ
25:06ناظرین جی نہیں چاہتا
25:09جی چاہتا ہے کہ یہ ذکر ہوتا رہے
25:11اور کیا کیفیت ہے
25:12ایک مختصر سا وقفہ
25:13وقفے کے بعد لوٹتے ہیں
25:21ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ نو
25:24کچھ اس خانوادے کے تعلق سے
25:26آپ کے والدین
25:27آپ کی مبارک اولاد
25:30جو حلقہ بگوش اسلام ہوئی ہے
25:33اور یہ واحد خانوادہ ہے
25:36جس کے اتنے ممبرز
25:38اتنی جنریشنز جو ہیں
25:40وہ اسلام سے جڑی ہیں
25:41کچھ اس حوالے سے مفتی صاحب
25:43یہ بہت خوبصورت بات ہے
25:45حضرت سجیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ نو
25:47کے جو امتیازات ہیں
25:49خصوصیات ہیں
25:50آپ کی اولیات ہیں
25:51ان کے اندر ایک یہ بات بھی ہے
25:54یعنی ایک تو یہ ہے کہ حضرت ابو بکر صدیق
25:57رضی اللہ تعالیٰ نو
25:57حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ میں
25:59واحد ہستی ہیں جن کی صحابیت
26:01قرآن کی نص سے ثابت ہے
26:03بے شک
26:03قرآن نے ان کو صحابی قائد
26:05مہر لگا دی ہے
26:10اور دوسرا یہ ہے کہ حضرت ابو بکر صدیق
26:12رضی اللہ تعالیٰ نو
26:13آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے
26:15سوالاک یا کم و بے
26:17صحابہ میں سے واحد صحابی ہیں
26:19جن کی چار پشتوں کو
26:22مصطفیٰ کریم صلی اللہ علیہ وسلم
26:24کا صحابی ہونے کا شرف حاصل
26:27چار نسلوں کو یہ اور
26:29کوئی بھی نہیں ہے
26:30خود بھی آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابی ہیں
26:33آپ کے والد ماجد
26:34حضرت ابو قحافہ
26:36وہ بھی آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابی ہیں
26:39آپ کے سبزادے بھی
26:41صحابی تھے اور آپ کے پوتے
26:43بھی حضور صلی اللہ علیہ وسلم
26:44یہ حضرت ابو بکر صدیق
26:46رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو
26:48حضر حاصل ہے اور آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت
26:53ابو بکر صدیق کی صحبت کو منشن کیا ہے مزے کی بات یہ جس طرح
26:59قرآن نے کہا ہے نا اسی طرح خود آقا نے حضور حضرت ابو بکر صدیق
27:07کی صحبت کا ذکر کیا ہے یہ کسی اور کے بارے میں یہ لفظ حدیث
27:11میں بھی نہیں ہے لیکن میرے آقا نے فرما ہے انہ من امن ننا سے
27:17فرمایا جس نے مجھے اپنے مال ہم تو چاہے چونکہ مال کا ذکر
27:27کر رہے تھے صرف مال سے نفع نہیں دیا جاتا آقا کریم نے فرمایا
27:31جس نے مجھے اپنے مال اور اپنی صحبت سے سب سے زیادہ امن دیا
27:37سب سے زیادہ امن رسول اللہ نے چاہا ہمیشہ ہم دیکھتے ہیں
27:42کہ رسول اللہ نے چاہا کہ ابو بکر میرے ساتھ رہیں آقا کریم
27:46صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت عبداللہ بن عباس راوی ہیں
27:51سرکار جب کبھی میرے آقا بولتے لب کھولتے موتی رولتے
27:57وہ آقا کریم پتہ کیا فرماتے کون تو آنا وابو بکر وعمر
28:03دخل تو آنا وابو بکر وعمر خراج تو آنا وابو بکر وعمر انطلق تو آنا وابو بکر وعمر
28:13اور یہ پتہ کس موقع پر صرف بخاری کی حدیث حضرت فاروق آزم کا وصال ہوا
28:19تو حضرت ابن عباس کے کندے پہ حضرت مولای کائنات ہاتھ راک کے کھڑے تھے
28:24اور انہوں نے یہ کہا کہ حضرت فاروق آزم کی طرح مخاطب کر کے
28:29کہا کہ آپ سے زیادہ اس روح زمین پر اور کوئی شخص ایسا نہیں ہے
28:34جس جیسا نام آمال لے کر میں رب کی بارگاہ میں پیش ہونا چاہوں
28:39کیونکہ آپ کے بارے میں آقا یہ فرماتے تھے
28:42ہمیشہ اپنے ساتھ آپ کو ربو بکر کو رکھا ہے
28:45سبحان اللہ
28:45لوگ سب
28:46یہ تو سنگت کی بات کیا
28:48جی دی
28:49ایک حدیث پاک یاد آئی
28:50ایک موقع پہ آپ علیہ السلام نے اشارت فرمایا
28:53زرغبن تازددہبن
28:56تھوڑا سا وقفہ ڈال کے ملا کرو
28:58اسے محبت بڑھتی ہے
29:00یہ جب سرکار نے بیان فرمایا
29:03تو حضرت سعید نے صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ نے وہاں بھی بیٹھے تھے
