Skip to playerSkip to main content
#byelection #ppp #pmln #pti #nationalassembly #punjabassembly #pakafghantalks #pmshehbazsharif #karachi #sohailafridi #indianfighterjet #modi #pakarmy #breakingnews #bulletin

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DjoAs0hkoTTkQ0ojIvjdGCv

By-Elections today: 6 NA and 7 PA seats up for grabs amid strict ECP oversight

Karachi Parking: Citizens urged to report illegal fee collection

Faisalabad deadly factory blast initial report prepared

3 TTP commanders among 17 terrorists killed in Bannu operations

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00ہیڈ لائنز آپ نے جانی خبر آپ کو دیں گی ٹرائی سیریز پاکستان بمقابلہ زمبابوے اور پاکستان نے زمبابوے کو انہتر اندھ سے آؤٹلاس کر دیا ہے لگتا تیسری جیت کے ساتھ پاکستان فائنل میں پہنچ کیا ہے
00:13ڈرائی سیریز پاکستان پر مقابلہ زمبابوے اور لگاتا تیسری جیت کے ساتھ پاکستان فائنل میں پہنچ چکا ہے
00:20پاکستان نے ٹاوس جیتا ٹاوس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا اور عثمان تاہیر نے ہیٹرک کی ہے
00:27تارک نے پاکستان نے پہلے کھیل کر پانچ پٹو پر ایک سو پچانوے رنس پور کیے
00:32بابر آزم باون گندوں پر چوہتر رنس بنا کر نمائے رہے
00:35اور سابزادہ فرہان کی اکتالیس گندوں پر تریسٹھ رنس کی ایڈنگز ہیں جبکہ فخر زمان کے جارہانہ ستائیس رنس سائیم ایوب تیرہ رنس بنا سکے
00:45قبر تفصیل سے ہوں گی ایک بریک کے بعد
00:46ہمارے ساتھ رہی ہے
00:57پلیٹن میں سب سے پہلے بات ہوگی
00:59قومی اور سبائی اسمیو کے تیرہ حلقوں میں آج زمنی انتخابات ہوا
01:03جس کے بعد اس وقت نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے
01:06غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے
01:10قومی اسمیلی کے چھے پنجاب اسمیلی کے ساتھ حلقوں میں ووٹنگ کے بعد گنتی ہوئی
01:14فارم پینتالیس کے مطابق پہلا نتیجہ سب سے پہلے ای آر وائی نیوز پر نشر کیا گیا
01:18این ایش شیانلے فیصل آباد کے پولنگ اسٹیشن گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کا نتیجہ سامنے آیا
01:23مسلم نگدون کے بلال بدر انچاس ووٹ لے کر آگے تھے
01:27دبکہ آزاد امیدوار نواب شر وصیر دو اور نزاکت علی دو ووٹ لے کر پیچھے تھے
01:32غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کا سلسلہ جاری ہے
01:38قومی اور پنجاب اسمیلی کے تیرہ حلقوں میں زمنی انتخابات ہوئے
01:42شہری علاقوں میں زبردست جوش و خروش بھی رہا
01:44کئی پر ٹرل آؤٹ بہت کم رہا
01:46ووٹوں کی گنتی اس وقت جاری ہے
01:47اور غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق بیشتر حلقوں میں مسلم نگدون کے امیدوار آگے ہیں
01:52برطری حاصل کرنے والے امیدواروں کے حامی جوشن بنا رہے ہیں
01:56آتش بازی کر رہے ہیں
01:58بھول کی تھاپ پر بھنگنے ڈال رہے ہیں
02:00رقص کرتے نظر آ رہے ہیں
02:01بٹھائیہ تقسیم کی جا رہی ہیں
02:03الیکشن کمیشن کا بھی موقع سامنے آیا
02:06اس نے کہا کہ جو سرکاری نتیجہ ہے
02:09وہ صرف آروحی جاری کرنے کا مجاز ہوگا
02:11قومی اور پنجاب اسملی کے تیرہ حلقوں میں زمن انتخاب
02:15شہری حلقوں میں زبردست جوش و خروش دیکھنے میں آیا
02:18تو قومی کے چھے اور پنجاب اسملی کے ساتھ
02:24حلقوں میں زمن انتخابات ووٹوں کی گنتی اس وقت جاری ہے
02:27کہ غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق بیشتر حلقوں میں
02:30نوم لی کے امیدواروں کو برطری حاصل ہے
02:33ہامی مٹھائیاں تقسیم کر رہے ہیں
02:35اور ڈھول کی تھاپ پر بھنگرے ڈالے جا رہے ہیں
02:37پجوش کارکران نے خوب آتز بازی کی ہے
02:39انتخابی حلقوں میں موجود اپنے نمائندگان سے بات کر لیتے ہیں
02:43ہاری پور سے ہمارے ساتھ ہیں عبدالقادر
02:45فیصلہ بعد میں کیا مولا یہ بتائیں گے
02:48ہمیں کمر زمزمان
02:49ڈی جی خان کے حلقے کی صورتحال جانیں گے رانا فاروق سے
02:52جبکہ لاہور کے حلقے
02:54ایک سو انتیس کی تفصیلات کے لیے
02:55ہمارے ساتھ موجود ہوں گے احمر خوکر
02:57اور ساہیوال کی صورتحال ہمیں بتائیں گے
02:59علی اکبر پہلے رکھ کر لیتے ہیں
03:01لاہور کا احمر خوکر آپ کی جانب آئیں گے
03:04بتائیے گا اس وقت لاہور میں کیا صورتحال دیکھ رہے ہیں
03:06اور کس طرح سے نون لیگ کی جانب سے خاص طور پر
03:10جو ان کی ممکنہ جیت ہے
03:11اس کو سلیبریٹ کیا جا رہا ہے
03:12جی برکل یہ قومی اسمبلی کا حلقہ ہے
03:17لاہور کا این اے ایک سو انتیس
03:18اور آج کافی گیمیا گیمی جو ہے
03:20وہ دیکھنے میں رہی ہے این اے ایک سو انتیس میں
03:23اس پر موسلم لیگ نون کے جو امیدوار ہیں
03:25محمد نمان
03:26وہ ایک بڑی ایک سریع سے جو ہے
03:28یہ مارکہ مارتے دکھائی دے رہے ہیں
03:30جبکہ پاکستان تریکین صاحب کے
03:32جو ہمارے دیافتہ امیدوار ہیں
03:34وہ دوسرے نمبر پر جو ہے وہ دکھائی دے رہے ہیں
03:42تقریباً تین سو چونتیس جو پولنگ سیشن
03:45ان میں سے دو سو تریپن پولنگ سیشن
03:47کا غیر حتمی غیر سرکاری انتائی جو ہیں
03:49وہ آ چکے ہیں
03:50جو مسلم لیگ نون کے حافظ محمد نمان ہے
03:53وہ بائیس آزار آٹسو اکتر ووڈ لے کر
03:55جو ہے وہ پہلے نمبر میں جبکہ
03:56ازاد امید بار جو ہیں
03:57ارسلان احمد ان کے دس آزار
04:00تین سو سامن جو ہیں وہ ووڈ ہیں
04:02جو کے دوسرے نمبر پر آ رہے ہیں
04:03سترہ امید باران تھے
04:05اور اس وقت جو مسلم لیگ نون کے دفتر کے باہر
04:08بات کی جائے تو مٹھائیوں کا سلسلہ جاری ہے
04:10بانٹنے کا اور
04:11ڈھول کی تھا پہ جو ہے وہ بھنگڑے بھی ڈالے جارے ہیں
04:13جبکہ جو کہ ازاد امید بار تھے
04:16ارسلان احمد جن کو
04:17حمایت حاصل تھی پاکستان طریقہ ان صاحب کی
04:19ان کے دفتر کے باہر جو ہیں
04:21ذرا سناٹے اچھائے ہوئے ہیں
04:23اور اس وقت لاہور کے جو این اے
04:25ایک سو نتیس میں
04:26اس وقت گنتیوں کے جو ہے وہ سلسلہ جاری ہے
04:29ووٹر کی اور تقریبا جو اس پر
04:31صورتحال اس کے مطابق تقریبا
04:33ایک سی ڈیٹھ گھنٹے تک جو ہے وہ بقاعدہ دور پر
04:35جو سرکاری نتائج ہیں
04:36امید ہے کہ وہ مکمل کر لیے جائیں گے
04:38ابھی غیر حتمی غیر سرکاری نتائج جو ہے وہ میں نے آپ کو
04:41بتا دی ہیں جبکہ تین سو
04:43چونتیس جو ہیں
04:44یہ بقاعدہ آپ کو بتاؤں کہ
04:47پولنگ سیشن تھے جبکہ
04:48نون لیگ لیڈ کر رہی ہے
04:52نون لیگ کے کینس میں اس پر جیسن بھی
04:53منایا جا رہا ہے
04:54قومی کے چھے اور پنجاب اسملی کے ساتھ
04:56حلقوں میں زمنی انتخابات ووٹوں کی گنتی اس وقت جاری ہے
04:59اور غیر سرکاری خیر حتمی نتائج کے مطابق
05:02بیشتر حلقوں میں نون لیگ کے امیدواروں کو
05:04بڑتری حاصل ہے
05:05اور امیدوار خوش بھی نظر آ رہے ہیں
05:06لہور مسلمک نون کا قلعہ ہے
05:08مریم نواز کی وجہ سے اپنی سیٹ واپس لینے جا رہے ہیں
05:10حلقہ اینے ایک سو انتیس سے لے گی امیدوار
05:13حافظ دمان نے اے آر وائی نیوز سے گفتگو کی ہے
05:15انہوں نے کہا کہ فتنہ پرور جماعت کی پنجاب
05:18یا پاکستان میں کوئی جگہ نہیں ہے
05:20نمائندہ اے آر وائی علفت مغل سے گفتگو میں
05:23انہوں نے کیا کہا آئیے دیکھتے ہیں
05:25ایک سو انتیس میں
05:27نتائج کیامت کا سلسلہ جاری ہے
05:29مسلم لیگ نون کے
05:30حافظ میاں محمد نومان
05:32اس وقت لیڈ لے رہے ہیں
05:34اور آگے جا رہے ہیں
05:35اس وقت ہمارے ساتھ موجود ہے
05:36آج کا جو الیکشن ایک بہت بڑی تبدیلی کا
05:39انشاءاللہ پیش خیمہ ہے
05:41خاص طور پر جو مریم نواز ہے
05:42جس انداز میں انہوں نے پنجاب کو ترقی دی ہے
05:44اور پنجاب کے جو انہوں نے انیشیٹیوز لی ہیں
05:47نئے لوگ ان کو سرارے ہیں
05:49تخت لاہور ہمیشہ سے نون لیگ ہے
05:51ایسی فتنہ پرور جماعتیں
05:53جو فتنہ انگیزی پر یقین رکھتی ہیں
05:54انشاءاللہ ان کو بہا لے کے جائیں گی
05:56حافظ میاں محمد نومان
05:57ہم سے گفتگو کر رہے تھے
05:58ان کے کہنا ہے کہ اس حلقے کو
06:00وہ لاہور کا جھمر بنائیں
06:01تو الفت ہمیں لاہور کی سرارتیال سے
06:05اپ ڈیٹ کر رہے ہیں
06:06اور نون لیگ کے کیمپ میں کیا ہو رہے
06:08کس طرح سے جسن منائے جائے رہے
06:09کیونکہ نیے ون کوئن نے کہا محلقہ
06:11اور سب کی نظریں اس حلقے پر تھیں
06:13کیونکہ یہاں سے دو بار
06:15پاکستان طریقہ انصاف جیت چکی ہے
06:17اور اس وقت نون لیگ کا پلڑا بھاری ہے
06:20نیے ون کوئیٹی نائن سے
06:21اب رکھ کر لیتے ہیں
06:23فیصل آباد کا کمر زمان
06:24ہمارے ساتھ موجود ہے
06:25کمر بتائی گا
06:26اس وقت فیصل آباد میں کیا صورتحال ہے
06:28اور اب تک کیا نتائج سامنے آئے
06:30بلکل جو غیر سرکاری
06:34غیر حتمی نتائج جو مصول ہو رہے ہیں
06:36ان کے مطابق فیصل آباد میں بھی
06:39مسلم لیگ نون کا پلڑا بھاری ہے
06:40اس میں جو پی پی اٹھانوے تحصیل چک جمرا
06:43کا رضلٹ دیکھا جائے
06:44تو وہاں مسلم لیگ نون کے
06:46جو امیدوار ہیں
06:47ازاد علی تبصم
06:48اس وقت ایک سو اکتر میں سے
06:50باسٹ پالنگ سٹیشنز کا رضلٹ آ چکا ہے
06:52جن میں سے
06:53ازاد علی تبصم مسلم لیگ نون کے
06:55بارہ دار چھے سو اٹھاسی ووٹ
06:57ہیں جبکہ
06:57ازاد امیدوار ہے
06:58تو امیدوار جون چیما کے
06:59تیرہ ہزار ایک سو چواریس ہیں
07:01اور یہ فرق جو ہے وہ بہت کم ہے
07:03اس کے علاوہ پی پی ایک سو پندرہ میں
07:05ٹوٹل پالنگ سٹیشنز ایک سو اٹھانوے ہیں
07:07جن میں سے اٹھ سٹھ کا
07:08رضلٹ آیا ہے
07:09غیر حتمی اور غیر سرکاری
07:11اس کے مطابق مسلم لیگ نون کے
07:13میاں تاہر جمیل
07:14بارہ ہزار چار سو اٹھاسیس ووٹ
07:16لے کر پہلے نمبر پر ہیں
07:17جبکہ ازاد امیدوار محمد اسگر
07:19آٹھ سو اٹھ سٹھ ووٹ لے کر
07:20دوسرے نمبر پر ہیں
07:22اسی طرح اگر پی پی ایک سو سولہ کی
07:24بات کی جائے
07:24تو ٹوٹل ایک سو نوے پالنگ سٹیشن
07:26میں سے چونتیس کے
07:27رضلٹ غیر حتمی غیر سرکاری
07:30نتائج کے مطابق
07:30مسلم لیگ نون کے امیدوار
07:32احمد شہریار
07:33نو ہزار ایک سو چار ووٹ لے کر
07:35پہلے نمبر پر ہیں
07:36جبکہ ازاد امیدوار
07:37اسگر علی کیسر
07:38دو ہزار دو سو چھ ووٹ لے کر
07:40دوسرے نمبر پر ہیں
07:40اسی طرح این اے چھانوے کا
07:43جو حلقہ ہے
07:43جڑا والا کا
07:44وہاں کی بات کی جائے
07:46تو وہاں پر
07:47رضلٹ جو اس وقت
07:48تیر سو پینتالیس
07:49پالنگ سٹیشن میں سے
07:50سو کر دلد مصور ہوا ہے
07:51اس کے مطابق
07:52مسلم لیگ نون کے
07:53بلال بدر
07:54ہزار تیم سو تیس ووٹ
07:56لے کر آگے ہیں
07:57جبکہ ازاد امیدوار
07:59سابق ایم میں نے
08:00نواب شیر وسید
08:01جو ہے
08:02آٹھ ہزار چار سو اکسٹھ
08:03ووٹ ہورٹ
08:04حاصل کر سکے ہیں
08:05انہ ایک سو چار
08:06جو سابق اپوزیشن
08:08لیڈر قومی اسمبلی
08:09راجہ ریاض احمد
08:10کا بائی حلقہ ہے
08:11اس الیکشن میں
08:12ان کے صاحب زادے
08:13بریسٹر دانیال احمد
08:14امیدوار تھے
08:15غیر حتمی
08:16غیر سرکاری
08:17رتائج کے مطابق
08:17ٹوٹل پالنگ سٹیشن
08:19تین سو پچھتر میں سے
08:2096 پالنگ سٹیشن
08:21کا جو رزلٹ
08:22ملا ہے
08:22اس کے مطابق
08:23دانیال احمد
08:2412191 ووٹ
08:26لے کر پہلے نمبر پر ہیں
08:27جبکہ
08:28ازاد امیدوار
08:29ادنان جعویز
08:305908 ووٹ
08:32لے کر
08:32دوسرے نمبر پر ہیں
08:33دوسری بات
08:34آپ نے کی
08:35جو شوک روش
08:35کے حوالے سے
08:36تو
08:36جو جو جیت رہے ہیں
08:38امیدوار
08:39ان کے دیروں پر
08:40اور مرکزی جو پالنگ
08:41ان کے جو
08:42سٹیشن تھے
08:43یا ان کے
08:44جو کمپین کیمپ تھے
08:46وہاں پر
08:46اس وقت
08:47خوب جیشن
08:47اور ملے کا سسمہ
08:48آتش بازی کی جا رہی ہے
08:49ڈھول کتھا پر
08:50بنگلے ڈالے جا رہے ہیں
08:51مٹھائی تقسیم کی جا رہی ہے
08:53اور اس وقت
08:54کارکنوں کی
08:54ٹولیوں کی شکل میں
08:56آمد کا سسرا جاری ہے
08:57ہمارے زبان
08:57فیصل آباد سے
08:58ہمیں بتا رہے تھے
08:59ساحی وال کا رکھ کر لیتے ہیں
09:00ہمارے دمائنے
09:01علی اکبر
09:01یہاں پر ہمارے ساتھ موجود ہے
09:02علی اکبر
09:03دو ہلکوں میں
09:03یہاں پر انتخابات ہوئے ہیں
09:04این اے وان فورٹی تھری
09:06اور پی پی دو سو تین
09:07نتائج بتائیے
09:08اب تک کیا ہوئے
09:09جمنی الیکشن
09:13این اے اکسو تر تالیس
09:14اور پی پی دو سو تین
09:15سے مسلم لیگ نون کے
09:17امیدوار
09:17چودری محمد افیر
09:19اور چودری محمد حنیف
09:20کی یقینی کامیابی
09:22پر کارکنوں
09:23کا جشن
09:25ان کی ریشگاہ کے باہر
09:26جشن
09:27اے ڈول کے تھاپ پر
09:28بھگڑے ڈالے جا رہے ہیں
09:30تین سو گیارہ پولنگ
09:31سیشن کے مطابق
09:33چودری محمد تفیل
09:34پچانویں ہزار
09:36بول لے کر آگے
09:37جبکہ
09:38ازاد امیدوار
09:39زرار اکبر چودری
09:40بانویں سو بول لے
09:42کا دوسرے نمبر پر ہے
09:43اس طرح پی پی دو سو تین
09:46سے ایک سو چھتیس
09:47پولنگ سیشن کے مطابق
09:49چودری محمد حنیف
09:50چھتیس ہزار بول لے کر
09:52پہلے نمبر پر
09:53جبکہ
09:54پھلک شرد ہو کر
09:55آٹھ آٹھ ہزار بول لے کر
