Skip to playerSkip to main content
#KhyberPakhtunkhwa #SecurityForces #Operations #USTargetWeaponsRecovered #TejasFighterjet #indianfighterjet #dubaiairshow #headlines #arynews

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DhovQUxG2hgp8yRTI1a1hGZ

Trump says will meet with New York mayor-elect Mamdani on Friday

E-Challan: Another citizen receives ticket for vehicle allegedly parked at home

SC branch objects as IHC four judges challenge 27th Amend

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00ڈبھارتی فضائیہ کی ایک اور جگہ سائی دبائی میں ایر شو کے دوران بھارت کا جنگی تیارہ تیجس گر کر تباہ ہو گیا
00:08تیارہ کرتب دکھاتے ہوئے بے جان پرندے کی طرح زمین پر آگے رہا
00:13پائلٹ کو ایجٹ کرنے کا بھی موقع نہیں ملا
00:15ابتدائی ریپورچ کے مطابق لڑاکہ تیارے تیجس کو تیکنیقی خرابی کے باوجود اڑایا گیا
00:20تباہ ہونے والے تیارے کو وین کمانڈر ویکرم سنگھ اڑا رہے تھے
00:24وہ ٹریننگ کورس کے ساتھ سٹیج مکمل کر چکے تھے اور ان کا شمار بھارت کی بہترین پالچ میں ہوتا تھا
00:30بھارتی جنگی تیارہ تیجس کے گرتے ہی ہندوستان ایرونالٹیکس لیمچٹ کے شہرز دھائی فیصد گر گئے
00:36چند روز پہلے دبائی ایر شو میں شریک تیارے تیجس کو آئل بھی لیکھ ہوا تھا
00:41فیصل آباد کی کیمیکل فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے سترہ افراد جام بھاگ تین خواتین و ٹین بچے شامل
00:53متعدد افراد زخمی تریبی مکانات کی چھتیں گر گئیں
00:57ڈیپیٹی کمیشنر کا کہنا ہے پچھ سال پرانی فیکٹری کے مالک کو شامل تفقیش کیا جائے گا
01:01وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا واقعہ میں قیم کی انسانی جانوں کے زیادہ پر اظہار افسوس
01:06کمیشنر فیصل آباد سے ریپورٹ طلب کر لی
01:08بنو میں امن کمیٹی کے دفتر پر دہشت گردوں کا حملہ سات افراد جام بھاک ایک زخمی پولس کی بھاری نفری علاقے میں موجود
01:25وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر داخلہ محسن نقفی کی امن کمیٹی کے دفتر پر حملے کی مضمت
01:30جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار
01:32وزیر اعظم نے کہا ذمہ داران کا تعین کر کے انہیں قرار واقعی سزا دلوائے جائے
01:37ایسی بزدلانہ کاروائیاں فتنہ خوارش کے پاکستان میں بدامنی کے نابعہ قضائم کو بے نقاب کرتی ہیں
01:43موسیٰ نقفی نے کہا دہشت گردی کی بزدلانہ کاروائی
01:46امن و استحقام کو نقصان پہنچانے کی مضمون کوشش ہے
01:59خیبر پختونخواں میں کاروائیوں کے دوران فتنہ خوارش سے ملنے والا امریکی اسلحہ میڈیا کے سامنے پیش کر دیا گیا
02:05یہ ہتیار امریکی فوج افغانستان سے نیٹو کے انخلاقے دوران چھوڑ گئی تھی
02:10سیکیورٹی ذرائقہ کہنا ہے برامہ دسلحے میں بولٹ ٹروف جیکٹ سے گزرنے والی سٹیل کی گولیاں بھی شامل ہیں
02:16ہتیاروں میں ایم فور ایم سولہ اور دیگر خودکار جدید اسلحہ شامل ہیں
02:19فتنہ تلخوارش سے نائٹ ویجن گاؤگلز اور دیگر جدید آلات بھی برامت ہوئے
02:24وزیراعظم کی زیر سدارت سنتی ترقی کے لئے قائم نجز شعبے کی کمیٹی کا پہلا جائزہ اجلاس
02:38وزیراعظم نے پیش کردہ سے فارشات کا خیر مقدم کیا
02:40تجاویز کو قومی پولسی فریم ورک میں شامل کرنے کی ہدایت
02:44شہباز شریف کا کہنا کا ملکی سنتی ترقی کے لئے نجز شعبے کی تجاویز قلیبی اہمیت رکھتی ہیں
02:49کاروبار میں آسانی سرمایہ کاری میں اضافے کے لئے اقدامات حکومت کی اولین ترجی ہیں
02:54کیڈیٹ کا لجوانہ پر جو دہشتگردانہ حملہ ہوا وہ چولی کسی عمارت پر حملہ نہیں تھا
03:09پاکستان کے بچے بالعموم ان کے خوابوں اور تعلیمی سفر پر حملہ تھا
03:15کیڈیٹ کے والدین اور جنوبی وزیرستان کے امائدین کا وانہ کیڈیٹ کالج کا دورہ
03:21دہشتگردی کے بعد پاک فوج و وفاق کی کوششوں سے کالج کی بحالی پر اظہار اتمنان
03:26دیریکٹر آف سٹاڈیز کیڈیٹ کالج وانہ نے کہا حملہ دراصل وزیرستان بچوں کے خوابوں اور تعلیم پر تھا
03:33پرنسپل وانہ کیڈیٹ کالج نے کہا کہ آپریشن کے بعد وفاق کی وزیر داخلہ گامی دورے پر کیڈیٹ کالج آئے
03:38اور کالج کو پہلے سے بہتر بنانے کا اعلان کیا اٹھارویں ترمی میں تعلیم صوبائی حکومت کا سبجیکٹ ہے
03:44کے پی حکومت کے کسی نمائندے نے ہم سے رابطہ نہیں کیا
03:48غلط معلومات عوامی رائے مفت کرتی ہیں حکومت نے شفاف اور ذمہ دارانہ ابلاغ کو اولین ترجی دی
04:01آج ریجیٹل میڈیا ذرائع بلاغ کا تیسرین فورم بڑھ چکا ہے نوجوانوں کو سوشل میڈیا کے مصبت استعمال کی تربیت دینا ضروری ہے
04:09وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارر کہتے ہیں درست معلومات کی برف فراہمی قومی بیانیے کے لیے اہم ہے
04:15الیکشن کمیشن نے وزیر اعلیٰ فیبر پختنخواہ کو آج حاضری سے استثناء دے دیا
04:24الیکشن کمیشن نے دھمکی آمیز ریمارکس پر سوہل آفیدی کو آج طلب کیا لیکن ان کے بجائے وکیل علی بخاری پیش ہوئے اور بتایا
04:31وزیر اعلیٰ مصروفیت کے باعث نہیں آسکے
04:33حویلیا زلہ ہریپور میں شامل نہیں زابطہ اخلاق کے خلاف ورزی نہیں ہوئی
04:38سیکیریٹری ایکشن کمیشن نے کہا انتخابی مہم میں تشدد پر اکسانہ زابطہ اخلاق کے خلاف ورزی ہے
04:44وزیر اعلیٰ فیبر پختنخواہ نے الیکشن کمیشن کی نوٹس کے خلاف پشاور ہائی پورٹ میں درخواست دائر کر دی
04:50نوٹس غیر قانونی قرار دینے کی استعداد
05:04وزیر اعظم کی زیر صدارت سنتی ترقی کے لئے قائم نجی شعبے کی کمیٹی کا پہلا جائزہ اجلاس
05:10وزیر اعظم نے پیش کردہ سے پارشات کا خیر مقدم کیا
05:13تجاویز کو قومی پالیسی فریم ورک میں شامل کرنے کی ہدایت
05:16شہباز شریف کا کہنا تھا ملکی سنتی ترقی کے لئے نیچی شعبے کی تجاویز قلیدی اہمیت رکھتی ہیں
05:22کاروبار میں آسانی سرمایہ کاری میں اضافے کے لئے اختامات حکومت کی اولین ترجی ہیں
05:34تحریک تحفظ آئین پاکستان کا یوم سیاہ اسلام آباد کی فیصل مسجد سے شہرائے دستور تک مارچ
05:39محمود فان اچکزائی نے کہا کسی سے لڑنا نہیں چاہتے اپنا احتجاج ہر شہر میں جاری رکھیں گے
05:45مصطفیٰ نواز کھوکر کا کہنا تھا ملک بھر میں ریلیا ہو رہی ہیں
05:49لوگ احتجاج کر رہے ہیں
