00:00بسند منانے کا دہوار جو ہے وہ پھر سے شروع کیا ہے
00:02پبلی کا نقصان ہی ہے
00:03کئی لوگوں کا گھڑوں پر دباہ ہوئے کئی لوگ پریشانے ان چیزوں سے
00:06بے روز گھڑ ہو گئے تھے لوگ ضرور منانے چاہیے لیکن ایس اوپیس کے تحت
00:09کوئی ایسا کام نہ کرے جسے کسی کی جان کو یا کسی کو نقصان پہنچے
00:12لوگوں کے پڑھانی یادیں تعدہ ہو جائیں گی
00:14وہ ڈوڑ کو بند کرنا چاہیے جو جانے ازایا ہوئی ہے نا پچھلی بار
00:17سامنے کو مردو پوائنٹ کے ساتھ میں ہوں آپ کی ہوسٹ ایمنی آسین
00:23آپ اندرون کے شہروں کے گھروں پر بہت جلد ان کی چھتوں پر آپ کو جو ہے
00:27پتانگ بازی کا سلسلہ جو ہے وہ نظر آئے گا جی ہاں
00:32بسند منانے کا تہوار جو ہے وہ پاکستان کے شہر لاہور کی ایک ثقافت
00:36کے طور پر مانا جاتا تھا لیکن دوہزار نو کے ایک کے تحت بسند کے تہوار
00:41پر پربندی آئیت کر دی گئی اور اب سولہ سال کے بعد دوہزار پچھل سو
00:46سوڑ شبیس پلائنگ کائٹ ایک کے تحت اب ترامیم کی گئی ہے اور ترامیم
00:50کے تحت جو ہے وہ بسند منانے کا تہوار جو ہے وہ دوبارہ سے اب
00:53شروع کیا جائے گا لیکن اسی کے حوالے سے کچھ ایسو پیس بھی لاغو کی
00:57گئی ہیں جو کہ اندرون کے کچھ علاقے جیسا کہ موشی گیٹ دہلی گیٹ اور اسی
01:02کے ساتھ ساتھ رنگ محل کا کچھ علاقے شامل ہیں جن میں محدود
01:06مقامات پر جو ہے وہ دو دن چودہ پندرہ فروی کو جو ہے کو بسند
01:10جو ہے وہ منایا جائے گا
01:12اچھا مجھے یہ بتائیے گا کہ بسند جو ہے اس تہوار کو کیا منانا چاہیے
01:18یا نہیں منانا چاہیے کیونکہ دوبارہ سے جو ہے وہ بسند منانے کا
01:21سلسلہ اور روایہ جو ہے وہ شروع کی جاری ہے تو کیا آیا منانا
01:24چاہیے یا نہیں بیٹا جو یہ والد سیٹی جس طرح کا یہ انہوں نے یہ
01:29کلچر بنا دی ہے نا ہمارا پرانا تو اگر اس خوالے سے دیکھا جائے
01:34تو منانا چاہیے منانی چاہیے اچھا فسٹیول ہے خوبصورت لوگ بڑی
01:38بڑی دور سے مہمان آتے ہیں اور بڑا خوبصورت ہوتا ہے مگر جو
01:42چانے ازائیہ ہوئی ہیں نا پچھلی بار اس کو بند کرنا چاہیے وہ
01:46ڈوڑ کو بند کرنا چاہیے وہ داگے کو بند کرنا چاہیے وہ جو
01:50چیز استعمال ہوتی ہے نا اس کو بند کرنا چاہیے وہ تو کہہ رہے ہیں
01:53کیمیکل اور ڈھاتی ڈوڑ جو ہے وہ نہیں استعمال ہوگی کیا آیا آپ
01:57دیکھتے ہیں کہ کیا لوگ جو ہے وہ اس کے استعمال نہیں کریں گے
02:00نہیں انشاءاللہ تعالیٰ اگر حکومت کرے گی نا تو وہ انشاءاللہ
02:03تعالیٰ پھر لوگ لوگوں کو عمل کرنا چاہیے اس کے اوپر کیونکہ
02:07اتنی خوبصورت چیز ہے آپ کی چھتوں کے اوپر لوگ مہمان آئے ہوئے ہیں
02:11اور الگ الگ قسم کے کھانے کیونکہ میں میری یہ دیکھو میری ایج ہے
02:15میں نے وہ سب چیزیں دیکھی ہوئی ہیں ادھر وہ رون کے دیکھی ہوئی ہیں
02:18اس طرح کا فسٹیبل ہونا چاہیے جس میں خوشی ہو آیا کہ وہ نقصان دے صحابت ہو وہ
02:25نہیں ہونا چاہیے اور وہ بری اچھی بات ہے جو حکومت نے سوچا ہے تو یہ
02:29ہونا چاہیے ویسے میں اس پر راتی ہوں
02:31پتنگ بازی جو ہے اب دوبارہ سے بسند کا تہوار شروع کیا جائے گا کیا
02:38آپ کا رد عمل کیا ہے اس پر کیا موقف ہے کہ کیا آیا یہ تہوار
02:43مرانا چاہیے یا نہیں مرانا چاہیے یہ اچھی بات ہے کچھ آئی بات ہے
02:47پہلے ساری دنگی یہی کچھ ہوتا رہا ہے لیکن اس میں نا یہ جو
02:51دو نمبر ہی کام شروع کرتی ہیں جو جوڑے والے جو یہ داگے بناتے ہیں
02:56موٹے جو لوگوں کی جانے جاتی ہیں کتنے بچے شہید ہو گئے تھے
03:01کتنے لوگ بڑے بزرگ شہید ہو گئے تھے اس چیز کے اوپر پورا جو ہے
03:06اچھے چیز بنائے تاکہ کسی کو جانیوں سان نہ ہو اور یہ خوشی ہے یہ
03:15بنانی چاہیے اس کو اچھی بہت طریقے سے بنائیں
03:18کیا آیا بسند مرانی چاہیے یا نہیں مرانی چاہیے یہ تو لاہور کی شان ہے
03:24اور اندرون کی خاص کر کے اور ضرور مرانی چاہیے لیکن اس اوپیز کی تحت
03:29آپ مناتے تھے بہلے جی بہت مناتے تھے ہم
03:31کس طرح سے کیا طریقہ ہوتا تھا
03:33یعنی کہ ساری فیملیز کٹھی ہوتی تھیں اور اچھا انجوائی ہوتا تھا
03:37کچھ ایسے حرکات ہونے شروع ہو گئیں جس کی وجہ سے بند ہو گئیں
03:40مطلب دیکھا چاہے تو یہ ایک تہوار ایک ثقافت سمجھی جاہا ہے
03:44یہ تو لاہور کی ثقافت تھی اندرون لاہور کی سپیشل
03:48کیا آیا یہ اجازت ملنی چاہیے ہونی چاہیے پسند یا نہیں ہونی چاہیے
03:55نہیں ہونی چاہیے کیوں نہیں ہونی چاہیے
03:56اصل میں چھوٹے تھے ہم جب
03:58اپنے گھروں کی چھتوں پر ہمارا بڑا تہواریں اس کو مناتے تھے ہم
04:03اصل میں یہ کہ یہ اجازت دو دن کی ہونی چاہیے سے زیادہ نہیں ہونی چاہیے
04:10بانتا ہے اسے جان کا مسئلہ بھی بن جاتا ہے تو یہ ہے کہ دو دن کی
04:14زیادہ ہونی چاہیے اس میں ہوتا ہے یہ ہے کہ سب بہن بھائی رشیدار
04:17یہ سارے آپ اس میں بیٹھ جاتے ہیں بیٹھ کے ذرا کھانا پینا چل جاتا ہے
04:21ایٹرٹینمنٹ ہوئیتا ہے ویسے تو ہمارے ملک کے حالات ذرا ایسی ہیں
04:24کہ خوشی وغیرہ کم ہی ملتی ہے تو اس بانے ذرا یہ ہے کہ خوشی وغیرہ مل جائے گی
04:30تو یہ تو اچھی بات ہے بلکل پس یہ مجھے آپ پتا دیں مجھے ویسے ڈیٹھ کا نہیں
04:33پتا کیا ڈیٹھ دی جہاں نے چودہ اور پندرہ فروری کا کہاں چودہ فروری
04:37نہیں بلکل یہ ہونے چاہیے جی اس سے یہ ہے کہ چلو آپ اس میں خوشی ملتی ہے