09:57دوسرے نمبر پر ہیں
09:58جی
09:59پی جی خان کا روک کر لیتے ہیں
10:00رانہ فاروق حبارے ساتھ موجود ہے
10:02رانہ فاروق بتائیے گا
10:03اس وقت کیا سے کیا نتائج
10:04موصول ہو رہے ہیں
10:05جی
10:08ڈی جی خان کی ہلکہ
10:09این ایک سو پچاسی میں
10:10آج دن پر
10:11پر امن
10:12پولنگ کا عمل جاری رہا
10:13اور اب بوٹوں کی گنتی
10:15کا عمل جاری ہے
10:15اور اب تک کے جو نتائج
10:17ابتدائی نتائج
10:18ہمیں مصول ہوئے ہیں
10:19ان کے مطابق
10:19پاکستان مسلم لیگ
10:21نون کے امیدوار
10:21سردار محمود قدر لگاری
10:24لیڈ کر رہے ہیں
10:24پہلے نمبر پر ہیں
10:25جبکہ
10:26پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار
10:27سردار دوست محمد خان خوصہ
10:29دوسرے نمبر پر ہیں
10:29جو
10:30اس وقت کے
10:32اب تک کے جو نتائج ہیں
10:33ان کے مطابق
10:34غیر حتمی اور غیر سرکائی نتائج
10:35کے مطابق
10:35نون لیگ کے امیدوار
10:36سردار محمود قدر لگاری
10:38نے اکیس سردار
10:38دو سو
10:39تیتیس ووٹ
10:40حاصل کی ہیں
10:40اور وہ پہلے نمبر پر ہیں
10:41جبکہ
10:42پیپلز پارٹی کے امیدوار
10:43سردار دوست محمد خان خوصہ
10:45نے
10:45نو ہزار چھ سو دو
10:47ووٹ حاصل کی ہیں
10:48اور یہ غیر سرکاری
10:49اور غیر حتمی نتائج ہیں
10:50اس وقت سورتہ حال یہ ہے
10:52کہ سردار محمود قدر لگاری
10:53کہ گھر کے باہر ہم موجود ہیں
10:54کارکنوں کی بہت بڑی تعداد
10:56یہاں پر اکٹھی ہو رہی ہے
10:57ڈیجی خان کے مختلف علاقوں سے
10:58کارکن ٹولیوں کی صورت میں
11:00یہاں پر آ رہے ہیں
11:01یہاں پر جیت کا جشن
11:02منایا جا رہا ہے
11:02اپنی فتح کا بھرپور انداز میں
11:04جشن منایا جا رہا ہے
11:05ڈھول کی تھاپ پر
11:06بھنگڑے ڈالے جا رہے ہیں
11:07یہاں پر مٹھائیاں تقسیم کی جاری ہیں
11:08آتش بازی کی جاری ہے
11:10اور کارکنان بہت خوش دکھائی دے رہے ہیں
11:12اور ابھی تک نتائج کی آنے کا سچرا جاری ہے
11:14نتائج کی آمد کا سچرا جاری ہے
11:16جی خانتان سے رانا فاروق
11:18ہمیں بتا رہے تھے
11:18رکھ کر رہے تھے
11:19ہریپور کا یہاں پر
11:20ہمارے صرف موجودہ عبدالقادر
11:21عبدالقادر ہے
11:22انہیں 18 میں یہاں پر
11:23الیکشن ہوا
11:23انتہائی اہم حلکہ ہے
11:24آپ تک کیا نتائج سامنے آئے
11:25دیکھیں یہ وہ حلکہ ہے
11:38اس طرف تھا
11:39اب جا کے جو
11:40لیٹسٹ ڈیوالپنٹ ہوئی ہے
11:42اس میں جو پاکستان تیرنگ صاف کی
11:44حمایت یافتہ آزاد امیدوار ہیں
11:46عمر ایوب کی اہلیا
11:48وہ اب آگے دکھائی دے رہی ہیں
11:49جبکہ مسلم لکھ نواز کے رہنما
11:51تھوڑے بوٹوں سے ابھی پیچھے ہے
11:53سٹارٹ میں جب
11:54ووٹنگ کا کاؤنٹ شروع ہوا
11:55تو بابر نواز جو ہیں
11:57ان کی
11:57ڈائی ہزار تین ہزار
11:59ووٹوں کی برتری دکھائی دے رہی تھی
12:00لیکن ابھی
12:02جو تقریباً
12:03دو سو چونسٹھ کے قریب
12:04پولنگ سٹیشن کے نتائج سامنے آئے ہیں
12:05عمر ایوب کی اہلیا
12:07جو ہیں وہ
12:08تقریباً اسی ہزار
12:09ووٹوں کے ساتھ
12:10پہلے نمبر پر ہیں
12:11جبکہ بابر نواز
12:12ساٹھ ہزار کے قریب
12:13ووٹوں کے ساتھ
12:14دوسرے نمبر پر ہیں
12:15ابھی بھی
12:15نتائج کی
12:16سلسلہ جاری ہے
12:17ابھی بہت سارے
12:18پولنگ سٹیشنز رہتے ہیں
12:19تو یہاں پر
12:20فلکچویشن جو ہے
12:21وہ
12:21دیکھی جاری ہے
12:23کبھی ایک امیدوار
12:23جو ہے وہ
12:24لیڈ لیتا ہوا
12:25نظر آ رہا ہے
12:26کبھی دوسرا
12:26لیکن اس وقت
12:27جو کانسٹنٹ لیڈ ہے
12:28وہ عمر ایوب کی اہلیا کیا ہے
12:30جنہیں پاکستان تحریک انجاف کی
12:32حمایت حاصل ہے
12:33آج دن بھر
12:33پولنگ کا عمل جاری رہا
12:35اس وقت بھی
12:36یہ دیکھنے میں آیا
12:37کہ یہ وہ حلکہ ہے
12:38جو صحیح میں
12:39کمپیٹیشن کے اعتبار سے
12:41دیکھا جا رہا ہے
12:42یہاں پر
12:42دونوں امیدواروں نے
12:44بھرپور کیمپین کی
12:45سیاسی ماحول بھی ایسا تھا
12:46کہ مخالف امیدوار کو بھی
12:48کیمپین کا بھرپور موقع ملا
12:49اور اس کے نتیجے میں
12:51ایک ایسا
12:52انوائرمنٹ نظر آیا
12:53کہ کمپیٹیشن کی فضاء بھی تھی
12:55ووٹرز ڈان آؤٹ
12:56اوویسلی تھوڑا کم رہا
12:58لیکن اس کے باوجود
12:59اگر کوئی
13:08ووٹ ڈالا ہے
13:09یہاں پر
13:09شہری اور دہی علاقہ ہے
13:11چونکہ شہری علاقے کے
13:12ووٹ کسی اور طرف ہے
13:14دہی علاقے کے ووٹ کسی اور طرف ہے
13:15تو جیسے جیسے
13:16نتائج کے آنے کا سلسلہ جاری ہے
13:18ویسے ہی
13:19مزید فلکٹویشن بھی ہو سکتی ہے
13:21لیکن ایڈ دا مومنٹ
13:21جب میں آپ سے بات کر رہا ہوں
13:23تو پاکستان تحریک انصاف کی
13:25آزاد جو امیدوار ہیں
13:27ان کی حمایت یافتہ
13:28وہ پہلے نمبر پر دکھائی دے رہی ہیں
13:29جبکہ بابر نواز
13:31جو مسلمی ایک نواز کے ہیں
13:32ان کی لیڈ اب کم ہو کے
13:33اب وہ تقریباً سانس ہزار
13:35یا پینس ہزار کے ووٹ کے دنیاں چل رہے ہیں
13:37قومی اسمبلی کے چھے اور پنجاب اسمبلی کے ساتھ
13:39حلقوں میں زمین انتخابات ہوئے
13:41ووٹوں کی گنتیس پر جاری ہے
13:42مختلف شہروں سے ہماری نمائندگان
13:44ہمیں اپ ڈیٹ کرے تھے
13:45فیصلہ بات سے ہمارے ساتھ تھے
13:46جماعت اسلامی کا اتی نوزہ استماعیام
14:03لہور میں اقتتام پذیر ہو گیا
14:05حافظ نئیم الرحمن نے ابراہم کارٹ کو مسترد کر دیا
14:07حکومت کو بھی ایسے کسی عمل میں شریک ہونے پر
14:10سخت ندی عمل کا اعلان کر دیا
14:11نظیر بھٹی رپورٹ کریں گے
14:13جماعت اسلامی کا اکیس نومبر سے شروع ہونے والا
14:17تین روزہ اجتماعیام
14:19گریٹر اقبال پارک لاہور میں اختتام پذیر ہوا
14:21حافظ نئیم الرحمن نے
14:23آئندہ کے لاحے عمل کا اعلان کیا
14:25جو انٹرنیشنل اسٹیبلیزیشن فورس کے نام پر
14:28جو فوج بھیجنے کی بات کی جاتی
14:29ہم ٹرمپ کے اس منصوبے کو نہیں مانتے
14:31اور اس قراردات کو بھی نہیں مانتے
14:33پاکستان نے فلسطین پالیسی سے انعراف کرتے ہوئے
14:37اس قراردات کو سپورٹ کیا ہے
14:38ہم مذہب مت کرتے ہیں اس عمل کی
14:40جو رکعہ اجتماع نے جماعت اسلامی کے نظم و ذب
14:42اور سیاسی لاحے عمل کو سراحہ
14:44جماعت اسلامی نے جو تحریک چلائی ہے
14:46اس سے پوری دنیا کو یہ میسج جاتا ہے
14:49کہ ہم اپنے حق کے لیے آواز اٹھاتے ہیں
14:51میں سندھ سے آئی ہوں
14:53انڈو آدم زلہ سانگر سے
14:55تو یہاں کہ ہمیں بہت اچھا لگا
14:57یہاں کا ماحول اور سب کچھ
14:59انتظامیہ نے بہت اچھا کیا
15:00سیاسی سیشن میں جماعت اسلامی کے
15:03صوبائی عمرہ نے صوبوں کو درپیش
15:05مسائل پر روشنی ڈالی
15:06آخری سیشن میں مختلف عالمی شخصیات کی طرف سے
15:09یادگاری شیلڈز
15:10امیر جماعت اسلامی کو پیش کی گئے
15:12جماعت اسلامی کی تین روزہ اجتماع کے دوران
15:14جہاں کارکنوں میں نیا جذبہ پیدا ہوا ہے
15:17وہیں عالمی حالات پر موقف
15:19اور ملکی سیاسی لاحے عمل بھی دیا گیا ہے
15:21کیمرہ میں رانہ رزوان کے ساتھ
15:23نزیر بھٹی ائر ویڈ نیوز
15:25اللہ خورم
15:25وسیر آسم کے کارٹینیٹر خیبر پختون خواہ
15:29اختیار علی خان کہتے ہیں
15:30سویلہ فریدی کی اپنی زمین پر کاش کی گئی
15:32بھنگ تیار ہے
15:33وزیر آلہ کو مستعفی ہونا چاہیے
15:35پوری پی ٹی آئے منشیات کے دھندے میں ملوث ہے
15:38سب کو بھتہ ملتا ہے
15:40منشیات کا پیسہ دہشت گردی میں استعمال ہوتا ہے
15:42چھوٹو وزیر آلہ کے چھوٹو مشیر نے
15:45ٹی وی شو میں بحث کی تھی
15:47ویڈیو ثبوت کیسے جھٹلائیں گے
15:49اللہ فریدی کی اپنی زمینیں ہیں
15:52جہاں پر یہ بھنگ کی فصل تیار ہے
15:54کٹی ہوئی پڑی ہے
15:55مشیر اطلاعات
15:57ہمارے ساتھ ایک ٹی وی شو میں بیٹھے
15:59چھوٹو وزیر آلہ کے چھوٹو سے
16:01وزیر نے مجھے کہا کہ
16:02میں آپ کو چیلنج دیتا ہوں
16:04کہ وہاں پر ایسا کاروبار نہیں ہے
16:06میں نے ان کو کہا کہ
16:06کیمرہ اور مائی لے کر چلتے ہیں
16:08وادی تیرا ڈسٹک خیبر میں
16:10وہاں پر دیکھتے ہیں
16:12کہ بھنگ کا کاروبار ہے کہ نہیں ہے
16:14جو چیف منسٹر صاحب
16:15اب آپ اس کو ڈینائے کریں
16:16مشیات کے دھندے میں
16:17تحریک انصاف کے تمام ممبران
16:19اور عالی عہددار ہیں
16:21وہ سب اس میں حصہ دار ہیں
16:22ان سب کو بھتا ملتا ہے
16:24یہی پیسہ پھر ٹیررزم میں استعمال ہوتا ہے
16:27ایک وزیر آلہ جس کی اپنی ناک کے نیچے
16:29اس کے ہلکے میں
16:30اس کے زلے میں
16:31ایسا کاروبار ہوتا ہو
16:32اخلاقی جواز یہ ہے
16:34کہ ان کو سٹپ ڈاؤن کرنا چاہیے
16:36جمعیت علماء ہن
16:37دارالعلم دیوبن کے صدر
16:39مولانا ارشد مدنی کا کہنا ہے
16:41کہ آج ایک مسلمان نیو یورک اور لندن کا میر بن سکتا ہے
16:43لیکن بھارت میں نہیں
16:44بھارت میں تو کوئی مسلمان کسی یونیورسٹی کا وائس چانسلر نہیں بن سکتا
16:48نئی دیلی میں تقریب سے خطاب میں ان کا کہنا تھا
16:50مودی حکومت کی پوری کوشش ہے
16:52مسلمان سر نہ اٹھا سکے
16:54سرکار چاہتی ہے
16:55مسلمانوں کے پیروں تلے زمین کھیچ لی جائے
16:58کہ مسلمان
17:01اپا حج ہو گیا
17:02ختم ہو گیا
17:03بانج ہو گیا
17:04میں نہیں سمجھتا ہوں یہ بات
17:05کیا بات ہے
17:06آج دنیا کا مسلمان ایک آدمی
17:08نیو یورک کا میر بن سکتا ہے ممدانی
17:11ہندوستان کے اندر کسی مسلم یونیورسٹی کا
17:14کوئی آدمی وائس چانسلرن نہیں بن سکتا
17:17اور اگر بنے گا تو آدم خان کی طرح جیل کے اندر جائے گا
17:20اقبال کی طرح اولاد جیل میں ڈال دی جائیں
17:23آج دیکھ لی ہے الفراہ کا کیا ہو رہا ہے
17:25جیل میں پڑھا ہوا ہے
17:26اور کتنے سال جیل کے اندر گذرتے ہیں
17:28نہیں جانتا کوئی آدمی
17:30اوم ورنمنٹ آزادی کے بعد
17:32اس پر لگی ہوئی ہے
17:34کہ مسلمان کو سر نہیں اٹھانے دینا ہے
17:36ورنمنٹ چاہتی ہے
17:38کہ ان کے پیروں کی نیچے سے زمین نکل جائے
17:40دبائی ائر شو میں تیجاز کی تباہی
17:51نے بہاتی لڑاکہ تیارے کی برامت کی امیدیں ختم کر دی
17:54غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے
17:56دبائی ائر شو میں ہتھیاروں کی خریداروں کے سامنے
17:58تیجز فائٹر کا حادثہ بھارت کے لیے دھچکا ثابت ہوا
18:01جس سے ایکسپورٹ پر اثر پڑے گا
18:04اس طرح کا نقصان بھارت کی بیرون ملک تیارے بنانے کی
18:07چار دہائیوں کی محنت کو بھی متاثر کرے گا
18:09امریکی ایویشن ماہی ڈانکلیس برکی کا کہنا ہے
18:13تیجز حادثہ ہولناک تھا
18:15اس سے بینل اقوامی سطح پر منفی تاثر گیا
18:17بھارت نے تیجز کا پروگرام 1980 میں شروع کیا تھا
18:21خبریں اور بھی ہیں
18:26اب تک پہنچائیں گے گریک کے بعد
18:28ہمارے ساتھ رہیے
18:29اور سرکاری نتائج
18:35غیر سرکاری نتائج کا آمد کا سلسلہ جاری ہے
18:38پی پی ایک سو پندرہ کے پچانوے پولنگ اسٹیشن کے
18:40غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج
18:43جس میں نولی کیمیت آہر پرویز
18:44سترہ ہزار دو سو چھتیس پوٹوں کے ساتھ پہلے نمبر پر
18:47آزاد امیدوار محمد ازغر
18:48ایک ہزار ایک سو اکتالیس پوٹوں کے ساتھ پیچھے ہیں
18:50غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج
18:53کی آمد کا سلسلہ جاری ہے
18:54فیصل عباد سے نتیجہ سامنے آیا
18:56یہ غیر حتمی اور غیر سرکاری ہے
18:58جس کے مطابق نولی کیمیت آہر پرویز
19:00سترہ ہزار دو سو چھتیس پوٹوں کے ساتھ
19:02پہلے نمبر پر ہے
19:04آزاد امیدوار محمد ازغر
19:05ایک ہزار ایک سو کالیس پوٹوں کے ساتھ
19:08دوسرے نمبر پر ہے پی پی ایک سو پندرہ
19:10پچانوے پولنگ اسٹیشن کے
19:12غیر سرکاری نتائج
19:14نولی کیمیت آہر پرویز
19:15سترہ ہزار دو سو چھتیس پوٹ لے کر
19:17پہلے نمبر پر ہے
19:19غیر ملکی ٹیموں کی سیکیورٹی کے لیے
19:26روٹ لگانا ضروری ہوتا ہے
19:27شہری معمولی دیر کی زحمت کو
19:29مصبت انداز ملیں
19:30وزیر اطلاع اطا تارر کہتے ہیں
19:33کرکٹ بڑی بہنت اور جدوجہت کے بعد
19:35پاکستان میں واپس آئی ہے
19:37جب ٹیمز آتی ہیں باہر سے
19:40بہت سارے لوگ چکایات کرتے ہیں
19:41کہ روٹ لگ جاتے ہیں اور ہمیں ویٹ کرنا پڑتا ہے
19:44میں آج روٹ میں بیٹھا ہوں اور
19:45ٹیمز گزر نہیں ہیں آپ کی سیفٹی سیکیورٹی
19:48کے لیے باہر سے مہمانوں کی سیفٹی سیکیورٹی
19:50کی ضروری ہوتا ہے کہ ہم تھوڑی دیر کی زحمت
19:52برداشت کر لیں تاکہ ہمارا
19:54جو ٹارنمنٹ ہے کرکٹ ہے بڑی مشکل
19:56پاکستان میں واپس آیا ہے وہ بہت ہی
19:58ایک اچھے طریقے سے خوش اسلوبیس آگے
20:00بڑھ سکے ٹائم آئے گا یہ بھی
20:02زحمت نہیں کرنی پڑے گی اور چیزیں بہتر ہو جائیں گی
20:04کراچی میں سٹریٹ کرمنل سے پولیس افسر بھی
20:07محفوظ نہیں ہے جمشید کورٹر پم کے قریب
20:10اے ایس آئی رانہ نسار
20:11فائرنگ میں زخمی ہو گئے سٹریٹ کرمنل کی
20:13فائرنگ میں ایک شہری بھی زخمی ہوا پولیس حکام
20:15نے بتایا موٹر سائیکل سوار ڈاکو نے پولیس افسر
20:17کو لوٹنے کی کوشش کی رانہ نسار
20:20نے بھی فائرنگ کی جس سے ڈاکو زخمی حالت
20:21میں فرار ہو گئے اے ایس آئی رانہ نسار
20:24جمشید کورٹر تھانے میں تائینات ہے
20:25اس کے ساتھ ہی نیوز پولیٹن سے
20:30فیل وقت اتنا ہی
20:31لیکھتے رہیے ای آر وائی نیوز
Be the first to comment
Add your comment

Recommended