05:50سلمان اکرم راجہ نے کہا عوام گھروں سے نکلیں کافلا بڑھتا جائے گا
05:5423 نومبر کا زمنی انتخاب 27 بھی آئینی ترمیم کے خلاف ریفرینڈم ہوگا
06:03چیئرمن پی ٹی آئی بیریسٹر گوھر کا اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا
06:08الیکشن کمیشن پنجاب پر توجہ دے
06:11وہاں ہمیں انتخابی مہم کی اجازت نہیں
06:13عدلیہ میں استحاد کی ضرورت ہے لیکن کسی مقصود شخص کے لیے نہ ہو
06:17آئینی عدالت کا بوائی کورٹ نہیں کرنا چاہیے
06:20مقدمات متاثر ہوں گے
06:21ان ای چھانوے فیصلہ بعد میں زمنی انتخاب
06:32الیکشن کمیشن نے زابط اخلاق کی خلاف ورزی پر
06:35وزیر مملکت برائے داخلہ تلال چودری اور نونڈی کے امیدوار
06:39بلال چودری کو 24 نومبر کو طلب کر لیا
06:41الیکشن کمیشن نے ڈسٹرک مونٹرنگ آفسر کی رپورٹ پر نوٹ رزاری کیا
06:45ڈسٹرک مونٹرنگ آفسر نے کورنر میٹنگ میں شرکت پر
06:49وزیر مملکت اور امیدوار پر
06:50پچاس ہزار اوپے جرمانہ آئے تھیا تھا
06:52الیکشن کمیشن نے این اے ایک سو پچاسی ڈی جی خان میں
06:56وزرہ کی موجودگی کی خبر کا نوٹس لے لیا
06:58زابط اخلاق کی خلاف ورزی پر
07:00مام نخصوصی حضیفر احمان اور
07:02وفاقی وزیر عویس لغاری کو نوٹس
07:05آج وضاحت پیش کرنے کی ہدایت
07:07آئی ایم ایف کی شرائط پر عمل درامر
07:18این ایف سی کا اجلاس چار دسمبر کو طلب
07:21ذرائقہ کہنا ہے
07:22آئی ایم ایف نے این ایف سی اوارڈ میں
07:24تبدیلی کی تجویز پیش کی تھی
07:26اجلاس میں وزیر خزانہ محمد ورنزید سمیت
07:28چاروں صوبائی وزرائے خزانہ شریک ہوں گے
07:31چاروں صوبوں سے این ایف سی کے ممبران بھی
07:33اجلاس میں شرکت کریں گے
07:34نئے قومی مالیاتی ایوارڈ کے لیے
07:36کمیشن کی تجاویز پر آئی ایم ایف بھی
07:39آن بورڈ ہوگا
07:39نئے ایوارڈ کے لیے بار بار اجلاس ہو تو
07:42تقریباً 6 سے 8 ماہ تک کا وقت
07:45درکار ہوگا
07:45پنجاب پہلا صوبہ ہے جہاں
07:56چائلڈ پروٹیکشن پالیسی لائی جا رہی ہے
07:58چائلڈ لیبر کے خاتمے کے لیے بھی اقدامات
08:00کیا جا رہی ہیں
08:01پنجاب کی سینئر وزیر مریم اور انگزیب
08:03کہتی ہیں کوئی بچہ بھیک مانگتا ہے
08:05تو یہ لمر تکریہ ہے
08:06صحت و تعلیم کے شعبے میں بہتری پنجاب حکومت کی ترجی ہے
08:10چائلڈ پروٹیکشن بیورو
08:11بچوں کو میاری تعلیم بھی دے رہا ہے
08:13بچوں اور خواتین کا تحافظ
08:15وزیر اعلیٰ پنجاب کی ریڈ لائن ہے
08:17اور پی ایس ایل کی فاتھے ٹیم کو پانچ لاکھ ڈالرز این آم ملے گا
08:29رانہ راب ٹیم کے لیے تین لاکھ ڈالرز این آم مقرر کر دیا گیا
08:32شیئرمین پی سی بی موسن نقلی کا اعلان
08:34کہاں کرکٹ ڈیولپمنٹ پر بہترین کام کرنے والی فرنچائز کو دو لاکھ ڈالرز بلیں گے
08:39پی ایس ایل کی دو نئی ٹیموں کی نیلامی چھے جنوری کو ہوگی
08:42ترجمان پی سی بی کے مطابق نئی فرنچائزز کے لیے
08:45چھے ممکنہ شہروں کی پہرس جاری کی گئی ہے
08:48فیصل آباد، گل گیٹ، سالکوچ، حیدر آباد، راولپنڈی اور مزفر آباد شامل
08:52صرف ٹیکنیکلی کوالیفائیڈ بولی دہندگان ہی نیلامی میں شریک ہو سکیں گے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended