- 8 months ago
"Emergency Pyar" tells the funny and contentious love story of Nisan and Sinan, two doctors whose paths cross in the emergency room of a hospital. With some unpleasant coincidences, Nisan and Sinan learn that they are neighbors and that they will work together in the same hospital.
While our heroes try to save lives by treating interesting cases, their sweet and harsh conflicts will make you laugh and start blowing the winds of romance.
Cast: Serhat Teoman (Sinan), Duygu Yetis (Nisan), Derya Alabora (Türkan), Serenay Aktas (Zeynep), Barıs Aytac (Ozgur),
Sertan Erkacan (Abidin), Sinem Ucar (Asuman), Serkan Ozturk (Malik), Acelya Ozcan (Sevcan), Rojda Demirer (Ayla), Tamer Trasoglu (Berzan), Belit Ozukan (Melek)
CREDITS
PRODUCTION: Medyapim
PRODUCER: Fatih Aksoy
DIRECTOR: Hakan Inan
SCREENPLAY: Gokhan Horzum, Cihan Caliskanturk, Emine Yesim Aslan
While our heroes try to save lives by treating interesting cases, their sweet and harsh conflicts will make you laugh and start blowing the winds of romance.
Cast: Serhat Teoman (Sinan), Duygu Yetis (Nisan), Derya Alabora (Türkan), Serenay Aktas (Zeynep), Barıs Aytac (Ozgur),
Sertan Erkacan (Abidin), Sinem Ucar (Asuman), Serkan Ozturk (Malik), Acelya Ozcan (Sevcan), Rojda Demirer (Ayla), Tamer Trasoglu (Berzan), Belit Ozukan (Melek)
CREDITS
PRODUCTION: Medyapim
PRODUCER: Fatih Aksoy
DIRECTOR: Hakan Inan
SCREENPLAY: Gokhan Horzum, Cihan Caliskanturk, Emine Yesim Aslan
Category
📺
TVTranscript
00:00ہم تو چاہتے تھے کہ ڈاکٹر موراد خود اس پروپوزل پر سائن کریں
00:08لیکن میرے لئے عزاز کی بات ہے کہ ان کے پروپوزل پر میرے سائن ہوں گے
00:12خیر میں آپ کا مزید وقت ضائع کیے بغیر آپ کو یہ بتانا چاہتا ہوں
00:18جانتے ہیں اس پروپوزل کے بعد آپ سب لوگوں کے کام کرنے کے اوقات اور رات کی ڈیوٹی میں خاطر خواہ بہتری آئے گی
00:27بس سمجھ لیجئے آپ کی زندگیاں سمر جائیں گے
00:31تو دوستو ابھی یہ شروعات ہے آنے والے دن اس سے بھی بہتر ہوں گے
00:35شکریہ
00:37بہت شکریہ
00:40اے پھر چلو میرے ساتھ
00:44انہیں خوش ہونے دو ویسے بھی ریونچ آرام سے لینے میں مزاتا ہے
00:50یہ دیور اچھے لگے مجھے
00:52ہاں ہاں کازم ہم لوگ پہنچ گئے ہیں
01:00ہٹ تو ریڈی ہے نا
01:02ٹھیک ہے بہت شکریہ آپ کا خدا حافظ
01:04یہ لیجئے مس نینا
01:07پہلے آپ اندر جائیں
01:10ہاں کیسے لگا تمہیں سب
01:21اے یہ جگہ تو کتی خوبصورت ہے
01:25آہ آہ آہ وہ جھولا جھولا بھی ہے
01:28آرام سے نینا آرام سے
01:30آرے وہاں بھی ہے
01:35لو اور ایکسائیڈیڈ ہو جاؤ تم نے نا
01:39اچھا
01:40تو اب ہم گھاس پر لیٹیں گے
01:42ٹھیک ہے ٹھیک ہے
01:43آہ
01:45آہ
01:46آہ
01:48آہ
01:49آہ
01:50آہ
01:51آہ
01:52آہ
01:53آہ
01:54آہ
01:55آہ
01:56آہ
01:57آہ
01:58آہ
01:59آہ
02:06نینہ
02:07آہ
02:08بھوک لے گئے کیا
02:10ہاں یار
02:11میرا مطلب ہے کہ
02:11آہ
02:12اس تازہ ہواں ن بھوک کو بڑھا دیا ہے میری
02:14مجھے ایسا لگتا ہے
02:16آہ
02:17چلو کچھ بناتے ہیں تمہارے لیے
02:18تم بھی ہاؤ مرے ساتھ
02:19آہ
02:20شاباز
02:21آج cautious
02:21کمر توڑ دی
02:28سر کیا ہوا آپ ٹھیک تھا ہے
02:30میں تمہیں ٹھیک نظر آ رہا ہوں کیا
02:32تمہیں نرس بننے کا لائسنس کس نے دیا
02:34اور ویسے بھی ابھی فلرٹ کرنے کا موڈ نہیں ہے میرا
02:36ارے یہ تمہیں کیا ہو گیا ہے عابد
02:40اگر اتنی ہی فکر ہے تمہیں میری
02:43تو کل دھککے دے کر نکالا کیوں تھا
02:45جبکہ تم جانتی تھی کہ میرے پاس رہنے کے لیے
02:47کوئی جنگہ نہیں ہے پھر بھی تمہیں میرے ساتھ ایسا کیا
02:49مجھے کیا پتا عابد ویسے بھی ہمیں تو یہی لگا
02:51کہ تمہارے پاس رہنے کا ٹھکانہ ہوگا
02:53کس قدر معصوم ہے آئیلا
02:55اسے معلوم ہی نہیں کہ دنیا میں کیا ہو رہا ہے کسی کے ساتھ
02:58نینہ
03:01وہ نینہ کہاں ہے
03:02دراصل اس سے گھر کی کیز لینے آیا تھا میں
03:04تمہیں اندازہ بھی نہیں ہے کہ میں نے کل رات کیا کیا ایکسپیئرنس کی ہیں
03:07مجھے کچھ نشہ آور لوگ مل گئے تھے
03:09اور ان کو انٹرٹین کرنے کے لیے میں پوری رات جو ناچا ہوں
03:12تمہیں کیا بتاؤں
03:13اور اگر ایسا میں نہیں کرتا تو وہ تو مجھے جان سے ہی مار دے تھے
03:17بلکہ انہوں نے تو مجھ سے نینہ کے لیے جو انگوٹھی لی تھی
03:19وہ تک چھیننے کی بہت کوشش کی مگر میں نے دی نہیں
03:21بس بھی کر دو عابد تم
03:23ویسے بھی نینہ یہاں نہیں ہے
03:25کیا کہاں
03:27اگر نینہ یہاں نہیں ہے تو پھر کہاں گئی وہ
03:29سنان لے کر گیا ہے اسے
03:30ڈاکٹر سنان
03:32اس کی تو میں ایسی کی تیسی کر دوں گا
03:34میری مگیتر کو مجھ سے چھیننا چاہتا ہے
03:36کمس کم میرے سامنے تو یہ ڈراما مت کرو
03:37اچھا ٹھیک ہے اوکے یہ تو بتاؤ کہاں لے کر کیا ہوئی
03:40مجھے نہیں مالو
03:41ویسے انہوں نے مجھے بتایا بھی نہیں
03:42جلدی بتاؤ میں تم اپنے ساتھ ڈیٹ پر لے کر جاؤں
03:44ارے یار اوف اب میں کیا کروں
03:46مجھے بتاؤ نہ میری کمر میں بہت درد ہو رہا ہے
03:49اور اس وقت مجھے نہ سونے کے لیے ایک بستر کی ضرورت ہے
03:51اوکے ایک آئیڈیا آ گیا
03:52مجھے کام کرو ہسپیٹل میں ایک کمرہ دے دو
03:54میں یہاں پر دو گھنٹے سو کر چلا جاؤں گا
03:57اور آئیلا کسی کو ڈسٹرب بھی نہیں کروں گا
03:58ہاں ہاں بس یہی تو کام رہ گیا ہے
04:00میں تمہارے لیے کسی کمرے کا بندوبست نہیں کر رہی
04:02ویسے بھی گارس تمہیں رکنے نہیں دیں گے
04:04بائی
04:04ارے میری بات تو سنو تم
04:06ارے میری جنگلی بللی
04:07ٹھیک ہے بھائی
04:08نہیں کرو میری مدد
04:10میں کر لوں گا اپنا انتظام
04:11میرا بھی دن آئے گا
04:12اور اوز دن یاد رکھنا
04:13میں بھی کسی کے مدد نہیں کروں گا
04:15اور اب یہ ہسپیٹل ہی میرا گھر ہے سن لو
04:17اس کو تو میں نے دیکھا ہی نہیں
04:20اب مجھے کوئی تنگ نہیں کرے گا
04:22کیونکہ اب سونے والا ہوں میں
04:23اور اچھے اچھے خواب دیکھنے والا ہوں
04:25اوکے
04:27یہ لو
04:33چلو موں کھولو اپنا
04:35گوڈ
04:36اور یہ رہا اورنجوز
04:38شاباش
04:39سنان اچھا ہوا کہ ہم کھانا کھانے آگے
04:45مجھے بہت زیادہ بھوک لگی ہوئی تھی
04:46ہاں مجھے بھی پتا ہے نینہ
04:47ویسے یہ سب دیکھ کے لگ رہا
04:49تم ٹھیک ہونے والی
04:50ایسا تو کچھ نہیں
04:53وہ دراصل جیسے
04:56میری ذہن سے سب کچھ اڑ گیا ہو
04:58میں کوشش بھی کرتی ہوں لیکن یاد نہیں آتا
05:00نہ جانے ایسا کیوں لگتا ہے
05:02کہ اب کچھ بھی یاد نہیں آنے والا مجھے
05:04نینہ
05:07ہو جائے پھر
05:10یہ سارا کیک تمہیں اکھیلے نے ختم کرنا ہے
05:13کم آن
05:14کتنا اچھا ہے
05:15کیا
05:16کچھ نہیں
05:17نہیں
05:18نہیں سنان
05:19یہ سارا کیک نہیں کھا سکتی میں
05:21ویسے بھی میرا پیٹ تو بھر گیا ہے
05:24اس لیے بہتر یہی ہوگا
05:26کہ مزید نہیں کھانا چاہیے مجھے
05:27ایسا لگتا ہے کہ
05:28یاد داش جانے سے میرے میدے پر بھی اثر ہوا ہے
05:32اس لیے نہیں کھا سکتی اب
05:33تو تم نہیں کھاؤکی
05:34نہیں بلکل نہیں
05:35ٹھیک ہے
05:36تمہیں نہیں کھانا تو کوئی بات نہیں
05:38تو پھر
05:40تم تو کھانے رہی تو پھر میں کھا لیتا ہوں
05:42کیا خیال ہے
05:43بلکل بلکل تم کھا لو اسے ٹھیک ہے
05:44ٹھیک ہے
05:45ڈاکٹر نینا کی طبیعت میں کوئی بہتری آئی ہے ڈاکٹر
05:56نہیں لیکن مجھے لگتا ہے کہ
05:57وہ جل ٹھیک ہو جائے گے
05:59اور اسے سب یاد بھی آ جائے گا
06:00انشاءاللہ
06:01ویسے وہ لوگ گئے کہاں پر ہیں
06:03وہ اسے ہمارے فارم ہاؤس لے کے گیا
06:05مجھے لگتا ہے اسے اس کی صحت پہ اچھا سر پڑے گا
06:07تم وہ اسے وہاں لے کر گیا ہے
06:16مجھ سے کچھ بھی چھپ نہیں سکتا
06:18نینا میں آ رہا ہوں تمہیں اس ڈاکٹر سے بچانے
06:21دیکھنا میں ایک ایک فارم ہاؤس چیک کروں گا
06:24مگر میں تمہیں اس ڈاکٹر کے ساتھ
06:26اگر مجھے ڈھونڈنے میں دیر ہو گئی
06:28تو وہ کہیں واپس ہی نہ آ جائے
06:30اے لڑکی ادھر آؤ
06:31کسی کو یہ بات مت بتانا
06:33کہ میں ایک بہت بڑے ایڈونچر پر جا رہا ہوں
06:35اور اب تمہاری زمیدار یہ میری کامیابی کی دعا کرنا
06:37اوکے
06:38نینا یہ دیکھو
06:40اپنے دونوں ہاتھ ایسے اوپر کرو
06:42اس طرح سورت سے ویٹامین ڈی لینے کا سب سے اچھا طریق ہے
06:45چلو شروع ہو جاؤ
06:46ایسا کیوں کر رہے ہیں ہم
06:48چلو ہاتھ اوپر کرو شاباش
06:50جلدی
06:50سنان
06:53کیا ایک بات پوچھو میں تم سے
06:55ہاں پوچھو
06:56یعنی
06:59کوئی گل فرینڈ ہے آپ کی
07:01نہیں
07:04یہ بتائیں
07:06کیا پہلے بھی کوئی گل فرینڈ نہیں تھی آپ کی
07:09نہیں
07:12بلکل نہیں
07:13نینا
07:17ہسنگی کیا بات
07:18ہاں
07:20سوری سوری
07:21لیکن
07:23آپ تو جانتے ہیں کہ میری یاد داشت چلی گئی ہے
07:25اس لیے پوچھ رہی ہوں
07:26یعنی کہ
07:28یہ تو اچھا ہے نا کہ یاد داشت آنے تک
07:30یہ
07:31تمہارے بارے میں جان لوں اچھی طرح سے
07:34ویسے بھی
07:36کچھ غلط تو نہیں کہہ رہی ہوں
07:37تیکھو سنان
07:38مجھے غلط مد سمجھنا
07:40یعنی
07:40ہر چیز
07:41معلوم ہونی چاہیے نا
07:42اس لیے
07:43میں تمہاری
07:45گل فرینڈ وغیرہ کے بارے میں پوچھ رہی ہوں
07:47اور کچھ نہیں
07:48ہاں ہاں پوچھو پوچھو
07:51جواب تو دو جو پوچھا میں نے
07:52کیا جواب دوں
07:54کس سوال کا جواب دوں مطلب
07:55کوئی ایسا ہے جسے تم چاہتے ہو بہت
07:58نینا
07:59یار یہ بہت پرسنل بات ہے
08:01باد نہ بات کریں گے
08:02ٹھیک ہے
08:02ہاتھ اتنے اوپر کافی ہے
08:09نہیں اور اوپر
08:10یس
08:10اچھی
08:12آپ ٹھیک ہیں
08:17ہلو ڈکٹر
08:18کائنلی آپ مجھے اپنا نام بطائیں گے
08:21عمر
08:21اچھ
08:23عمر خان
08:24جی عمر صاحب
08:26کیا بیماری آپ کو
08:27چھیکے نہیں رکھنی ڈاکٹر
08:28پہلے تمہیں سمجھ رہا تھا
08:30کہ سردیوں کی وجہ سے ہے شاید
08:31لیکن یہ چھیکے تو
08:32رکنے کا نام ہی نہیں لے رہی ہیں
08:33کوئی دوا سرد نہیں کر رہی
08:35چھیک چھیک کے پاگل ہو چکا ہوں
08:37اچھو
08:37ہاں نزلہ زکا
08:40کیا کہتی ہو اپک
08:42ہم دوا دے سکتے ہیں
08:44اور بہتر علاج کے لیے
08:45ہمیں کچھ احتیاطی تدویر اختیار کرنی ہوں گی
08:47تاکہ آگے کوئی مسئلہ نہ ہو
08:48ہم
08:49میسال کی طور پر
08:50میسال کی طور پر
08:51اچھ
08:52جہاں زیادہ سگریٹ بھی جا رہی ہو
08:55اس جگہ سے آپ بلکل دھو رہیے گا
08:57اور
08:57ایسی جگہوں پہ جانے سے احتیاط کریں
09:00جہاں پہ دھول مٹی بہت زیادہ ہو
09:01ویری گوڈ اپک
09:02بلکہ اس کے ساتھ آپ کو
09:03اونی کپڑے یا خدر کے کپڑے بھی نہیں پہنے
09:05کوشش کریں کہ سوتی کپڑے پہنے
09:07اور جیسے کہ میری اسسسٹنٹ نے کہا ہے
09:09آپ ان سب باتوں پر عمل کریں گے
09:11تو جلدی ٹھیک ہو جائیں گے
09:12باقی میں آپ کو میڈیسن لکھ رہے ہوں
09:13یہ آپ لیتے رہیے گا
09:14اچھی
09:15گوڈ بلیس چھی
09:16اوکے
09:17میں ازا چیف ہسپٹل کا چکر لگا رہا تھا
09:20کیا ہو رہا یہاں
09:21کچھ نہیں میسٹر چیف
09:22بس ہم چیک اپ کر رہے تھے
09:23انہیں ہوا کیا ہے بیسے
09:25سیزنل ایلرڈی ہے انہیں
09:26ہاں سمجھ گیا میں
09:27میڈیسن کے لابے اور کیا حتیات کرنی ہے
09:29بتا دی آپ نے انہیں
09:30جی زاہر سی بات ہے
09:31میں اچھی دہا آپنا کام کرنا جانتی ہوں
09:33میسٹر چی
09:33اوکے
09:34اوکے
09:34اوکے
09:36اوکے
09:37اچ
09:39ایزی
09:40گوڈ بلیس یو
09:40شکریہ ڈاکٹر
09:41بڑایا
09:44اس کو تمہیں باد میں اچھی دہا دیکھتی
09:47اچ
09:47میسٹر مالک
10:05جی ڈاکٹر آیلا بولی ہے
10:07کیسے ہو مالک
10:10اور یہ بتاؤ ہینا کی طبیعت کیسی ہے
10:12ہاں
10:12ٹھیک ہے بلکل ٹھیک ہے وہ
10:13یعنی
10:14آپ تو یہ کہنا چاہیے کہ
10:15اس کی عادت ہو گئی ہے مجھے
10:17شکر ہے کہ اس کی جان بچ گئی
10:19اس نے مجھے دھکا دیا
10:20اور خود گاڑی کے سامنے آگئے
10:21زیادہ نقصان نہیں
10:21ماشاءاللہ
10:22مالک میرے بھائی
10:24دیکھو اب ہینا بھی تمہارے ساتھ ٹھیک ہو گئی ہے
10:26زندگی میں کسی انسان کو
10:27اس سے زیادہ اور کیا چاہیے ہوگا
10:29ہاں ہاں اور میں کیا چاہوں گا
10:31تو پھر سوچ کے بتاؤ
10:32کہ وہ اس وقت کہاں ہوگی
10:34ہاں ہاں یہی تو میں سوچ رہا تھا
10:36ہاں نظر تو نہیں آرہی
10:36مگر ہے اسی ہاسپٹل میں کہیں
10:38میں کب سے دیکھ رہا ہوں
10:39مگر کہیں پہ بھی نہیں ہے وہ
10:41کہیں بھی نہیں ہے وہ
10:42کیا واقعی ایسا ہے
10:43ہاں بلکل
10:44میں چیف ڈاکٹر بازل کو بتاتی ہوں
10:46ابھی کے ابھی
10:46تم بلکل فکر مت کرو مالک
10:48بہت بہت شکریہ
10:49چلو سی یو مالک
10:51سی یو ڈاکٹر آئیلا
10:52ٹھیک ہے سی یو مالک بھائی
10:53سی یو
10:53اللہ خوش رکھے
10:55واقعی میں ڈاکٹر آئیلا
10:59ایک بہت اچھی خاتون ہے
11:01یہ آخر میں باتیں کس سے کر رہا ہوں
11:05ہم
11:09حد ہوتی ہے یار
11:10اگر ہمارے دربیان کچھ ہے
11:11تو اس نے میری بات کا جواب
11:13کیوں نہیں دیا یار
11:13کتنا ڈائریکٹ پوچھا تھا میں نے
11:15آئیڈیا
11:16میں چھپ جاتی ہوں کہیں پر
11:18پھر ڈھونڈتا رہے گو
11:19ہم
11:19ہاں
11:33نینا
11:34نینا
11:37نینا
11:41کہاں گئی آرہی ہے
11:44پھر چھے کسی مشیبت پہ نفاس ہے
11:46نینا
11:47اپک
11:53ہمیں پھر سے اسے تیار کرنا ہوگا
11:55پورا شیڈیو لکھنا ہوگا پھر سے
11:56کیا تم کر سکتی ہو
11:57کیوں نہیں ڈاکٹر
11:58میں پوری کوشش کروں گی
11:59آپ بلکل فکر نہیں کریں
12:00ہم ڈاکٹر بازل اور علی کو
12:02بلکل جیتنے نہیں دیں گے
12:03بلکل
12:03انہیں بھی تو خواتین کی طاقت کا اندازہ ہونا چاہیے
12:06چلو چلو
12:08آئے آئے
12:15وہاں کیا کر رہی ہوں نینا
12:18تم پھر سے چھت پر چڑ گئی
12:19ہاں
12:20تمہارا تو دماغ کی کام نہیں کر رہا
12:21پاگل ہوگا یوں پوری کی پوری
12:22نیچے اترو
12:25آجا
12:27نہیں نہیں اترو ہوں گی میں
12:29کیا مطلب ہے
12:30کھر جاؤں گی میں
12:31ٹرڑ لگ رہا ہے
12:33میرا مطلب
12:34نہیں کر پاؤں گی میں یہ
12:35اچھا وہیں رہو تم
12:36ہے
12:37وہیں رہو
12:37ایک منٹ
12:40آجا
12:43ایک منٹ
12:52میں مدد نہیں کروں گا
12:54تم خود سے نیچے
12:54اتر نہیں کوشش کرو گی
12:55بلکہ ایسا کرو کہ
12:56تم نیچے گر جاؤ
12:57پھر شاید تمہاری آداشت
12:58واپس آ جائے
12:58اوہ نو
12:59میں اگر اتنی اوپر سے گروں گی
13:01تو میرے ہاتھ پاؤں
13:02ٹوٹ جائیں گے
13:03اوپر کہاں سے آئی تھی
13:03وہاں سے
13:04تو پھر وہیں سے
13:06نیچے بھی آ جائنا
13:06میں جا رہا
13:07سنان مجھے اکیلہ
13:08چھوڑ کے منٹ جاؤ
13:09مجھے ڈڑ لگتا ہے
13:10میں تمہیں اکیلہ
13:12نہیں چھوڑ سکتا پاکل
13:13تم کتنی پیاری اور اچھی ہو
13:29اور میں تم سے بھی
13:31بے حد پیار کرتا ہوں
13:32تو زیادہ شور مت کرنا
13:33تیار ہو جاؤ
13:34اگر میں وہ باکس کھول سکتا ہوں
13:36تو تمہیں کیوں نہیں
13:37یہ تو زدی ہے
13:41یہ تو میرے بائیں ہاتھ سے
13:43بھی نہیں کھل رہی
13:44کیا کروں
13:45کھل جا
13:46زیادہ غصہ مت دلاؤ مجھے
13:51ارے بھائی کیا دیکھ رہے ہو
13:52گاڑی خریدنا چاہتے ہو
13:53بہت مہنگی ہے
13:53تم خرید نہیں پاؤ گے
13:54اوف آبیت
13:55ہیئر پن بھی کام نہیں کر رہی
13:57اب مجھے اس لوگ کو
13:58توڑنا ہی ہوگا
13:58کچھ ڈھونڈتا ہوں
13:59اوفو یہ تمہیں
14:01سوچ سے بھی زیادہ زدی ہے
14:02چلو کئی اور سے ٹرائے کرتے ہیں
14:04گاڑی کے اندر جانے کا راستہ ہوگا
14:06یہاں پہ بھی کوئی راستہ نہیں
14:08یہاں سے بھی نہیں جا سکتا
14:09آبیت
14:10اب تمہیں اس کے ساتھ
14:11زبردستی کرنی پڑے گی
14:12کیا مصیبت ہے
14:17میرے جرمن ہونے کے خیال کرلو
14:18تھوڑا سا
14:19ورنہ کبھی نہیں آؤں گا جیمنی
14:20اوفو یار
14:23بہت مبارک ہو تمہیں آبیت
14:24کہا تھا نہ کہ کھول لوں گا نا یار
14:25کتنی بے وقوف ہو تم نینا
14:27کہ اگر تمہاری گاڑی کو چھلا لے گا
14:28تو میں کبھی معلوم نہیں ہوگا
14:29کیا خیال ہے
14:30ہاں
14:32جانتی ہو کتنی بتمیزی کی ہے آج تم نے
14:34لیکن میں تمہیں ماف کر دوں گا
14:35اگر تم بغیر کسی نقرے کے سٹارٹ ہو جاؤ
14:37تو میں اگلی ڈیٹ پہ تمہیں اپنے ساتھ لے کر جاؤں گا
14:39یہ پرومس ہے میرا
14:40کرین والا یا ریڈ والا
14:42اسی طرح کرتے ہیں موویز میں
14:43نینہ
14:50سوری یا تمہاری گاڑی چوری کرنے کے لیے
14:52تم ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا عابد
14:54لیکن مجھے بہت مزا آ رہا ہے
14:55ایسا لگ رہا ہے کہ کوئی ہالی وڈ فلم چل رہی ہے
14:57آہ
14:59ییس عابد
15:00تم نے کر دکھایا
15:01تم نے کر دکھایا
15:02عابد
15:05تمہیں شرمندی کی فیل کرنے کی
15:07بلکل بھی ضرورت نہیں ہے
15:07کیونکہ تم نے یہ گاڑی چھوڑائی نہیں ہے
15:09کیونکہ یہ گاڑی تو میری بیس فرینڈ کی ہے
15:10اور بیس فرینڈ کی چیز تو اپنی ہی ہوتی ہے
15:12تو پھر تمہیں اتنے سوچنے کی ضرورت نہیں ہے
15:14عابد ویسے بھی تم اس کی جان بچانے کے لیے جا رہے ہو
15:16اب ٹائم آ گیا ہے اس کی جان بچانے کا
15:18چلو چلیں
15:18تم چوڑ نہیں ہو بلکہ ایک ہیرو
15:20چلو چلیں
15:21زبردستے بک
15:25ساری نائس شفٹس مکس کر دی تم نے
15:27بہت اچھا کیا تم نے
15:29میں نے تو پس اپنی کوشش کی ہے
15:30اب جاؤ اور اس کو اس کی جگہ پر رک دو
15:32لیکن دیہان سے کوئی تمہیں دیکھے
15:34ٹھیک ہے ڈاکٹر
15:34ہیلو آپا
15:54سنان کیسے ہو تم
15:56اور یہ بتاؤ نینا کیسی
15:57اس کی طبیعہ تو ٹھیک ہے نا
15:59ٹھیک ہے بلکہ کافی بہتر
16:00پریشان مت ہو
16:01نہیں یار
16:04یاداش تو اب تک واپس نہیں آئی
16:06اور جب تک نہیں آئے گی
16:07میں اس کے ساتھ یہی رہوں گا
16:08ٹھیک ہے
16:11ٹھیک ہے آپ ٹھیک ہے رہی
16:12ہاں ہاں میں سمجھ گی آپ کی بات
16:14ہاں میں اب اس سے مزید کچھ نہیں چھپاؤں گا
16:19ٹھیک ہے ٹھیک ہے آپ
16:21اچھا اب میں فون رکھتا ہوں
16:22آپ سے پھر بات ہوگی
16:23خدا حافظ
16:31اور پھر وہ خصے میں اس کی سیکل چھین کے بھاگ گیا
16:48ارے سر وہاں چلتے ہیں
16:50ہاں جو چلو
16:53ہماری ڈیوٹی اچانک سے چینج کیسے ہو گئی ڈاکٹر
17:03کیا مطلب چینج ہو گئی
17:05میری نائی شیفٹ چینج ہو گئی
17:07مجھے ابھی پتہ چلا
17:07ڈاکٹر آپ ایسا کیسے کر سکتے ہیں
17:09ہماری اپنی بھی کچھ مصروفیات ہوتی ہیں
17:11میں یہ شیفٹ نہیں کر سکتا
17:13جی ڈاکٹر اور میں بھی یہ شیفٹ نہیں کروں گا
17:16ڈاکٹر اگر آپ کو ایسا ہی کرنا تھا
17:19تو ہماری پہلے ہی شیفٹ اچھی تھی بہت
17:20ڈاکٹر اسے کیسے چلے گا آخر
17:22اچھا بھے ٹھیک ایک منٹ رکھو تو میں دیکھتا ہوں
17:24لگتا ہے کہ کوئی غلط فہمی ہوئی
17:28آپ اس چیز کو اگنور کریں اور اپنا کام کرتے رہیں
17:32چلو لی دیکھتے ہیں کیا معامل ہے
17:37ابھی پتہ لگا لیتا ہوں
17:48اس وقت میں چاہتا ہوں کہ میں جل سے جل نینہ کے پاس پہنچ جاؤں
17:51مگر یہ اسطنبول کا ٹرافیک مجھے بہت تنگ کر رہا ہے
17:53مگر اسطنبول میں کبھی ٹرافیک اور زندگی اتنی تیز تو نہیں تھی
17:56پتہ نہیں آج کیا ہو گیا ہے
17:58ایک تو مجھے ان بسوں سے بہت ڈر لگتا ہے
18:03ہلو
18:05زیادہ ڈرانے کی ضرورت نہیں ہے مجھے
18:07یہ کیا ہو رہا ہے
18:09کیا گاڑی ہے یار
18:12ان لوگ کو تھی جلدی کیوں ہے جلدی تو مجھے ہونی چاہیے
18:15نینہ میرا انتظار کریے
18:16اوہ سائیکل والے بھائی
18:17دیکھ کے یار
18:18کیا یار مجھے کس مسیبت میں بھسا دیا نینہ تم نے
18:22مجھے کس مسیبت میں بھائی
18:52یہ کیا دیکھ رہی ہوں میں
18:57جاک تو رہی ہوں نا
18:59یہ دیکھ کر ایسا لگ رہا تھا جیسے خواب دیکھ رہی ہوں میں
19:01مجھے اپنی فیلنگ زاہر نہیں کرنی
19:03ورنہ اس کو لگے گی کہ سچ میں میری آتاش واپس آگئی
19:06کتنا ہینسوم ہے یہ
19:08سونے سے بہتر ہے
19:14کہ میں اندر جا کر کچھ جوس وغیرہ بنا کر لاؤں اس کے لئے
19:17ہاں
19:18آئی
19:21آئی
19:23آئی
19:50آئی
19:51یہ جانبوچھ کر نہیں کیا مینے سنان
19:53ایسا کیوں ہوتا ہے ہمیشہ میرے ساتھ ہی ایسا کیوں ہوتا ہے
19:56ایسا کیوں ہوتا ہے آخر
19:57ایک منٹ ایک منٹ
19:57کیا کہا تم نے ہمیشہ ایسے کچھ ہوتا ہے
20:00کچھ خیاد آیا کیا
20:01ہاں
20:03نہیں نہیں تو
20:05نہیں تو
20:05کچھ خیاد نہیں آیا
20:07آپ نے ہی تو بتایا تھا مجھے
20:09کہ میں
20:09چھت سے بھی گر گئی تھی ہاں
20:12اور ہاں آپ نے یہ بھی تو بتایا تھا
20:13کہ میں ہمیشہ ایسی ہی حرکتیں کرتی ہوں ہاں
20:16ہائی فکر میں چلدی میں رہتی تھی
20:17اور کوئی بھی چیز گرا دیتی تھی میں
20:19ابھی بھی دیکھیں وہی کیا ہے میں نے
20:21اس لیے بس موں سے نکلیاں میرے
20:24ٹھیک ہے
20:25ایسا کرتی ہوں کہ وہ
20:27یہ سب اٹھا لیتی ہوں میں
20:29اچھا
20:31آپ کنٹینیو کریں
20:39اوکے
20:43آہ
20:50ارے بازل تم یہاں کیا کر رہے ہو
20:52تم جانتے ہو نا بطور چیف تم ایسے نہیں لیٹ سکتے
20:55اسی لیے تمہیں تھوڑا احتیاط سے کام لینا چاہیے
20:57تمہیں تو بہت خوشی ہو رہی ہوگی
20:59مجھے اکیلا چھوڑ تو تاکہ میں خود کو سمال سکوں
21:01آہ مجھے یہ تو نہیں معلوم کہ تم خود کو سمال سکو گے یا نہیں
21:04لیکن یہ مت بھولا کہ تم ہی نے یہ گیم شروع کیا تھا
21:06آئیلا
21:09کیا واقعی چیف بننا چاہتی ہو تم
21:12آہ
21:14ہاں بلکل
21:16میں چیف بننا چاہتی ہوں
21:18کیا تم ایسے نہیں چاہتے
21:20نہیں میں ایسے کچھ نہیں چاہتا
21:22میں تمہیں ایسے چیف دیکھنا چاہتا ہوں
21:24کیا مطلب
21:26تم سیریس ہو
21:29میرا مطلب ہے کہ اچانک سے یہ سب کیوں
21:33کیا تم واقعی سنجیدہ ہو
21:37سنجیدہ ہو میں آئیلا
21:38یعنی
21:39میں جانتا ہوں کہ تم یہ کر سکتی ہو
21:43تم سب سنبھال لوگی
21:45you're so intelligent
21:47کم آن بازل
21:49میری بات سنو
21:49تم ساتھ ہو نا میرے
21:53یہی کافی ہے
21:57یدرام میری بات سنجیدہ
22:00یدرام میری بات سنجیدہ
22:02آجو
22:03سنان
22:22سنان
22:30میں وہ میں ایسا کرتی ہوں کہ
22:33یہ سمان سمیٹ لیتی ہوں میں
22:34نینا ایسا کچھ بھی نہیں ہوگا
22:37دیکھو تم آج میری مہمان
22:38تو سب کام میں کروں گا
22:40تو یہاں کا سب کچھ میں سمیٹوں گا
22:41اور میں اس بھی میں ساف کروں گا
22:43تمہیں کام کروں
22:43تم جب تک کافی بناو
22:44ٹھیک ہے
22:45اوکے
22:46تو پھر
22:47میڈم نینا آپ یہاں بیٹھنا پسند کریں گے
22:52مجھے
22:58موسیقی
23:27تم نے پانی گرا دیا مجھ پر
23:35تو اور کیا کرتا میں
23:37اچھا ٹھیک ہے
23:38تو پھر میں جا کے چینج کر کے آتی ہوں
23:41ہاں ہاں جاؤ تم چینج کر لو
23:42اور کچھ اور پہننا ٹھیک ہے
23:43ہاں کیا کہا
23:44رکو رکو
23:47اس سے پہلے کہ تمہیں غلط فہمی ہو
23:48تم یہی رکو میں بھی آتا ہوں
23:50ابھی آیا
23:52کیا ہوگا
23:57پتہ نہیں وہ دونوں کیا کر رہے ہوں گے
24:00اللہ کرے کہ ٹھیک ہوں
24:02یہ لچائے
24:02شکریہ
24:03وہ اسے ہمارے فارم ہاؤس لے کے گیا
24:05امید ہے کہ ان کا اچھا وقت گزر رہا ہوگا
24:07اللہ کرے کہ ٹھیک ہوں
24:09پتہ نہیں وہ دونوں کیا کر رہے ہوں گے
24:11دعا ہے کہ وہ جل ٹھیک ہو جائے
24:13کاش وہ دونوں ایک دوسرے کو اپنی فیلنگز بتا دیں
24:21اتنی بے چین ہونے کی ضرورت نہیں آئیلا
24:23پیرے خیال میں تو
24:24دونوں اپنے جذبات کا اظہار کر دیں گے
24:27دعا تو میری بھی یہی ہے
24:29ہونا تو یہ بہت پہلے ہی چاہیے تھا
24:31بازل میں بہت تھک گئی ہوں آج
24:34تمہاری کوئی فیوریٹ فلم دیکھتے ہیں
24:35ارے یار فلم کا تو کوئی موڈ نہیں ہے
24:37خیر دیکھتا ہوں میں کونس فلمیں رکھیوں ہوں
24:39اور آ گیا میں
24:43یہ لو
24:44یہ پہنو کیا اب تم
24:46کیا ہے یہ
24:47خود ہی جا کر دیکھ لو
24:49جا
24:49جلدی
24:55کس قسم کی سڑک ہے یار
25:05میں نے ایسی جنگہ کبھی زندگی میں نہیں دیکھی
25:07بلکل میدان جیسی ہے
25:08اس سے تو بہتر ہوتا
25:09کہ میں میدان میں چلا جاتا
25:10جامری میں تو میں نے ہمیشہ گاڑی ہائیوے پہ چلائی ہے
25:13وہ بھی دین سو کلومیٹر کم سے کم
25:15خیر ہے نینہ
25:16تم فکر نہ کرو بلکل
25:17میرا انتظار کرو
25:18میں نے کہا نہ کہ میں آ رہا ہوں لیکن پتہ نہیں ہے کہ اس بیٹل کے ساتھ پہنچ پاؤں گا کی نہیں
25:22پتہ نہیں کتنے دن لگ جائیں گے مجھے پہنچنے میں
25:25دیکھو یہ بات میں مانتا ہوں کہ میں نے شروعات ٹھیک نہیں کی
25:27اور یہ بھی مانتا ہوں کہ بہت غصتا کیا تم پر
25:29تو اب تم
25:30تم ناراضگی چھوڑ دو
25:31تمہارا دوسرا گیر کیسے لگے گا
25:35مجھے ساتھ کوپریٹ کرو مجھے مہا پہنچنا ہے
25:37بھائی کونسی ایسی گاری ہوتی ہے
25:39جو اتنی سلو اتنی سلو چلے
25:41کیسے ایسے کوئی گاڑی چل سکتی ہے
25:43تم خود سوچو یار
25:44میں تو تمہیں یہ کہہ کر بیج ڈالوں کہ کسی ڈاکٹر کے استعمال میں تھی
25:47بلکل نہیں چلی ہے اور بگ بھی جاؤگی تم آرام سے
25:49مگر وہاں جا کے کیا کروگی ہمیں تو یاد کروگی نا
25:52اور نینر جیسا مالک نہیں ملنے والا تم ارز دنیا میں
25:54واو
26:15نینا
26:16بہت خوبصورت لگائی ہو
26:19ویسے آپ بھی بہت ہینسوم لگ رہے ہیں
26:21ایسا لگ رہا ہے
26:25وہ دن
26:27میرا مطلب ہے کہ ڈانس کمپٹیشن میں ایسی ہی ڈریسنگ کی تھی ہم نے
26:30وہ دن
26:33ڈانس کمپٹیشن
26:36نینا
26:40بس اب بہت ہو گیا ڈرام
26:41تمہیں سب کچھ یاد آگیا ہے
26:43میں اسی وقت سمجھ گیا تھا جب ہم فیول بھروا رہے تھے
26:47اب بس بھی کر دو یہ ڈراما کرنا پلیز
26:50نو نو نو نو نو نو
26:52نہیں کچھ نہیں آدھا ہے مجھے
26:53نہیں
26:54میرا مطلب کہ
26:55اس دن کچھ ٹیبل پر جیسے آگ لگ گئی تھی
26:58اور پھر تم نے مجھے
26:59ایسا ہی ایک ڈریس بھی لاکر دیا تھا
27:01اور پھر ہم نے ایک ڈانس کمپٹیشن میں ایک ساڈ ڈانس بھی کیا تھا
27:04کچھ کچھ یاد آ رہا ہے مجھے
27:06اچانک سے میرے زہن میں باری باری باری
27:08کچھ کچھ یاد آ رہا ہے
27:09آہستہ آہستہ مجھے ہر چیز یاد آتی جا رہی ہے مجھے
27:13یہ تو موجزہ ہو گیا
27:15موجزہ ہو گیا
27:16ہاں
27:16پٹ پٹ پٹ پٹ
27:18نینا تم سے یہ سب نہیں ہوگا
27:23تو اس لیے چھوٹ بولنا بند کرو
27:25اگر تم
27:29میرے بارے میں جانتے تھے کہ میری آداشت واپس آ گئی ہے
27:34تو کچھ کہا نہیں مجھ سے
27:40مجھے نہیں پتا کہ میں نے کیوں کچھ نہیں کہا
27:41دیکھو نینا
27:44ہم یہاں کیوں آئے تھے
27:45تمہاری آداشت واپس رہنے کے لیے ہے نا
27:48تو اب تمہاری آداشت واپس آ گئی ہے
27:50تو ہمیں واپس جانا ہوگا
27:51ٹھیک ہے
27:52مجھے تھب ہی پتہ چل گیا تھا
27:54کہ تمہاری آداشت واپس آ گئی ہے
27:55لیکن میں نے کچھ اس لیے نہیں کہا کہ
27:57کیونکہ میں واپس نہیں جانا چاہتا تھا
28:03کھا
28:33کیا ہوا کچھ چاہیے کیا
28:37نہیں میں انہیں فان کرنا چاہ رہی تھی
28:39فان کروں کیا
28:41مرزی ہے یار
28:42ویسے کرنے کی ضرورت نہیں ہے دیکھ لو
28:44چلو میں انہیں فان کرتی ہوں
28:47نینا
28:53میں بہت ڈر گیا تھا
28:58I mean
28:59ڈر گیا تھا کہ تمہیں کیسے وہ سب کہوں
29:02جو تمہیں میں کہنا چاہتا تھا
29:05اور مجھے
29:08ہمیشہ اس لمحے کا انتظار تھا
29:12یعنی
29:14میں نے کوشش بھی کی تھی
29:17کہ تم
29:18اسی دھرہ
29:19مجھ سے اقرار کرو
29:21تو پھر جناب
29:28میں اقرار کرتا ہوں
29:30ہاں
29:32یہ سب کچھ تمہارے لیے
29:37اچھا یہ دھر آؤ
29:40لیکن
29:43میوزک
29:44نہیں
29:44اپنا سر جارا یہ دھر رکھو
29:48مجھے
30:18وہ لوگ فون نہیں اٹھا رہے میرا یار
30:33بازل کیا مطلب ہو سکتا ہے اس بات کا کچھ ہو تو نہیں کیا ان دونوں کو
30:37کیوں پریشان ہو رہی ہو آئیلا
30:39ایسا کچھ کیوں ہوگا
30:40پتہ نہیں کچھ اچھا فیل نہیں ہو رہا مجھے
30:42تم جانتے ہو اب میری سانس رک رہی ہے
30:45یہ کوئی نارمل بات نہیں ہے یار
30:47وہ لوگ فون نہیں اٹھا رہے
30:48نانا
31:04آئی تنک اس بار سب کچھ ٹھیک رہے گا
31:08ہا شاید
31:11موسیقی
31:21موسیقی
31:25موسیقی
31:27تم نے جو کیا میرے ساتھ
31:47یہ تمہیں اس کی سزا مل رہی ہے ننم
31:48ہاں
31:52یہ آواز کیسی تھی
31:57کون ہے وہاں
32:02نینہ درو مر
32:12میں ہوں نہ یہاں تمہارے ساتھ
32:14ریلاکس ہو جو پلیز
32:15یہاں آکے بیٹھ چاہو رام سے
32:19آرام سے
32:20شاباش
32:21سب ٹھیک ہے بیٹھ چاہو
32:23میں بھی دیکھ کر آتا ہوں
32:24ٹھیک ہے کہیں جانے کی ضرورت نہیں
32:26میں بھی آتا ہوں
32:27ٹھیک ہے
32:29ٹھیک ہے
32:30ٹھیک ہے
32:31ٹھیک ہے
32:33ٹھیک ہے
32:35موسیقی
33:04سنان کو تیدر کیسے ہو گئے ابھی تک واپس کیوں نہیں آیا
33:11بہت ڈر لگ رہا ہے مجھے
33:13یاللہ ہماری حفاظت کرنا سنان واپس آجا جلدی
33:16پلیز وعدہ کرتی ہوں آئندہ کبھی چھوڑنے ہی بولوں گی میں
33:18اور میں اپنی پریٹ کا سارا کھانا بھی ختم کروں گی
33:21وعدہ کرتی ہوں میں
33:22مہا کیا ہو رہا ہے یار
33:30ڈر لگ رہا ہے مجھے
33:34سنان
33:40نینہ نینہ تم ٹھیک تو ہو نا کیا ہوگا تمہیں
33:48ہاں نینہ
33:50میں
33:51جر گئی تھی بہت
33:53ٹھیک ہے ریلاکس
33:54درنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے نینہ میں ہوں نا
33:56ویسے بھی کچھ خاص نہیں دا وہاں پر
33:59آئی مین ہو سکتا ہے ہوا تیز چل رہے ہو یا پھر کوئی جانوار ہو سکتا ہے
34:02تمہیں ڈرنے کی ضرورت نہیں
34:04ریلاکس اور میں آئندہ تمہیں کبھی چھوڑ کر نہیں چاہوں گا
34:07پرومیس
34:08اب ٹھیک ہو تم
34:10سنان
34:12ہم
34:13کیا چلے ہم یہاں سے
34:15کچھ ٹھیک نہیں لگ رہا مجھے یہاں
34:17ٹھیک ہے ٹھیک ہے نینہ جیسا تم کہو
34:19تم اندر جا کر چینج کر لو
34:20میں سمان پیک کرتا ہوں ہوتی دیر میں پھر ہم نکلتے ہیں یہاں سے
34:23اوکے
34:24تم نے
34:26اتنی کوشش کی مگر
34:29کوشش کی
34:31چوزایا نہیں گئی
34:33چلو
34:35چلو
34:37نینہ
34:41اب بس بھی کرو ڈرنہ
34:43نہیں ہو سکا
34:53نہیں ہو سکا مجھ سے
34:55ناکام ہو گیا میں
34:57سنان نے تقریبا دیکھی لیا مجھے
34:59امید ہے
35:01پہچان نہیں سکا ہوگا
35:03جب تک میرا انتقام پورا نہ ہو جائے میں نہیں چھوڑوں گا اسے
35:08ٹھیک ہے جہاں تم نے مجھے چھوڑا تھا وہیں پر آ جاؤ
35:12ٹھیک ہے
35:13ٹھیک ہے
35:15ٹھیک ہے
35:17ٹھیک ہے