00:00محمد علی مرزا کو بھی لانچ کیا گیا ہے یہ آخری خبر ہے بس ایک لائن میں بتائیں کہ وہ بھی اب آ کر بتا رہے ہیں کہ عمران خان وہاں دیسی مرگا اور دیسی گھی میں کھاتے ہیں میں تو جیل میں دیکھ کے آیا ہوں یہ وہ واحد شخصیت ہے پورے پاکستان کی ہسٹری میں جن کی 295 سی لگنے کے باوجود ٹرائل سے پہلے زمانت ہو گئی ظاہر ہے ان کے پیچھے بھی بگ برادر ہیں اس کے علاوہ تو یہ ہوئی نہیں سکتی تو بگ برادر نے جیسے آپ کو میں نے بتایا کہ سامیہ شہربانو مریم
00:30مرزا صاحب بھی انہوں نے ڈھکی بائی انہوں نے ان کو چھڑوایا اس سے پہلے وہ رجب بٹا اور وہ پتلو اور وہ سارے تو آج دیکھیں اسی صاف کے اندر مرزا صاحب کو بھی لانچ کر دیا ہے ان کی زمانت کروا دی انہونی کر دی 295 سی میں آج تک کسی کو ٹرائل سے پہلے زمانت نہیں ملی یہ پاکستان کی ہسٹری میں شاید واحد ہم یہ نہیں کہہ رہے ہیں غلط ملی صحیح ملی ہمارا کام نہیں ہے ہم یہ کہہ رہے ہیں کہ ان کو ملی صحیح بگ برادر کے بغیر نہیں ملن
Comments