Skip to playerSkip to main content
  • 7 hours ago
"Emergency Pyar" tells the funny and contentious love story of Nisan and Sinan, two doctors whose paths cross in the emergency room of a hospital. With some unpleasant coincidences, Nisan and Sinan learn that they are neighbors and that they will work together in the same hospital.

While our heroes try to save lives by treating interesting cases, their sweet and harsh conflicts will make you laugh and start blowing the winds of romance.

Cast: Serhat Teoman (Sinan), Duygu Yetis (Nisan), Derya Alabora (Türkan), Serenay Aktas (Zeynep), Barıs Aytac (Ozgur),
Sertan Erkacan (Abidin), Sinem Ucar (Asuman), Serkan Ozturk (Malik), Acelya Ozcan (Sevcan), Rojda Demirer (Ayla), Tamer Trasoglu (Berzan), Belit Ozukan (Melek)

CREDITS
PRODUCTION: Medyapim
PRODUCER: Fatih Aksoy
DIRECTOR: Hakan Inan
SCREENPLAY: Gokhan Horzum, Cihan Caliskanturk, Emine Yesim Aslan

Category

📺
TV
Transcript
00:00یار دیکھو کچھ ہی دنوں کی باتیں پھر میں چلا جاؤں گا
00:03کیا
00:04یہ تو اچھی بات ہے تمہارے انکل آ رہے
00:07یار یہ تم کیا کہہ رہیوں مجھ سے کہ تمہارا بیٹا آنے والا ہے
00:10ابھی اچانک سے تمہارا بیٹا کہاں سے آ گیا
00:12اچھا ناراض مت ہو میں مزاگ کر رہا ہوں
00:16ہاں ہاں
00:18ٹھیکے میں بعد میں بات کرتا ہوں
00:19آہاں
00:20بلکل سمجھ گیا میں
00:22چلو خدافز اپنا خیال رکھنا بہت
00:24شکیلا کیسی ہو تم میری جان
00:34آہ
00:35ابھی تین سال پہلی تو بات کی تھی ہم نے
00:37ایک بات بتا نہیں تھی تمہیں
00:38وہ دراصل میں
00:39ہاں ہاں
00:40ہلو
00:41فون بند کر دیا
00:43یار ماروی تم واقعی بہت بری ہو
00:45جتنا میں سوچ رہا تھا تمہارے بار میں
00:47اس سے زیادہ بیش رم نکلی تم
00:48حد ہے تم سے
00:49کیا رمشا ہو تم
00:49ہاں میں تم سے ہی کہہ رہا تھا
00:51رمشا تم واقعی بہت بری لڑکی ہو
00:52حد ہوتی ہر بات کی
00:53ہاں کر دو فون بند میرا
00:54انسانیت نام کی تو چیز ہی نہیں ہے
00:56ہلو
00:58آئشہ گل تم جانتی ہو
00:59تم دنیا کی سب سے پیاری اور بہت خوبصورت لڑکی ہو
01:02اچھا کون ہوں میں
01:04میں عزیر بات کر رہا ہوں تمہارا دوست
01:06اچھا شادی ہو گئی
01:07میری طرف سے سلام کہنا دھلا بھائی کو
01:09خوش رہنا
01:10واہ عزیر بیٹا
01:13کیا قسمت لے کے پیدا ہوئے ہو
01:14حیرت ہو رہی ہے مجھے
01:15ارے لڑکی میرے علاوہ
01:17تم کسی اور سے کیسے شادی کر سکتی ہو
01:18پاکل تو نہیں ہوگی تم
01:19ارے عزیر
01:29مہتاب کیسی ہو تم یار
01:30میں ٹھیک ہوں
01:31میں تمہیں فون کرنے ہی والا تھا
01:34سنان سے جوب کے بارے میں بات کرنے کے لیے بہت شکریہ تمہارا
01:36کوئی بات نہیں
01:37تو کیا ہوا بات بنی کوئی
01:38ہاں کہہ تو رائے کے بات بن جائے گی
01:40وہ بھی بات کرے گا اپنے بوس سے
01:42لیکن ابھی تو ایک پروبلم اور ہے
01:44کیوں کیا ہوا
01:45میرے پاس رہنے کے لیے گھر نہیں ہے
01:47لیکن کیوں
01:48دراصل
01:49بہت کرزہ
01:52ہو گیا ہے مجھ پر
01:53جس کی وجہ سے
01:54دو مہینے کا گھر کا کراہیہ نہیں دے پایا
01:57تو مالک مکان نے مجھے گھر سے نکال دیا
01:59سوچا تھا کئی اور
02:00رہنے کی جگہ مل جائے گی
02:01فیلال تو
02:03ہوتل بھی افورڈ نہیں کر سکتا
02:04تو سڑک ہی میرا ٹھکانہ ہے
02:06زینب بھی آج کل یہاں پر نہیں ہے
02:11اب
02:13کیا کہا سمجھا نہیں میں
02:14نہیں نہیں کچھ نہیں چھوڑو
02:16کچھ نہ کچھ تو ہے مہتاب
02:19میں تمہیں بہت اچھی طرح سے جانتا ہوں
02:20بتاؤ کیا چل رہے تمہارے دماغ میں
02:22بتاؤ
02:22میں انکرہ جا رہی ہوں
02:24بلکہ شفٹ ہو رہی ہوں
02:25اچھا
02:25میری ایک رومیٹ ہے زینب
02:28وہ چھٹیوں پہ گئی بھی ہے
02:29اگر تم کچھ دنوں کیلئے
02:31اس کے اپارٹمنٹ میں رہنا چاہو
02:32تو رہ سکتے ہو لیکن
02:33ٹھیک ہے تیار ہوں میں
02:34وہاں رہنا مشکل ہے
02:36اب ایسا تو نہ کہو مہتاب
02:37اس وقت میں بہت پریشان ہو
02:39پلیز مدد کرو میری
02:40کچھ ہی دنوں کی باتیں
02:41جیسی مجھے کوئی اور جگہ ملے گی
02:42میں چلا جاؤں گا وہاں سے
02:43کہیں وہ برا نہ مان جائے
02:44برا تو تب مانے گی نہیں
02:45جب اسے پتا چلے گا
02:46بلکل خاموشی سراؤں گا
02:48کسی کو پتا نہیں چلے گا
02:49تمہیں بہت احتیاط سے رہنا ہوگا
