Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago

Category

People
Transcript
00:00میں آج ساری قوم کو کہتا ہوں
00:01کہ آپ نے یہ خوف کا بدھ توڑنا ہے
00:05یہ بہت بڑا بدھ ہے
00:06یہ بدھ آپ کو غلام بنا دے گا
00:09اگر پس خوف کے بدھ کی پوجہ کرنا شروع کر دی آپ
00:12یہ یاد رکھیں
00:14کہ آپ اپنے اوپر ظلم بڑھا دیں گے
00:17یہ ظلم بڑھتے جائیں گے آپ کے اوپر
00:19مہنگائی بڑھتی جائے گی
00:20چوری بڑھتی جائے گی
00:21ساری چوری کی قیمت آپ ادا کرتے ہیں
00:23جتنا یہ اوپر بڑے بڑھے ڈاکو چوری کرتے ہیں
00:26آپ اس کی قیمت ادا کرتے ہیں
00:28میں آج آپ کی ساری قوم کو کہنا چاہتا ہوں
00:30جتنے یہ آپ کو
00:32ڈرانے کی کوشش اور ظلم کرنے کی کوشش
00:34اس سے نہ گھبرائیں
00:35وقت آگیا سٹینڈ لینے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended