00:00اسلام علیکم فرنس
00:30چینل پر نیو ہے تو چینل کو سبسکرائب کر دیں اور ساتھ میں موجود بیل کی آئیکن کو پریس کر دیں تاکہ آنے والی ویڈیو کی نوٹفکیشن اب تک پہنچ سکے سب سے پہلے تو سٹارٹ کرتے ہیں آج کی ویڈیو فیضہ علی فیضہ علی کا اصل نام فیضہ علی ہے جو پانچ اکتوبر انیس سو چھتر کو کریچی پاکستان میں پیدا ہوئی اور دو ہزار بیس کے مطابق ان کی عمر ٹوٹالیس سال ہے
00:53فیضہ علی کے والد کا نام علی احمد جبکہ والدہ کا نام حیما علی ہے فیضہ علی دو بہنیں ہیں ان کی دوسری بہن کا نام فریال علی ہے
01:05فیضہ علی کی اگر نشنالٹی کی بات کریں تو ان کی نشنالٹی پاکستانی ہے ان کا مذہب اسلام ہے فیضہ علی کے بالوں کا کلر برون اور آنکھوں کا کلر بھی برون ہے
01:15فیضہ علی کی اگر ہائٹ کی بات کریں تو ان کی ہائٹ 5 فٹ 6 انچز اور ان کا ویڈ 65 کیجی ہے
01:22فیضہ علی کے اگر پروفیشن کی بات کرے تو فیضہ علی ایک ہوسٹ، ایکٹر، موڈل اور ڈانسر ہیں
01:29اب بات کرتے ہیں فیضہ علی کے میریج سٹیٹس کی
01:33تو فیضہ علی ابھی تک دو شادیاں کر چکی ہیں
01:35انہوں نے پہلی شادی دو ہزار ساد میں کی اور ان کے شوہر کا نام فواد فاروق ہے
01:41اللہ تعالی نے انہیں ایک بیٹی سے نوازا
01:43ان کی بیٹی کا نام فرال فاروق ہے
01:45مگر کچھ مسائل کی وجہ سے فیضہ علی اور فواد فاروق کا درمیان ڈیورس ہو گئی
01:52فیضہ علی نے دوسری شادی دو ہزار سترہ میں کی
01:55اور ان کے دوسرے شوہر کا نام ایاز ملک ہے
01:57مگر بات قسمتی سے یہ شادی بھی زیادہ عرصانہ چال سکی
02:02اور بات طلاق پر ہتم ہوئی
02:04اب بات کرتے ہیں فیضہ علی کے کیریئر کے بارے میں
02:08کہ کس طرح انہوں نے اپنے کیریئر کا آگاز کیا
02:11جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ فیضہ علی جہاں ایک خوبصورت ترین اداکار ہے
02:15اس کے ساتھ ساتھ وہ ایک شاندار ہوسٹ
02:17ڈانسر اور مارڈل بھی ہیں
02:20انہوں نے اپنے مارڈلنگ کیریئر کا آگاز 1999 میں کیا
02:25اور 2003 میں اپنی اداکاری کے کیریئر کا آگاز
02:28ڈراما سیریل مہندی سے کیا
02:30اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ بھی بتاتے چلے
02:32کہ انہوں نے ہوسٹنگ کا آگاز 2012 میں
02:35اے پلاس پر چلنے والا پروگرام صبح کے فضاء سے کیا
02:38مگر 2013 میں ان کی جگہ ساحل لوڈی نے کام کرنا شروع کر دیا
02:44مگر اس کے بعد انہوں نے اے آر وی زندگی پر چلایا جانے والا پروگرام
02:49ایدی سب کے لیے میں ہوسٹنگ کی
02:51اور کافی زیادہ مقبولیت بھی حاصل کی
02:53اب آپ کو فیضہ علی کے ڈراموں کے بارے میں بتاتے چلے
02:58تو فیضہ علی ابھی تک 27 سے 28 ڈراموں میں
03:00اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں
03:02ان کے مشہور ترین ڈراموں میں
03:05مہندی، لگن، مور محل، ناغن، شام ڈلے، احساس
03:10اپنے ہوئے پرائے وغیرہ شامل ہیں
03:13بات کرتے ہیں فیضہ علی کی فلمز کی
03:16تو فیضہ علی نے ابھی تک صرف ایک فلم کی
03:18یہ فلم انہوں نے 2019 میں کی
03:21اور اس فلم کا نام کاف کنگنا ہے
03:23جو عوام میں کافی زیادہ ہٹ ہوئی
03:26تو جی فرنٹس یہ تھی ہماری آج کی محتصر ویڈیو
03:50مجھے امید ہے آپ کو یہ ویڈیو کافی اچھی لگی ہوگی
03:53ویڈیو اچھی لگی ہے تو ویڈیو کو لائک کر دیں
03:55اور اگر آپ اس طرح مزید ویڈیوز دیکھنا چاہتے ہیں
03:57تو ہمارے چانل کو ضرور سبسکرائب کر دیں
03:59آپ سے ملاقات ہوگی ایک اگلی ویڈیو میں
04:02تب تک کے لیے خدا حافظ