Skip to playerSkip to main content
#SaudiArabia #pakistan #byelection #ppp #pmln #pti #Peshawar #karachi #sohailafridi #pakarmy #breakingnews #bulletin

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DjoAs0hkoTTkQ0ojIvjdGCv

By-Elections today: 6 NA and 7 PA seats up for grabs amid strict ECP oversight

Karachi Parking: Citizens urged to report illegal fee collection

Faisalabad deadly factory blast initial report prepared

3 TTP commanders among 17 terrorists killed in Bannu operations

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00Welcome back
00:30Welcome back
01:00Welcome back
01:30Welcome back
01:59Welcome back
02:29Welcome back
02:59Welcome back
03:29Welcome back
03:59Welcome back
04:29Welcome back
04:59Welcome back
05:29Welcome back
05:59Welcome back
06:29Welcome back
06:59Welcome back
07:29Welcome back
07:59Welcome back
08:29Welcome back
08:31Welcome back
08:33Welcome back
08:35Welcome back
08:37Welcome back
08:39Welcome back
08:41Welcome back
08:43Welcome back
08:45Welcome back
08:47Welcome back
08:49Welcome back
08:51Welcome back
08:53Welcome back
08:55Welcome back
08:57Welcome back
08:59Welcome back
09:01Welcome back
09:03Welcome back
09:05Welcome back
09:07Welcome back
09:09Welcome back
09:11Welcome back
09:13Welcome back
09:15Welcome back
09:17Welcome back
09:18Welcome back
09:20Welcome back
09:22Welcome back
09:24Welcome back
09:26Welcome back
09:28Welcome back
09:30Welcome back
09:32Welcome back
09:34Welcome back
09:36Welcome back
09:38Welcome back
09:40Welcome back
09:42Welcome back
09:44Welcome back
09:46Welcome back
09:48Welcome back
09:50Welcome back
09:52Welcome back
09:54Welcome back
09:55Welcome back
09:57Welcome back
09:59Welcome back
10:00Welcome back
10:02Welcome back
10:04Welcome back
10:06Welcome back
10:12Hi, The
10:28Welcome back
10:30ڈاکوں کے کاروائیوں میں بھی دستی بوم استعمال کیا جاتے ہیں
10:33واقعے کے بعد علاقے میں سوک کا سما ہے
10:36خبر ہے اسلام آباد سے جہاں مساج سینٹر میں خاتون کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا
10:42زبردستی بال بھی کٹ ڈالے
10:44اسلام آباد کے علاقے لوہی بھیر میں تشدد کے واقعے کی ویڈیو بھی بنائی گئی
10:48وائرل کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے
10:50کہ مساج سینٹر کا مالک ساتھیوں سے مل کر خاتون کے بال کٹ رہا ہے
10:54ایک اور خاتون سمیت دیگر افراد قریب کھڑے ہیں
10:57تشدد کا نشانہ بننے والی خاتون مبینہ طور پر مساج سینٹر میں کام کرتی ہیں
11:01پولیس ابھی تک ملزموں کے خلاف کاروائی نہیں کر سکی
11:04گرین لائن منصوبے پر میئر کراچی کے تحفظات دور
11:09مرتضیٰ وحاب ایمکیو ایم پاکستان اور گرین لائن حکام کی مشترکہ پریس کانفرنس
11:13مرتضیٰ وحاب نے کہا کہ منصوبہ اگلے سال اکتوبر میں مکمل ہو جائے گا
11:18آرٹیکل ایک سو چالیسے کو تعمیری کاموں کے ساتھ نتحی نہ کیا جائے
11:21امین الحق بولے ہم مرتضیٰ وحاب کے لیے آواز اٹھا رہے ہیں
11:25ہم ملدیاتی نظام اور میئر کو بائی اختیار کرنا چاہتے ہیں
11:28میئر بولے ایسی بات ہے تو میں متفق ہوں
11:34پہلی کمیٹمنٹ جو ان کی جانب سے آئی ہے
11:36یہ کام 31 اکتوبر 2026 تک مکمل کر دیا جائے گا
11:41148 تعمیراتی کام کے ساتھ نتحی نہ کرے
11:44یہ نہیں ہو سکتا کہ کراچی کے اندر ڈیپنٹ نظام ہو
11:47لہور کے اندر ڈیپنٹ نظام ہو
11:49148 کے حوالے سے امکم پاکستان کی ویدہ پالیسی ہے
11:55جو اختیار کراچی کے مئر کو ملنا چاہیے
11:58وہ اختیار لہور کو بھی ملنا چاہیے
12:00لڑکانے کے مئر پر ملنا چاہیے
12:01آج ہم یہاں مطالبہ کر رہے ہیں
12:03کس کے لیے کر رہے ہیں
12:03مرتضیٰ وحاب کے لیے مطالبہ کر رہے ہیں
12:05اب پورے پاکستان کے مئر کے لیے مطالبہ کر رہے ہیں
12:07جو امین بھائی بات کرے گا نا
12:09148
12:10اگر اس بات کو ایکسپٹ کر لیا جائے نا
12:12تو یہ سارے کام جو ہے نا
12:13مئر کے اندر ہوگی
12:14تو میں تو ویرکم کرتا ہوں
12:16کراچی کی سڑکیں زبو حالی کا شکار ہیں
12:21وزیراعلا سن کا اطراف
12:23کراچی کی سڑکوں اور گلیوں پر اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے
12:26وزیراعلا نے کہا
12:27بارشوں کے بعد سے سڑکیں تباہ حال ہیں
12:29میگا پروجیکٹس بھی چل رہے ہیں
12:31ان سے بھی ٹرافک کے مسائل ہیں
12:32وزیراعلا نے کہا پیسوں کا مسئلہ نہیں
12:34چاہتے ہیں میاری کام کیا جائے
12:36مراد علی شہ نے ہدایت کی
12:38کہ تمام اندرونی گلیوں کی سکیمیں منظور کر کے
12:40تیزی سے کام کروایا جائے
12:41سٹریٹ لائٹس کی تنصیب اور مرمت کی جائے
12:44جو گلیاں بنائی جائیں
12:45وہاں نکاسی آپ کا باقاعدہ نظام بنایا جائے
12:47شراب اور اسلحے کیس میں
12:55علی امین گنڈاپور کے گریفتاری کا حکم
12:57سیشن عدارت نے سابق وزیراعلا
12:59خبر پختون خواہ کے وارن جاری کر دیئے
13:01عدارت نے علی امین گنڈاپور کے
13:03مسلسل غیر حاضری پر وارنگ گریفتاری جاری کیے
13:05آئندہ سمات 29 نویمبر کو ہوگی
13:07علی امین گنڈاپور کے خلاف
13:09تھانہ بارہ کہوں میں مقدمہ درج ہے
13:11اور خبر ہے کراچی سے جہاں
13:17مختلف لنکس کے ذریعے خواتین کا
13:19موبائل ہیک کرنے والے ملزم کے
13:21انکشافات ملزم سمیر
13:23اور پی کے نے چار خواتین کی
13:25نازبہ ویڈیوز بنانے کا اطراف کر لیا ہے
13:27مزید جانتے ہیں اپنے نمائندے آصف خان
13:29سے آصف کیا معاملہ ہے یہ
13:31آجے بالکل یہ سمیر
13:33اور پی کے نامی ملزم ہے
13:34اس ملزم نے جو انکشافات کیے ہیں
13:37اس کے مطابق اس نے لاہور کے ایک شہری
13:39سے پانچ ہزار روپے میں ایک لنک آسل کیا
13:41اس لنک کو یہ مختلف سوشل
13:43میڈیا پلیٹ فارم پر لوگوں کو
13:45بیشتا تھا خاص کر یہ خواتین کو بیشتا تھا
13:47جس سے یہ ان کے موبائل پور اور ان کی
13:49آئی ڈی ہے کرتا تھا جس کے بعد یہ تمام
13:51معلومات حاصل کرنے کے بعد انہیں
13:53ملنے کے لئے بلاتا تھا اس نے یہ
13:55بھی اطراف کیا ہے کہ اب تک اس نے چار
13:57خواتین کے ساتھ نازبہ ویڈیو بنائی ہیں
13:59اور ان تمام نازبہ ویڈیو کا جو
14:01ریکارڈ ہے وہ اس کے اپنے پاس
14:03موجود ہے جرپتار ملزم سے
14:05مزید تفتیش کے لئے خصوصی ٹیم
14:07بھی تشکیل دی گئی ہے یہ کہنا ہے
14:08ڈی آئی جی ساؤت کا جبکہ تفتیشی ٹیم میں
14:10ملزم سے برامر جو لیپ ٹاپ ہے اور
14:12موبائل پون ہے وہ اس کی
14:14ٹیکٹیکل چانچ کرے گی جبکہ جو
14:16ملزم ہے اس نے مزید یہ بتایا ہے
14:18کہ وہ ساتھوی جماعت پاس ہے وہ
14:20بیروزدار تھا آن لائن گروپ پر
14:22اس کو اس نویت کی ہیکنگ کا علم ہوا
14:24جس کے بعد اس نے پانچ ہزار روپے میں
14:26نہور کے ایک شہری سے یہ لنک خریدا
14:28اور اس لنک کو یہ لوگوں کو سینڈ کرتا تھا
14:30اور پھر ان کے جو پرسنل ڈیٹا ہے
14:32وہ حاصل کرتے ہیں انہیں بلیک میل کرتا تھا
14:34تو آصف یہ بتائیں
14:36کہ ایک تو بلیک میل کس نویت کا کرتا تھا
14:38اور یہ پھر پکڑ میں کس طرح آیا
14:39آجی بلکل اس کی جو شکایت ہے
14:42وہ ان خواتین نے کی تھی
14:44جن کے ساتھ اس نے بلیک میلنگ کری
14:45یہ اس طرح سے بلیک میل کرتا تھا
14:47کہ ان کا پرسنل ڈیٹا حاصل کرتا تھا
14:49یہ ایک لنک ہے جو لوگوں کو شیئر کرتا تھا
14:52جب وہ لنک کلک کرتے ہیں
14:54وہ آپ بتا چکے ہیں
14:55یہ بتائیے کہ بلیک میل کس طرح سے کرتا تھا
14:57کیا ان سے پیسے مانگتا تھا
15:00آجی بلکل ان سے اس طرح سے بلیک میل کرتا تھا
15:02کہ ان کو پرسنل ملنے کے لئے بلاتا تھا
15:04زالہ تر ہی اس نے خواتین کے ساتھ یہ ارکت کری ہیں
15:06کہ ان کو بلیک میل اس طرح کرتا تھا
15:09کہ ان کو ملنے کے لئے بلاتا تھا
15:10پھر اس کے بعد ان کے ساتھ مل کر
15:11ان کی نازبہ ویڈیوز بھی بناتا تھا
15:13چار خواتین ہیں جن کے ساتھ
15:15اس نے نازبہ ویڈیو بنائی ہیں
15:16انہی خواتین نے پولیس سے رابطہ کیا
15:18پولیس کو بتایا
15:19پھر پولیس نے اس کو گرفتار کیا ہے
15:20اس کو ایدگا کے علاقے سے گرفتار کیا گیا ہے
15:23ٹھیک
15:24تو آصف اس سے کیا کوئی پیسے برامد ہوئے
15:27کچھ ریکاور ہوا اس سے
15:28آہ بلکل اس سے موبائل فون برامد ہوئے ہیں
15:31لیپ ٹاپ برامد ہوئے ہیں
15:33یہ تمام چیزیں پولیس نے
15:34جو ہے وہ اپنے پاس اکی ہیں
15:36جس کی مزید جو جانچ ہے
15:37وہ کی جا رہی ہے
15:38جبکہ وفاقی احساس ادارے
15:39اور سی ٹی ٹی بی
15:40جو اس ملزن سے
15:41تفتیش میں شامل ہو گئی
15:43اور ملزن سے مزید تفتیش ہے
15:45وہ کی جا رہی ہے
15:45آصف کتنی ویڈیوز برامد ہوئی ہیں
15:48اس کے پاس سے
15:49آہ دیکھیں فیلحال
15:51تو چار خواتین کی ویڈیوز ہیں
15:52جو اس وقت پرامد ہوئی ہیں
15:54جو اس کے پاس
15:55اپنے پاس موجود تھی
15:56اور مطیب یہ ہے
15:58کہ یہ اور بھی
15:59فیلحال ابھی تک جو
16:00اطلاق ملی ہیں
16:01وہ چار خواتین کے والے سے
16:03معلومات ہوئی ہیں
16:03کہ چار خواتین کی
16:05نازیبہ ویڈیوز تھی
16:06جو اس نے بنائی تھی
16:06اور یہ سمیر اور پی کے
16:08کس علاقے کا رہائشی ہے
16:09اس کو ایدگا کے علاقے سے
16:12گرفتار کیا تھا
16:13یہ کرانچی کا علاقہ ہے
16:14ڈسپریس سٹی میں آتا ہے
16:15ایدگا
16:16یہاں سے پولیس نے
16:17اس کو گرفتار کیا تھا
16:18ٹھیک تو پولیس نے
16:19اس کے گھر کی تلاشی لے لی ہے
16:21آج بلکل اس کے گھر کی
16:23تلاشی ملی ہے
16:23اس کے پاس سے جو سمان ملا ہے
16:25اس میں جیسے میں نے پہلے بتایا
16:27کہ لیپ ٹاپ ہے
16:28موبائل فون ہے
16:29یہ تمام سمان ہے
16:30جو اس کے پاس سے ملا ہے
16:31جس کی مزید جان جو ہے
16:32وہ کی جا رہی ہے
16:33اور اب اس میں
16:34جو ایف آئی اے ہے
16:35وہ بھی شامل ہو گئی ہے
16:36وہ بھی اس میں
16:37مزید جو جانچ ہے
16:38وہ کر رہی ہے
16:38ٹھیک ہے
16:39آصف خان
16:40اپ ڈیٹ کرے تھے
16:40آپ آپ کا شکریہ
16:41وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ کا
16:44سندھ سے متعلق
16:45بھارتی وزیر دفاع کا بیان پر
16:47عدیعمل سامنے آئے ہے
16:48تفصیلات جانیں گے
16:49سنجھے سادوانی سے
16:49سنجھے
16:50کیا کہا وزیر اعلیٰ سندھ نے
16:51عجیب بلکل وزیر اللہ
16:53سندھ مراد علی شاہ کہتے ہیں
16:54بھارتی وزیر دفاع
16:55تاریخ سے ناواقف ہیں
16:56سندھ پر بھارتی وزیر دفاع
16:58کا بیان سفارتی طور پر
16:59گیرز میں دارانہ آئے
17:00بھارتی وزیر دفاع
17:01اپنی داکھلی تقسیم پر
17:03توجہ دیں
17:04ہمارے متعلق دن میں
17:05خواب دیکھنا چھوڑ دیں
17:06وزیر اللہ سندھ کہتے ہیں
17:07کہ سندھ نے
17:08قیام پاکستان سے پہلے
17:10انیس سو چھتیس میں
17:12بھارتی وزیر دن سے
17:13علیت کی اختیار کی تھی
17:15سندھ کے عوام
17:15خودمکتیاری وقار
17:16اور اپنی سیارت سے
17:17شناک کو ترجیح دیتے ہیں
17:19سندھ پاکستان کا
17:20اٹوٹ انگ اور
17:20ناقابل تقسیم حصہ ہے
17:22آپ کا شکریہ سنجھے
17:24تفصیلات کے لیے
17:25دی کرافٹرز گرل کے تحت
17:28کراچی میں ایکسپو
17:29کائنہ خاط کیا گیا
17:30ایکسپو میں
17:30ڈھائی ہزار سے زائد
17:31مقامی دست کاروں
17:32اور چھوٹے کاروباریوں
17:34کے کعوشوں کو
17:34یقجہ کیا گیا
17:35ایکسپو میں شہریوں
17:36نے بھی خوب دلچسپی لی
17:37رمین آلوی کی ریپورٹ
17:38شہر قائد میں سجا
17:40ایک روزہ
17:41سالانہ دی کرافٹرز ایکسپو
17:43جس میں ملک کے
17:44مختلف حصوں سے
17:45آئی خواتین نے
17:46اپنی دستکاری
17:47اور برینڈز کو پیش کیا
17:49ایونٹس بہت ہونے چاہیے
17:50اس سے ویمن کو
17:51ایمپارمنٹ ملتی ہے
17:52موٹیویشن ملتی ہے
17:54ہوم ایڈ وزنسز ہیں
17:55ان کے لیے تو یہ
17:56پلیٹفارم بہت
17:57ماشاءاللہ زبردست
17:58ایک ہے
17:58اپنی چیزوں کو
17:59شوکیس کرنے کا
18:00کرافٹرزالوں کا
18:00ایونٹ جب بھی آتا ہے
18:02اور یہ ہے کہ
18:02کافی زیادہ
18:03جو ہے
18:04ویزیبیلیٹی ملتی ہے
18:05وینڈرز کو یہاں پہ
18:07دی کرافٹرز گلڈ کی
18:08بانی کا کہنا تھا
18:09کہ ہمارا مقصد
18:10پاکستانی کرافٹرز کے لیے
18:11کام کرنا ہے
18:12اور خواتین کو
18:14خودمختار بنانا ہے
18:15ایونٹس تو ہو رہے ہوتے ہیں
18:16شہر میں
18:17بہت سارے ہو رہے ہوتے ہیں
18:18بہت کم ایونٹس
18:19اس پر فوکس کرتے ہیں
18:20کہ وہ بزنس
18:21سمال سکیل ہو
18:22اس کی سپورٹ ہو
18:23دی کرافٹرز ایکسپو میں
18:25ایک سو پینٹیز
18:26مقامی کاروباریوں نے
18:27اپنے کام کو پیش کیا
18:29کیمرمن فہیم خان کے ساتھ
18:31ربینہ الوی
18:32اے آر وائی نیوز
18:33کراچی
18:33نیوز بولیٹنز
18:34فیل وقت اتنا ہے
18:35دیکھتے رہیے
18:36اے آر وائی نیوز
Be the first to comment
Add your comment

Recommended