00:00سترہ پنجاب کا صفائی کا موڈل برطانیہ کے شہر برمنگم تک پہنچ گیا
00:04وزیراعلا پنجاب مریم نواز شریف کے سترہ پنجاب پروگرام کو عالمی سطح پر ایک اور بڑی پذیرائی مل گئی
00:10COP30 کے بعد فوربس، بلومبرگ اور اب بی بی سی نے بھی سترہ پنجاب کے جدید ویسٹ پینجمنٹ موڈل کو سراحا
00:17سترہ پنجاب کا صفائی کا موڈل برطانیہ کے شہر برمنگم تک پہنچ گیا
00:22جہاں تاریخ میں پہلی بار کسی برطانوی شہر کے والنٹیرز گروپ نے صفائی کے لیے پنجاب سے رہنمائی حاصل کی
00:28ریپورٹ کے مطابق زیراعلا پنجاب مریم نواز شریف کا سترہ پنجاب موڈل برطانیہ میں بھی ایک موڈل بن چکا
00:35برمنگم میں ابلتے کوریدانوں اور بار بار ہونے والی ہرطالوں کے مسائل کے حل میں سترہ پنجاب موڈل موثر ثابت ہوا
00:43پنجاب کے ماہرین اور برمنگم کے رضاکاروں کے درمیان ڈیجنل پارٹنرشپ نے کئی مفروضیں بدل بھیئے
00:49ریپورٹ کے مطابق پنجاب کا ویس منجمنٹ پروگرام سترہ پنجاب دنیا بھر کے اداروں کے لیے قابل تکلید نسال بن چکا
00:55برطانوی والنٹیرز کا کہنا ہے کہ پنجاب سے سیکھ کر احساس ہوا کہ ہم مغرب میں رہ کر بھی ذمہ داری سے پیچھے رہ گئے
01:03ریپورٹ کے مطابق لاہور سے ویس منجمنٹ کبنی کے سی او بابر صاحب دین نے برمنگم کے رضاکاروں کے ساتھ ایک آن لائن اتراس کیا
01:12جس میں پنجاب کے موڈل اور مقامی مسائل کے حل سے متعلق برطانیہ کو رہنمائی فرام کی گئی
01:17بلوم برگ کے مطابق سترہ پنجاب منصوبہ ماحول دو سرگرمیوں کے ذریعے پنجاب کی معیشت میں سلانہ تین سو ارب روپے کا اضافہ کر رہا ہے
Comments