Skip to playerSkip to main content
  • 7 months ago
The Strategic Investment Facilitation Council (SIFC) is transforming Pakistan’s investment landscape. Through targeted policies and strategic initiatives, SIFC has driven a significant increase in foreign investment, boosting economic growth and creating new opportunities across industries. This remarkable progress highlights Pakistan’s rising potential as a global investment destination and underscores SIFC’s role in promoting sustainable and investor-friendly practices.

Category

🗞
News
Transcript
00:00SIFC کی حکمت عملی سے پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمائی اضافہ
00:05Securities and Exchange Commission of Pakistan SECP کی حالیہ ریپورٹ میں کہا گیا
00:11کہ SIFC کی جامعہ حکمت عملی کی وجہ سے پاکستان میں کاروباری مواقع
00:16اور غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمائی وسط آ رہی ہے
00:19ریپورٹ کے مطابق پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کا مصبت رجان ہے
00:24اور عالمی کمپنیوں کی ریچسپی میں خاطر خواہ اضافہ ہوا
00:27گزشتہ سات ماہ کے دوران چودہ بینل اقوامی کمپنیوں کی پاکستان میں ریجسٹریشن مکمل ہوئی
00:33جن میں چین، ڈنمارک، ہانگ کانگ، جاپان، سنگاپور، سپین، ترکی، امریکہ، یو اے ای
00:39سمیت دیگر ممالک کی کمپنیاں شامل ہیں
00:42غیر ملکی سرمایہ کاری میں چین ستا سٹھ فیصد کے ساتھ سر فہرست ہے
00:46ریپورٹ میں بتایا گیا کہ ٹکنالوجی، منفیکچرنگ، سرویسز اور تجارت کے شعبوں میں
00:50غیر ملکی سرمایہ کاروں نے چھ سو اٹھارہ نئی کمپنیوں میں مجموعی طور پر ایک ارب دس کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی
00:58غیر ملکی کمپنیوں کی پاکستان میں آمد اقتصادی صلاحیت پر اعتماد کی آکاس ہے
01:03اور یہ اقدام پاکستان کی اقتصادی ترقی اور کاروباری محول کو مزید مضبوط بنا رہا ہے
Comments

Recommended