02:52وہاں
02:53اپارٹمنٹ میں کسی کو پتا نہ چلے
02:54ٹھیک ہے
02:55وعدہ کرتا ہوں میرے بارے میں
02:56وہاں کسی کو پتا نہیں چلے گا
02:58اور ہاں
03:07اس گھر میں کسی کو مت بلانا
03:09یار کیسی باتیں کر رہے ہو
03:11افسوس ہو رہا ہے
03:11ایسا سمجھتے ہو تم مجھے
03:12مہتاب
03:14بہت اچھی ہو تم
03:16بہت شکریہ تمہارا
03:17نینا آپ یہ کیا بنا رہی ہیں
03:33میں سمرف بنا رہی ہوں
03:34یہ کیسا سمرف ہے
03:35مجھے تو سمجھ میں نہیں آ رہا
03:37تیچر یہ دراصل
03:39ڈاکٹر سنان کا ہے سمرف
03:40واؤ نینا
03:42کتنا اچھا بنایا
03:43تم نے بلکل اصلی لگ رہا
03:44اچھا ٹھیک ہے نینا
03:46ویسے اس کی خاص بات کیا ہے
03:47سر اس کی خاص بات یہ ہے
03:49کہ اس کو سب سے پہلے جا کر
03:50اپنی امی سے بات کرنی ہوں گی
03:52میں سمجھا نہیں
03:54تم نے جو بھی کہا
03:55لیکن ٹھیک ہے
03:57نینا کیا تم اب تک
04:01مجھ سے ناراض ہو
04:02نہیں تو
04:03تم اتنی دور سے
04:04مجھ سے ملنے آئے ہو
04:05یہاں میں تم سے ناراض کیوں ہوں گی
04:06نہیں ہوں ناراض میں
04:08تم سے بلکل بھی
04:08تم سچ میں ناراض نہیں ہو نا
04:10زیادہ فری ہونے کی ضرورت نہیں ہے
04:11تم جانتے ہو
04:12کہ میں تم سے ناراض میں ہوں
04:14نینا
04:19دیکھو میں ہوسپٹل چھوڑ کر
04:20اتنی دور
04:21اس بیکنگ کلاس میں
04:22اتنی خواتین کی ہوتے ہوئے
04:23صرف تمہیں خوش کرنے کی لیے آئے تھا
04:24دیکھو تم میری بات سمجھنے کی کوشش کرو
04:26شاید تمہیں سمجھ میں آج ہے
04:27کیا سمجھاؤگے تم مجھے ہاں
04:29یہی کہ تمہاری امی کو
04:29میں پسند نہیں آؤں گی
04:31اور کیا سمجھانا چاہتے ہوں مجھے
04:32تم کیسے بھول سکتے ہو
04:33کیونکہ میں ڈاکٹر نینا ہوں
04:34اور میں دل جیتنا چانتی ہوں
04:35مجھے پسند کر لیتی ہوں
04:36اگر تم میرے بار میں بتاتے انہیں
04:37مجھ میں کوئی کمی بھی تو نہیں ہے
04:38دیکھنا
04:39جس دن ان سے میری ملکات ہوگی
04:41وہ میری فین بن جائیں گی
04:42میں ان کو اتنی پیاری لگوں گی
04:44کہ وہ خود کو بھول جائیں گی
04:45اور
04:46اور تو اور
04:46ہر وقت تم میرا ہی ذکر کرتی رہیں گی
04:48اور تم سے کہیں گی
04:49کہ مجھ سے اچھی لڑکی کوئی ہوئی نہیں سکتی
04:51تو تمہیں یکین ہے
04:53ہاں یکین ہے
04:54ٹھیک ہے تو پھر دیکھ لیں گے ہم
04:55اوکے دیکھ لینا
05:01کیا کیا یہ
05:02ابھی بتاتے ہوں میں تمہیں
05:03رکو رکو
05:04رکو
05:05مینا یہ کیا کریں
05:06آپ یہاں پر آپ ایسا نہیں کر سکتی
05:07مجیز مت کریں ایسا
05:08میری بات سنے
05:09مہی کریں
05:10آہ کیا وہ سیبت ہے
05:12مینا رک جاؤ
05:13نا تردیسا
05:14پلیز ایسا نا تردیسا
05:16مجھے
05:17آہ
05:18آہ
05:19آہ
05:24آہ
05:25مجھے سب کیلئے
05:26آہ
05:28ہسنا
05:29یار ہسنا بند کرو
05:30بند کرو ہسنا
05:31آج پہلی بار مجھے بیکنگ کلاس سے
05:33اس طرح نکال دیا گیا ہے
05:34صرف تمہاری وجہ سے
05:35یار نیانا
05:36اس سے پہلے تم کتنی بیکنگ کلاسز لے چکی ہو
05:38آٹھ
05:39جھوٹ بط بولو مجھ سے
05:40ہاں جھوٹ بول رہی ہوں
05:42تو پھر
05:42یار وہاں کے کی کی کیک تھا
05:43تو انہیں سمجھنا چاہیے
05:44اور غلطی سے ان کی موپے لگ گیا
05:46تو کیا ہو گیا
05:46ان کو مجھے اس طرح سے کلاس سے نکالنا نہیں چاہیے تھا
05:49بہت برا کیا انہوں نے میرے ساتھ
05:51نینا
05:51ویسے تو
05:52تم نے کچھ خاص نہیں کیا
05:53لیکن ان کے موہ پر کریم نہیں ملنی چاہیے
05:55ہاں یہ تو غلطی تھی میری
05:57یار ہر جگہ کیکی کیک ہو گیا ہے
05:59ایک منٹ رکو
06:16ہو گیا
06:23ایسا کرتے ہیں کہ
06:26میں تمہیں پہلے
06:28ڈراب کر دیتا ہوں پھر ہسپٹیل سے لے جاؤں گا
06:29تم اس حالت میں وہاں واپس جاؤ گے
06:31ہاں کوئی بات نہیں ہسپٹیل میں ایکسٹر شرٹ پڑی ہے میرے پاس
06:33اچھا ٹھیک ہے پھر
06:38کیا
06:41میرا مطلب ہے کہ
06:43شرٹ ہے وہاں
06:44اور آپ اس طرح بھی ہسپٹیل میں جا سکتے ہیں
06:46کیا بوری بات ہے
06:47لیکن مجھے جانے سے پہلے اسٹور پر ڈراب کر دینا
06:50ٹھیک ہے
06:52میرا فون
06:54کس کا ہے
06:57ہاں ایلو زینب
07:00کیا تمہاری ہو میرے پاس
07:03ہاں تم آج ہو میرے پاس
07:05میں بس گروسی لے کر گھری پہنچ رہی ہیں
07:07ہاں بھائی زیادہ ٹائم نہیں لگے گا
07:09مجھے میں پہنچ رہی ہیں
07:10چلو ملتے ہیں پھر
07:14اوف اوف اوف اوف اوف
07:30فریش تو دیکھو خالی ہے بالکل
07:34کم از کم کچھ کھانے پینے کی چیزیں ہی رکھ دیتا
07:36چلو ویڈیمن سی تو رکھا واہ
07:41دیکھو تو زرہ جنگ فوڈ
07:45کیسا ڈاکٹر ہے یہ
07:49خدا حافظ
08:02موسیقی
08:12موسیقی
08:14موسیقی
08:18موسیقی
08:22موسیقی
08:40موسیقی
08:42موسیقی
08:44موسیقی
08:46موسیقی
08:56موسیقی
08:57کیا ڈھونڈ رہے ہو
09:01ایسا کیا ہے اس میں جو تمہیں مل نہیں رہا
09:04مجھے دو
09:05ایکسپائری ڈیٹ ڈھککن پہ لکھی ہوتی ہے
09:07اور اس ڈھککن پہ کیا ڈیٹ ڈکھی ہے دیکھو
09:09مارچ
09:10اور ابھی کونسا مہینہ چل رہا ہے بتاؤگے مجھے
09:12یہ سب کیا چل رہا ہے یہاں پر
09:15یہ سب کھیلا کے مارنا چاہتے ہو کیا ہمیں
09:17میم یہ مینیجر کو دکھاؤں گا میں
09:18ہاں ہاں ضرور دکھانا تم
09:19لیکن اس سے پہلے نیوز میں آ جائے گا
09:21کہ کتنے لوگ اسطمبول میں ایکسپائری کھانا کھا کے مر گئے
09:24یہ لو رکھو سے
09:25ہاتھ گردی لوگوں نے بھی
09:27اتنا بڑا سٹور اور یہاں پہ ایکسپائری ڈیٹ کا پروڈک بیچ رہے ہیں
09:31شرم آنے چاہیے لوگ
09:49بلکل بھی بات کرنے مجھ سے بلکل بھی سمجھے تو
09:56مجھ سے بلکل بھی بات کرنے بلکل بھی
09:59میں کونسا مری جاری ہوں تم سے بات کرنے کے لیے حد ہوتی ہے
10:02کیا عورت ہے یار
10:04شکر ہے کہ یہ مل گیا
10:07ایسا کرتی ہوں کہ یہ دونہ ہی ڈھا لیتی ہوں
10:09اتنا کافی ہوگا میرے لیے
10:11اہاں ان کو دیکھو زرہ
10:18اتنا اوپا رکھ دیا ہے کہ میری جیسی لڑکی کا تو ہاتھ ہی نہ پہنچے وہاں
10:21خود تو تر کے آوگے نہیں جو اتنا اوپا رکھ دیا ہے
10:23اہاں میری ناک ٹوکی
10:31اہاں
10:32یہ سب کچھ جانت پوچھ کے لیے کیا میرے قلدی سے ہو گیا ہے
10:40بہت دیت دو رہے
10:41آپ
10:43مجھے یقین تا کہ تم ہی ہوگی
10:46آگر چاہتی کیا ہو تو مجھ سے
10:47دیکھیں یہ جان پوچھ کے نہیں کیا میں نے
10:49جواب بات دینا مجھے جواب بات دینا ہرگز بات دینا
10:51دیکھیں میں آپ سے معافی مانگتی ہوں
10:53میں تو بس سمان اتار رہی تھی یہ کیسے ہو گیا مجھے نہیں مانگتی
10:55خدا یہ دیے خدا کے لیے میرا پیچھا کیوں نہیں چھوڑ دیتی تو
10:58اری میں آپ کا پیچھا نہیں کر رہی میں تو گھر کا سمان لینے آئی تھی جو کہ ختم ہو گیا ہے
11:02اور گھر پر زینب بھی میرا انتظار کر رہی
11:03یہ مرے چاہتا ہے
11:04زینب کون ہے میری بیس فرین ہے زینب
11:06تمہاری بیس فرین ہے تو میں کیا کروں میرا پیچھا چھوڑ دو بس
11:08آپ نہیں تو پوچھا کہ زینب کون ہے میں تو بس جواب دے رہی ہوں آپ کو
11:11یاللہ یاللہ میں کس عزاب میں فض گئیوں پہلے تو تم نے میری ناگ توڑ دیا مجھ سے کیا چاہتی ہے
11:16لیا دکھیں بجھے آپ ٹوٹے ہیں
11:18دو رہا دو رہا مجھے دیکھیں تو دیکھیں تو دیکھیں
11:20کیا ہوا ہے آپ کو
11:21شکر ٹوٹی نہیں
11:24بس چھوڑ آئیے سب کس تو بھاری وجہ سے ہوا ہے
11:26آپ یہی رکھیں میں بس ابھی آتی ہوں
11:28رکھی گا تو ماتا نا
11:29آپ بس رکھیں میں آتی ہوں
11:31کہیں مچ جائے گا یہاں سے میں آتی ہوں
11:33تو ماتا نا
11:34میڈم آپ کو کسی چیز کی ضرورت تو نہیں ہے
11:38نہیں بہت شکریہ آپ کا
11:39مجھے کسی چیز کی ضرورت نہیں
11:41میں خود ڈاکٹر ہوں لیکن اس طرح کے لوگوں کو
11:43ایسے سڑکوں پر نہیں چھوڑنا چاہیے
11:45کیونکہ ایسے لوگ دوسروں کے لیے خطرہ ہو سکتے ہیں
11:47صحیح بات ہے
11:49برف برف کا ہے
11:50آہ بھوری
11:51مل گئی مجھے
11:53یہ رہی
11:54آہ یہ تو فیش ہے
11:55اس کو آٹھاؤ
11:56یہ ٹھیک رہے گا
11:57مست اٹھایا کیوں نہیں جا رہے
12:00آہ یہ سہی رہے گی
12:03چھنڈی ہے سہی رہے گی
12:05آ گئی آ گئی
12:06انٹی بس میں ابھی آئی
12:08یہ دیکھے میں آ بھی گئی
12:09خبردار دور ہے نا مست
12:11میرا قریب بتانا
12:12دیکھو میں تمہیں بتا رہی ہوں
12:13قریب بتانا تم میرے
12:14آہ یہ میں آپ کی ناکھ رکھنے کے لیے لے کر آئی
12:17لیکن سمیان ختم ہو رہا
12:18دور رہا ہوں مجھ سے
12:18جاگا ہی ہے
12:19رکھنے دیں مجھے
12:20آہ آہ
12:21یہ لگانا آپ کے لیے بہت ضروری ہے
12:22مجھے آپ کی ناکھ سوچ بھی سکتی
12:24مجھے تمہاری سے رکھنے
12:25مجھے تمہاری مدد نہیں چاہیے
12:26چھوڑ دو
12:27چھوڑ دو میرا پیچھا
12:28آہ
12:29حد ہوتی ہے یار
12:33بھلائی کا تو زمانہ ہی نہیں رہا
12:35میں تو آپ کی مدد کرنا چاری تھی
12:36اللہ اللہ
12:37رکھنے دیتی تو کیا ہو جاتا یار
12:39آہ
12:41آہ
12:42ویسے مجھے دعا کرنی چاہیے
12:44کہ جس کا پیپالا ان سے پڑے
12:45اللہ ان کی حفاظت کرے
12:47کیونکہ یہ ایک ایسی عورت ہے
12:48جو ہستے کھلتے انسان کو پاگل بنا سکتی ہے
12:51اب مجھے ہی دیکھ لو
12:52پاگل بنا دیا ہے انہوں نے مجھے
12:53ہاں
12:53میرے جیسے کتنے ہی لوگ
12:55پاگل ہو گئے ہوں گے ان کی وجہ سے
12:57میری جان
12:58تمہیں تو واپس رکھنا بھولی گئی میں
13:00کہاں رہ گئی تھی یار تم
13:13یار کچھ مط پوچھو جو آج گزری ہے مجھ پر
13:16اب کیا ہو گیا
13:17یہ سب بعد میں بتاتی ہوں میں تمہیں
13:18کس خوشی میں اتنا تیار ہوئی ہو تم
13:21کیونکہ شادی ہے
13:21کیا
13:22ہاں ہمیں شادی میں جانا ہے جلدی سے تیار ہو جاؤ
13:25چلو
13:25اچھا ہی ہو کہ میں چھوٹیوں پر نہیں گئی
13:27ہر کام میں کوئی مسئلہت ہوتی ہے
13:29یار میں تمہارے ساتھ کسی شادی وادی میں نہیں جا رہی ہوں
13:31مجھے تو بس گھر جا کر آرام کرنا ہے اور کچھ نہیں
13:33اچھا ٹھیک ہے میں سمجھ گئی تمہیں ایک اچھا سا ڈریس چاہیے
13:36ہائی ہیلز اور اس کے ساتھ تمہیں
13:39اور کپڑوں کی میچنگ کا کلچ
13:41یار زینب کیسی باتیں کر رہی ہو
13:43حد کرتی ہو مجھے سانس تو لینے دو یار
13:45اور اپنے بالوں کو یوں اوپر کی طرف کر کے پر آنا
13:47یار زینب کیا ہو گیا چھوڑو مجھے
13:49اچھا مجھے یہ تو بتاؤ کہ آخر شادی ہے کس کی
13:52وہ تحریم کی
13:54کون تحریم
13:55ارے وہ ہی میرے بچپن کی دوست جو میرے ساتھ رہا کرتی تھی
13:58ہاں اچھا یاد آ گیا ہے مجھے
14:01اچانک چھ مہینے پہلے اس نے بات کرنا چھوڑ دی مجھ سے
14:03میں نے فیس بک پہ دیکھا اس کی آج شادی ہو رہی ہے
14:07یہ تو اچھی بات ہے زینب
14:08اچھی بات ہے یہ اچھی بات لگتی ہے تمہیں
14:10بچپن کی دوست کو بھولتا ہے کوئی
14:12دعوت تک تو دی نہیں مجھے
14:13بہت دکھ ہوا ہے اس بات کا
14:15اور ویسی بھی اگر وہ مجھے شادی کی دعوت دیتی بھی
14:18تو میں تو چھٹیوں پر ہوتی لیکن دعوت تو دینی چاہیے تھی نا اسے
14:21مجھے رذر آ رہا ہے کہ تم دکھی ہو
14:23ویسے میں حسن کی وجہ سے وہاں جا رہی ہوں
14:28ورنہ بینہ دعوت کے میں کہاں جاتی ہوں
14:30تم تو جانتی ہو مجھے
14:31اچھا تو تم نے حسن کہا
14:32ہاں یہ ہی کہاں میں نے
14:34اچھا تمہارا تو اس سے بریک اپ ہو گیا تھا
14:36مجھے یاد ہے
14:37ہاں چھے مہینے پہلے ہی ہو گیا تھا
14:40خیر چھوڑو اور میرا پلان سنو
14:42سب سے پہلے کیا کرنا ہے یہ سنو
14:43تحریم کو تم شرمندہ کروگی
14:45اسے احساس دلاؤگی کہ اس نے ہمیں شادی کی دعوت نہیں دی
14:48اور اس بات کا ہمیں بہت دکھ ہے
14:50سمجھ آئی تمہیں
14:51اور میں جا کر حسن سے بات چیت کروں گی
14:54ویسے چھے ماہ سے ہماری کوئی بات ہوئی نہیں ہے
14:56یار زینب پرانی باتیں یاد کرنے سے کیا ہوگا
14:58یہی تو سمجھانے کے لیے جا رہی ہوں میں وہاں
15:00شاید تم سمجھی نہیں
15:01ویسے حسن بہت ہینسوم ہے پتہ ہے تمہیں
15:06یہ میں تمہیں اس لیے نہیں کہہ رہی کہ وہ میرا ایکس بوئی فرینڈ ہے
15:09واقعی خوبصورت ہے
15:10کیا بتا آج کی ملاقات سے ہماری کہانی پھر سے شروع ہو جائے
15:13تو دوبارہ پیچپ چاہتی ہو تم اس سے
15:15کیا ہو گیا اگر ہم لوگ مل جائیں گے
15:17وہ میرا تھا اور میرا ہی رہے گا یہ بتا رہی ہوں میں تمہیں
15:20اور لکھ کے بھی دیتی ہوں
15:21وہ حسن میرا تھا اور میرا ہی رہے گا یہ سن لو تو
15:26ہم
15:26ہاں
15:28ابے تم سے کیا کہہ سکتی ہوں
15:32بس اتنا ہی کہہ سکتی ہوں کہ گوڈ لک
15:33میرے ستارے گردش میں تھے اس وقت
15:37تب ہی بریک اپ ہو گیا
15:38ورنہ حسن کیسے چھوڑتا مجھے
15:40کیونکہ کوئی وجہ ہی نہیں تھی اس کے پاس
15:43اب ہمیں اور وقت زائے نہیں کرنا چاہیے
15:45چلو جلدی سے اٹھو
15:46یا کر تیار ہو ٹائم نہیں ہے ہمارے پاس
15:48یار زینب میں نہیں جا رہی بس بھی کرو
15:50میرے کپڑے دیکھ رہی ہو کتنے گندے ہو گئے ہیں
15:52اگر میں نے اس داک کو نہیں دھویا تو یہ کبھی نہیں جائے گا
15:54اور میرا اچھا خاصا ڈریس ہمیشہ کیلئی برباد ہو جائے گا
15:57اس لئے میں تم سے کہہ رہی ہوں کہ تم جاؤ میں گھر پہ ہی روکوں گی
15:59اس کے علاوہ مجھے اور بھی بہت سارے کام ہیں
16:01جیسے گھر کی صفائی کیچن کی صفائی اور بھی بہت کچھ ہے
16:04ہاں اور میں نے سنان کو بھی نہیں بتایا
16:06تمہیں کیسے جا سکتے ہوں تمہارے سارے
16:07سنان کی آج نائٹ شفٹیں ہیں جانتی ہوں میں
16:09تمہیں تو ہر چیز کا معلوم ہوتا ہے پہلے سے ہی
16:12چلو جاؤ جلدی سے تیار ہو
16:13حسن سے ملنا ہے مجھے
16:16مجھے
16:46جیسے ہی ریپورٹس آجیں مجھے فاران بتا دیجئے گا
16:48گیٹ ویل سون
16:49ہیلو امی
16:51کہاں ہوں بیٹا تم
16:52ہسپٹل میں ہوں کیوں
16:53اب تک گھر کیوں نہیں آیا تم
16:55کیا مطلب کیا میں گھر نہیں آیا
16:56آپ کہاں آئے
16:57کیا
17:00اب میں یہ بھی نہیں پوچھ سکتی
17:02کہ تم اب تک گھر نہیں پہنچے
17:03ہسپٹل میں کیا کر رہے
17:04اچھا اچھا
17:06آپ نے تو مجھے گنفیوز کر دی
17:07ڈاکٹر سنان
17:08ایک منٹ
17:09ایک منٹ ہول کیجئے گا
17:10ایک منٹ
17:10ڈاکٹر سنان
17:12آپ نے کہا تھا نا مجھ سے
17:13کہ آپ کا دوست آئے
17:14تو آپ کو بتا دوں
17:14ہاں ہاں
17:15ہاں تو ڈاکٹر
17:16مجھے آپ کو یہی بتانا تھا
17:17کہ وہ نہیں آئے ابھی تک
17:18ملک
17:18ملک کے بچے
17:20مجھے تم غصہ مت دلاؤ سمجھے
17:21جاؤ یہاں سے
17:22ہیلو
17:25جی امی
17:25میرے خیال سے
17:27تم شاید آج لیٹ ہو جاؤ گے
17:29جی بلکل امی بلکل
17:31امی
17:32سب
17:32ٹھیک تو ہے نا
17:33کوئی مسئلہ تو نہیں
17:34نہیں نہیں بیٹا
17:35سب ٹھیک ہے
17:36مسئلہ کیوں ہوگا
17:37آپ استمبول میں ہیں کیا
17:40بیٹا میں
17:42استمبول میں آ کے کیا کروں گی
17:44اگر استمبول میں ہوتی میں
17:45تو تمہیں نہیں بتاتی کیا
17:47دراصل
17:48مجھے
17:49لگا کہ شاید آپ مجھے
17:50دیکھو بیٹا
17:51کوئی مسئلہ نہیں
17:52سب کچھ ٹھیک ہے
17:53چلو تم جا کے اپنے پیشنٹ دیکھو
17:54میں بعد میں بات کرتی ہوں تم سے
17:56ٹھیک
17:56ٹھیک
17:57کی امی اپنا خیال رکھیں
17:58ملک
18:01مجھے ذرا پریسکریپشن پیڑھ لاکر دینا
18:04ایک منہ ڈاکٹر
18:05یہ لیجے
18:06ملک تمہارا دماغ تو ٹھیک ہے
18:08تم جان بوچھ کر مجھے تنگ کر رہے ہو
18:09یا تمہارا دماغ خراب ہو چکا
18:10نظر نہیں آرہا دیکھو اسے
18:11جلدی کرو نینہ
18:19جلدی
18:20دیر ہو رہی ہے
18:21آگئی یار آگئی میں
18:25کیا ہو گیا
18:26ہم شادی میں جا رہے ہیں
18:27میت میں نہیں
18:28یہ کیا پہل لیا تم نے
18:29اگر تمہیں میرا یہ ڈریس
18:30اچھا نہیں لگ رہا
18:30تو تم وہاں
18:31اکیلی چلی جاؤ
18:32ہاں
18:33نو
18:33بہت اچھی لگ رہی ہو
18:35تم اب چلو
18:35ہم پہلے ہی بہت لیٹ ہو چکے ہیں
18:37چلو چلو چلو چلو
18:38لائٹس آف کر دو
18:39میں لائٹس آف نہیں کروں گی
18:41کیونکہ جب میں واپس آوں گی
18:42تو اندھیرہ ہوگا
18:42اور مجھے اندھیرے سے ڈر لگتا ہے
18:43خیر چلو آجا پھر
18:45یار زینب آرام سے
18:46اس طرح سے کھیج کے کون لے جاتا ہے
18:48کسی کی شادی میں
18:49آرام سے چلو
18:49یار نینا جلدی کرو
18:50مجھے حسن سے ملنا ہے
18:51ہاں یار مل لینا
18:52لیکن اس طرح سے کھیج کے لے جانے سے
18:54کیا فائدہ ہوگا
18:55کیا وہ سیبت ہے
18:58یہ کیسا شور مچا رکھا ہے
18:59ای میری نا
19:00حد ہو گئی ہے یہاں تو
19:01پہلے ہی ناک میں درد کیا کم ہو رہا ہے
19:03جب سر میں بھی درد کریں گے یہ لوگ
19:05ڈم ڈم ڈم ڈم ڈم ڈم ڈم
19:11حد ہوتی ہے
19:13انسان سکون سے بیٹ بھی نہیں سکتا تھوڑی تھے
19:15سنان کو بھی یہی جگہ ملیتی رہنے کے لیے حد ہے
19:18یا اللہ
19:19کس طرح کے لوگ رہتے ہیں یہاں پر
19:21آنے تو سرہ سنان کو
19:33واہ بھائی
19:47گھر تو کافی اچھا ہے یار
19:51مہتاب یار تم واقعی میں میری اچھی دوست آبت ہوئی
20:03ویسے مہتاب تمہاری دوست تم سے زیادہ کیوٹ ہے
20:08یار زینب
20:10ہاں
20:10تمہاری اور تحریم کی دوستی کتنی پرانی ہے بتا
20:13زینب کچھ پوچھ رہی ہوں تم سے
20:16آئی
20:16ہم دونوں سکول کے دنوں کے دوست ہیں نینا
20:19اور جب حسن نے مجھے چھوڑ دیا تھا
20:21تب تحریم سے بھی میرا رابطہ ختم ہو گیا تھا
20:22اور اس کے بعد کبھی ملاقات نہیں ہوئی ہماری
20:24سارے مسئلے ایک ساتھ ہوئے تھے تمہارے
20:26اور تو اور
20:27جب تحریم کو معلوم تھا کہ حسن نے مجھے چھوڑ دیا ہے
20:29اس وقت مجھے اس کے ضرورت تھی لیکن اس کے باوجود بھی وہ مجھے چھوڑ کر چلی گئی
20:32ہاں بھائی
20:33مجھے آج تک سمجھ نہیں آیا کہ تحریم نے مجھے کیوں چھوڑ دیا
20:36اور مجھے شادی پہ بھی نہیں بلائیا
20:37ایک بات بتاؤ زینب
20:38کہیں تم یہاں شادی کی تقریب خراب کرنے تو نہیں آئی ہو
20:42نہیں تو ایسا کچھ نہیں ہوگا
20:44تمہیں یقین ہے کہ حسن یہاں پر آئے گا
20:47ہاں بالکل آئے گا
20:47حسن تہریم کا بھی بہت اچھا دوست ہے وہ ضرور آئے گا
20:50اچھا نینہ مجھے یہ تو بتاؤ میں ٹھیک لگ رہی ہوں نا
20:52ٹھیک
20:53ٹھیک یہ بہت اچھی لگ رہی ہوں میں
20:56میرا مطلب ہے پس ٹھیک لگ رہی ہو
20:58کیا مطلب نینہ کیا میں اچھی نہیں لگ رہی
21:00میرا مطلب یہ نہیں
21:02میرا مطلب ہے کہ تم بہت اچھی لگ رہی ہو
21:04بہت پیاری لگ رہی ہاں
21:05چھوڑ لیا
21:06زینب یار
21:15کیا یہ ساری لڑکیاں ہمیں دیکھ رہی ہیں
21:17ہاں
21:18یہ ہمیں کیوں دیکھ رہی ہیں سمجھ نہیں آ رہا
21:21پتہ نہیں یار
21:22ہاں ہیلو
21:22ارے
21:25زینب
21:27ارے تم
21:28ہیلو میرا نم نینہ
21:31ہیلو
21:31تمہیں بھی بلایا تحریم نے
21:34ہاں بلکل
21:35جانتی نہیں ہو کہ تحریم میری بہت اچھی دوست ہے
21:37مجھے کیوں نہیں بلائے گی
21:38یہ تو اچھی بات ہے
21:40اچھا لگا تم لوگوں سے ملکے
21:42لو آگئے وہ
21:46کہاں ہے بھو نظر نہیں آ رہا
21:53مجھے پتہ ہے تم یہی کہیں ہوگے
21:55زینب ادھر تو دیکھو تحریم کتنی پیاری لگ رہی ہے
21:59ہاں بہت پیاری حسن کو ڈھونگی ہوں
22:01زینب کی کیا کر رہی ہو تو
22:03کہاں ہے نظر کی نہیں آ رہا مجھے
22:05مگر یہ کیسے ہو سکتا ہے
22:17ہاں تو اصل بات یہ تھی
22:19چھوڑو کی نہیں تمہیں
22:24تم تحریم سے کیسے شادی کر سکتے ہو
22:26زینب بک جاؤ کیا کر رہی ہے
22:27تحریم سے شادی کر رہے ہو
22:28تمہیں ذرا بھی خیال نہیں آیا میرا
22:30چھوڑو
22:31تمہیں تو اپنا دوست ساتھا میں نے
22:34زینب بک جاؤ کیا کر سکتی ہو میں
22:36اور چھوڑو کیا کری ہو تمہیں
22:38میں ابھی تک تمہارے فون کا انتظار کرتی رہی تھی
22:40کتنی بے وکوف تھی میں
22:41روہ تو کی نیندیں حرام ہو گئی تھی تمہاری وجہ سے
22:43ایسا کیسے کر سکتے ہو
22:45چھوڑو مجھے رہنا
22:47بس کرو
22:51ٹھیک ہے
22:52ٹھیک ہے
22:54بس
22:57کون ہے یہ لگے
22:58کچھ نہیں کر رہی میں
22:58میرا یہ آنے کا مقصد
23:02بالکل
23:03اس کی شادی خراب کرنا نہیں تھا
23:05اسے دیکھ کر
23:06میں خود پہ کابو نہیں رکھ پائی
23:08میں
23:09میں آپ سب سے بہت شرمندہ ہوں
23:12پلیس
23:12سوری
23:13مبارکو
23:36اس میں جاننا چاہتی ہوں کہ
23:41ایسا کیوں کیا میرے ساتھ
23:44میں
23:45آگلوں کی طرح انتظار کرتی رہی
23:49کیوں کیا
23:52تیریم تم تو بہت اچھی دوست تھی میری
23:55ایسا کیسے کر سکتی ہو تم
23:56ہاں
23:57تم بھی
23:58زینب یار پلیس
24:01زینب
24:02ہاں میں وہی زینب ہوں
24:04جسے جسے آج تک
24:06فون نہیں کیا تم نے
24:09دھوکہ دیا
24:11اس کی وجہ سے
24:12جو میری سب سے قریب ہی دوست تھی
24:14بتاؤ
24:16آخر کیوں کیا تم نے میرے ساتھ ایسا
24:19بہت مزا آیا ہوگا
24:20ہاں
24:20میرا مزاک اڑا کے تمہیں بہت مزا آیا ہوگا
24:23کچھ تو میرے بارے میں سوچا ہوتا
24:25تم دونوں نے مل کر مجھے دھوکہ دیا ہے
24:29آخر کیوں کیا
24:32میرے ساتھ ایسا
24:33حد سے زیادہ
24:35میں نے
24:36بھروسہ کیا تھا
24:38لیکن غلط تھی میں
24:40زینب
24:42سچ میں
24:43بہت ہی بے وکوف نکلی میں
24:45تم دونوں کو
24:47میں نے
24:49پہچاننے میں غلطی کر دی
24:52میں
24:53اتنی بے وکوف کیسے ہو سکتی ہوں
24:55جو تم دونوں پہ اعتبار کر بیٹھی
24:58زینب اب چلو یہاں سے
25:23اور مجھے بگل بھی شرمندہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے
25:30ٹھیک ہو تم
25:37ہاں ٹھیک ہوں میں
25:39ٹھیک ہوں
25:42ٹھیک ہوں میں نینہ
25:43اور مجھے بلکل بھی شرمندہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے
25:48شرمندہ تو ان لوگوں کو ہونا چاہیے
25:50مجھے نہیں
25:51ہے نا
25:52ہاں
25:52اور وہ دونوں
25:53جب بھی اپنی شادی کی ویڈیو دیکھیں گے
25:55اس میں مجھے دیکھ کر
25:56بہت ہی برا محسوس کریں گے
25:58اور یہ بات
25:58ضرور سوچیں گے
25:59کہ ہم نے زینب کے ساتھ
26:00بہت غلط کیا تھا
26:01اور جو انہوں نے میرے ساتھ کیا ہے
26:03اس کی وجہ سے
26:03ہمیشہ شرمندہ کی محسوس کرتے رہیں گے
26:05جاہل گئی کہ
26:06بہت کمیرے ہو تم لوگ
26:07چپو جوب یار
26:08تم اتنا غصہ کیوں کر رہی ہو
26:10کیوں رو رہی ہو
26:11وہ دونوں نہ ہی تمہاری نفرت
26:12اور نہ ہی تمہارے غصے کے قابل ہیں
26:13حسن کے بارے میں کچھ بھی مت کہنا
26:15ہاں نہیں کہتی میں
26:16لیکن یاد رہے کہ
26:17اب وہ تمہارا حسن نہیں
26:18بلکہ تمہاری دوست تحریم کا حسن ہے
26:19تم جان بوچ کے میرا دل چلا رہی ہو نا
26:21یار
26:21زینب
26:22ایک بات سنو میری
26:23تحریم میں تم جیسے اچھی دوست کھو دی ہے
26:24اور اس تحریم نے تمہارے بھروسی کو بھی توڑا ہے
26:26اور جانتی ہو
26:27اس نے تمہارے پیٹ پیچھے
26:28حسن سے چکر چلایا
26:30اور شادی بھی کر دی حسن سے
26:31حد ہوتی ہے ہر بات کی
