Skip to playerSkip to main content
  • 11 minutes ago

Category

🐳
Animals
Transcript
00:00دوستو آج کی اس لائف اسٹائل ویڈیو میں ہم بات کریں گے شاہد آفریدی کی
00:16جنہیں ان کی خطرناک بیٹنگ کی وجہ سے پوری دنیا میں بوم بوم آفریدی کا نام دیا گیا ہے
00:22اس ویڈیو میں آپ کو شاہد آفریدی کی زندگی سے جڑی کچھ ایسی باتیں پتا لگیں گی جو شاہد ہی آپ جانتے ہوں
00:29تو اس ویڈیو کو انڈ تک ضرور دیکھئے گا آپ کو کچھ ایسی باتیں پتا لگیں گی جنہیں سن کر آپ کے پیروں تلے زمین کھسک جائے گی
00:36دوستو ویڈیو شروع کرنے سے پہلے اگر آپ کو شاہد آفریدی پسند ہیں تو اس ویڈیو کو ابھی کے ابھی لائک کر دیں
00:43اگر آپ دل سے شاہد آفریدی کو پسند کرتے ہیں تو آپ کا ایک لائک تو بنتا ہے
00:47تو چلیے ویڈیو شروع کرتے ہیں
00:49دوستو شاہد آفریدی کا فل نیم صاحب زادہ محمد شاہد خان آفریدی ہے
00:55اور ان کا نک نیم ہے بوم بوم آفریدی
00:58اور ان کا ایک اور بھی نک نیم ہے وہ آپ کو ہمیں نیچے کمنٹ کر کے بتانا ہے
01:03شاہد آفریدی کا جنب ایک مارچ 1975 کو خیبر پختون خواہ میں ہوا
01:09اور 2020 کے حساب سے ان کی عمر ہو چکی ہے 40 سال
01:13دوستو آپ کو بتا دیں کہ شاہد آفریدی زیادہ پڑھے لکھے نہیں ہیں
01:18انہوں نے صرف بارویں تک پڑھائی کی ہے
01:21شاہد آفریدی کو بچپن سے ہی کرکٹ کھیلنے کا بہت شوق تھا
01:26اور ان کے فیوریٹ کرکٹرز تھے عمران خان اور وسیم اکرم
01:29اور شاہد آفریدی کا بھی بچپن میں ایک سپنا تھا
01:32کہ وہ بڑے ہو کر پاکستان ٹیم کے لیے کھیلیں
01:35شاہد آفریدی تو کرکٹ کے لیے اتنے پاگل تھے
01:38کہ وہ جب گھر سے اسکول کے لیے نکلتے تھے تو اسکول جانے کے بجائے
01:42وہ اپنے دوستوں کے ساتھ کرکٹ کھیلنا شروع کر دیتے تھے
01:45چلیے دوستو اب بات کر لیتے ہیں شاہد آفریدی کے کیریئر کی
01:50شاہد آفریدی نے صرف 14 سال کی ہی عمر میں
01:53ڈومیسٹیکلی کراچی کی طرف سے اپنا ڈیبیو کرا
01:55اور 1995 کی قائد اعظم ٹروفی میں شاہد آفریدی نے 45 وکٹس لیے
02:01اور شاہد آفریدی کی وجہ سے کراچی نے قائد اعظم ٹروفی جیتی
02:04شاہد آفریدی نے اپنے انٹرنیشنل کیریئر کی شروعات
02:081996 میں کی تھی کینیا میں
02:11جہاں پہ ایک فور نیشن ٹورنامنٹ چل رہا تھا
02:14اور شاہد آفریدی کو پاکستان کی ٹیم میں
02:16ایز ای لیگ سپنر لیا گیا
02:18دو اکٹوبر 1996 میں شاہد آفریدی نے کینیا کے خلاف
02:22اپنا ون ڈی ڈیبیو کیا
02:24اور اس میچ میں آفریدی نے 10 اورز میں 32 رنس دیئے تھے
02:28اور وہ ایک بھی وکٹ نہیں لے پائے
02:30اور نہ ہی اس میچ میں آفریدی کو بیٹنگ دی گئی
02:33اس کے بعد پاکستان کا دوسرا میچ تھا
02:364 اکٹوبر 1996 کو شری لنکا کی خلاف
02:39لیکن انفورچونٹی وسیم اکرم کے فادر کی طبیت خراب ہو گئی تھی
02:43تب ان کو اس سیریز کے دوران واپس پاکستان جانا پڑا
02:47تو اس بار آفریدی کو نمبر 3 پہ بیٹنگ کرنے کے لیے بھیجا گیا
02:51اور آفریدی نے اس میچ میں 37 گیندوں پر سینچری بنا کر ایک نیا ریکارڈ بنایا
02:57اور اس اننگ میں آفریدی نے 11 چھکے اور 6 چوکے لگائے
03:01اور اس وقت آفریدی کی عمر تھی صرف 16 سال
03:04اور وہ ونڈے میں سینچری بنانے آلے سب سے ینگسٹ پلئیر بن گئے
03:08اور یہ ریکارڈ آج تک ہے جو کوئی نہیں توڑ پایا
03:12اور آفریدی یہ سینچری بنا کر رات و رات ایک سٹار کرکٹر بن گئے تھے
03:16اور اس دن کے بعد سے پاکستان ٹیم نے آفریدی سے اوپننگ کرانی شروع کر دی
03:21اس کے بعد پاکستان ٹیم نے ایک نیا اوپننگ پیر بنایا
03:25شاہد آفریدی اور سعید انور کا
03:26اور آفریدی کو سٹارڈ میں بھیجنے کا پرپلز یہی تھا
03:30کہ پاور پلے کے اوورز میں زیادہ سے زیادہ رنس بنائی جا سکے
03:33شاہد آفریدی ایک اگریسیب بیٹسمن ہونے کے ساتھ ساتھ
03:36ایک بہت ہی اچھے لیگ سپنر بھی تھے اس وقت
03:39اور کئی کئی بار تو شاہد آفریدی اپنی بالنگ سے ہی پاکستان کو میچ جتا دیتے تھے
03:441998 میں شاہد آفریدی نے آسٹریلیا کے خلاف اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا
03:49جس میں انہوں نے پانچ وکٹس لیے
03:51اور اس میچ میں آفریدی نے بیٹنگ پرفارمنس کچھ خاص نہیں دی
03:55شاہد آفریدی کو ٹیسٹ کرکٹ میں سکسس ملی سال 1999 میں انڈیا کے ٹور پر
04:01جہاں آفریدی نے چنہی ٹیسٹ میں اپننگ کرتے ہوئے 141 رنس بنایا
04:06اور اپنے ٹیسٹ کریہ کی پہلی سینچری ماری
04:08اور پاکستان کی ٹیم نے اس میچ کو 12 رنس سے جیت لیا
04:12اور انڈیا کو بہت ہی بری ہار کا سامنا ہوا
04:15شاہد آفریدی 1990 سے 2003 تک اوڈی آئے کرکٹ کے ریگلر اپنر رہے
04:21لیکن 2006 کے بعد پاکستان ٹیم نے آفریدی کو نمبر 6 یا 7 پر بھیجنا شروع کر دیا
04:27اور یہاں سے آفریدی نے اپنی بیٹنگ کو چھوڑ کر بالنگ بھی زیادہ دھیان دینا شروع کر دیا
04:32اور 2004 میں آفریدی نے اچھی بیٹنگ کرنی چھوڑ دی
04:36اور بہت بار پاکستانی سیلیکٹرس آفریدی کی سیلیکشن پر سوچنے لگے کہ اس کو سیلیکٹ کریں کی نہیں
04:432004 میں جب باب ولمر پاکستان کے کوچ بنے تو انہوں نے آفریدی کو پورا سپورٹ کیا
04:48اور انہوں نے آفریدی کی بیٹنگ کو امپروو کرنے میں ان کی بہت مدد کی
04:52اس کے بعد 2005 میں پاکستان جب انڈیا ٹور پر تھا تب شاہد آفریدی کو دوبارہ اپننگ کیلئے بھیجا گیا
04:59اور آفریدی نے اس اوڈی آئے میچ میں 45 بالز پر سنچری لگائی
05:04اور ایک ریکارڈ بنا دیا یہ سنچری اس وقت کی دوسری سب سے تیز اوڈی آئے سنچری تھی
05:10اور اس اننگ میں آفریدی نے دس چھکے اور نو چوکے لگائے
05:14اور اس میچ میں آفریدی کی پرفارمنس کو دیکھ کر
05:17اور روی شاستری نے آفریدی کو بوم بوم آفریدی کا ٹائٹل دیا تھا
05:212005 اور 2006 کے دوران شاہد آفریدی اپنے کیریئر کی پیک پر تھے
05:26اور 2006 میں جب انڈیا نے پاکستان کا ٹور کیا
05:29تب آفریدی نے بہت ہی شاندار پرفارمنس دیکھائی
05:33اور انہوں نے تین ٹیسٹ میچز میں دو سنچری اور ایک ہاف سنچری ماری
05:372007 کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹورنمنٹ میں شاہد آفریدی من آف در ٹورنمنٹ بھی رہے
05:43اور 2009 میں آفریدی نے شاندار بینٹنگ اور بالنگ کر کے پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ بھی جتوایا تھا
05:50اس ورلڈ کپ میں آفریدی نے سیمی فائنل میں ساؤتھ افریقہ کے خلاف
05:53چونتیس بالز پر اکاون رنس بنایا اور دو وکٹس بھی لی
05:57اور ٹی ٹوئنٹی کے فائنل میں بھی انہوں نے چوون رنس بنایا
06:01اور پاکستان کو ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی چیمپین بنایا
06:04اس کے بعد آفریدی ٹی ٹوئنٹی اور ونڈے ٹیم کے کیپٹن بن گئے
06:08اور 2011 کے ورلڈ کپ میں آفریدی پاکستان ٹیم کو سیمی فائنل تک لے گئے
06:13ڈسمبر 2014 میں آفریدی نے ونڈے کرکٹ سے اپنی ریٹائرمنٹ اناؤنس کر دی
06:18اور 2016 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بعد آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی سے بھی ریٹائرمنٹ لے لی
06:23دوستو اگر آپ کو شاہد آفریدی کی بیٹنگ اچھی لگتی ہے
06:27یا بالنگ
06:28یا پھر آفریدی آپ کو کیسے پلئئر لگتے ہیں ہمیں نیچے کمنٹ کر کے بتائیں
06:32اب چلیے دوستو بات کر لیتے ہیں شاہد آفریدی کے ریکارڈز کے بارے میں
06:36آفریدی نے ونڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ چھکے مارے ہیں
06:39انہوں نے اپنی زندگی کے 398 اوڈیائے میچز میں 351 چھکے لگائے ہیں
06:45آفریدی دنیا کے ایک لوتے ایسے کھلاڑی ہیں جنہوں نے اوڈیائے کرکٹ میں تین بار 50 سے زیادہ رنز
06:51اور اسی میچ میں پانچ سے زیادہ وکٹس لی ہیں
06:54شاہد آفریدی اوڈیائے کرکٹ میں 8000 رنز اور قریب قریب 400 وکٹس لینے آلے اکلوتے کھلاڑی ہیں
07:01تی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ وکٹس لینے کا ریکارڈ بھی شاہد آفریدی کا ہے
07:05انہوں نے 99 تی ٹوئنٹی میچز میں 98 وکٹس لی ہیں
07:08اب چلیے دوستو بات کر لیتے ہیں شاہد آفریدی کے ایوارڈز کے بارے میں
07:12تیس مارچ 2010 کو شاہد آفریدی کو پرائیڈ آف پرفارمنس کے ایوارڈز سے نوازا گیا تھا
07:17پریزیڈنٹ آصف علی کی اور سے
07:19تیس مارچ 2018 کو آفریدی کو ستارہ امتیاز سے بھی نوازا گیا
07:24پریزیڈنٹ ممنون حسین کی اور سے
07:26اب چلیے دوستو آپ کو ملواتے ہیں شاہد آفریدی کی فیملی سے
07:29شاہد آفریدی کے فادر کا نام ہے ساہمزادہ فضل الرحمن آفریدی
07:34شاہد آفریدی کی بیوی کا نام ہے نادیہ آفریدی
07:38شاہد آفریدی کی پانچ بیٹیاں ہیں جن کے نام ہیں
07:42اجوہ، اکسہ، انشا، اسمارہ اور اروہ آفریدی
07:47اس کے بعد دوستو بات کر لیتے ہیں شاہد آفریدی کی انکم کی
07:53شاہد آفریدی ایک ٹی ٹوینڈی میچ کے دو لاکھ پچتر ہزار روپے چارج کرتے ہیں
07:58شاہد آفریدی ٹیسٹ میچ کھیلنے کے آٹھ لاکھ روپے چارج کرتے ہیں
08:02شاہد آفریدی کی اوڈی آئی میچ کی فیس ہے تین لاکھ بیس ہزار روپے
08:07شاہد آفریدی ایک آئی پیل سیزن کے ایک کروڑ روپے چارج کرتے ہیں
08:13شاہد آفریدی پی ایس ایل سیزن کے ایک کروڑ روپے چارج کرتے ہیں
08:17شاہد آفریدی کسی بھی برینڈ انڈوسمنٹ کے کروڑ روپے چارج کرتے ہیں
08:22شاہد آفریدی کی ریٹینر فیس ہے تین لاکھ پچتر ہزار روپے
08:26اس کے علاوہ دوستو اب بات کر لیتے ہیں شاہد آفریدی کی نیٹ ورث کی
08:31شاہد آفریدی کی نیٹ ورث ہے تیس کروڑ روپے
08:35اور پچھلے تین سالوں میں آفریدی کی نیٹ ورث میں ایٹی پرسنٹ کی انکریز آئی ہے
08:40چلیے دوستو اب بات کر لیتے ہیں شاہد آفریدی کے ہاؤس کی
08:43شاہد آفریدی کراچی میں ایک شاندار گھر میں رہتے ہیں جس کی پرائز کروڑ روپے ہے
08:49اور ان فوٹوز اور ویڈیوز میں آپ ان کے گھر کی کچھ جھلک دیکھ سکتے ہیں
08:53تو چلیے دوستو اب بات کر لیتے ہیں شاہد آفریدی کی کارز کلیکشن کے بارے میں
09:03شاہد آفریدی کی کمپیٹ کارز کلیکشن کے پرائز آٹھ کروڑ سے بھی اوپر ہے
09:07شاہد آفریدی کے پاس ایک بینٹل ہے کانٹیننٹل ہے جس کی پرائز ہے سی لاکھ روپے
09:11شاہد آفریدی کے پاس ایک بی ایم ڈوی ایکس فائیو بھی ہے جس کی پرائز ہے دھائی کروڑ روپے
09:16شاہدہ فریدی کے پاس ایک رینج روور بھی ہے جس کی پرائز ہے دو کروڑ روپے
09:20شاہدہ فریدی کے پاس ایک مزدہ آر ایکس ایٹ بھی ہے جس کی پرائز ہے بیس لاکھ روپے
09:24شاہدہ فریدی کے پاس ایک سوزوکی حیابوسا بھی ہے جس کی پرائز ہے چھبیس لاکھ روپے
09:29شاہدہ فریدی کے پاس ایک ہالے ڈیویٹسن وی روڈ بھی ہے جس کی پرائز ہے پچیس لاکھ روپے
09:34شاہد آفریدی کے پاس ایک یامہا وی سٹار 650 بھی ہے جس کی پرائز ہے 9 لاکھ روپے
09:39تو یہ تھی شاہد آفریدی کے لائف سٹائل ویڈیو
09:42اگر آپ شاہد آفریدی کے فین ہیں تو اس ویڈیو کو کر دو لائک
09:45اور ساتھی ساتھ شیئر کر دو اپنے دوستوں کے ساتھ
09:48اور ہمیں کمنٹ کر کے بتاؤ نیکسٹ ویڈیو کس کرکٹر پر چاہتے ہیں آپ
09:52شاہد آفریدی کے لائے