Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Kites are finally set to rule the skies once again as Basant celebrations are officially allowed in Punjab! 🌼 This exciting decision has brought immense joy to Lahoris and festival lovers across the province. After years of restrictions, the traditional festival of colors, kites, and cultural festivities is making a grand comeback.

Basant has always been a symbol of happiness, spring, and vibrant Punjabi culture. With official approval now in place, families, youngsters, and tourists are eagerly preparing to celebrate the festival with full enthusiasm, colorful kites, music, rooftops, and traditional food.

This historic step not only revives a beloved tradition but also boosts tourism, local businesses, and cultural harmony in Punjab. The skies are ready to shine again—Basant is back!

Category

🗞
News
Transcript
00:00Punjab میں 25 سال بعد بسند کی مشروط اجازت
00:03صوبہ روایتی سرگرمیوں کی طرف لوٹ رہا ہے
00:06Punjab میں 25 سال بعد ایک بار پھر پتنگ بازی کی اجازت دے دی گئی ہے
00:10حکومت Punjab نے بسند منانے اور پتنگ بازی کی مشروط اجازت کا نیا قانون
00:14Punjab Kite Flying Ordinance 2025 جاری کر دیا ہے
00:17نئے ordinance کے تحت بسند کی اجازت تو دی گئی ہے
00:20مگر ساتھی سخت شرائط، حفاظتی اقدامات اور سزائیں بھی مقرر کی گئی ہیں
00:23تاکہ کسی قسم کا جانی نقصان دوبارہ نہ ہو
00:26Punjab حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ بسند فروری کے پہلے ہفتے میں منائی جائے گی
00:30جبکہ حتمی تاریخ وزیراعلا پنجاب مریم نواز کی منظوری کے بعد جاری کی جائے گی
00:34بسند پر آیت پابندی ختم کرنے کے بعد پنجاب حکومت اب خود استہوار کی تشہیر کر رہی ہے
00:39حکومت پنجاب کی جانب سے پتنگ بازی کے لیے بنائے گئے نئے قانون کے مطابق
00:4218 سال سے کم عمر بچے پتنگ نہیں اڑا سکیں گے
00:45اگر کوئی کم عمر بچے اس قانون کی خلاف ورزی کرے گا تو اس کا والد یا سرپرست ذمہ دار ہوگا
00:51قانون کے مطابق پتنگ صرف دھاگے سے بنی دور سے ہی اڑانے کی جازت ہوگی
00:54جبکہ دھاتی کیمیکل لگی یا تیز دھار دور کے استعمال پر کم از کم 3 سال
00:58اور زیادہ سے زیادہ 5 سال قید اور 20 لاکھ روپے جرمانہ ہوگا
01:02اس کے علاوہ تمام پتنگیں اور دوریں صرف ریجسٹرڈ دکانداروں سے خریدی جائیں گی
01:07ہر دکاندار کو ایک کیو آر کوڈ جاری کیا جائے گا
01:09پتنگ پر بھی کیو آر کوڈ ہوگا جس سے پتنگ بیچنے والے اور بنانے والے کی شناکت ہو سکے گی
01:14دور بنانے والے بھی ریجسٹریشن کے پابند ہوں گے
01:17قانون کے مطابق 18 سال سے کم عمر بچوں کی پہلی خلاف ورزی پر 50 ہزار روپے
01:22اور دوسری بار 1 لاکھ روپے جرمانہ ہوگا
01:24جرمانے کی ادایگی نہ کرنے پر والدین کے خلاف کاروائی ہوگی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended