Skip to playerSkip to main content
Punjab Government’s Smog War Room - AI Monitoring, Drones And Real Time Strategy Against Toxic Air
Smog has gripped Punjab once again, and Lahore’s air quality has hit dangerous levels. But this year, the Punjab Government has taken major steps to fight back.
In this video, we take you inside the Smog War Room, where AI-based monitoring, drones, and environmental squads track pollution in real time.
Learn how technology, enforcement teams, and satellite data are being used to identify pollution sources like crop burning, factories, and traffic emissions.
Watch till the end to see how this AI-driven command center is changing Punjab’s fight against toxic air and what it means for citizens.
Anchor: Usman Butt

#CleanAirPunjab #Smog #SmogFreePunjab #MaryamNawaz #PunjabGovernment #PunjabAirQuality #SmogReduction #Lahore

Follow Us on Facebook: https://www.facebook.com/urdupoint.network/
Follow Us on Twitter: https://twitter.com/DailyUrduPoint
Follow Us on Instagram: https://www.instagram.com/urdupoint_com/
Visit Us on Web: https://www.urdupoint.com/

Category

🗞
News
Transcript
00:00اسلام علیکم میں ہوں اسمان بٹ آپ دیکھ رہے ہیں اردو پوائنٹ ناظرین پنجاب کو سموک لیس پنجاب بنانے کے لیے حکومتی اقتامات کے نتائج اب آنا شروع ہو چکے ہیں
00:11کیونکہ اس پار سموک کی جو صورتحال ہے وہ پچھلے سال کے نسبت انتہائی کام ہو چکی ہے اور اس کا اندازہ آپ اس چیز سے لگا سکے
00:19میں آپ کو سموک وار روم میں ایک ایسے ڈیش بورٹ کی طرف لے کے جا رہا ہوں جہاں پہ اگر آپ ریزلٹ دیکھیں میں سٹیٹس کے مطلق آپ کو بتاؤں گا
00:25تو ہر گزرتے دن کے ساتھ سموک میں کمی آ رہی ہے جو کہ آپ اس سٹیٹ کے مطابق سے اندازہ لگا سکتے ہیں
00:31کہ کل 193 ایک کیوئی لیول تھا لاہور کا آج 187 ہو چکا اور اسی طرح اگر ہم پچھلے سال کی بات کریں
00:39تو میڈیا ریپورٹ کے مطابق پچھلے سال 400 کے قریب ان دنوں میں ایک کیوئی لیول ہو چکا تھا لاہور کا لیکن آج 187 ہے یہ نتائی جانا شروع ہو چکی ہے
00:48سموک وار روم میں ہر طرح سے منیٹرنگ کی جاری ہے کہ کن علاقوں میں کہاں پر وائیلیشنز ہو رہی ہے اور کتنی کاروائیاں ہو چکی ہیں
00:54اور ٹیمز کی کارکردگی کیا ہے ای پی اے کی جو ٹیمز بنائی گئی ہیں ای پی اے فورس ہے وہ کیا کارکردگی دکھا رہی ہے
01:00اس کے نتائی جو ہیں یہ سارے سامنے آنا شروع ہو چکے ہیں ہم چلتے ہیں ڈیپٹی ڈریکٹر محکمہ محولیت پنجاب کی طرف ان سے جانتے ہیں کہ جو اقدامات کے جا رہے ہیں
01:08اس پر کس حد تک عمل درامہ دورہ رہے پر ہم جانے کے عوام سے عوام کیا کہتی ہے کہ حکومتی اقدامات کے بعد کیا نتائی جا رہے ہیں آئے ہمارے ساتھ
01:16ہمارے ساتھ اس وقت ڈیپٹی ڈریکٹر محکمہ محولیت پنجاب نومان یونس سمجدہ سر پتے گا کہ پچھلے سال کے نسبت اس سال دوزار پچیس کا اینڈ ہونے والا ہے ایک مہینہ ڈیڑھ مہینہ رہے گیا ہیں
01:27تو موجودہ صورتحال کیا ہے سموک کی صورتحال میں کتنی کمی آئی ہے فیضائی لوگ کی کتنی کام ہوئی ہے پچھلے سال کے نسبت
01:32دیکھیں اگر آپ کمپیریزن کریں پچھلے سال سے تو اس سال ابھی جو پیرامیٹرز آپ کو نظر آ رہے ہیں نہ صرف نمبرز میں پہلے سال سے بہتری ہے
01:4150% جو بھی ریسنٹ سٹیڈی ہوئی ہے اس کے مطابق اس سال کا جو ایکیو آئی ہے آج کا وہ پچھلے سال سے 50% کم ہے
01:47اور نہ آپ باہر بھی دیکھیں گے تو اسٹم آپ کو اسمان اتنا علودہ نہیں نظر آ رہا نہ ہی وہ آنکھوں میں چوبن اور وہ ایشوز نہیں ہیں نظر آ رہے
01:54اس کی وجہ یہ ہی ہے کہ ہم نے اس سے پہلے پورا پری سموک جو ہے ہم نے سیزن کی پلیننگ کی تھی
01:59جتنے بھی ہمارے پولوشن کے سورسز تھے انڈسٹری ٹرافک ہم نے اس کو منیج کیا تھا تاکہ جب سموک کا سیزن آ جاتا ہے
02:05ہوایں رک جاتی ہیں اور اس میں جو پولوشن لیول ہے وہ ایکیومیلیٹ ہو جاتا ہے
02:10ہم نے اس کو پہلی منیج کیا لیا کہ پولوشن کا لیول ہی اس لیول تک نہ جانے دیا جائے کہ اس لیول کی سموک بنے
02:15تو اس سال الحمدللہ کافی حد تک بہتری ہے پچھلے سال سے
02:19یہ بتائے گا جو ای پی اے کی طرف سے ایک دامات کیا گیا ہیں ان کے بارے میں بتائے گا کہ ایک تو انٹی سموک گنز ہیں
02:25وہ کس طرح کام کرتی ہیں کس ٹائم میں نکلتی ہیں اور کیسے کیسے کنی علاقوں میں جا کے سرویسز دے
02:30جی اس میں اگر میں ایک دامات کے حوالے سے بتاؤں تو پچھلے سال ہمارے پاس اس طرح کے کافی زیادہ گیجز تیکنالوجی اور انفورسمنٹ کے نہیں تھے
02:39اس سال ہم نے آپ دیکھیں کہ پچھلے سال ہمارے پاس صرف تین ایر کوالیٹی مونیٹرنگ سٹیشن تھے
02:43جس کے ذریعے صرف لاہور کا ڈیٹا ہمیں ملتا تھا باقی زیلوں کا ہمیں نہیں پتا تھا کہ وہاں پہ پولوشن کی وجہ کیا ہے
02:49وہاں پہ کس طرح کی انٹروینشن چاہیے
02:51اس سال ہمارے جو ایر کوالیٹی مونیٹرنگ سٹیشن ہیں وہ اٹھارہ زیلوں میں انسٹالنا
02:55سٹیٹ آف دی آرڈ مونیٹرنگ سٹیشن ہیں
02:57ٹوٹل فورٹی ون ہمارے پاس اکتالیس ایر کوالیٹی مونیٹرنگ سٹیشن
03:01جن کا ہر ٹائم ڈیٹا ہمارے پاس سموگ وارو میں آ رہا ہوتا ہے
03:04اور اس کے مطابق ہمارے جتنے بھی انفورسمنٹ کے ایکشنز ہیں وہ کی جاتے ہیں
03:08اس میں ایک ہماری بہت بڑی جو انٹروینشن ہے وہ فور کیننز ہے