04:41اور ایک تہوار ہے پرانا اچھا نائلون اور کیمیکل کی دور جو ہے وہ نہیں
04:46استعمال کی جائے گی نہیں وہ تو سب سے بہلے لیکھیں جی اگر دو دن کی جازت میر رہی ہے
04:50مین معاملہ تو پتانگ وغیرہ اڑانے کا ہے اور اس کو ایک دوسرے سے کارنے کا ہے
04:54تو یہ ہے کہ ہاں کیمیکل وغیرہ نہیں ہونا چاہیے لیلون والی صحیح کہہ رہی ہیں آپ
04:57کیا لگتا ہے کہ کیا نہیں استعمال واقعی نہیں کیا جائے گا عوام کے طرف سے
05:01کیونکہ حکومت کے طرف سے تو یہی کہا جائے رہے ہیں کہ یہ جو ہے وہ اس کا استعمال پر بندی
05:05نہیں وہ ایسے ہے نا کہ اگر حکومت زیادہ دیری ہے نا تو ہمیں چاہیے کہ ہمیں رکس نہیں لینا چاہیے
05:10ہمیں ایک ڈسیپلن کے بیچ میں رہ کر ہم نے تو تہوار منانا نا ہم نے تو خوشی منانی ہے نا
05:17نہ کہ ہم نے رکس لینا ہے یا کسی کی جان کو خطرہ ہو اور اپنے بچوں کی بھی جان کی کو خطرہ ہو سکتا نا
05:23اس سے تو لاج میں جاتا ہے کیمیکل وغیرہ کو میرا میسیج ہے اگر بسند کی زیادہ مل گئی ہے تو اس کو پڑا اچھی طریقے سے منائیں
05:29اور کوئی ایسا کام نہ کریں جسے کسی کی جان کو یا کسی کو نقصان پہنچے
05:32بڑی جوشو خروش سے منایا جاتا تھا پہلے لیکن کچھ ایک کامات کے باعث جو ہے وہ اس کو بند گر دیا
05:41اب پھر ویسے ہی منایا جائے گا اس کو اپن ہونے دے ذرا ٹھیک ہے ہو رہا ہے
05:45ہو رہا ہے انشاءاللہ اللہ اس سے زیادہ جوشو خروش سے یہ منایا جائے گا یہاں پہ ٹھیک ہے اندرون میں تو بہت زیادہ لوگ شوق سے مناتے ہیں
05:53تو انشاءاللہ اللہ اس میں زافہ ہی ملے گا وہ نہیں ہوگا کہ یہ بالکل ہی وہ ختم ہو گیا
06:00اب لوگوں کو شوق اس کا ختم ہو گیا تو کیا منانا چاہیے یا نہیں منانا چاہیے
06:07اچھی بات ہے فیسٹی والا دو دن کے لیے اچھی بات ہے لوگ خوش ہوتے ہیں انجوائے کرتے ہیں
06:12دور جو بڑی ڈور ہے موٹی ڈور ہے وہ بند کرتے ہیں بڑی ڈور چلے یا لیلان گاڑا چلے ٹھیک ہے باقی دو دن کے لیے ڈرون کے لیے ڈائیں جو بائک سکتے ہیں ان پر سیفٹی آگے لگائیں
06:22اچھی بات ہے لوگ انجوائے کرتے ہیں کیا لگتا ہے کہ سیفٹی لگا لینے سے یہ اس قسم کا کوئی نقصان نہیں ہوگا
06:30جائی بات ہے دو دن کے لیے اگر دے ہیں یہ کونسا ساڑی زندگی چلتی رہنی ہے دو دن کے لیے دیڑے ہیں یہ کافی دیڑ سے بند ہے لوگ پہلے ہوتی تھی لوگ انجوائے کرتے تھے مزہ آتا تھا
06:39سولہ سال سے بند ہے جی تو چھوٹے ہوتے ہیں ہم بھی پتنگ بازی کرتے تھے مزہ آتا تھا ہمارے بڑے بھی کرتے تھے تو لوگ کافی دو دن کے لیے شوق ہے اچھا ہوگا لوگوں کی پڑھانی یادیں تازہ ہو جائیں گی مزہ آئے گا اس میں اور اس میں بڑی بات نہیں ہے سیفٹی آیا کریں انہوں نے کہا تھا نیوز میں کہ سٹیمپ والی پتنگیں اڑیں گی ٹھیک ہے سٹیمپ والی پتنگیں اڑھیں اچھی دیں بڑی پتنگ نہیں اڑے بڑی پتنگ نہ اڑے
07:09لوگوں نے اگر کائٹس بگرہ بنا لی پتنگیں بگرہ بنا لی سیل ان کی ہو جائے گی اس کے بجے گورنمنٹ پنجاب سے مریم نوان نے بند کروا دنیا لوگوں کا نقصان ہو جائے گا جب جز انہوں نے فور اگزامل اپنے شوق کے لیے لی ہوگی ان کا لوس ہو جائے گا اگر ہو بھی گئی تو پبلی کا نقصان ہی ہے وہ کیسے وہ اس طرح کہ انہوں نے ڈور کا کہتے ہیں ہمیں اس بیس کے اوپر چاہیے مگر لوگوں نے پھر بھی اسے ڈور کتنی تیزے لگانا ہے کہ جب
07:39وزیرحان کے پاس تندی ہو لی دکانے ہیں کیمیکل والی بھی ہیں وہاں سے بائے کرتے ہیں ضروری یہ ہی ہے کہ نہ ہی تو تو ایسو پیس بتائی گی ہے نا پروپر کے اس کے مطابق آپ جو ہے وہ اس تہوار کو منائیں ایسو پیس کے مطابق اگر کرنا ہے تو پھر یہ اندرون لہور بہتر نہیں ہے اس کے لیے بہتر ہے جیسے کھلا ایڈیا کسوڑ والی سائیڈ ہو گئی آؤٹ آف سٹی انگر لہور میں تنگ گلی ہیں اندرون لہور آپ کو دیکھو نا وزیٹ کرنے کے لیے لوگ آتے
08:09مگر اگر کوئی نقصان نہیں ہوگا تو وہ ہم نہیں ماندے نقصان ہو گئی ہوگا لوگوں گا یعنی نقصان ہوگا 100% ہوگا آپ مطلب کس حق میں ہے کہ کیا آیا یہ ہونی چاہیے یہ تہوار ماننا چاہیے نہیں نہیں ہونے چاہیے نہیں ہونی چاہیے تو کسوروار کون ہوگا
08:24جنہوں نے پرمیشن دیں گے آلاؤ کریں گے کسوروار تو وہ ہی ہوں گے نیتر ویسے لوگ کہتے ہیں کہ بھئی یہ ایک ثقافت احوار ہے نہیں شوک اچھا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ مگر لوگوں نے باز نہیں آنا
08:34یہ نہیں ہے کہ کسی کی پاور نہیں ہے تو وہ نہیں بنوا سکتا گورنمنٹ کے جو ایک انہوں نے کہنا ہے کہ ہمارا اگر میچ ان کے ساتھ فلائے گا تو جی ہم تو اڑائیں گے تو انہوں نے تو اپنے دور سپیشل ڈکیں گے یہ تو نہیں ہے کہ کٹ جائے گی لوگوں نے اتنا پیسہ انویسٹمنٹ کرنا ہے بہت شکین اس طرح کے کام کر لیتے ہیں
08:59منانا چاہیے دیکھیں شوک ہے اچھی چیز ہے لیکن مقصود ہونی چاہیے زیادہ نہیں دو دن بہت ہے اس کے علاوہ نہیں ہونا چاہیے پہلے تو پندرہ پندرہ دن جو ہے وہ اس کو منایا جاتا تھا
09:13پہلے پہلے موٹی ڈوڑے ہیں یا کیمیکل نہیں تھی اب موٹی ڈوڑ کیمیکل کا یود ہوتا ہے اس لیے اس سے نقصان ہے گلا کر جاتا ہے یہی چیز ہے کہ موٹی ڈوڑ کیمیکل بند کرتے ہیں تو اس سے کوئی نقصان نہیں ہو گیا
09:25موٹی ڈوڑ کیا جائے بند کر دی جائے گی تو کیا یہ تیوار صحیح رہے گا کوئی جانی نقصان تو نہیں ہوگا نہیں جانی نقصان دیکھیں نا اگر ریگلر ہوگی تو پھر تو ہوگا دو دن مقصود ہیں اس کے علاوہ نہ دیں تو پھر تو اچھا ہے
09:39موسیقی