00:00Smoke کی روکتان کے لیے پنجاب حکومت کی جانب سے اہم اقدامات کیے جا رہے ہیں
00:04ان اقدامات کے باعث فضائی الودگی میں واضح کمی دیکھنے میں آئی ہے
00:08فصلوں کی باقیات جلانے پر مکمل پبندی آئید ہے
00:11اور اب ان باقیات کو تلف کرنے کے لیے سپر سیڈرز اور دگر جدید مشنری کا استعمال کیا جا رہا ہے
00:18سٹلائٹ منیٹرنگ سسٹم کے تحت سپارکو اور ناسا کے فائر میپ لیٹس موصول ہوتے ہی
00:24حکومتی ٹیمیں فوری کاروائی کرتی ہیں دہی علاقوں میں استادزہ اور سرکاری عملے کو بھی اطلاع دینے کی ہدایت دی گئی ہے
00:32کنسٹرکشن سائٹ پر ڈسٹ کنٹرول کے لیے کورنگ اور سپری کا نظام فال ہے
00:37گاڑیوں کے دوے پر کابو پانے کے لیے تین لاکھ گاڑیوں کو فٹنس سٹیفکیٹس جاری کیے گئے ہیں
00:43اور صرف وہی گاڑیاں سڑکو پر آ سکتی ہیں جو محولیاتی میار پر پورا اترتی ہیں
00:48پہلی بار پاکستان میں گاڑیوں کا ایمیشن ٹیسٹنگ سسٹم متعارف کروایا گیا ہے
00:52اینٹو کے بٹے زگزیک ٹیکنالوجی پر منتقل کیے جا چکے ہیں جبکہ پرانے بٹے بند کر دیے گئے ہیں
00:59مسنوئی زہانت پر مبنی سٹرلائز سسٹم بھی قائم کیا گیا ہے
01:04حکومت پنجاب نے آرٹیفیشل انٹیلیجنس پر مبنی ائر کوالٹی فور کاسٹنگ سسٹم بھی لانچ کیا ہے
01:10اسموگ گنز کا استعمال، الیکٹرک گاڑیوں کا فروغ، عوامی اگائی مہم اور گرین ایپ سمیت ایکو چیٹ بوٹ کا اجراء بھی ان اقدامات میں شامل ہے
01:20حکومتی لیٹا کے مطابق ان پالیسیوں سے سموگ میں تو کافی کمی دکھائی دے رہی ہے
01:25لیکن عوام کیا کہتی ہے آئیے جانتے ہیں
01:28لاہور کی سڑکوں پر سموگ گنز کے ذریعے یہ جو حکومت سموگ کو کنٹرول کرنے کی کوشش کر رہی ہے
01:36اس کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے؟
01:37لاہور کی علودگی کے لیے بہتر ہے
01:39ضروری ہے یہ اگر اقدام نہیں کریں گے تو یہاں پر علودگی بڑھے گی
01:42اگر کوئی اس کے لیے قدم اٹھاتا ہے تو اس کا ساتھ دینا چاہیے
01:45نہ کہ اس کو نیگٹیف بولنا چاہیے
01:46انوائرمنٹ بارڈمنٹ کی جانب سے یہاں پر وہ گاڑیاں چلائی جا رہی ہیں؟
01:50جی بالکل چلائی جا رہی ہیں
01:51مطبع ایک دو دن کے اندر لازمی ایک دو گاڑیاں آتی ہیں
01:55اس کی وجہ سے سموک کی کوئی کمی نظر آ رہی ہے کہ نہیں؟
01:58پچھلے سال ان دنوں میں کافی سموک تھی
02:00تو اب ماشاءاللہ اس میں کافی فرق نظر آیا ہے
02:02دوب پہ آتی ہے
02:03پہلو تو چار چار پائن پائن دن دس دن سورج ہی نظر نہیں آتا تھا
02:07جو فصلوں کوئی باقیات کو آگ لگائی جاتی ہے
02:13اس بارے میں کیا خیال آپ کا؟
02:14میرا خیال ہے کہ یہ وائلیشن کی زمرے میں آتا ہے
02:17آگ لگانا ہی نہیں چاہیے کیونکہ اس کی وجہ سے
02:19یہ فوک کا اور محولیات کا فرق پڑتا ہے
02:22دوئے والا کام تو بالکل ارگز نہ کریں
02:24اور جو مشینری ابھی محکمہ محولیات نے مطارف کروائی ہے
02:28میں کہتا ہوں وہ بہت اپلیشیٹ ہے
02:29اگر گورنمنٹ یہ کام کرتی ہے
02:31تو ہم اپلیشیٹ کرتے ہیں
02:32اور گورنمنٹ کو چاہیے
02:34فوک کے حوالے سے بیمار ہیں
02:35کافی امامے بھی دوست ملتے ہیں
02:37وہ کہتے ہیں ہمارے گلے خراب ہیں
02:38بخار ہیں
02:39ان کی وجہ سے کافی مسئلے مسائل ہیں
02:41اور جیسے ہی درختوں کا کام ہے
02:43شجرکاری کا کام ہے
02:44اس کو بھی تیز فوکس کرنا چاہیے
02:46انوائرمنٹ کو اڈیکشن فورس
02:49مسلسل فیلڈ میں موجود ہے
02:50کہ اس کو فعل ہونا چاہیے
02:52اس کی وجہ سے تو یہ سموک تقریب بڑھنا
02:54کام ہوئی ہے
02:55اگر یہ ہماری وزیراعلا صاحبہ
02:57یہ کام بار وقت نہ کرتی
02:59تو میرے خیال میں تو لہور
03:01میرے سانس لینا بڑا مشکل ہو جانا تھا
03:04آپ کی اپنی آئل چاپ ہے
03:07آئل چینج ہوگا رہا کرتے ہیں گاڑیوں کے
03:08گاڑیوں سے ریلیٹیڈ ایک سوال ہے
03:10فٹنس سٹیفکیٹ گاڑیوں کو دی جا رہے ہیں
03:12میرا خیال ہے کہ ہر ایک گاڑی کی جو ہے
03:14وہ سسپنشن ہونی چاہیے
03:15چاہے وہ چھوٹی ہو یا بڑی گاڑی ہو
03:17یہ اچھا اقدام ہے
03:18بہت اچھا اقدام ہے
03:19مگر سب کے لیے ہونا چاہیے
03:21تو پھر یہ اچھا اقدام ہے
03:22اس سے فائدہ کیا ہوگا
03:23اس سے فائدہ یہ ہوگا
03:37تمام لوگوں کا اوپینین آپ نے جان لیا ہے
03:40فیصلہ آپ نے کرنا ہے
03:41کیا واقعی ان تمام سہولیات سے
03:43سموک کو کنٹرول کیا جا سکتا ہے
03:45اور کیا واقعی ماحول میں بہتری آ رہی ہے
03:48تو یہ فیصلہ آپ نے کرنا ہے
Comments