Skip to playerSkip to main content
  • 16 hours ago

Category

People
Transcript
00:00اونت ہے بڑا تقبر ہے اور ظاہر ہے یہ وہ چیزیں کر رہے ہیں جو پاکستان کی تاریخ تو کیا اسلامی تاریخ میں کبھی نہیں ہوئی جو اس وقت ہو رہی ہیں اور کوئی اسلامی تاریخ میں اس کی مثال نہیں ملتی تاہیات استثناء تاہیات مرات اسلام کی تاریخ میں ایسی مثالیں نہیں ملتی ایسا کچھ کر رہے ہیں تو بہت ہی اونچی ہماؤں میں ہے حکومت لیکن میں آپ کو یہ ضرور بتا سکتا ہوں کہ اس حکومت کو عرش سے فرش پر اکلانے کے لیے تحریک انصاف نے تحریک شروع کر دی ہیں
00:30پاکستان نے تحریک شروع کر دی ہیں دیکھیں پچھلے ایک ہفتے میں جب سے یہ نوٹفکیشن والا چکر شروع ہوا تو تمام چیزیں رک گئی تھی تمام چیزیں ڈب گئی تھی جو تحریک پاکستان کی ایکٹیوٹیز تھی وہ بھی رک گئی تھی اور سب ایسے سمجھیں کہ آرام سے پیچھے بیٹھ کے یوں جیسے میچ دیکھ رہے ہوتے ہیں نا لوگ چائے پی رہے ہیں کافی پی رہے ہیں کھانے پینے چل رہے ہیں اور پزے چل رہے ہیں اور مختلف چیزیں چل رہی ہیں اور
01:00ایچ کہاں تک جائے گا تو آہ اور اس دوران نوٹفکیشن کی خبر کے علاوہ کوئی خبر چل بھی نہیں رہی تھی یہ این ایکسی والا سوہیل آفدی صاحب کا بڑا امپورٹن موو تھا آہ کے پی میں جو چیزیں کر رہے تھے وہ بڑی اپورٹن تھی وہ نہیں ذکر ہو رہا تھا تحریکی تحریک پاکستان کی ایکٹیوٹیز کئی ڈسکس نہیں ہو رہی تھی لیکن آہ میں میں نے آہ اس کے بعد جب یہ پریس کانفرنس ہوئی اور نوٹفکیشن ہوا تو میں نے آہ رابطے شروع کی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended