Skip to playerSkip to main content
  • 20 minutes ago

Category

People
Transcript
00:00میں رہا ہوں جیل کے اندر مجھے دس دبا گرفتار کیا ہے میں جیل کے اندر بھی رہا ہوں جبری طور پر لا پتہ بھی رہا ہوں
00:06تو جیل کے اندر تو ٹائم اتنا برا نہیں گزرتا بلکہ جیل میں میرا وزن بڑھ گیا تھا جا کے
00:11جو میرا ٹائم گزرا جبری طور پر گمشتگی میں تو میں روز رات کو یہ سوچتا تھا کہ کل کوئی انقلاب آئے گا اس ملک پہ
00:22میں روز ایک دن مجھے آواز آئی تو میں سمجھا لوگ آ گئے ہیں پھر میں نے کہا عورت سے سنا کہ وہ بھینٹی لگ رہی تھی
00:29تو آپ کو امید دیکھ رہتی ہے ہمیشہ تو آپ لوگوں کو کیا لگتا ہے کہ عمران خان کو امید نہیں رہتی ہوگی
00:35دیکھیں وہ فرنٹ لائن پہ اس وقت اس لڑائی کو لڑ رہا ہے پہلی صف میں تو کیا وہ پیچھے مڑ کے نہیں دیکھتا ہوگا
00:42کہ میرے لوگ پہنچے یا نہیں تو مجھے افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ابھی تک اس کے لوگ نہیں پہنچے
00:47ہاں یہ ضرور ہے کہ آٹھ فروری دوہزار چوبیس کو اس کے لوگ نکلے اور اس کے لوگوں نے حق ادا کیا جو کرنا چاہیے تھا
00:55اور اس کے لیے نہیں اپنے لیے نکلے لوگوں نے وہ تاریخ رقم کی جو دنیا کی تاریخ میں کبھی نہیں ہوا
01:01بینگن کے اوپر قدو کے اوپر مگے کے اوپر جگ کے اوپر جھوٹے کے اوپر ککر پریشر کے اوپر چینک کے اوپر بالٹی کے اوپر لوگوں نے بوٹ ڈال دیئے
01:08عجیب عجیب نشانوں پہ اس ملک میں آپ یہ کر کے دیکھیں نا یہ گورے کہیں گے لرد بیجتے ہم نے بوٹی نہیں ڈالنا
01:14ہم الیکشن کے اندر جاتے ہی نہیں ہے تو آپ کی کپیسٹی ان سے زیادہ ہے
01:18آپ ان قوموں سے زیادہ یورپین سے بریڈش سے امریکن سے آپ انتخابی نشان چھینے نا
01:25جیسا پاکستان میں الیکشن ہوا ہے ویسا الیکشن آپ ان قوموں کو دیں آپ کو پتا چل جائے گا کہ آپ کی قوم بڑی ہے
01:30یا یہ قوم بڑی ہے آپ لوگوں نے زیادہ بہتر کام کیا ہے لیکن اب میرے خیال میں جو فارمولا تھا نا کہ آرام کے ساتھ ہم اپنا اختیار واپس لے لیں گے
01:41پیار سے ہم اپنی طاقت واپس لے لیں گے یا ہم انہیں ان کے اصل کام پر واپس بھیج دیں گے
01:48وہ جو ایک آسانی والا طریقہ تھا وہ فارمولا بھائی چل نہیں رہا
01:52اسی لیے عبران خان نے یعنی وہ جب لیڈر ہوتا ہے تو وہ آپ سے تھوڑا آگے دیکھ رہا ہوتا ہے
01:56تھوڑا سا آگے دیکھ رہا ہوتا ہے اسی لیے وہ لیڈر ہوتا ہے
01:59اونچی جگہ پہ کھڑا ہوتا ہے اس کو دور تک نظر آ رہا ہوتا ہے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended