Skip to playerSkip to main content
  • 2 weeks ago

Category

People
Transcript
00:00دیکھیں سب سے پہلے تو میں لاہور کے صحافیوں کو شمول مضمل صاحب کو مبارک بات دوں گا
00:05ایک وزیراعالہ کو اتنے قریب سے دیکھنے کا موقع ملا لاہور کے صحافیوں کو
00:08اور وزیراعالہ سے سوالات کرنے کا بھی موقع ملا
00:11اور سیچویشن یہاں تک کوئی جو چیزیں ریپورٹ ہوئی ہیں
00:14کہ عمر دراز گوندل نے تو تین چار دفعہ جو ہے اپنے آپ کو نوچا ہے
00:17کہ بھائی یہ میں حقیقت میں دیکھ رہا ہوں کہ وزیراعالہ سے
00:19کوئسچن کرنے کا موقع مل رہا ہے یا پھر یہ کوئی خواب ہے
00:22تو میرے خیال میں یہ آج ایک دفعہ پھر یہ چیز بڑی واضح ہوئی ہے
00:27کہ پاکستان کے اندر جو فارم پینتالیس اور سنتالیس کی بحث ہے
00:30وہ ایک بڑی پرٹیننٹ قسم کی بحث ہے اور اسی وجہ سے وہ بحث ہوتی ہے
00:34اور وہ جو عوامی کنیکشن ہے تمام تر منصوبوں کے اعلان
00:37بڑے بڑی شخصیات سے ملنا دنیا کے بڑے بڑے کیپٹلز میں جا کے دورے کرنا
00:42لیکن زمینی حقائق جو ہیں یا پھر زمینی سطح پہ جو عوام سے کنیکشن ہے
00:47وہ آپ کو پنجاب کے حکمرانوں کا اس طرح نظر نہیں آتا
00:50سوائل خانہ فریدی ایک دوسرے صوبے سے آئے
00:52اور آپ اور مضمل صاحب لاہور میں اور آپ سب دیکھ رہے ہیں
00:55کہ کتنی جگہ پہ ناکے لگائے گے کیا کچھ ہوا روکنے کی کوشش کی گی
00:59لیکن سوائل خانہ فریدی نے ایک دفعہ پھر یہ ثابت کر دیا
01:02اور یہ واضح کر دیا ہے کہ جو گراس روٹ سے نیچے سے اٹھ کے
01:06پولیٹیکل ورکر آتا ہے وہ عوام کی نفس کو سمجھتا ہے
01:09وہ عوام سے کنیکٹ کر سکتا ہے
01:11وہاں پہ چیپ منسٹر نے ابھی ان لوگ انہوں نے صحافیوں کو بلا کے
01:14اس طرح سوالات کے جوابات دیں
01:15بلکل نہیں ہے میں میرے دا دیئے مجھے ایک دیئے سب کو دے دیں
01:19اسی طرف آ رہا تھا مجھے پتہ تھا آپ نے یہ کہنا ہے
01:22یہی فرق ہے کہ چار بڑے آپ جیسے عظیم صحافیوں کو بلا کے
01:26بڑے بڑے ناموں کو ان کو ناشتہ کروانا
01:28ان کے ساتھ بیٹھ کے بند کمروں میں سٹریٹیجی بنانا
01:30یا اپنی سٹریٹیجی ان کو بتانا
01:32اپنی مرضی کے سوال کرتا ہے
01:36بیٹ ریپورٹرز کو
01:38یوٹیوبرز کو بیورو چیفز کو
01:40اینکرز کو یہاں تک کہ آپ کا نام جیس پیریس میں تھا
01:43اول دو کہ آپ بیزی تھے آپ نہیں جا سکے
01:45تو سب کو بلایا گیا
01:47ایسا ایکسیس کبھی پنجاب کی حکومت
01:49نے پنجاب کے ذریعالہ تک دیا ہے
01:51دیکھیں
Be the first to comment
Add your comment

Recommended