- 1 day ago
Category
📚
LearningTranscript
00:00I will talk about short videos talking about what happened during the video.
00:03Today we're going to talk about our people's thoughts.
00:05It causes our views and our paths why?
00:09We want our views and our hopes and desires.
00:10Today people's thoughts that we want to talk about the video.
00:13And we still have thoughts about the videos.
00:15What we want to talk about is that the videos are going about the video.
00:20It doesn't mean we want to talk about those videos that today will interact with us.
00:25We need to talk about the video.
00:26چاہیے چوتھی ہونی چاہیے پانچویں ہونی چاہیے چھٹی ہونی چاہیے ٹھک ٹھک پوری پوری رات لانڈے لپاڑے لگے رہتے ہیں
00:32جتنے بھی نفسیات کے ماہر ہیں بلکہ مشاہدہ کر لو یہ چیز دماغ کا بیڑا غرق کر دیتی ہے انسان کے
00:41کھوپڑی کو تباہ کر دیتی ہے یہ
00:44کسی ماہر نفسیات کی ایک ویڈیو سامنے آئی جس میں اس نے بتایا ایسے علمی ویڈیوز میں دیکھتا ہوں
00:52کہ فن لینڈ یورپ کا ایک کنٹری ہے فن لینڈ
00:59وہاں ہوا یہ کہ ان لوگوں نے بہت پیسہ خرچ کیا کہ بچوں کی کتابوں سے جان چھڑاؤ اب
01:05ڈیجیٹل دور ہے تو بچوں کو ٹیپ دے دیا اور آن لائن ٹیچنگ شروع کر دی
01:10سامنے میں آرہی ہے بات کیا دے دیا بچوں کو ٹیپ
01:13بھئی ٹیپ میں ہی ساری کتابیں ہوں گی اور نیٹ سے ہی سب کچھ پڑھیں گے
01:17اور اس کے پیچھے یہ فلسفہ تھا اب کتابوں کی دنیا سے نکلو
01:22اب ٹیچر کی دنیا سے نکلو آن لائن ٹیچنگ آن لائن ٹیچر سب آن لائن
01:28بہت پیسہ خرچ کیا اس کے جو بھیانک نتائج سامنے آئے نا
01:34تو پھر اچھا میں نے یہ ویڈیو فن لینڈ میں ہمارے دوست ہیں وہ ٹیچر رہے ہیں سکول میں
01:40پہلے ان کو بھیجی کیونکہ انٹرنیٹ کی ہر خبر قابل اعتماد نہیں ہوتی خوب سمجھ لو
01:45لوگ کیا کرتے ہیں کوئی دیکھا کوئی کلپ دیکھا آپ فوراں بیان داغ دیا
01:49بھائی ہو سکتا ہے پھیک رہا ہوں لمبی لمبی
01:51ہمیں کیا پتا
01:53تو فن لینڈ میں مجھے سہولت یہ حاصل ہے پوری دنیا میں اللہ کا شکر ہے ہر جگہ سلام دعائے
01:59ابھی میں امریکہ میں ایک یونیورسٹی کے پروفیسر سے ملا ہوں
02:03ہیں پاکستانی لیکن کافی سالوں سے وہاں پڑھا رہے ہیں
02:05بہت خدمات ہیں ان کی تو ان سے بھی انشاءاللہ استفادہ ہم کریں گے
02:11اور میں نے کہا کہ اگلے ٹرپ میں آپ کی یونیورسٹی میں جاؤں گا آپ کے لیکچر میں بیٹھوں گا انشاءاللہ میں
02:15تو وہ ٹاپک کیا ہے وہ پھر بعد میں بتاؤں گا آپ کو جس ٹاپک پر میں بات کروں گا
02:19خیر یہ ہمارے جو دیسی لبرل طبقہ ہے نا پاکستان میں یہ بہت اللو بنا رہے ہیں لوگوں کو
02:25آج کل ایک انٹی آئی وی ہیں وہ پھیکتے جا رہی ہیں پھیکتی جا رہی ہیں لوگ لپیٹ رہے ہیں
02:30کہہ رہی امام غزالی جو ہے نا امام غزالی وہ سائنس کے خلاف تھے
02:36دیکھو کچھ دیسی لوگ ایسے ہیں جو اسلام کا لبادہ اڑتے ہیں
02:41اپنے آپ کو مسلم کہتے ہیں لیکن ان کی تحریک کا حاصل یہ ہے کہ مسلمانوں کو
02:46زیرو کر کے دکھایا جائے اور مسلمانوں کو ان کی نظر میں گرا دیا جائے
02:51بولا تم کسی کام کے نہیں ہو تم بالکل بیکار لوگ ہو
02:54تو دعویٰ ان کا زبان سے یہ نہیں ہوتا لیکن اس کا ریزلٹ یہی
03:02نکل رہا ہوتا ہے یعنی مسلمانوں کو نا جوتا دکھاتے رہنا بس تم
03:06دو ٹکے کے نہیں ہو دو ٹاکے مغربی دنیا کی کا سپیریئر ہونا آپ
03:11مان لو اور جب آپ ان کو سپیریئر ہونا مانو گے نا تو آہستہ آہستہ
03:15ان کے نظریات کو بھی فالو کرو گے آپ تو امام قیسر احمد راجہ کو
03:20اللہ جزائے خیر دے اکیلہ کھڑا ہوا ہے ان لوگوں کے
03:24مقابلے میں جواب دینے کے لیے ایسے دیسی لبرل کے مقابلے میں
03:27امام غزالی سائنس کے خلاف نہیں تھے اگر وہ سائنس کے علڑ
03:32اطلاق مخالف ہوتے اس دور میں بھی اس کے بعد میں بھی مسلمانوں
03:37نے سائنس کے ہر شعبے میں ٹھیک ٹاک ترقی کی ہے گورے ہماری
03:41یونیورسیوں میں سائنس پڑھنے کے لیے آیا کرتے تھے قرآن
03:43پڑھنے کے لیے نہیں آتے تھے یہ زیادہ پرانی بات نہیں ہے پندروی
03:48صدی تک یہ ہوتا رہا ہے پندروی صدی سے پہلے تک انگریز ہماری
03:53یونیورسیوں میں پڑھنے کے لیے آیا کرتے تھے وہ قرآن و سنت
03:55تھوڑی پڑھ رہے تھے وہ سائنس اور ٹیکنالوجی پڑھ رہے تھے وہ ایک
03:58انگریز نے یہ بات لکھی کہ اگر مسلم سائنٹس نہ ہوتے تو آج
04:04ہم جس ترقی پر پہنچے ہوئے ہمیں یہاں تک پہنچنے میں کم سے کم
04:08پانچ سو سال لگتے مسلمان سائنس دانوں نے پانچ سو سال کا
04:11فاصلہ کم کر دیا ہے امام غزالی جس فلسفے کے خلاف تھے وہ وہ
04:15فلسفہ تھا جو ہوائی باتوں پر ہو مسلمانوں میں جو کیمیسری تھی اس
04:19میں کچھ لوگوں نے لمبی لمبی پھیکنا شروع کر دی کہ ہر چیز کو سونا
04:23بنانا ممکن ہے بہت سارے سائنس دانوں کی عمریں اس میں برباد ہو
04:26گئی کہ یوں اس سونے کو فلاں دھات کو فلاں دھات کے ساتھ ملایا جائے
04:32اور یہ کام کیا جائے تو اس سے سونا بن جائے گا اس طرح کی کچھ سائنس
04:36کی بیسز پر کچھ فضول چیزیں ہماری سوسائٹی میں شامل ہو گئی تھی امام
04:41غزالی جیسے لوگوں نے ان پہ رد کیا ہے اہل اطلاق فلسفے اور
04:45سائنس پہ رد نہیں کیا امام ابو یوسف سے بھی منقول ہے حکمی فی
04:48اہل الکلام یا یضربو بالجریدی ونیعال امام ہونی پا کے شاگرد
04:51ہے نا امام ابو یوسف وہ کہتے ہیں کہ یہ اہل کلام جو پڑھتے ہیں
04:55نا میرا میرا حکم ان کے بارے میں یہ ہے کہ ان کو جوتوں سے مارا جائے
05:00تو وہ علم کلام وہ نہیں تھا جو فائدہ والا علم کلام ہو وہ علم کلام
05:04تھا جو بحث برائے بحث جس کا کوئی سوسائٹی کو فائدہ نہیں تھا
05:08فضول بحثیں ورنہ امام ابو یوسف کا دور تو میرے بھائی بنو
05:12امیہ کا کیعوروش کا دور تھا اس وقت تو مسلمان سائنسدانوں کا بھی
05:17راشت تھا دنیا مسلمان توپے بنا رہے تھے سلطان محمد فاتح نے اس وقت
05:22اس وقت یعنی ساتھویں صدی حجری میں دنیا کی سب سے بڑی توپ بنائی تھی دنیا کی
05:27سب سے بڑی توپ کا سہرہ کس کے پاس تھا مسلمانوں کے پاس تھا اور
05:32میں نے الجزائر کی توپیں فرانس میں اپنی آنکھوں سے جا کے دیکھی
05:36ہیں جو مسلمان سائنسدانوں نے بنای تھی عربی میں ان پر تاریخیں
05:40بھی لکھی ہوئی ہیں میں نے ویلوگ بھی بنایا تھا اس کا فلکیات کا علم
05:45ہو میڈیکل سائنس کا علم ہو ہر میدان میں ہم آگے تھے لیکن آج کچھ
05:50دیسی ایسے پیدا ہو گئے جو آپ کو نیچہ دکھاتے رہیں گے پہلے سوال
05:53قائم کریں گے بتاؤ اتنی ساری ایجادات میں آج مسلمانوں کی ایجاد
05:58کونسی ہے کتنی ایجادات ہیں جواب zero پنکھا کس نے بنایا گوروں
06:04نے بنایا ہوائل کس نے بنایا گوروں نے بنایا اور بھائی مانتے ہیں
06:09ساری ایجادات ان کی ہیں ان ایجادات یہ جو سائنسی ترقی آج جہاں
06:15تک ہے یہ اچانک تھوڑی ہو گئی ہے دیکھو آپ جب ایک بلڈنگ بنا رہے ہو
06:20آپ نے پہلے کھوڑا سریعہ ڈالا جو مشکل کام تھا اس کی بنیاد
06:24ڈالی جو مشکل کام تھا پھر آپ نے اس پہ امارت کھڑی کرنی شروع
06:29کی مشکل کام تھا اب جب اس کی فنشنگ کا ٹائم آیا اس سے فائدہ
06:33اٹھانے کا ٹائم آیا کسی دوسرے نے آکے کر دیا تو سارا کریڈٹ تو
06:36وہ لے جائے گا یہ ایسا ہی جیسے جماعت اسلامی کے سارے پروجیکٹ جو
06:41جماعت اسلامی نے شروع کیے تھے کراچی میں تو مصطفیٰ کمال
06:46صاحب نے آکے اس کی تکمیل کر دی سارا کریڈٹ کس کے کس کو چلا گیا
06:49صحیح گیا چلو تکمیل تو کی نا اچھا کام کیا میں تو مصطفیٰ کمال
06:55کو اس کا دیتا ہوں کریڈٹ وہ یہ بھی کر سکتا تھا نہ کرے لیکن
06:58بنیاد کس نے رکھی تھی نعمت اللہ خان نے میرے بھائی ان سائنسی
07:02اصول سائنسی علوم کی بنیادیں مسلمانوں نے رکھی ہیں اب پھل کھانے
07:07کا وقت آیا ہے تو آخری میں یہ لوگ آئے ہیں اور انہوں نے اچھا
07:11اس خاتون نے گڑ بڑ کیا کی ہے اس خاتون نے کہا دیکھو علامہ
07:15اقبال یہ کرتے ہیں علامہ اقبال نے کیا لکھا ہے علامہ
07:17اقبال نے مسلمانوں کے زوال کی آبے بھائی علامہ اقبال کی آدھی
07:20بات نگل کر رہی ہو علامہ اقبال ہی کا شیر ہے کتابیں اپنے آبا کی
07:24جو جا کے دیکھیں یورپ میں پورا شیری بتا دو یار ایک تو شیر میں
07:29مگر وہ علم کے کوئی انسان کا بچہ ہے تو شیر پڑھ مگر وہ علم
07:38کے موتی کتابیں اپنے آبا کی جو جا کے دیکھیں یورپ میں تو دل
07:42ہوتا ہے سی پارا کہتے ہیں میں نے اپنے باپ دادا کی جو سائنسی
07:46علوم کی یورپ میں قرآن و سنت کی تفصیلیں تھوڑی رکھی ہوئی تھی
07:48علامہ اقبال کہتے ہیں میں جب یورپ میں جا کے اپنے باپ
07:53داداؤں کی جو سائنس کی کتابیں ہم نے یورپ کی یونیورسیوں میں
07:56دیکھیں تو میرا دل تیس ٹکڑے ہو گیا کہ ان کتابوں سے انہوں
08:00نے فائدہ اٹھایا ہم پیچھے رہ گئے لیکن فائدہ ہماری ہی
08:03کتابوں سے اٹھایا انہوں نے چار چار سو سال تک ہماری
08:06یونیورسیوں میں پڑھتے رہے ہیں یہ لوگ لیکن آج کچھ دیسی
08:12کمبخت ایسے آ رہے ہیں جو ہمیشہ تمہیں جوتا دکھاتے رہیں
08:14گے تو یہ ہے وہی کہ ان کا کام ہے زیادہ نہیں جاتا پھر لوگ
08:20کہتے ہیں محسوس صاحب جذباتی ہو رہے ہیں تو ان لوگوں سے
08:23اشیار رہو تب ہی میں قیسر احمد راجہ کا اس لیے ریفرنس
08:26دیتا ہوں کہ ان لوگوں کو انہی کے زبان میں جو صحیح
08:29بندہ کام کر رہے ہیں نا ان کی زبان میں اللہ جزائے خیر دے
08:32قیسر احمد راجہ تو آپ جو مسلمانوں میں آج خرابی ہے وہ
08:38بتاؤ ہمارے باپ دادا ایسے نہیں تھے جیسے ہم میں بھائی ہمارے
08:42اسلاف اور ہمارے باپ دادا آج سے پانچ سو سال پہلے تک
08:47ایک ہزار سال مسلمانوں کی تاریخ میں ایسے گزرے کہ ایک
08:53ہندو کا بیان میں نے خود سنا ہے ہندوی سکولر کا کہتا ہے
08:56آج آپ کو سائنس کی ہر فیلڈ میں مسلم بھی نظر آئیں گے ہندو
09:01بھی نظر آئیں گے سکھ بھی نظر آئیں گے انگریز بھی نظر آئیں
09:04گے ہر طبقہ نظر آئے گا جیپنیز بھی نظر آئیں گے فرنچ
09:06بھی نظر آئیں گے لیکن دنیا نے ایک ہزار سال ایسا دیکھا ہے
09:10کہ کسی بھی فیلڈ میں
09:12مسلم سائنٹس کے علاوہ
09:13کوئی اور نام آپ کو
09:14نہیں ملے گا
09:16یہ ہماری
09:17تاریخ کا ایک شاندار حصہ ہے
09:20جس کو آج یہ دیسی لبرل لوگ
09:21کیا کر رہے ہیں
09:22مسک کر رہے ہیں
09:22امام غزالی نے
09:23فلسفے کی مخالفت کی
09:25بھائی امام غزالی نے
09:26اس فلسفے کی مخالفت کی تھی
09:27جو مسلمانوں میں
09:28کچھ ایسے فلسفی لوگ بھی تھے
09:30جیسے کہتے تھے
09:31ہر چیز چار آناسر سے ملکے
09:33بنی آگ ہوا مٹی پانی
09:34اس کی کوئی دلیل نہیں
09:35وہ پھیک دی انہوں نے
09:36ہر چیز کو سونا بنانا
09:38ممکن ہے پھیک دی
09:39ان چیزوں کی مخالفت کی
09:40امام غزالی نے
09:41بات کو جلی سے سبیٹتا ہوں
09:42وقت پورا ہو گیا ہے
09:43ٹائم کم مقابلہ سخت
09:45آپ کا کام ہے
09:47جہاں سے بات چھوڑی ہو
09:47بتا دیا کریں
09:48ٹائم اسی میں
09:49ہمارا کا فضائے ہو جاتا ہے
09:51ہاں
09:54تو میں بتا رہا تھا
09:54فن لینڈ میں
09:55انہوں نے کیا کیا
09:56آن لائن وہ سیٹ اپ
09:57شروع کیا
09:57کہ بچوں کے ہاتھ میں
09:59ٹائم ہوگا
10:00اور بس کمپیٹر پہ
10:01آن لائن
10:02ٹیچر بھی
10:03ریکارڈڈ ٹیچر
10:04تو میں نے اپنے
10:06ایک دوست نے
10:06ٹیچر ہے
10:06ان سے تصدیق کروائی
10:07تو انہوں نے
10:08بتایا
10:09کہ ایسا تھا
10:10تو اس پہ پھر
10:11کنٹرول کیا گیا ہے
10:12ان کو جب
10:14بھیانک نتائج
10:15سامنے آئے نا
10:16کہ بچوں کی
10:16کھوپڑی کیا ہو رہی ہے
10:17اس سے
10:17ہر وقت
10:18ٹیپ سامنے
10:19رکھ رکھ کے
10:19کھوپڑی کیا ہو رہی ہے
10:20خراب
10:21تو اب وہ
10:22آن لائن ہے
10:23ٹیپ کا استعمال بھی ہے
10:24لیکن محدود استعمال ہے
10:25لے کر
10:26کس پہ آگئے وہ
10:27دوبارہ
10:27کتابوں پر
10:28تو اس لیے
10:30یہ جو موبائل
10:31ہر وقت
10:31ٹھک ٹھک ٹھک ٹھک
10:32چل رہا ہوتا ہے
10:32اس سے کھوپڑی
10:33خراب ہونے کے علاوہ
10:34کچھ بھی حاصل نہیں ہوتا
10:35ہم بار بار
10:36آپ سے ایک بات کہتے ہیں
10:37دیکھو
10:38موبائل
10:39یا
10:40انڈروائیڈ
10:42موبائل
10:42سمارٹ فون
10:43یا کمپیوٹر کے سامنے
10:44بیٹھنے سے پہلے
10:45سوچا کرو
10:46میں کیوں بیٹھ رہا ہوں
10:47یہ گھوڑے کی طرح ہے
10:49گھوڑے پہ بیٹھنے سے پہلے
10:51سوچتا ہے
10:51کدھر جانا ہے
10:52کیونکہ اگر
10:53بیٹھنے سے پہلے
10:54نہیں سوچا
10:55تو پھر گھوڑا بتائے گا
10:56تو انہیں کدھر جانا ہے
10:57آپ کو پتہ نہیں
11:00آپ گھوڑے پہ بیٹھ گیا
11:01گھوڑا بھی تیز رفتار
11:02ایک دعویٰ میرے ساتھ
11:04ایسا ہوا
11:04بہت تیز رفتار گھوڑا تھا
11:07میں نے
11:07پہلے تو میں نے
11:08اس کو بتایا
11:09ادھر جانا ہے
11:10میں ادھر چلا گیا
11:11اچھا گھوڑے کی
11:12وہ زین بھی نہیں تھی
11:13یعنی
11:15بلکل اس کی ننگی پشت پہ بیٹھا میں
11:17صرف وہ تھے
11:18اس کے نہیں
11:19وہ تھے جو پاؤں
11:19پھسانے والے
11:20ہم جب سیدھا سیدھا گئے
11:22تو میں نے
11:23گھوڑے کو گھوڑا
11:24اس کو سمجھ میں
11:25نہیں آیا
11:26تو وہ لے گیا
11:27میں کچھے میں
11:28اب مجھے لگا تھا
11:29کہ اسی گڑے میں گرے گا
11:30تو اس سے پہلے
11:30کہ وہ ہمیں گراتا
11:31ہم نے کہا
11:31خودی چھلانگ لگا کے گر جاؤ
11:33تو یہ پرانی بات ہے
11:33اس وقت ہم بلکل
11:34فریرے سے ہوا کرتے تھے
11:36باریک سے ہوتے تھے
11:37لوگ کہتے تھے
11:38ہمیں بھی پتہ نہیں
11:39یہ کنفرم نہیں ہے
11:40اتنا باریک ہوتا تھا میں
11:42تو
11:4323-24 سال عمرتی میری
11:45تو بہت باریک ساتھا میں
11:46تو میں نے کہا
11:47اس سے پہلے
11:48کہ گھوڑا مجھے گھما کے
11:49کہیں گرائے
11:50میں خود گر جاؤں
11:51تو زیادہ
11:52بہتر ہے
11:53تو میں نے خود
11:54چھلانگ لگائی
11:55تو وجہ کیا ہے
11:56گھوڑے کو
11:57آپ نے یہ تو بتا دیا
11:58کہ یہاں تک
11:58آگے دیوار تھی
11:59آگے گھوڑے کو بتانی تھا
12:01تو اس نے پھر
12:02اپنی مردی سے
12:02جانا شروع کر دیا
12:03تو یہ جو میڈیا ہے نا
12:06سمارٹ فون ہے
12:09یہ بھی گھوڑے کی طرح ہے
12:10اگر آپ نے اس کو
12:11پہلے گائیڈ نہیں کیا
12:12کہاں جانا ہے
12:13تو پھر آپ آکے بیڑھ گئے
12:15یہ آپ کو لے جاتا رہے گا
12:16ایک کلپ دیکھو گے
12:17دوسرا کلپ دیکھو گے
12:18تیسرا کلپ دیکھو گے
12:19جتنے ماہر نفسیات
12:21ڈاکٹر سے آپ ان سے پوچھو
12:22یہ آپ کے دماغ کو
12:23ایسا ڈیمیج کر رہا ہوتا ہے نا
12:25ایسا ڈیمیج کے باولے ہو جاؤ گے
12:27پاگل ہو جاؤ گے
12:27تھوڑے دنوں میں
12:28اور چھوٹے بچوں کے لیے
12:31تو انتہائی زہر ہے
12:32بچوں کے بہوش ہونے کے
12:33واقعات بھی آ رہے ہیں سامنے
12:34بہوش ہو جاتے ہیں
12:37مابا پریشان ہے کیوں ہو رہا ہے
12:39بھائی تم سارا دن
12:40سکرین موبائل دیکھتا ہے وہ
12:41چھوٹا بچہ
12:42سارا دن وہ
12:45LED کے سامنے
12:47بچے جب کارٹون دیکھتے ہیں نا
12:48تو اس کارٹون کی دنیا میں
12:50گھس جاتے ہیں وہ
12:51ان کو یہ نہیں لگ رہا ہوتا
12:52فیک ہے
12:52وہ سمتنے اوریجنل یہ ہے
12:54اور یہ ہمارے ابا کارٹون ہیں
12:56ابا کارٹون ہیں
12:58آپ مزاق سمجھ دیں
12:59وہ حقیقت یہی ہے
13:00بچہ اس سکرین کو
13:01اوریجنل میں لے رہا ہوتا ہے
13:03وہ اس دنیا میں کھو جاتا ہے وہ
13:04کوئی ڈراؤنی چیز دیکھے گا
13:08رات کو خواب میں دیکھے گا وہ
13:10اس کے دماغ میں اتر
13:11اور پھر یہ جو بچپن کی
13:12دماغی بیماری ہیں
13:13یہ موت تک جاتی نہیں ہے
13:14بچوں کو اس سکرین سے ہٹاؤ
13:16بچوں کو مٹی میں کھلاو
13:19ننگے پاؤں کیچرڈ اٹھا اٹھا کے
13:20تھوپیں ایک دوسرے
13:21یہ ہے بچوں میں
13:22پائیسا چھوئی بھی بنا دیا ہے
13:24بچوں کو ہر وقت
13:25ایسا بالکل
13:28صاف سترہ کر کے
13:29نیٹ کلین کر کے
13:30ان کو کمپیوٹر کے سامنے
13:31باقاعدہ
13:32جیسے کوئی قرآن خانی ہو رہی ہے
13:34یہاں پہ
13:35نیلا دھلا
13:35کہ اس کو پورا تمیز سے بٹھاتے ہیں
13:43بچوں کے ساتھ کھیلے
13:45تمہیں ایک تو بہن بھائی بھی نہیں دی ہے
13:46اس کمبخت کو
13:46ایک بھائی ہے
13:48اس کے چھ سال کے بعد
13:49ایک بہن ہے
13:50اس کو اپنے قریب العمر
13:51کوئی ملی نہیں تھا
13:52کھیلنے کے لیے
13:53تو ویسے
13:53ڈپریشن میں جائے گا
13:54پھر بچوں سے بھی نہیں
13:56کھیلنے دیتے
13:57اس کو
13:57اس کو ایسا
13:58مجھے یاد ہے
14:00یہ الخدمت ہسپیٹل ہے
14:01اس کے ساتھ ایک پارک ہے
14:02ایک بچہ
14:04چھوئی موئی
14:05اسی برگر فیملی کا
14:06کہیں بچارہ
14:07پہلی دفعہ وہ
14:08پارک میں
14:08سیڑھیوں پہ
14:09ہلکا سا چڑ گیا
14:10اس کے سٹائل
14:12سے ایسے لگ رہا تھا
14:12زندگی میں
14:13پہلی دفعہ ایسا ہوا
14:15گرائے
14:16ہلکی سی خراش آئی ہے
14:18اتنی سی معمولی
14:19اس کی
14:20ماں کی جو
14:21چیخیں تھی
14:21نا اوف
14:22ہسپیٹل میں لے کے آئی
14:24ہاں
14:24ڈاکٹر صاحب
14:25میرا بچہ
14:25میرا بچہ
14:26میں نے کہا
14:28کیا ہو گیا
14:28ہمارے دور میں
14:31تو لانڈے لپاڑے
14:31بادام توڑنے کے لیے
14:33درخت پہ چڑھا کرتے تھے
14:34اکثر کے
14:34پرزے
14:35الائنٹمنٹ
14:37آؤٹ رہتی تھی
14:37ہم نے خود
14:40بادام کے درختوں پہ
14:41چڑھے ہیں
14:41یہاں سے پتھر مارے
14:42لگا
14:42کسی
14:43اللہ معاف فرمائے
14:44کسی انکل کے سر پہ
14:45اس نے
14:45اتنا زور سے نہیں لگا
14:46اس نے جو ہمارے لگایا
14:48وہ
14:50اس کے اتنی زور سے نہیں لگا تھا
14:51اس نے اتنا ہمیں لگا
14:52خیر یہ تو بہت
14:53بےہودہ عرکت ہے
14:53پتھر بتھر نہ مارنے دے
14:54بچوں کو
14:55سرور پھڑے جائے گا
14:56لیکن بھائی
14:57بچوں کو
14:57بچوں والے کام کرنے دو
14:59ان کو لڑائی
15:00جھگڑا کرنے دو
15:01چمیٹے شمیٹے
15:01مارنے دو
15:02بچے
15:03اچھلتے
15:03کھیلتے
15:04مارتے
15:05پیٹتے
15:06شکایتی
15:07ٹٹو بھی بننے دو
15:08ان کو
15:08ان کو
15:09چھوئی موئی
15:09مت بناو
15:10ایک دم
15:11نیٹ کلین کر کے
15:11ہر وقت
15:12کمپیوٹر کے سامنے
15:13ماباپ
15:14ایک تو
15:14بیدا کرنی رہے
15:16بچے
15:17اوپر سے
15:18ایک آدھ بچہ ہوتا ہے
15:19اس کو کہتے ہیں
15:19کہ ہوا
15:20ایکچولی
15:20بہت مشکل کام ہے
15:22بھائی
15:23ایسے
15:24بنا رہے ہوتا ہے
15:25مفتی صاحب
15:26پال کے دکھاؤنا
15:27بچے
15:27ہم تو پالیں
15:29انیس پالیں ہم نے
15:29سارے کام بھی کر رہے ہیں
15:32بچے بھی پل رہے ہیں
15:33اللہ کا فضل ہے
15:34اللہ نظر بس سے بچائے
15:35کیسے پالیں ہیں
15:37کھیل کود رہے ہیں بچے
15:39کرکٹ بھی کھیلتے ہیں
15:41فٹوال بھی کھیلتے ہیں
15:41مار امپٹی بھی ہوتی ہے
15:42روتے بھی ہیں
15:43چیختے بھی ہیں
15:43ہستے بھی ہیں
15:44سب کچھ چل رہے ہیں
15:45مارکٹ میں
15:45تو اس طرح بچہ پلتا ہے
15:48یہ تم لوگ نے
15:48کیا ایک بچہ ہے
15:49اس کو لیے بھی
15:50اتنی ٹینشن
15:51بہت مشکل ہے
15:51سارا دن
15:52ایل ایڈی کے سامنے
15:53بٹھا دیا اس کو
15:54تو یہ ماباب
15:55اپنی ٹینشن
15:56بچانے کے لیے
15:56کر رہے ہوتے ہیں یہ
15:57تو اپنی ٹینشن
15:59بچانے کے لیے
16:00بچے کی کھوپڑی
16:01کا بیڑا غرق
16:01مت کرو
16:02اور نہ اپنی کھوپڑی
16:03کا بیڑا غرق کرو
16:03فیزیکل ایکٹیویٹیز
16:05میں اپنے آپ کو
16:05کھپاؤ
16:06اور
16:07تھوڑا بہت
16:08موبائل بھی دیکھ لینا چاہیے
16:09لیکن یہ سوچ کے
16:10دیکھنا چاہیے
16:10کہ میں نے دیکھنا
16:23تو افیقاتا فرمائے
16:24ہمارے
Be the first to comment