Skip to playerSkip to main content
#Faisalabad #chemicalfactory #watersupply #Karachi#barazil #pmshehbazsharif #donaldtrump #pakarmy #PTI #sohailafridi #echallan #karachi #sindhgoverment #PPP #murtazawahab #breakingnews #bulletin

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DjoAs0hkoTTkQ0ojIvjdGCv

Trump says will meet with New York mayor-elect Mamdani on Friday

E-Challan: Another citizen receives ticket for vehicle allegedly parked at home

US Congress report validates Pakistan’s success over India in ‘May Yudh’: PM Shehbaz

SC branch objects as IHC four judges challenge 27th Amend

PPP, PML-N express full confidence in Balochistan CM Sarfraz Bugti

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00ڈبای ایر شو میں بھارتی فضائیہ کا تیارہ کرتب دکھاتے ہوئے گر کر تباہ ہو گیا
00:10550 کروڑ کے تیجز تیارے کا پائلٹ ونگ کمانڈر بھی جان سے گیا
00:15نقص کے باوجود تیارہ اڑانے کے نتیجے میں علمناک حادثہ ہو گیا
00:19تیارے کے ساتھ ہندوستان ایرونوٹیکس لیمیٹڈ کے شیئرز بھی ڈھائی فیصد گر گئے
00:25دو دن پہلے ایر شو میں کھڑے تیجز سے آئل لیگ ہو رہا تھا
00:29پہلے تیارہ ٹپکتا رہا دنیا میں شور مچتا رہا
00:34ناقص تیارہ پھر بھی اڑا دیا وہی ہونا تھا جو ہوا
00:38دوبائی کے ایر شو میں بھارتی فضائیہ کا تیارہ تیجز اڑان کے چل دمکو بعد ہی
00:48فضا میں کلابازیاں کھاکا زمین پر آ گیا
00:51تیارے سے اٹھتے شونے آسمان کو چھونے لگے
00:54بھارتی تیاروں کا جنگ اور امن میں گرنا عالمی موضوع بن چکا ہے
00:59امریکی صدر تو آئے روز گنواتے رہتے ہیں کہ کتنے بھارتی تیاریں گریں
01:04دوبائی حادثے میں حلاق بھارتی پائلٹ کا نام وکرم سنگھ نہیں نمن سیال ہے
01:24ریاست امارچل پردیش کے وزیراعلا قدابہ سکویندل سنگھ نے حلاق پائلٹ کی تصویر بھی
01:29سوشل میڈیا پر شیئر کر دی
01:30ابتدائی طور پر انڈیا میڈیا نے پائلٹ کا نام ونگ کمانڈر وکرم سنگھ بتایا تھا
01:34مہارت میں فوجی سامان کی خریداری میں کرپشن پر فلمیں بھی بن چکی ہیں
01:49سپرسٹار آمر خان کی فلم رنگ دے بسنتی فوجی کرپشن کے گرد گھونتی ہے
01:53اس فلم میں ایک نوجوان پائلٹ تیارہ حادثے میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھتا ہے
01:57کرپ بھارتی وزیر ناقص تیارے کا اعتراف کرنے کے بجائے سارا ملبہ پائلٹ پر ڈال دیتا ہے
02:03موجودہ بھارتی ایئر چیف ایپی سنگھ بھی منصوبوں میں نا اہلی کی دعائی دے چکے ہیں
02:08دبائی میں تیجز کی تباہی بھارتی دفاعی نظام اور ادارہ جاتی ناکامی
02:13تیجز کی تباہی نے بھارت کی ادارہ جاتی ناکامی کو بینکاب کیا ہے
02:16بدلتی سپیسیفیکیشنز، ٹیکنالوجی گیپس اور غیر واضح ریزائن نے تیجز پروگرام کو روکے رکھا
02:22تیجز کی تیاری کے دوران ہال کی مانفیکچرنگ کوالیٹی پر سنگین سوالات اٹھائے گئے
02:27تیجز کی تیاری کے دوران پینل، میس آلائنمنٹ، لیکج اور وائبریشن جیسے مسائل بارہا ریپورٹ ہوئے
02:33دیسی انجن ناکام، جی ای انجن ائر فریم سے مطابقت نہ رکھنے کے مسائل سامنے آئے
02:38تھرست، لوڈ بیلسنگ اور حرارتی دباؤ کے سنگین تقنیقی چیلنجز ریپورٹ ہوئے
02:43کم سپیٹ پر استحکام کے مسائل اور آٹو پائلٹ سے تزاد ابتدائی مراحل میں سامنے آیا
02:49بھارتی فضائیہ نکاہ کردگی، رینج اور مینٹننس پر مستقل عدم اتمنان ظاہر کیا
02:55سیاسی دباؤ کے باعث خامیوں کے باوجود تیجز کو شو پیس بنایا گیا
02:59نامکمل سوفٹ ویر، ہائیڈرالک مسائل، ریڈار اپ گریڈز کے بغیر تیارہ عالمی شو میں بھیجا گیا
03:05لیکیج کے باوجود فلائٹ کلیرنس دینا، ناکس مینٹننس اور کمزور انسپیکشن کی بڑی غلطی ثابت ہوا
03:12پیسل آباد میں کیامیکل فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے دھماکا
03:28پباتین اور بچوں سمیت بیس افراجان کی باز ہیار گئے
03:31پولیس کی مدعیت میں نو دفعات کے تحت مقدمہ درشت کر لیا گیا
03:35مقدمے میں فیکٹری مالک سمیت سات افراد کو نامزد کیا گیا ہے
03:39مکان کی چھتیں گر گئیں، درو دیوار ہل گئے
03:43پیسل آباد کی فیکٹری میں دہکتے شولے تباہی کی داستان رقم کر گئے
03:47پیسل آباد کی کیامیکل فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے زوردار دھماکا ہوا
03:54جس سے متعدد لوگوں کی جان گئی کئی زخمی ہیں
03:57قریباً سات او آٹھ گار ہیں ان کو نقصان پہنچا ہے
04:00سمیہ رکشے والا
04:01ان کی والدہ والد بیوی ان کی بچے ان کے دو بائی ان کا بڑا
04:07ٹھیکا ان کی دیت ہو گئی ہے
04:09مکان کی جو چھاتا نا وہ گیر کے نیچے
04:11اس کے ساتھ والا گار ہیں ان کی بچھاتا گیر گئی ہے
04:13سٹارٹنگ میں ایک جو ہے وہ انجر جو تھا
04:15اس کو الائیڈ ہسپٹل کنورٹ کیا
04:18وہ اس کی بھی فیکٹر ہو گئی تھی
04:19گالبان گلو کی فیکٹری بتائی جاتی ہے
04:21لوگوں کے ساتھ کوئی کیمیکل ڈائز بھی انکلوڈڈ تھے
04:24میں یہاں پہ پہنچا ہوں
04:25تو تب تو بالکل بھی وہ دیکھنے کے قابل نہیں تھے
04:29ڈپٹی کمیشنر کا کہنا ہے
04:31جا بہاک افراد میں بچے
04:33خواتین بزرگ اور فیکٹری ملازم شامل ہیں
04:36ابتدائی معلومات کے مطابق
04:37دھما کا گیس لیکیج سے ہوا
04:39انڈیسٹری یونٹس کے ساتھ ساتھ
04:40پھر لوگوں نے اپنی ریائشیں بھی بنائی ہوئی ہیں
04:42ٹپٹی کمیشنر ندیم ناصر نے بتایا
04:59پچیس سال پرانی فیکٹری کے مالک کو بھی شاملے تفتیش کیا جائے گا
05:03ریسکیو ٹیمیں موقع پر موجود
05:05ملبہ ہٹانے کا کام بھی جاری ہے
05:07بدل دو نظام تحریک
05:33ملک کے چپے چپے میں چلے گی
05:35ملک میں عدل کا نظام لائیں گے
05:36مجرموں کی آواز بنیں گے
05:38گولی، گالی، نفرت، تاثب، تقسیم سے
05:42بہت اقتداء چلا لیا
05:43اب نہیں چلے گا
05:45امی جماعت اسلامی حافظ نیم و رحمان کا لاہور میں
05:47اجتماع عام سے خطاب
05:48بھارت سے جنگ میں پوری قوم ایک ہو گئی تھی
05:51جنگ جاری رہتی تو بھارت اٹھنے کے قابل نہ رہتا
05:54ملک میں عدل کا نظام لائیں گے
06:03محروموں کی آواز بنیں گے
06:05میں اجتماع کے تیسرے دن لاہ حمل کا اعلان کروں گا
06:08بدل دو نظام تحریک
06:09پاکستان کے چپے چپے میں چلے گی
06:12گالی سے نفرت سے بہت اقتدار تم نے چلا لیا
06:19اب یہ اقتدار نہیں چلے گا
06:21عوام کو تمہیں حق دینا پڑے گا
06:22کشمیر پر ہم سودے بازی نہیں کرنے دیں گے
06:25بھارت سے جب جنگ ہوئی
06:26تو پوری قوم ایک ہو گئی تھی
06:28بھارت کو حضیمت سے دو چار ہونا پڑا
06:30تو ہم نے سواج کا بھی حوصلہ بڑھایا
06:32حکومت سے بھی اپنے تاؤن کا یقین دلایا
06:35اگر دو دن بھی یہ جنگ جاری رہتی
06:42تو وہ نقصان اس کو پہنچنا
06:44کہ دوبارہ بھارت اٹھ کر کھڑا ہونے کے قابل نہیں ہو سکتا تھا
06:48بنو میں امن کمیٹی کے دفتر پر
06:52دہشتگردوں کے حملے میں سات افراد جام بحاق دو زخمی ہو گئے
06:55پولیس حکام نے بتایا
06:57جام بحاق ہونے والوں میں امن کمیٹی کے سربرا عبدالجلیل کے قزن بھی شامل ہیں
07:00حملے کے بعد دہشتگرد فرار ہو گئے
07:03سیکیورٹی فورسز کی خیبر پخت انخواہ میں کار روائیاں
07:06بھارتی حمایت یافتہ تیرہ دہشتگرد جہنم واصل
07:09لکی مروت میں دس اور ڈیرہ اسماعیل خان میں تین خوارج حلاق ہوئے
07:13حلاق حوارج فورسز اور شہریوں پر حملوں میں ملوث ہے
07:17علاقوں میں ممکنہ دہشتگردوں کے خاتمے کے لیے سینٹائزیشن آپریشن جاری ہے
07:22KP میں آپریشنز کے دوران دہشتگردوں سے ملنے والا اسلحہ اور بارودی مواد میڈیا کے سامنے پیش کیا گیا
07:32یہ ہتھیار امریکی فوج افغانستان سے نیٹو کے انخلا کے دوران چھوڑ گئی تھی
07:37برامت اسلحے میں ایم فور ایم سکسٹین رائفل ایم ٹو فور نائن اور سٹیل ہیٹ گولیاں شامل
07:43جو بلٹ پروف جیکٹ سے بھی گزر سکتی ہیں
07:45خیبر پختونخواہ میں کاروائیوں کے دوران فتنہ خوارج سے ملنے والا امریکی اسلحہ میڈیا کے سامنے پیش
08:04دہشتگرد اس وقت ٹارگٹ کر رہے ہیں پاکستان میں اور جو سیکیورٹی فورسز کو نقصان پنچانے کوشش کر رہے ہیں
08:09امریکی ہتیاروں میں ایم فور ایم سکسٹین رائفل ایم ٹو فور نائن اور سٹیل ہیٹ گولیاں شامل
08:15جو بلٹ پروف جیکٹ سے بھی گزر سکتی ہیں
08:18دہشتگردوں سے امریکی فوج نیٹو کے زیر استعمال آلا میار کا دھماکہ خیز مواد اور تار بھی ملے
08:24یہاں پر کانون نافذ کرنے والے اداروں کے جو ایکسپرٹس ہیں وہ بتا رہے ہیں کہ یہ سٹیل کی گولیاں
08:28اور سٹیل کی گولی پاکستان میں امن ہوتی نہیں ہے
08:31ہتیار پاک فوج اور سیکیورٹی فورسز کی کاروائیوں کے دوران پکڑے گئے
08:34امریکی ہتیاروں کو فتنہ خوارج پاکستان کے خلاف کاروائیوں کے لیے استعمال کرتے ہیں
08:39ہتیاروں سے فتنہ خوارج رات کو بھی حملہ کر سکتے ہیں
08:42کراچی والوں کے لیے نئی پریشانی
08:45نیس سے زائر شہر میں پانی کی فراہمی بانگ
08:48وارٹر کارپوریشن کا کہنا ہے بجلی کے بریک ڈاؤن کے سبع پانی کی فراہمی میں
08:51تین سو پینٹیس میلین گیلن کی کمی کا سامنا ہے
08:54وارٹر کارپوریشن نے بتایا کہ
08:57تری پامپنگ سٹیشن پر گزشتہ رات بریک ڈاؤن ہوا
08:59کہ الیکٹرک نے کیبل فالٹ اب تک دور نہیں کیا
09:02اٹھارہ نویمبر کو بھی اسی سٹیشن پر بریک ڈاؤن ہوا
09:05اکتالیس گھنٹے بعد بجلی بحال ہوئی
09:08چند گھنٹے بعد دوبارہ فالٹ سامنے آ گیا
09:10بجلی بند ہونے سے نورت ناظم آباد
09:13اولڈ سٹی ایریا
09:14گلستان جوہر
09:15گلشن اقبال
09:16نورت کراچی
09:16لیاقت آباد
09:17سکین تین تیس
09:18صدر
09:19اور کلفٹن میں پانی کی فراہمی معتل ہے
09:21کہ الیکٹرک کو بار بار آگاہ کرنے کے باوجود
09:24صورتحال بہتر نہیں ہو رہی ہے
09:26میر کراچی متضا بہاب
09:32کراچی والوں سے ناراض
09:33کہتے ہیں شہر کی دیواروں پر نارے
09:35اور بےہودہ اشتہارات لکھے ہوتے ہیں
09:37یا پھر گھٹکے اور پان کی پیک دکھائی دیتی ہے
09:44شہر ہمارا گھر ہے
09:50اس کے اندر کہیں آپ کو نارے لکھے وے نظر آتے ہیں
09:52کہیں بےہودہ اشتہار لکھے وے نظر آتے ہیں
09:55اور جو شہر کا کلچر ہے
09:56وہ کہیں نہ کہیں چھپ جاتا ہے
09:58کراچی والوں
10:01کیا آپ لوگوں کو
10:02ایسی دیواریں کراچی شہر میں چاہیے
10:04یا ویسی دیواریں جس کے اوپر
10:06پان کی پیک ہو
10:07گھٹکا ہو
10:08یہاں پر پشاپ کرنا منع ہے
10:10چھوٹے قط کا شرطیا علاج
10:12محبوبہ آپ کے قدمے ہوئے
10:14یہ نہیں ہونا چاہیے
10:16شہر کی دیواروں کو اون کیجئے
10:18الیکشن کمیشن میں پیش ہونے کے بجائے
10:23وزیرالہ کیپی نے وکیل بھیج دیا
10:25انتقابی عملے کو دھمکیوں
10:27اور زابطہ اخلاقی کلاورزی پر
10:28سوہل آفیدی پیش ہوئے
10:29ناہی امیدوار شہر ناز عمر ایوب آئیں
10:32وکیل علی بخاری کی استداد پر
10:34الیکشن کمیشن نے وزیرالہ کو آج کی سماعت
10:37کے لئے حاضری سے استثناء دے دی
10:38وزیرالہ کے وکیل علی بخاری
10:40نے نوٹس کے قابل سماعت ہونے پر اعتراض
10:42اٹھایا سیکرٹری الیکشن کمیشن
10:44عمر حمید نے کہا وزیرالہ خیبر پختون
10:46خواہ نے چمبہ حویلیاں میں جلسے سے
10:48خطاب میں انتقابی عملے کو دھمکایا
10:50مزفر آباد میں آزاد کشمیر حکومات
11:13اور پاک فارج کے اشتراک سے
11:14تین روزہ نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ
11:16اختتام پذیر ہو گئے
11:17ورکشاپ میں وکلہ، ڈاکٹرز، اساتذار
11:20سمازی کارکنان سمیت طلبان
11:22نے بڑی تعداد میں شرکت کی
11:23پہلے روز سابق صدر آزاد کشمیر
11:26مسعود خان اور سابق صفیر عبدالباسد خان
11:28نے شرکا سے خطاب کیا
11:29دوسرے روز وقت کو
11:31لو سی چکوٹی سیکٹر کا دورہ کروایا گیا
11:33آخری روز جیو سی مری کے ساتھ خصوصی نشست ہوئی
11:36شرکا میں سرٹیفیکٹس بھی تقسیم کیے گئے
11:38نیوز بلٹن سے فی الحال اتنا ہی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended