Smog Free Punjab: Fresh Air, Clear Skies and the End of Smog Season | Government’s Bold Campaign For the first time in years, Punjab is waking up to a fresh-air morning – clear skies, less haze, and a sense of renewal. The provincial government has launched major anti-smog measures, from water-sprinkling operations, anti-smog guns, tighter construction dust control to bans on crop residue burning. What the government of Punjab has done so far to tackle smog. How these steps are delivering cleaner, healthier mornings for citizens. Why public cooperation and awareness also matter in this push for clean air. Watch this video and see how the air is changing – and how it could affect your health, your city and your future. Anchor: Hira Naveed
Follow Us on Facebook: https://www.facebook.com/urdupoint.network/ Follow Us on Twitter: https://twitter.com/DailyUrduPoint Follow Us on Instagram: https://www.instagram.com/urdupoint_com/ Visit Us on Web: https://www.urdupoint.com/
00:00سموک کے تدارک کے لیے پنجاب حکومت کے انقلابی اقدامات
00:18پنجاب حکومت نے فضائی آلودگی اور سموک کے مسئلے کو محض موسمی خطرہ نہیں بلکہ صحت معائشت اور ماحول کے لیے ایک قومی چالنج سمجھتے ہوئے
00:28پچھلے ڈیر سال میں مسلسل سائنسی بنیادوں جدید تیکنالوجی ڈیجیٹل نفاس اور فیلڈ ایکشن کے امتزاج کے ساتھ تھوز اقدامات کیے ہیں جن کے نتائج اب واضح طور پر سامنے آ رہے ہیں
00:41حکومت نے ماحولیاتی قوانین کے نفاس کو روایتی کاغذی کاروائی سے نکال کر مکمل طور پر ڈیجیٹل جیو ٹائگ اے آئی ایسسٹیڈ اور ریال ٹائم مدانے عمل میں تبدیل کر دیا ہے
00:53اس حکمت عملی میں ایکو ووچ انسپیکشن سسٹم ایڈی فائیو ہنڈرڈ سی سی ٹی وی کیامراز اور سموگ وار روم کی بنیاد پر اے آئی سمارٹ ساویلنس، تھرمل ڈرانز، فوک کیننز اور موبائل مانیٹرنگ یونٹس جیسے جدید اقدامات شامل ہیں
01:09حکومت پنجاب نے فصلوں کی باقیات جلانے کے تدارک کے لیے صوبہ گی کثیر الجہتی حکمت عملی اختیار کی ہے
01:20ٹیکنالوجی ڈیمنسٹریشن، ذرعی مشینری کے عملی مظاہرے اور ذلعی سطح پر کسانوں کے لیے خصوصی سیشنز کے ذریعے متبادل طریقے کار، سپر سیڈرز، رائٹس، شیڈرز اور ہیپی سیڈرز وغیرہ کو فروق دیا جا رہا ہے
01:34بڑے نیجی شراکتدار، انگرو، یونیلیور اور نیسلے کے ساتھ انڈسٹری پائلٹ شروع کیے گئے تاکہ کسانوں کے لیے معاشی قابل عمل موڈل سامنے آئے
01:44کمیونٹی، آگاہی مہم سوشل میڈیا، واتس ایپ، ایس ایم ایس، روبا کالز اور سو دہات میں ڈاکوڈراما کے ذریعے چلائی گئی تاکہ رویہ جاتی تبدیلی ممکن ہو سکے
01:56پورا آپریشن ایپی ایف کی فیل فورس، واتر باوزرز، گشت یونٹس اور فائر فائٹنگ ٹیموں کی عملی پشت پناہی کے ساتھ چلایا گیا
02:04جس نے شکایات محصول ہوتے ہی فوری رسپونس کو ممکن بنایا
02:09دھائی سو تربیت یافتہ اہلکار، پچپن انسپیکٹرز، ایک سو پچانوے فیلڈ اسسسٹنٹس پر مشتمل
02:22ایپی ایف کو ای بائیکس، تھرٹین پلس جدید آلات، ٹابلٹس، ایکو وات سے منسلک گیجرٹس، میٹرز، حفاظتی گیرز اور چار خصوصی سکوارڈز میں منظم کیا گیا
02:33جن میں ریڈ، گلو، بلیک اور گرین سکوارڈ شامل ہیں جو کہ حسمت اور انڈسٹری، واتر کنزرویشن اور ویکلر ایمیشنز اور فیول ٹیسٹنگ اور گرین اربن ویجلنس جن میں پلاسٹک گردوں غبار اور ڈینگی وغیرہ کے خلاف اپوائنٹ کیا گیا
02:49سولہ اپریل دوہزار پچیس کو وزیراعالہ پنجاب نے اس فورس کا افتتا کیا
02:55یہ فورس پنجاب بھر میں ٹارگیٹڈ انسپیکشن، فوری چالان، سیلنگ اور شواہد پر مبنی کاروائی کے ذریعے محولیاتی قوانین کے نفاس کو عملی صورت دیتی ہے
03:05سموک وارڈ روم ای پی اے کا احسابی مرکز ہے جہاں ریل ٹائم ایک یو آئی، ڈرون، سی سی ٹی وی فیڈز، فیلڈ انسپیکشنز اور میڈیا عوامی شکایات ایک ہی سکرین پر یک جا ہوتی ہیں
03:20اسی مقام سے فوک کینن کی تایناتی، آپریشن، پبلک ایڈوائزریز اور زلائی انتظامیہ کو ہدایات جاری کی جاتی ہیں
03:28وارڈ روم میں ایک یو آئی کی پانچ سے سات روزہ پیشگوئی اور ایک یو آئی پرڈکٹیف کلنڈر دوہزار پچیس جیسے ٹولز بھی دستیاب ہیں
03:37تاکہ فیصلے پیشگی انداز کی بنیاد پر ہوں صرف رد عمل لارہیں
03:41روزانہ کی سمیو کے تحتیس رکنی پین اینڈی بھی سرگرمیوں کی مانیٹرنگ کرتا ہے
03:49سموک پر فیلڈ اپ ڈیٹس، کابینہ کی سٹانڈنگ، ڈیش بورٹ کمیٹی کے لیے ایجنڈاز، بینول محکماتی، کارڈینیشن میٹنگز اور عمل درامت کی رکاویٹوں کی فوری نشان دہی
04:00اس جنڈیٹ کے ذریعے پالیسی سے لے کر گراؤن تک ایک لوجیکل کڑی قائم ہوگی جو روزانہ سٹیٹس رپورٹ سے فیصلہ سازی کو مضبوط بناتی ہے
04:08جدید فوک کینن بڑی شہرہ ہو اور ہارٹ سپورٹ پر چلائے جا رہے ہیں جو باریک بادل نمہ پھوار کے ذریعے گردو غبار اور پی ایم ٹو پائنٹ فائیو سے پی ایم ٹین کو نیچے بٹھاتے ہیں
04:21نتیجتن عارضی اماوٹ کم اور حفاظتی حد تک بسارت بہتر رہتی ہے
04:26یہ مشینیں وار روم کے فیصلوں کے مطابق موبائل ڈپلائمنٹ پاتی ہیں تاکہ جہاں ایک ایو آئی بڑے وہی فوری اثر دکھایا جا سکے
04:34ائر کوالٹی مانیٹرنگ سٹیشنز میں تاریخی توسی جہاں پہلے صرف ایک ایو ایم ایس ٹری لاہور میں تھے اب اکتالی سٹیشنز اٹھارہ ازلا میں ایکٹیو ہیں
04:45یہ ریال ٹائم ڈیٹا حکومت اور عوام دونوں کے لیے دستیاب بناتے ہیں جسے جو گرافیائی ہارٹ سپورٹس کی بروقت نشاندہی اور مخصوص کارروائی ممکن ہوئی ہے
04:54یہ سکیل اب ڈیٹا ڈران گورنس کی بنیاد ہے
04:57فیول کالٹی ٹیسٹنگ موبائل لیبز لاہور ملتان راولپنڈی تین موبائل فیول لیبورٹریز روزانہ پیٹرول پمٹس کی آن سپورٹ ٹیسٹنگ کرتی ہیں
05:08تاکہ ملاوٹ یا میار میں کمی فوری پکڑی جا سکے
05:12خلاورزی پر بھاری جرمانے اور کارروائی یقینی بنائی جاتی ہے
05:16اس اقدام کے ساتھ اندھن کے میار پر صفر رواداری نافذ ہوئی ہے
05:20جسے گاریوں کے دھوئے میں کمی اور انجیکشن انجن کی کارکردگی بہتر ہونے کے مصبت اثرات سامنے آئے
05:27شہری شمولیت کے پلاتفارم کو ری برینڈ اور اپگریٹ کر کے اب ایک یو آئی پتجاب ایپ کے نام سے پیش کیا گیا ہے
05:37اس کے ساتھ ویب پوٹل بھی دستیاب ہے
05:40شہری اپنی لوکیشن بیز ریال ٹائم ایک یو آئی دیکھ سکتے ہیں
05:44حفاظتی ہدایات حاصل کر سکتے ہیں اور خلاورزو کی شکایت ایک کلک پر درج کر سکتے ہیں
05:49یہ ایپ پوٹل سموک سیزن کمان میں مرکزی ٹول ہے اور عوامی آگاہی پلس فوری رسپونس کا ایک براہ راست چینل ہے
05:56ایکو ووچ کے ذریعے ہر انسپیکشن وقت مقام کی مہر اور فوٹو جیو ٹاک کے ویڈیو ثبوت کے ساتھ ریال ٹائم اپلوڈ ہوتا ہے
06:07جالی کاغذی کاروائی کا خاتمہ آڈٹ ٹریل مضبوط اور کمانڈ روم کے لیے فوری فیصلے ممکن
06:12یہی نظام کی بنیاد بھی ہے جس سے سنتوں میں ای کمپلائنس اور بھٹو کو ڈیجیٹل کنٹرول میں لائے گیا
06:18سموگ ہیلپ لائن 1373 عوام کے لیے براہ راست رسائی
06:24یہ ہیلپ لائن شہریوں کو فوری رسپونس مہجہ کرتی ہے
06:28شکایات درج ہوتے ہی ای پی ایف یعنی کہ فیلڈ سکوارڈ کو وار روم سے ٹاسک ملتا ہے
06:34جس پر آن گراؤن کاروائی اور واپس ریپورٹ لازم ہے
06:37اسی نظام کے تحت روبو کالز چاٹ بارڈ بھی چل رہے ہیں
06:41تاکہ عوام کو ہدایات اور ریپورٹنگ کی سہولت میسر رہے
06:448500 پلس کیمرے 12 تھرمل ڈرونز اور ہاک آئی موڈل کے تحت
06:51انسپیکٹرلس انسپیکشن مطارف ہوا
06:54انڈسٹریل سٹیل، سموک، فیوجیٹیو ڈسٹ اور غیر کانونی سرگرمیوں کی 24x7 ڈیجیٹل نگرانی ہوتی ہے
07:01جس سے پرو ایکٹف کاروائی ممکن ہوتی ہے
07:04ہائی ریزولوشن کیمروں سے لیس سپیشل گاڑیاں شارہوں پر دھوئے والی گاڑیوں
07:09اور گرد پھیلانے والے ذرائع کی نشاندہ ہی کرتی ہیں
07:12ٹرافک پولیس موٹر وی آثورٹی سے رابطہ کر کے فوری چالان
07:16روڈ پرمٹ کینسل، راستہ بندش جیسے اقدامات لیے جاتے ہیں
07:20یہ یونٹس ہاک آئی سرولنس نتوک کا موبائل حصہ ہیں
Be the first to comment