Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago

Category

🐳
Animals
Transcript
00:00دوستو آج ہم اس ویڈیو میں پاکستانی ڈراما
00:02میرے پاس تم ہو کے دانش کے وارے میں جاننے والے ہیں
00:04اس ویڈیو میں جانیں گے ان کے لائف اسٹائل
00:06بائیو گرافی فیملی
00:08نیٹ ورڈ انکم اور ان کے کریر سے جڑی کچھ ایسی باتیں
00:11آج آپ کو بتائیں گے جو آپ کو اس سے پہلے نہیں بتا ہوں
00:13چلیے ویڈیو کا ہم شروع کر دیں
00:15تو دوستو ان کا پورا نام حمائیو سعید
00:16انساری اور ان کا نکنیم حمائیو ہے
00:18حمائیو سعید پروفیشن سے
00:20موڈل، ایکٹر، پروڈوسر، ڈائریکٹر اور رائٹر بھی ہیں
00:24اب بات کر لیتے ہیں حمائیو سعید کی پرسنل لائف کی
00:26دوستو اگر آپ حمائیو سعید کے فین ہیں
00:28تو اس ویڈیو کو کر دیں لائک اور چینل کو بھی سبکرائب کر لیں
00:30تو حمائیو سعید کا جن 27 جولائی 1971 کو پاکستان کے کراچی میں ہوا تھا
00:35حمائیو سعید کی ہائٹ کی بات کریں
00:37تو ان کی ہائٹ 5 feet 9 inch اور weight 79 kg ہے
00:40ایڈیوگیشن کی بات کریں تو
00:42حمائیو سعید نے کراچی کے ناسورہ اسکول سے
00:44میٹرک تک کی پڑھائی پوری کی
00:45اور پھر سینٹ پیٹرک کالیج سے کومرس میں
00:48بیچلر ڈگری حاصل کی
00:49اب جان لے دیں حمائیو سعید کی فیملی کے بارے میں
00:51تو ان کے فادر کا نام محمد سعید
00:52اور ان کی مدر کا نام زکیہ رانہ سعید ہے
00:54اور یہ دونوں جی دنیا میں اب نہیں ہیں
00:56وہ ان کے چار بھائی ہیں
00:57سلمان سعید، آمیر سعید، آدنان سعید
01:00اور باور سعید
01:01حمائیو سعید کے چھوٹے بھائی سلمان سعید بھی ایک ایکٹر ہیں
01:04جو میرا دل میرا دشمن
01:05ڈراما میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا رہے ہیں
01:07حمائیو سعید نے 1995 کو سمینہ حمائیو سعید سے شادی کر لی
01:11اور یہ ایک پروڈوسر کے طور پر کام کر رہی ہیں
01:13اور یہ کئی پاکستانی ڈراموں کو پروڈوس بھی کر چکی ہیں
01:16ان کی کوئی اولاد نہیں ہے
01:18بچوں سے یہ بہت زیادہ پیار کر دی ہیں
01:19اب بات کر لیتے ہیں
01:21حمائیو سعید کو کریئر کے بارے میں
01:22تو حمائیو سعید کو بچپن سے ایکٹنگ کرنے کا بہت شوق تھا
01:24اور پھر حمائیو سعید نے اپنے کریئر کی شروعات
01:271980 میں ایک پروڈوسر کے روپ میں کی تھی
01:29لیکن جب انہیں ریزلٹ اچھے نہیں ملے
01:31تو انہوں نے 1995 میں
01:33کروڑوں کا آدمی ڈراما میں کام کر کے
01:35اپنے ٹیلیویجن کریئر کی شروعات کی
01:37اور انہوں نے 1996 میں
01:39بیسٹ ایکٹر کا آورڈ بھی جیتا
01:40دوستو پھر انہوں نے اب تم جا سکتے ہو
01:42ڈراما میں بہت اچھی پرفرومنس دی
01:44اب آپ کو بتا دی کہ حمائیو سعید نے
01:461999 میں انتہا فلم میں کام کر کے
01:49اپنا فلم ڈیویو کیا
01:51اور 2005 میں ڈراما مورت میں کام کر کے
01:53اپنے ڈراما کریئر کی شروعات کی
01:55حمائیو سعید نے ایک انٹرویو کے دوران بتایا
01:57کہ ان کے کریئر کی شروعات میں ان کے فادر
01:59ان کے خلاف تھے انہوں نے
02:01حمائیو سعید کو کریئر بنانے میں کوئی ساتھ
02:03نہیں دیا لیکن وقت گدرنے کے ساتھ ساتھ
02:05سب ٹھیک ہو گیا اور ان کے فادر
02:07ان پر گرف کرنے لگے
02:08حمائیو سعید نے انٹرویو میں یہ بھی بتایا
02:10کہ شروعات میں وہ بہت شرمیلے تھے
02:12حمائیو سعید ماس میڈیا پروڈکشن
02:14ہاؤسٹس سگما پلس کے کو فاؤنڈر ہیں
02:16جو ٹی وی سیریل اور کمرشل فلمیں بناتی ہیں
02:19حمائیو سعید کئی ساری پاکستانی
02:21ڈرامو اور فلموں کو پروڈوس کر چکے ہیں
02:23پچھلے کچھ سالوں میں انہوں نے
02:24کئی کامیاب پاکستانی فلموں میں کام کیا
02:27پاکستان میں انہیں باکس آفیس کنگ بھی
02:29کہا جاتا ہے
02:30حمائیو سعید نے کئی لکس سٹائل آورڈ اور
02:32اے آر وائی فلم آورڈ بھی اپنے نام کیا
02:34اب جان لیتے ہیں ان کے کامیاب
02:36ڈرامو کے وارے میں تو مہدی
02:37نیت ریاست
02:40دوراہا
02:41محبت روٹ جائے تو
02:42کافر
02:43دل لگی
02:44اہدے وفا
02:45اور میرے پاس تم ہو
02:46دوستو میرے پاس تم ہو
02:47ڈرامو پاکستان کا وہ کامیاب ڈرامو ہے
02:49جسے سینما ہال میں بھی چلایا گیا
02:51اب ان کی موویز کی بات کریں
02:53تو انتہا
02:53نو پیسہ نو پروبلم
02:55میں ایک دن لوٹ کے آؤں گا
02:56کھلے آسمان کے نیچے
02:58جشن
02:58میں ہوں شاہد افریدی
03:00جوانی پھر نہیں آنی
03:02پنجاب نہیں جاؤں گی
03:03جوانی پھر نہیں آنی
03:05ٹو
03:05اور لنڈن نہیں جاؤں گا
03:06ان سبھی موویز میں کام کیا
03:08اب بات کر لیتے ہیں
03:09ہماری سعید کی نیٹ ورڈ کی
03:10تو ان کی ٹوٹل نیٹ ورڈ
03:11ایک سے پانچ ملین ڈالر کے آس پاس ہے
03:13اب بات کر لیتے ہیں
03:14ہماری سعید کی انکم کے بارے میں
03:15تو یہ ایک ایپیسوڈ کا
03:16دو سے تین لاکھ روپے لیتے ہیں
03:17دوستو آپ کو یہ بائیو گرہ کیسی لگی
03:19اگر آپ کو اچھے لگی ہے
03:20ویڈیو کر دیں لائک و کینل کو بھی سبسکرائب کر لیں