Skip to playerSkip to main content
  • 6 days ago

Category

People
Transcript
00:00احتجاج جو ہیں وہ آخری اپشن رہا ہے پورا من احتجاج
00:03ہم نے ہمیں دیوار سے لگایا جاتا ہے اس کے بعد ہم اپشنز استعمال کرتے ہیں
00:08اور یہ جو ہیں آپ اس کو نارمل نہ سمجھیں
00:11اس کا پریشر جو ہیں ان پر ہے اور یہ اس کا اندازہ ہمیں ہیں
00:15لیکن پھر جب ہم طریقے سے آئیں گے
00:18تیاری کے ساتھ آئیں گے
00:20ارادے کے ساتھ آئیں گے
00:22تو پھر جو ہیں میرے خیال میں بہت سے لوگوں کی نیندے اٹھ جائیں گی
00:25لیکن بہرحال یہ بھی ان کو تکلیف دے رہی ہے
00:28اور یہ پورا پاکستان یہ دیکھ رہا ہے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended