Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago

Category

🐳
Animals
Transcript
00:00آج کی اس ویڈیو میں ہم آپ کے ساتھ باسلائیت ادھاکارا سبا کمر کی زندگی کے حیران خون حقائق شیئر کریں گے
00:06تو اگر آپ ان کے بارے میں تمام حقائق جاننا چاہتے ہیں تو ویڈیو کو لاس تک ضرور دیکھئے
00:11اور اگر آپ ہمارے چینل پر نئے ہیں تو چینل کو سبسکرائب ضرور کریں
00:15سبا کمر جو کہ شو بیس میں اپنے سٹیج نیم سے مشہور ہے ان کا پورا نام سبا کمر زمان ہے
00:21وہ ایک واسلائیر پاکستانی ادھاکارا اور موڈل ہیں
00:24ادھاکارا سبا کمر پاکستان کی سب سے زیادہ کامیاب اور سب سے زیادہ محافظہ لینے والی ادھاکاراؤں میں سے ایک ہیں
00:30ادھاکارا سبا کمر اپنے منفرید ادھاکاری کے انداز کی وجہ سے مقبول درین ادھاکارا ہے
00:35جو ڈراموں میں اپنے کردار کو روایتی انداز میں نبھاتی ہیں جس کی وجہ سے ان کا ہر کردار کامیاب ہوتا ہے
00:42ادھاکارا سبا کمر 5 اپرل 1984 کو ہیدراباد میں پیدا ہوئی
00:47اس وقت ان کے عمر 38 یئرز ہے اور اب وہ اپنی فیملی کے ساتھ کراچی میں رہائش پسیر ہیں
00:52ادھاکارا سبا کمر بہت چھوٹی تھی جب ان کے والد کا انتقال ہو گیا
00:57جس کی وجہ سے انہوں نے اپنی زندگی کا ایک بڑا حصہ اپنی نانوں کے ساتھ گجرا والا میں گزارا
01:02ادھاکارا سبا کمر کی اگر ایجوکیشن کے بارے میں بات کرے تو انہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم گجرا والا سے ہی حاصل کی
01:09اور اس کے بعد وہ لاہور آ گئی جہاں انہوں نے اپنی بیچلرز کی تعلیم حاصل کی
01:14جس کے بعد انہوں نے شو بیس میں قدم رکھا اور شوبرت کی بلدیاں چٹھ دی گئیں
01:18ادھاکارا سبا کمر بείج تین قدو کامت کی مالک ادھاکارا ہے
01:25ان کی ہائٹ 5 فٹ 7 انس ہے
01:27ان کا مذہب اسلام ہے
01:28ان کا ویٹ 54 کیجی ہے
01:30اگر ان کی فیملی کے بارے میں بات کریں
01:33تو اداکڑا سبا کمر ایک سندھی سید فیملی سے تعلق رکھتی ہیں
01:36انہوں نے اپنا بچپن اپنی نالوں کے ساتھ گجرا والا میں گزارا
01:40اداکڑا سبا کمر کی فیملی میں ان کی والدہ کے علاوہ ان کی ایک بڑی بہن ہے
01:45جس کا نام نازیہ کمر ہے
01:46اور وہ ان کا ایک بڑا سپورٹ سسٹم ہے
01:48ان کی بہن کا تعلق شوبیس سے نہیں ہے
01:51اور نہ ہی انہیں زیادہ کبھی سکرین پر دیکھا گیا
01:53اداکڑا سبا کمر کی بہن اصل زندگی میں شاتی شدہ ہیں
01:57اور وہ تین بچوں کی ماں ہیں
01:58اس کے علاوہ ان کی فیملی میں ان کا ایک بڑا بھائی بھی ہے
02:02ان کی فیملی میں سے ان کے علاوہ کوئی بھی شوبیس سے تعلق نہیں رکھتا
02:05اگر اداکڑا سبا کمر کے ہیر کلر کی بات کریں
02:14تو ان کا ہیر کلر بلیک جبکہ آئیس کلر بھی بلیک ہی ہے
02:17اداکڑا سبا کمر کی اگر شادی کے بارے میں بات کریں تو ان کی شادی ابھی نہیں ہوئی
02:22چاند سال کب اداکڑا سبا کمر اور اداکڑا حمزہ علی عباسی کے افیر کی خبر سامنے آئی تھی
02:27جو صرف خبروں کی حد تک ہی محدود رہی
02:29کیونکہ اداکڑا حمزہ علی عباسی 2018 میں اداکڑا نیمل خاور کے ساتھ شادی کر چکی ہیں
02:35اور اب وہ ایک بیٹے کے باپ ہیں
02:37اب دوبارہ ان کے ایک ولوگر عظیم خان کے ساتھ افیر کی خبریں سامنے آ رہی ہیں
02:41جس کے بارے میں اداکڑا سبا کمر کی جانب سے ابھی کوئی تصدیق یا تردید سامنے نہیں آئی
02:47شادی کے سوال پر اداکڑا سبا کمر کا کہنا ہے
02:50کہ جب انہیں اپنا مسٹر پروفیکٹ مل جائے گا
02:52تو وہ شادی کے بارے میں ضرور سوچیں گی
02:54اگر اداکڑا سبا کمر کے شو بیس کریئر کی بات کریں
02:57تو انہوں نے دوہزار چار میں اپنے شو بیس کریئر کا آغاز
03:00بطور موڈل اور اداکڑا کیا
03:02انہوں نے اپنے ٹی وی کریئر کا آغاز
03:04دوہزار پانچ میں ڈراما سیریل میں عورت ہوسے کیا
03:07ڈراما سیریل خدا گواہ جناہ کے نام اور داستان جیسے کامیار ڈراموں میں
03:12انہوں نے اپنے کردار سے شہرت حاصل کی
03:14اداکڑا سبا کمر اب تک اسی سے زائد پاکستانی ڈراموں میں
03:18اپنی شاندار اداکاری کے جوکھر دکھا چکی ہیں
03:20جبکہ وہ تیرہ پاکستانی فلموں میں بھی
03:22اپنی صلاحیتوں کے جوکھر دکھا چکی ہیں
03:25اداکڑا سبا کمر آٹھ میوزک ویڈیوز میں بھی
03:27پرفارم کرتی ہوئی نظر آ چکی ہیں
03:29اور اس کے علاوہ وہ چھے ٹی وی شوز بھی ہوسٹ کر چکی ہیں
03:32اداکڑا سبا کمر کے چند ایک کامیار ڈراموں میں
03:36میں عورت ہوں بینجرہ بنتے آدم
03:38تقدیر کہیں تم کہیں ہم
03:40خدا گواہ نہ جانے کیوں
03:41مثال داستان اڑان
03:43نظر تن کے پانی جیسا پیار
03:45مات میں چاند سی تیری ایک نظر
03:47تھکن جنان شریک حیات
03:49کیسے تم سے کہوں سنگت
03:51میں ستارہ بے شرم باغی
03:53منٹو چیخ اور دیگر ہیں
03:55اگر ان کے ایوارڈز اور نومینیشنز کی بات کریں
03:58تو اداکڑا سبا کمر
03:59اپنی شاندار صلاحیتوں کے لیے
04:0129 بار ایوارڈز کے لیے نومینیٹ ہو چکی ہیں
04:04جس میں سے وہ 15 بار
04:05بیسٹ ایکٹرس بیسٹ ٹی وی ایکٹرس
04:07بیسٹ سپورٹنگ ایکٹرس اور بیسٹ فیمیل ایکٹرس
04:10کے ایوارڈز اپنے نام کروا چکی ہیں
04:12اداکڑا سبا کمر نے
04:132020 میں اپنا ایک یوٹیوب چینل بھی
04:16شروع کیا ہے جس پر وہ
04:17معاشی برائیوں کے بارے میں بات کرتی ہیں
04:20اس وقت اداکڑا سبا کمر
04:21ڈراما سیگر فراد میں پرفارم کرتی ہوئی
04:24نظر آ رہی ہیں اور ان کی ایک
04:26فلم کملی بھی جلد ریلیز ہونے جا رہی ہے
04:28آپ کی ان کی اداکاری اور
04:30پرسنیلٹی کی حوالے سے کیا رہے ہیں
04:31اور کس ٹرامے میں ان کا کردار آپ کو
04:34سب سے زیادہ پسند ہے ہمیں کمیٹس میں
04:36ضرور بتائیں اگر ویڈیو اپساند آئی ہو
04:38تو ویڈیو کو لائک اور شیئر کریں اور چینل کو
04:40سبسکرائب کرنا نہ بھولیں شکریہ