Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Punjab has launched its first-ever home delivery project aimed at providing quality and affordable household essentials directly to the doorsteps of citizens. This landmark initiative is designed to ensure easy access to daily-use items at reasonable prices, reduce market dependency, and offer convenience, transparency, and relief to households across the province. By prioritizing affordability, quality assurance, and efficient delivery, the project marks a major step toward improving everyday living standards and strengthening consumer trust.

Category

🗞
News
Transcript
00:00Punjab میں میاری اور سستی اشیاء کی ہوم ڈیلیوری کا پہلا اور بے مثال پروجیکٹ
00:04وزیر علیہ پنجاب مریم نواز شریف کے فری ہوم ڈیلیوری پروجیکٹ نے عوامی خدمت کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا
00:10Punjab کے 35 شہروں کے 40 سہولت بازاروں سے فری ہوم ڈیلیوری جاری ہے
00:15جبکہ عوام کو گھر کی ڈیلیز پر 3,12,000 سے زائد آرڈرز کی ڈیلیوری کامیابی سے مکمل کی گئی
00:21پنجاب سہولت بازار اتھارٹی فری ہوم ڈیلیوری پروجیکٹ کے ذریعے 13 اشیاء خودنوش کی فراہمی کی گئی
00:26پی ایس بی اے فری ہوم ڈیلیوری کے لیے 13 بنیادی اشیاء خودنوش کے نرخ ڈی سی نوٹیفائیڈ ریٹ سے بھی کم مقرر کیے گئے
00:34جبکہ عوام کو ہوم ڈیلیوری پروجیکٹ کے تحت ڈی سی ریٹ 7 فیصد کم نرخ پر 13 اشیاء خودنوش ملنے لگیں
00:40عوام کو فری ہوم ڈیلیوری ایپ کے استعمال پر 7 فیصد تک بچت اور ڈیلیوری بھی فری ملتی ہے
00:46ہوم ڈیلیوری کے ذریعے آلو پیاز ٹماٹر قدو لیسن سیب کیلہ کھجور لیمو امرود اور تربوز آرڈر کیے جا سکتے ہیں
00:53سہولت بازار فری ہوم ڈیلیوری کے ذریعے دال چنا بیسن آٹا اور چینی بھی آرڈر کی جا سکتی ہے
00:59مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ مہنگائی کے اثرات کسی صورت عوام تک نہیں پہنچنے دیں گے
01:04یہ ہمارا عظم ہے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended