00:00آج کی سوڑیا میں ہم بات کریں گے پاکستانی مشہور میزیکل کمپوزر اور ایکٹر ازان سمی خان کی اصل زندگی کے بارے میں اور ان کے اصل زندگی سے جڑی کچھ دلچسپ باتیں آپ کے ساتھ شیئر کریں گے جو آپ آج سے پہلے نہیں جانتے ہوں گے
00:13ٹراما سیگل ہم دونوں میں کنزہ حاشمی کے ساتھ اصلت کے نام سے اپنی بہترین اداکاری کے جہر دکھانے والے اداکار ازان سمی خان کا لائفٹیل فیملی ایج اور بائیوگرافی جاننے کے لئے ویڈیو کو بغیر سکپ کی یہ لاس تک ضرور دیکھیں اور اگر آپ بھی ازان سمی خان کے فین ہیں تو ویڈیو کو لائک کر دیں
00:29ساتھ ہی چینل کو بھی سبسکرائب کر دیں تا کہ میری ہر نئی آنے والی ویڈیو آپ تک بہ آسانی پہنچ سکے
00:35ازان سمی خان پرفیشن کے لحاظ سے ایک پاکستانی میوزک کمپوزر اور اداکار ہیں جنہوں نے بہت سے سوپر ہٹ گانوں کو کمپوز کیا ہے اور ساتھ ہی پاکستانی ڈراما انڈسٹری اور فلم انڈسٹری پر راج کیا ہے
00:46ازان سمی خان کو لولی وڈ کی کچھ ہٹ فلموں کے لیے موسیقی ترتیب دینے کے لیے جانا جاتا ہے جن میں پرہ ہٹلا سوپر سٹار اور پرواز ہے جنون شامل ہیں
00:56ان فلموں میں سے ان کے کچھ قابل ذکر ٹریکس ہیں دل نوری اور غلط فہمی
01:01اب بات کر لیتے ہیں ازان سمی خان کی اپتدائی زندگی کے بارے میں تو یہ 22 ماہ 1993 کو کراچی پاکستان میں پیدا ہوئے اور 2024 کے لحاظ سے ان کی عمر 31 یارز یعنی کے 31 سال ہو گئی ہے
01:15اب بات کر لیتے ہیں ان کی فیملی کے بارے میں تو ازان سمی خان کے والد کا نام ادنان سمی خان ہے جبکہ ان کی والدہ کا نام زیبہ بختیار ہے
01:23آپ کو بتاتے چلیں کہ ازان سمی خان کا تعلق ایک آرٹسٹ فیملی سے ہے اور ان کے والد ادنان سمی خان ایک میوزک کمپوسر ہے جبکہ ان کی والدہ زیبہ بختیار ایک بہترین ادا کر رہا ہے
01:34ازان سمی خان نے اپنے بچپن کے دن ہندوستان میں اپنے والد کے ساتھ گزارے جنہوں نے بعد میں ہندوستانی شہرت کے لیے درخواست دی
01:42لیکن ازان سمی خان نے پاکستان کو اپنا گھر منتحب کیا اور اس وقت یہ کراچی پاکستان میں رہائش پذیر ہیں
01:48اب بات کر لیتے ہیں ازان سمی خان کی میریٹل سٹیٹس کے بارے میں تو انہوں نے صفیہ بلگرامی سے شادی کی اور ان سے دو بچے ہیں
01:55بیٹے کا نام ابراہیم جبکہ بیٹی کا نام لیالا ہے
01:59بعد میں اس چوڑے کے درمیان باہمی شہرائط پر طلاق ہو گئی تھی اور اس وقت ازان سمی خان سنگل ہیں
02:05اب بات کر لیتے ہیں ازان سمی خان کے شعب اس کریئر کے بارے میں لیکن ویڈیو کو مزید آگے بڑھانے سے پہلے آپ لوگوں سے ایک چھوٹی سی ریکویسٹ ہے
02:12کہ ویڈیو کو لائک اور چینل کو ضرور سبسکرائب کر دیں تاکہ میری ہر نئی آنے والی ویڈیو آپ تک بہ آسانی پہن سکے
02:18ازان سمی خان نے میوزیک انڈسٹری میں اپنی شروعات میں تیرہ آلبم سے کی جس کے لیے انہوں نے رہت فتح علی خان کے ساتھ تاون کیا
02:25اس میں نو گانے شامل ہیں جن میں ٹریکس بھی شامل ہیں اور ساتھ ہی میں تیرہ بھی شامل ہیں
02:31جسے پہلے مہینے میں یوٹیوب کے پچاس لاکھ سے زیادہ ویوز ملے ہیں
02:35دوہزار اکیس میں انہوں نے اداکارا ماہرہ خان پر مشتمل سنگل تو ریلیس کیا
02:40اس کے بعد ازان سمی خان نے اپنی اداکاری کا آغاز ڈراما سیریل عشق لا میں سجل علی اور یمنازیدی کے ساتھ کیا
02:46اور اس وقت وہ نہ صرف ایک بہترین میوزیک کمپوزر بلکہ ایک بہترین اداکار بھی ہیں
02:52اور اپنی شاندار اداکاری کے باعث آسمان میں ستانوں کی مانت چمک رہے ہیں
02:56اور اس وقت ازان سمی خان کنزا خاشمی کے ساتھ ڈراما سیریل ہم دونوں میں اپنی شاندار اداکاری کے جہور دکھا رہے ہیں
03:03اور اون سکرین کنزا خاشمی اور ازان سمی خان کا کپل بہت پسند کیا جا رہا ہے
03:08اور ان کے فینز کی خوائش ہے کہ وہ اس اون سکرین کپل کو اوپ سکرین بھی ایک ساتھ دیکھنا چاہتے ہیں
03:14اگر آپ لوگوں کو بھی کنزا خاشمی اور ازان سمی خان کا کپل پسند ہے تو ویڈیو کو لائک کر دیں
03:19اب بات کر لیتے ہیں ازان سمی خان کی ایجوکیشن کے بارے میں تو انہوں نے گریٹویشن کیا ہوا ہے
03:24اگر بات ان کے فیزیکل سٹیٹس کی کی جائے تو ان کی ہائٹ پانچ فیٹ تس انٹیز ہے جبکہ ان کا ویڈ ستر کیجی ہے
03:31اب بات کر لیتے ہیں ان کی سیلری کے بارے میں تو یہ پاکستانی ڈراما سیریل کی ایک قسط کو کرنے کا تقریباً تین لاکھ رپے چارج کر رہے ہیں
03:38اور شیوٹس اور برینڈز کو انڈورس کر کے لاکھ رپے کما رہے ہیں اور میوزک کو کمپوز کر کے بھی اچھا خاصہ چارج کر رہے ہیں
03:45اب بات کر لیتے ہیں ان کی نیٹورس کے بارے میں تو ان کی ٹوٹر نیٹورس تقریباً دو سے تھری ملین گیویس ٹولر بنتی ہے
03:52آپ لوگوں کو آسان سمی خان کی اصل زندگی کے بارے میں جان کر کیسا لگا اور ان کی ادھاکاری کے بارے میں آپ کیا کہنا چاہیں گے
03:58اپنی قیمتی رائے کا اسحار کومنٹ سیکشن میں ضرور کریں
04:01ویڈیو اچھی لگی ہو تو اس کو لائک کریں اور اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں
04:05اور میرے چینل ڈیجیٹل سلیابٹیز کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں
04:08تینک یو