29:08تشریف لے گئے
29:09اگلی نماز پہ آئے پیچھے نماز پڑھ کے چپ کر کے چلے
29:12اگلی نماز پہ دن گزر گیا
29:15اگلا دن بھی گزر گیا
29:17جب شام کے وقت آئے آکے سلام عرض کیا
29:20تو دیکھا تو آپ کریم آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی
29:23چشمہ مبارکہ نمناک تھی
29:26آنکھوں سے آنسو جاری ہے
29:28تو عرض کی
29:28یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
29:30کیا تکلیف ہوئی ہے
29:32کچھ پریشانی آئی ہے آپ کی آنکھوں سے آنسو جاری ہے
29:34سرکار نے فرمایا ابوبکر
29:36تم کل کے مجھے ملے کیوں نہیں
29:38تم کہاں گئے تھے
29:40آئے آئے آئے آئے
29:40تو عرض کی سرکار آپ نے خود ہی تو فرمایا تھا
29:42زرغیب بند تازدھب بند
29:44تھوڑا سا وقفہ ڈال کے ملا کرو
29:46تو اس سے محبت بڑھتی ہے
29:47سرکار نے فرمایا ابوبکر میں نے وہ تمہیں تو نہیں کہا تھا
29:51آئے آئے آئے آئے آئے
29:52آنتا منی بی مکانی سمی والبس
29:54تم مصطفیٰ کی آنکھیں بھی ہو
29:57تم میرے کان بھی ہو
29:58تم نے مجھ سے دور نہیں جانا
30:00تو یہ میت و سنگت
30:02تو خاص حضرت صدیق کے حقوق
30:04سبحان اللہ
30:05بہت شکریہ مفتی صاحب آپ کا
30:07بہت شکریہ ساجد بھائی
30:09منقبت سعیدنا ابوبکر صدیق
30:12رضی اللہ تعالیٰ انشاءاللہ پیش کریں گے
30:14ناظرین کرام یہ تعلق ہے
30:16اور یہ تعلق کا انداز ہے
30:19اور یہ محبت کا انداز ہے
30:20کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
30:23خود چاہا کرتے
30:25کہ سفر ہو یا حضر
30:26ابوبکر میرے ساتھ ہوں
30:28اور پھر ایسا ہی ہوا ہے
30:30جو بھی موقع ہے
30:31بدر سے لے کر
30:33اور طبوب تک جہاں تک دیکھئے
30:35رسول اللہ کے ساتھ ابوبکر ہی ہیں
30:38گھر میں ساتھ دیکھئے
30:41مسجد میں ساتھ دیکھئے
30:43ابوبکر ہیں
30:43یہ کیفیات وہ ہیں
30:45کہ رسول اللہ خود چاہا کرتے
30:48کہ ابوبکر میرے ساتھ ہوں
30:50ہم نے جو سلسلہ شروع کیا ہے
30:52اس پروگرام میں
30:53خاص ان خصوصی پروگرام میں
30:55اس کا اختتام
30:56قول ابوبکر صدیق سے کیا جائے
30:59آپ کے حکمت بھرے اقوال
31:02کا تذکرہ کیا جائے
31:03اور ایک قول آپ تک مہنچایا جائے
31:06سیدنا ابوبکر صدیق
31:08رضی اللہ تعالیٰ نے فرماتے ہیں
31:10کہ
31:10موت سے محبت کرو
31:13تاکہ زندگی اتا کی جائے
31:15اللہ
31:16کیا حکمت برا فرمان ہے
31:19کہ جو شخص دنیا کے پیچھے لگ جاتا ہے
31:21اور موت کو بھول جاتا ہے
31:24وہ زندگی سے بھی ہاتھ دھو بیٹھتا ہے
31:26جبکہ جو شخص
31:28اپنی موت سے محبت کرتا ہے
31:31موت کو یاد رکھتا ہے
31:33موت کے لیے تیار رہتا ہے
31:35اسے اللہ زندگی بھی
31:37اتا کرتا ہے
31:38اور ایسی زندگی اتا کرتا ہے
31:40کہ مرنے کے بعد بھی
31:43وہ زندہ رہتا ہے
31:44لوگوں کے دلوں میں زندہ رہتا ہے
31:46لوگوں کی یاد میں زندہ رہتا ہے
31:49اور لوگ اسے زندگی کے ساتھ
31:52یاد کرتے رہتے ہیں
31:53تسلیم احمد صابری کو اجازت دیجئے
31:55انشاءاللہ کل آپ سے اسی پروگرام میں
31:58ایک نئے موضوع کے ساتھ ملقات ہوگی
32:00السلام علیکم
32:01تسلیمات
32:02حقیقت کی زباس دی کے اکبر
32:21حقیقت کی زباس دی کے اکبر
32:33حقیقت کی زباس دی کے اکبر
32:43حقیقت کی زباس دی کے اکبر
32:58حقیقت کی زباس دی کے اکبر
33:04صدیق اکبر
33:08نبی کا راز دان
33:13صدیق اکبر
33:17کبھی نہ مصطفی کا ساتھ چھوڑا
33:30کبھی نہ مصطفی کا ساتھ چھوڑا
33:40جہاں آقا وہاں صدیق اکبر
33:48جہاں آقا وہاں صدیق اکبر
33:57نبی نے عظم دے ان کو ہے بخشی
34:07زمین پر آسمان
34:12صدیق اکبر
34:16نیازی میں
34:21نیازی میں
34:29اور ان کے وصف لکھوں
34:33نیازی میں
34:38اور ان کے وصف لکھوں
34:42کہاں میں اور کہاں
34:46صدیق اکبر
34:50کہاں میں اور کہاں
34:56صدیق اکبر
35:00صداقت کا نشان
35:05صدیق اکبر
35:09حقیقت کی زمان
35:13صدیق اکبر
35:22حقیقت کی زمان
Be the first to comment
Add your comment

Recommended