26:32دیکھنا یہ شادی زیادہ دن تک نہیں چلے گی
26:34بہت جلد ختم ہو جائے گی
26:35دیکھنا
26:37کچھ ہی دنوں میں تلاق ہو جائے گی ان لوگوں کی
26:39جیسی گھر میں داخل ہوں گے
26:40نفرت ہو جائے گی ایک دوسرے سے
26:41جان لے لیں گے ایک دوسرے کی
26:42اور چکھیں گے چلائیں گے
26:44کہاں جا رہی ہو
26:45ٹیکسی لے لے
26:46تمہیں آپ کھانا کھانا ہے کیا
26:47چلو میرے ساتھ
26:47ہاں جیسے میں تو کھانے کیلئی مری جا رہی ہوں
26:49یا اللہ سبر دینا مجھے
26:51ہیلو
27:00جی بلکل آپ کو کیسے بھول سکتا ہوں میں
27:02ہاں اچھا لگے گا مجھے
27:03ٹھیک ہے تو پھر بتاؤ
27:04میں آپ کی طرف آ جاؤں
27:06یا پھر آپ آ رہے ہیں میری طرف
27:07جلدی آنا ویٹ کر رہا ہوں آپ کا
27:09ٹھیک ہے ابھی بیچ داؤں لکیشن آپ کو
27:11سی یو ملتے ہیں پھر
27:12ان کو تو چھپا دوں کہیں
27:18آگے سے رائٹ نہیں لیچائے گا
27:34ٹھیک ہے
27:35دیکھو سب کچھ ختم ہو گیا ہے نینا
27:38آج کے بعد یاد رکھنا مجھے کسی بھی شخص سے پیار نہیں ہو سکتا کبھی
27:42نہیں کسی بھی بھروسہ کروں گی بس تیہ کر لیا
27:43ہاں بلکہ بلکہ مدر ٹیرسہ کی نقشے قدم پر چلوں گی
27:47اور اپنا وقت لوگوں کی مدد کرنے میں گزاروں گی
27:49اگر میری شادی ہو جاتی
27:50تو میرا تعرف ہوتا ہیلو میں زینب ہوں اور میں ایک ہاؤس وائف ہوں
27:53لیکن اب میں اپنا تعرف ایک ڈاکٹر کی حیثیت سے کرواؤں گی
27:56اور سنو ہمیشہ کیا ہوا ہے میرے ساتھ
27:59امی کے ہر وقت پیٹ میں درد رہتا تھا
28:01اور امی کو گھر میں صرف میں ہی دکھائی دیتی تھی
28:03اور جو میرے انکل تھے ان کی کمر کا درد
28:05ان کو بھی میں ہی دیکھتی تھی جانتی ہو
28:07اور ان ساری چیزوں سے تنگ آ کر جب میں نے شادی کا فیصلہ کیا
28:09تو ہوتا ہی ہے کہ انگوٹھی کسی اور کو پینا دی جاتی ہے
28:12میرے خیال سے شاید آپ لوگ ڈاکٹر ہیں
28:14جی ہاں
28:16وہ کیا ہے نہیں کہ سارے دن ٹیکسی چلا چلا کے
28:18میری کمرے پہ بہت درد ہو گیا ہے
28:19کوئی دوائی بتا دیں جس سے میری کمر کردار ٹھیک ہو جائے
28:22دیکھا سب مردیک جیسے ہوتے ہیں
28:24ہد ہے
28:24کیا مطلب
28:25نہیں نہیں کچھ نہیں سر
28:27اس کا مطلب یہ ہے کہ ہم اس بارے میں زیادہ نہیں جانتے
28:29بہتر ہوگا آپ
28:30کسی اورتھوپیڈک ڈاکٹر کو دکھا لیں
28:32وہی آپ کو اس بارے میں بہت اچھی طرح بتا سکتے ہیں
28:35یار زینب
28:37آگے تم اب کیا کرنے والی ہو یہ بتاؤ مجھے
28:39میں نے تحریم کے پیچ پہ کومنٹ چھوڑا ہے
28:41دیکھو کیا لکھا ہے میں نے
28:43شادی کے جوڑے میں بہت بری لگ رہی تھی تم
28:45بری کے ساتھ ساتھ بہت موٹی بھی لگ رہی تھی
28:47دیکھنا کچھ ہی دنوں میں تم دونوں کی تلاک ہو جائے گی
28:50یہ بددعا ہے میری
28:51زینب لاؤ یہ مجھے دو
28:52تم واقعی میں پاگل ہو گئی
28:53بیٹ جاؤ نا
29:05اچھا یہ بتاؤ کیا پی نپسند کرو گیا
29:13کافی ٹھیک رہے گی
29:15کافی پیو گیا
29:16ضرور
29:17ابھی بنا کے لاتوں تمہارے لیے
29:23نینہ ایک بات کہنا چاہوں گی تم سے
29:27ہاں کاؤ
29:28میں کچھ دیر اکیلے رہنا چاہتی ہوں
29:31کیا سچ میں
29:32ہاں یار سچ میں
29:34آج کا دن بہت مشکل تھا میری لیے
29:36اس لیے تھوڑی دیر آرام کرنا چاہتی ہوں
29:38کوئی کومنٹ نہیں کروں گی
29:40وعدہ کرتی ہوں
29:41لیکن یا فکر رہے گی مجھے تمہاری
29:43ارے یار میری فکر مت کرو تم
29:45تمہیں تو سنان کے لیے فکر مند ہونا چاہیے
29:47اپنی طرف دیکھو زرہ
29:49کتنی اداس لگ رہی ہو تم
29:50ہاں یار
29:52تم صحیح کہہ رہی ہو
29:53آج بات کرتی ہوں
29:54اس کے بعد جو ہوگا دیکھا جائے گا
29:56ہاں صحیح کا
29:57خاموش ریکر کچھ بھی نہیں ملے گا
29:58دیکھو میرے ساتھ کیا ہوا ہے
30:00دھوکہ دیا انہوں نے میری پیٹ پیچھے
30:01ایسا نہ ہو کہ
30:02جو میرے ساتھ ہوا ہے وہ ہی تمہارے ساتھ بھی ہو
30:04تو تمہیں جو بھی کہنا ہے
30:05جا کے اس کے موہ پہ کہہ دو
30:06اگر محبت ہے تو محبت
30:07نفرت ہے تو نفرت
30:08ہاں تم ملکل صحیح کہہ رہی ہو
30:09سر پہلے آپ میری دوست کو دروپ کیجے گا
30:11اور اس کے بعد مجھے دروپ کر دیجے گا
30:13یہ ہوئی نا بات پلینہ
30:37ہاں
30:55ویزا چلو اٹھو آجو میرے ساتھ
30:56کیا ہوا
30:57چلو تو بتاتا ہوں
30:58آجو آجو آجو آجو آجو
30:59آو تو سہی
31:07دیکھو شور مت کرنا
31:09اور یہ ہی چپی رہنا سمجھے
31:10کیوں چپ رہے کون آیا ہے
31:11یار میری بہن آگئی پتہ نہیں
31:12تمہاری بہنے تو میں ملوں گی
31:13رکو رکو ابھی ملنا ٹھیک نہیں رہے گا تمہارا
31:15تم بعد میں ملنے نا ان سے
31:16ان کا موڈ ابھی کیسا ہو پتہ نہیں
31:18مہتاب
31:32کوی ہے
31:35مہتاب
31:38آہ آہ
31:41چھوٹ چھوٹ
31:42میں چھوٹ نہیں ہوں چھوٹ نہیں
31:43میں مہتاب کا دوستو
31:44ازہر ازہر ہے میرا نام
31:46دو منٹ بیٹھ کے بات سن لیں میری پلیز
31:48تم ہوتے کون مجھ سے ہی کہنے والی
31:50کہ میں بیٹھ کا بات سنوں تمہاری
31:51دیکھیں آپ غصہ نہ ہو
31:51میں آپ کے لئے پانی لے کیا تھا
31:52نہیں مجھے نہیں چاہیے
31:54آجو ٹھیک ٹھیک بتاتا ہوں میں آپ کو
31:55میں مہتاب کا دوستو
31:56اور میں نے اسے بتایا تھا
31:57کہ میرے پاس رہنے کے لئے کوئی جگہ نہیں ہے
31:59تو اس نے مجھے گھر کی چابیاں دے دیا
32:01اور میں یہاں آگے رکھنے
32:02اچھا تو مہتاب نے تمہیں ایسے ہی چابیاں دے دی
32:04ہاں
32:04جھوٹ بولنے کی ضرورت نہیں ہے میرے سامنے
32:05ٹھیک ہے بس کچھ ہی دنوں میں چلا جاؤں گا
32:08اکی
32:08یہ کیا گھریا میں کہاں جاؤں گا
32:10دوبارہ میرے سامنے آئے تو
32:11تمہیں جان سے مار دوں گی
32:12نہیں
32:13تم اندر جاؤ
32:14جاؤ
32:15میں کس خوشی میں اندر جاؤں بتاؤ
32:17اس وقت
32:18کہاں جاؤں گا میں
32:19پلیز مجھے اپنے گھر سے مت نکالے
32:21میرے پاس کوئی جگہ نہیں رہنے کے لئے
32:23اگر
32:23تم نے اپنے گھر سے مجھے نکال دیا
32:25تو اس معصوم شکل والے کو
32:26سڑک پر سونا پڑے گا
32:27یہ کس نے کہہ دیا
32:29کہ تمہاری معصوم سی شکل ہے
32:30تم مجھ سے پوچھے بغیر
32:31پہلے تو میرے گھر میں خوش آئے
32:32اور اب مجھ سے یہ کہہ رہے ہو
32:33کہ تمہیں میری وجہ سے سڑک پر سونا پڑے گا
32:35مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا
32:36کہ تم سڑک پر سو یا کہیں اور
32:37بس میرے گھر سے نکال جاؤ
32:38آپ چاہتی ہیں کہ میں سڑک پر رات گزاروں
32:40تم سڑک پر رات گزارو یا کہیں اور
32:42مجھے اس سے کیا
32:43اور ہاں ویسے بھی
32:44تم میرے دوست نہیں
32:46اور نہ ہی میرے خاندان سے
32:48میرے کوئی جاننے والے ہو
32:49تو پھر میں ایک انجان آدمی کے ساتھ
32:50ایک اچھت کے نیچے کیسے رہ سکتی ہوں
32:51اور تمہیں کیا میں
32:52پاگل دکھائی دیتی ہوں
32:54انجان اور میں
32:56اچھا تو یہ سوچ رہی ہو
33:01ویسے آپ اپنی جگہ بلکل ٹھیک ہیں
33:04لیکن میں آپ کو ایک بات بتا دیتا ہوں
33:06وہ کیا ہے نا کہ
33:07میں خواتین میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتا
33:09کیا کہا
33:12یعنی لڑکیاں بلکل بھی پسند نہیں ہیں مجھے
33:15مجھے یقین ہے اب تو آپ سمجھ گئی ہوں گے
33:19میرے ساتھ رہنے میں آپ کو کوئی خطرہ نہیں ہے
33:21ہم دونوں ہسی خوشی ایک چھت کے نیچے آرام سے رہ سکتے ہیں
33:24اگر آپ کو ابھی بھی یقین نہیں ہے
33:26تو آپ مہتاب کو کال کر کے
33:27اس سے پوچھ سکتے ہیں میرے بارے میں
33:28واقعی
33:31میں بھلا تمہارے بارے میں کسی اور سے کیوں پوچھوں گی
33:36یہ تمہاری زندگی ہے
33:38تم اسے جیسے چاہے جیو
33:39مجھے اس سے کیا
33:40جو مرضی آئے کرو
33:42ہاں بلکل
33:44میری مرضی
33:45باہر مت آنا
33:48اچھا کیا کوئی دوست نہیں ہے تمہارا
33:54نہیں
33:55میرا مطلب دوست ہیں لیکن ان کے ساتھ
33:58میں رہ نہیں سکتا ان کی فیملیز ہیں
34:00اچھا نہیں لگتا
34:00اس لیے پھر میں نے یہاں رہنا بہتر سمجھا
34:02مجھے لاچار اور بے سہارہ ہی سمجھ کر رکھ لیں
34:05کچھ ہی دنوں کی بات ہے
34:06زیادہ سے زیادہ ایک ہفتے کے لیے
34:08اس کے بعد چلا جاؤں گا یہاں سے
34:10پلیز
34:13مت آنا بھار چری جاؤ چھپ جاؤ اندھر
34:16چھپ ہو جاؤ میں آ رہا ہوں نا تمہارے پاس
34:18صرف ایک ہفتے کی بات ہے نا
34:25ہاں بلکل ایک ہفتہ وعدہ
34:27ٹھیک ہے پھر
34:27میں مہتاب سے بھی کال کر کے پوچھ لیتی ہوں
34:30کہ وہ تمہیں جانتی بھی ہے یا نہیں
34:31کہیں جھوٹ تو نہیں بول رہے تم
34:32ہاں ہاں پوچھ لو اسے
34:35چلو جلدی آجو نکلو یہاں سے
34:42اوزہر یہ سب کیا ہو رہے
34:44یہ بھی کچھ نہیں بتا سکتا
34:45بات میں بتا
34:45میرا کلچ وہاں ہے
34:47میں بات میں مل کر
34:50سب سمجھا دوں گا
34:51اور اگر ملنا سکا تو
34:52فون پر بتا دوں گا
34:53اوکے بائے بائے
34:54بائے بائے
34:55اچھا ٹھیک ہے
35:11مہتاب سے میری بات ہو گئی
35:13اس نے کہا ہے تم بہت اچھے لڑکی ہو
35:14وہ تو میں ہوں
35:25مہتاب سے بہت اچھے لڑکی ہو
35:31مہتاب سے بہت اچھے لڑکی ہو
Comments

Recommended