Skip to playerSkip to main content
  • 1 week ago
Step back in time and uncover the wonders of the Gandhara Civilization like never before! 🌟 Islamabad proudly presents its first-ever virtual journey through this ancient heritage, bringing history, art, and culture right to your screen. Experience the legacy of Gandhara’s art, architecture, and Buddhist heritage from the comfort of your home. Don’t miss this immersive historical adventure!

Category

🗞
News
Transcript
00:00Islamabad میں گندھارہ تحذیب کا پہلا ورچول سفر
00:03سرزمین پاکستان کو یہ عزاز حاصل ہے کہ یہ دنیا کی قدیم ترین تحذیبوں کی اکاس ہے
00:13پاکستان میں گندھارہ، مونجدڑو، ہڑپا، کوٹ، ڈی جی جیسی قدیم ترین تحذیبوں کے اثار موجود ہیں
00:20حکومت پاکستان ملک کی قدیم تحذیبی شناکت کو آئندہ نسلوں کے لیے محفوظ بنانے کے لیے کوشح ہے
00:27Islamabad میوزم میں قائم جدید ڈیجیڈل گندھارہ گیلری میں تاریخ شیشے کے پیچھے حقائق کا روپ دھارے زندہ ہے
00:34گیلری میں گندھارہ تاریخ کو مسنوعی ذہانت، 3D ٹیکنالوجی اور ورچول محول میں پیش کیا جاتا ہے
00:41گیلری کوریا ہیریٹیج ایجنسی، محکمہ سارے قدیمہ پاکستان اور نیشنل ہیریٹیج اینڈ کلچر ڈیویجن کے اشتراک سے بنائی گئی ہے
00:49گیلری کا وزٹ کرنے والے یہاں داخل ہوتے ہی خود کو ورچول گندھارہ دور میں محسوس کرتے ہیں
00:54گندھارہ گیلری کا رخ کرنے والے ملکی اور غیر ملکی سیاہوں طالب علموہ اور محققین کی طرف سے بھی اس منصوبے کو بھرپور طور پر سراہ جا رہا ہے
01:03یہ گیلری تاریخ کے طالب علموہ کو گندھارہ تیزیب کو سمجھنے میں مدد اور عالمی سطح پر پاکستان کی شناخت کو بہتر بنائے گی
01:11گندھارہ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended