Skip to playerSkip to main content
  • 7 weeks ago

Category

🐳
Animals
Transcript
00:00تو شادی کے بعد ڈیووس لینے والی یہ ہیں پاکستان کی موسٹ فیمس اینڈ بیوٹی فل سیلیبریٹیز
00:07اور لاسٹ والی ایکٹریس نے اپنے فرسٹ ہزبینڈ کو دھوکہ دے کر ڈیووس لیا ہے
00:12نمبر ون سجل علی
00:15ورلڈ ریناؤنڈ پاکستانی ایکٹریس سجل علی نے ہینڈسوم ایکٹر آہد رزامیر سے لف میریج کی تھی
00:22لیکن دو سال بعد ان کی طلاق ہو گئی تھی
00:25نمبر ون سارا نور ابباس
00:28شو بیز انڈسٹری کی ایک بہت خوبصورت ایکٹریس
00:31زارا نور ابباس نے بھی فرسٹ میریج کے کچھ ہی سال بعد ڈیووس لے لیا تھا
00:36جس کے بعد انہوں نے اسد صدیقی سے شادی کی ہے
00:40نمبر ثری سنا جاوید
00:42بیوٹی فل ایکٹریس سنا جاوید
00:44ڈراما انڈسٹری کی ایک فیمس سیلیبریٹی ہیں
00:47ان کی فرسٹ میریج امیر جیسوال کے ساتھ ہوئی تھی
00:51لیکن اس کے بعد انہوں نے طلاق لے کر شویب ملک سے شادی کی تھی
00:55ان میں آپ کی فیورٹ کون ہے ضرور بتائیے گا