03:12پندرہ فور کیننز جو ہیں یہ بیسیکلی لاہور کی سڑکوں پر چلائی جا رہی ہیں
03:16اور اس کی پلیننگ جو ہے وہ ایر کوالیٹی انڈیکس کی جو رپورٹ آتی ہے
03:20اس کے مطابق رات کو پلین بنتا ہے اور اسی کے مطابق ہم روڈز پر ان کو ڈیپلائی کر دیا جاتے ہیں
03:25یہ بتائے گا کہ جو فصلوں کو آگل گئی جاتی ہے تو اس کے حوالے سے بھی جو زگ زیک ٹیکنولوجی
03:30مطاریف کر رہے گئی ہے یا ڈرون کے ذریعے منیٹرنگ ہو رہی ہے
03:32اور کس طرح کے اقدامات کی جا رہے ہیں فصلوں کے حوالے سے کیونکہ مین سورس تو یہی نا سموک کا
03:36جی دیکھیں اس میں ہم نے کیا کیا کہ اس دفعہ سموک آنے سے پہلے ہم نے ایڈنٹیفائی کیے وہ ایریاز جہاں پہ ہمارے سب زیادہ سٹیبل برننگ ہوتی ہے
03:44ہمارے پر پچھلے تین سال کا ڈیٹا ہے سیٹلائٹ کے ذریعے
03:47اس میں ہمارے پر سپارکو اور ناسا کا ڈیٹا ہے
03:50جس ہم نے چیک کیا کہ کہاں پہ سب زیادہ تھرمن انوملیز یا جہاں پہ سٹیبل برننگ ہوتی ہے
03:54اس جگہ کو ہم نے ہائیلیٹ کر کے وہاں پہ موٹر بے کے آلونگ اور لاہور کے اردگیر جہاں پہ زیادہ ایشو آتا تھا
03:59ان کو ہائیلیٹ کر کے ہم نے 67 کوئیک ریسپونس سینٹرز بنائیا
04:03وہاں پہ ہمارا ایک فیلڈ اسسٹنٹ ڈیپلوئی ہے
04:06ایک اگریقل سر ڈیپارٹمنٹ کا فوکل پرسنٹ ڈیپلوئی ہے
04:09وہاں ہمارے جو ہیں وٹر باؤزرز مجود ہیں 24 گھنٹے
04:13جیسے ہی کوئی ہمیں سٹیبل بنی کی ریپورٹ ملتی ہے
04:16within 10 منٹس ہمارا جو سکوارڈ ہے وہاں پہنچ کے اس کو بجا دیتا ہے
04:20اور وہ جو ہے متعلقہ بندے کے خلاف کاروی کی جاتی ہے
04:22اس کے علاوہ ہمارے موٹر ویز کے اوپر 9 بیٹس بنی ہیں
04:25جو 24 گھنٹے جو ہے وہاں پہ سرولنس کرتے ہیں
04:28in case of any violation reported
04:30وہ اسی ٹیم اپنے کیک ریسپونس سینٹر کو فیڈ کر دیتے ہیں
04:33اس کے علاوہ ہم نے وولنٹیر کے طور پر
04:35اس ٹیم 12000 سے زیادہ ان ایریاز میں ٹیچرز کو ریجسٹر کیا ہے
04:39اور ان کو ہمارے اس کنٹرول سینٹر کی طرف سے
04:42ڈیلی کال جاتی ہیں
04:43کہ آپ نے اپنے ایریے میں اگر کوئی سٹیبل بننگ دیکھی ہے
04:46تو ریپورٹ کریں
04:46جیسی وہ ریپورٹ کرتے ہیں
04:48ان کے جی پیس کوارڈینیٹ ہمارے پاس آ جاتے ہیں
04:49اور ٹیم وہاں جا کے اس کو آگ کو بجھا دیتی ہے
04:51اسی ہی کاوشوں کی وجہ سے آپ اگر دیکھیں گے
04:54تو اس سال 60% ہمیں لیس پاکستان والی سائٹ پر
04:57سٹیبل بننگ ملی ہے
04:58اور اس کا آپ کو نتیجہ نظر بھی آ رہا ہے
05:00کہ ہوا میں ابھی تک اتنی زیادہ لودگی
05:02اور وہ دھندلا پر بھی نہیں ہمیں نظر آیا
05:04دوان چھوڑنے والی جو فیکٹری ہیں
05:06وہ بھی ایک سورس ہوتی ہے فضائی لودگی کا
05:08اس کے حوالے سے جو آپ کی منیٹرنگ چل رہی ہے
05:09وہ کس طرح سے منیٹرنگ کی جاری ہے
05:11کیا فیکٹری ہیں باندھ ہیں ساری جو بھی دوان چھوڑتی ہیں
05:13یہ فضائی لودگی میں بائیس بن
05:14اچھا دیکھیں اس میں ایک چیز بڑی امپورٹنٹ ہے
05:17کہ ہم نے اس میں سٹیڈی کروائی
05:18کہ ہمارے لہور میں اور پورے پنجاب میں وجہ کیا ہے
05:21زیادہ سموک کی
05:22اس میں جو سورس اپوشنمنٹ سٹیڈی
05:36اس ٹیم تین لاکھ کے قریب ہم گاڑیاں
05:38ٹیسٹ کر چکے ہیں اس ہمارا آرڈر ہو چکے ہیں
05:40کہ لہور میں صرف وہ گاڑی پندرہ نومبر
05:42کے بعد انٹر ہو سکتی ہے چل سکتی ہے
05:44جس نے مشن ٹیسٹنگ کروائی ہوئے
05:45تو گاڑیوں کے والے سے ہمارے سکوارڈز ایکٹیو ہیں
05:47چلاننگ سٹارٹیڈ ہے
05:49اس کے علاوہ جو انڈسٹری کے والے سے ہمارے
05:51آپ نے دیکھا ہوگے انوارمنٹ کی پہلی
05:53انوارمنٹ پروٹیکشن فورس آئی ہے
05:55جو کہ اس سال ہم نے ریکروٹ کر کے
05:57ڈپلوئے کر دیا
05:58ہمارے جو جتنے بھی سکوارڈ ہیں
06:00اس میں انڈسٹریل سکوارڈ
06:01بریکلن سکوارڈ
06:02نائٹ سکوارڈ
06:02پلاسٹک سکوارڈ
06:03یہ سب سکوارڈ
06:04اس کے علاوہ ہمارے سٹیبل بننگ سکوارڈ
06:06کام کر رہے ہیں
06:06ان سکوارڈز کے جو بھی ایکشن لیتے ہیں
06:09اس کی نائٹ سرولینس
06:10دے کی سرولینس
06:11ہم تھرڈ پارٹی
06:12جو ہماری ایک ڈرون سرولینس ٹیم بنی ہے
06:14ایریال سرولینس سکوارڈ کے نام سے
06:15جس کو ایڈیشن ڈریکٹر جنرل ہمارے
06:17زفر صاحب ہیڈ کر رہے ہیں
06:18وہ رینڈم اس کی سیمپلنگ کرتے ہیں
06:20جو بھی انڈسٹری سیل کی ہے
06:21پولوشن والی ہے
06:22اس کے جی پیس کوارڈینیٹس
06:23اور پکچر کے ساتھ
06:24اس موک وار روم میں آتا ہے
06:25اور مطلقہ ہماری سپیشل ٹیمز
06:27یہاں کے فوری طور پر ایکشن لیتی ہیں
06:28اسی طرح ہم انڈسٹری کی کوئی بھی
06:30ایسی انڈسٹری نہیں چلنے دے رہے
06:32جس میں امیشن کنٹرول سسٹم
06:33اسٹم نہیں لگا ہوا
06:34ٹھیک ہے ابھی ہم آپ کے
06:35سموک وار روم میں کھڑے ہوئے ہیں
06:37اور یہ بتائے گا کہ
06:38آپ کی ایک ایپ بھی ہے
06:39اس ایپ کے بارے میں بتائے گا
06:40دوسرا 1373
06:41ہیلپ لائن بھی ہے
06:42اس پر کیا رسپونس آ رہا ہے
06:43لوگوں کا پبلک کونسی
06:44کس طرح سے کمپلینز کر رہے ہیں
06:46اور پھر آپ کا جو سٹاف ہے
06:48وہ کس طرح سے کام کر رہے ہیں
06:49کس طرح سے چیزوں کو منیج کر رہے ہیں
06:50ایک بریج کا رول کس طرح پلے کر
06:52اچھا دیکھیں اس پہ ہم نے
06:53کیونکہ پبلک کو امپاور کیا
06:55ہم جو انوارمنٹ اپارٹمنٹ
06:56اس کے پاس
06:57ڈسپائٹ ہم نے انوارمنٹ پروٹیکشن
06:59فورس لے ہیں
06:59لیکن ہمارے بندے ہر جگہ
07:00ہر ٹائم موجود نہیں رہ سکتے
07:02اس کے لیے ہم نے
07:03ایک ایپ مطارف کر رہے ہیں
07:04یہ گرین پنجاب ایپ
07:05یہ عام سمپل انڈرویڈ ایپ
07:07آپ موبائل میں انٹر کریں
07:08کوئی وائلیشن دیکھتے ہیں
07:09اس کی پکچر خینچیں
07:10اسی ٹائم اپلوڈ کریں
07:11ہمارے کنٹرول سینٹر سے وہ لینکڈ ہے
07:13یہاں پہ وہ کمپلینٹ آجے گی
07:15ویدین ای سیکنڈ
07:16اور متعلقہ ہمارا جو
07:17انٹی سموک سکوارڈ
07:18ڈسٹرک کا وہاں کاروی کرنے جائے گا
07:20اور آپ کو اس پہ موبائل ایپ پہ
07:22بتا دے گا
07:22کہ آپ کی ہم نے اس پہ کاروی کر دی ہے
07:24اس کے لیے ہماری 1373
07:26ہیلپ لائن ہے
07:28جو کہ ہٹ 24 گھنٹے ایکٹیو ہے
07:30آپ کو کوئی بھی کمپلینٹ آتی ہے
07:32کوئی ایپ وائلیشن دیکھتے ہیں
07:33آپ کے پاس انٹرنیٹ نہیں ہے
07:34آپ اس میں نہیں کر سکتے
07:36ایپ کے ذریعے
07:37آپ کال کریں
07:38اور اسی ٹائم کمپلینٹ ریجیسٹر کریں
07:40ہمارا جو سارا کچھ
07:41اس سموک واروم سے کنیکٹیڈ ہے
07:43کمپلینٹ آئے گی
07:44اور اسی طرح اس پہ فوری کاروی کی جائے گی
07:45اس کے لیے ہماری جتنی بھی انسپیکشنز ہیں
07:48وہ کاغزوں سے ہٹ کے
07:50اب ڈیجیٹل ہو گئی ہیں
07:50ہمارے جتنے بھی فورسیز کے بندے
07:52ڈیپلوائیڈ ہیں
07:53ان کے پاس ایکو آچ ایپ ہے
07:54جو کہ جب بھی وہ انڈسٹری میں جاتے ہیں
07:56اس کی ڈیجیٹل پکچر کھینستے ہیں
07:58اس کے کوارڈینٹس آ جاتے ہیں
07:59اور اس کی لائف پوزیشن ہمارے پاس
08:01ادھر شوہ رہی ہوتی ہے
08:02اور اس کی کاروی جتنا جرمانہ کیا
08:04جرمانہ پے ہوا سیل ہے یا نہیں
08:06وہ سارا ہم ادھر چیک کر سکتے ہیں
08:07تو ہمارا اب جتنا بھی سسٹم ہے
08:09سب ڈیجیٹل ہے
08:10فضائی لودگی کا باعث بننے والی
08:12وہ ساری انڈسٹریز اور ایسے
08:14فوڈ کے پوائنٹس جہاں پہ
08:16پبندیاں لگائیں گے اور وائیلیشنز ہو رہی ہیں
08:18تو پھر ان کے خلاف کیا کاروییں کی جارہی ہیں
08:20جرمانے کس طرح سے کی جارہے ہیں
08:21اور ابھی کیا کیا سٹیٹس ہے
08:23اچھا اس میں دیکھیں جو انڈسٹری ہے
08:25اس سال ہم نے تقریباً اس کو
08:27ہم نے چار سو سے زائد ایسی کرونک
08:29جو پلوٹرز ہیں جن کو
08:30ریپیٹیڈ نوٹیسیز اور سیلنگ کے باوجود
08:32وہ نہیں ہٹے چار سو سے زائد انڈسٹری
08:35ہم نے ڈیمولش کر دیا
08:36اس کے لائفہ جو اسی طرح جو بھٹے تھے
08:38جو کہ زگزگ پہ نہیں چل رہے تھے
08:39اور بار بار ان کے ویلیشنز رپورٹ ہو رہی تھی
08:41گرین پنجاب ایپ کے ذریعے اور ہماری سکوڈز کے ذریعے
08:44ان کو ہم نے دو ہزار سے زائد بھٹوں کو
08:46ڈیمولش کر دیا
08:47کیونکہ ہم نے تقریباً اس ٹیم پچاس کروڑ سے زیادہ
08:51کفائن کر چکے ہیں
08:52اور اس کے لائفہ ہماری جو سیلنگز ہیں
08:54دو ہزار سے زیادہ یونٹ اس ٹیم سیل ہیں
08:56اور وہ سیل یونٹس بھی ان کی سیرولنس ہو رہی ہے
08:59اور صرف ان یونٹس کو چلنے کی اجازت دی جاتی ہے
09:02جس کا ایک پروپر سسٹم بنائے گیا
09:03ہماری ویب سیٹ پہ جا کے وہ سیل یونٹ اپلائی کرتا ہے
09:06انڈرٹیکنگ دیتا ہے
09:07اپنا سسٹم لگواتا ہے
09:08ہماری ٹیم جا کے انشور کرتی ہے
09:10وہ سسٹم لگا ہے
09:11اس کے بعد اس کو چلنے کی اجازت دی جاتی ہے
09:13تو یہ کارویاں جاری ہیں
09:14ڈیلی بیسیز پہ ہو رہی ہیں
09:15تو ناظرین اب ہم چلتے ہیں
09:17آپ کو عوام کی طرف لے کے
09:19لاہور کی عوام سے ہم جانتے ہیں
09:20کہ وہ کیا کہتے ہیں
09:21کہ جو حکومت اقدامات کے جارے ہیں
09:23محکمہ محولت پنجاب کی طرف سے اقدامات کیے جارے ہیں
09:25اس کے بعد کیا سموگ میں کمی آئی ہے
09:28اور ان اقدامات کو وہ کس نظر سے دیکھتے ہیں
09:30آئیں عوام سے جانتے ہیں
09:31ناظرین پنجاب کو سموگ لیس بنانے کے
09:38پنجاب حکومت کے اقدامات
09:40اب نتائج دینا شروع ہو چکے ہیں
09:41اس وقت میں لاہور کے جس علاقے میں کھڑا ہوں
09:44یہاں پہ گلبرگ میں پچھلے سال
09:46بہت زیادہ سموگ ہوتی تھی
09:47اور آپ کو صحیح نظر بھی نہیں آتا تھا
09:49لیکن اس بار بلکل صحیح ٹریفک بھی دکھائی دے رہی ہے
09:51اور بلکل صحیح محول آئیون کے
09:53کرکٹ میچ بھی چل رہا ہے
09:54سموگ ہوتا ہو شاید کرکٹ میچ بھی نہ ہو سکے
09:56تو آئیں لاہوریوں سے جانتے ہیں
09:58کہ پنجاب حکومت کے سموگ کو ختم کرنے
10:01کہ سموگلس بنانے کے جو اقدامات ہیں
10:03وہ کس حد تک کامیاب رہے ہیں
10:05اور اس بار ان کو سموگ میں
10:07کس حد تک بہتری اور
10:09اچھائی نظر آئی ہے آئیں شہریوں سے جانتے ہیں
10:11کیا حالات دیکھ رہے ہیں پچھلے سال کے نسبت
10:20اس سال سموگ کے کیسے حالات ہے لاہور شہر
10:22سموگ کے
10:23اگر پچھلے سال کے ساتھ سے دیکھا جائے
10:25تو مجھے لگتا ہے کہ کافی کم ہے
10:27میں نے دیکھا ہے یہ کافی دیکھا ہے
10:28میں نے انٹی سموگ کی جو خاص طور پر پہلے کبھی نہیں دیکھی
10:31دی جو نا وہ آپ کو پتا ہے کہ وہ انٹی سموگ کی وہ آئی ہوئی ہیں
10:34ہاں جی وہ کر رہے ہیں ٹھیک ہے وہ بھی میں نے دیکھی
10:37یہ سال اور دوسری بات جو ہے نا باقی جو بھی دیکھیں
10:39سموگ کے حوالے سے جو بھی یہ پوزیٹیو ریسپونس جو بھی
10:42کر رہے ہیں نا پوزیٹیو جو بھی چیز کر رہے ہیں
10:44وہ بہتر ہے ٹھیک ہے باقی اس کے ساتھ ساتھ جو نا
10:48جو ہے مطلب جن کے کاروبار رہ رہے ہیں ان کو بھی ساتھ
10:52لے کے منزر رکھنا چاہیے کہ یہاں رہی ہے کتنا
10:54کس حد تک ان کی ٹائم میں کا خیار رکھنا چاہیے
10:57ساری جنہیں ساتھ لے کے چڑھ رہے ہیں میں نے یہ چیز دیکھی ہے
10:59بتائے گا کہ اس وقت آپ لاہور میں کھڑے لیبرٹی بھی کھڑے ہیں
11:05اور یہاں کی کیا حال آتا ہے آپ کو سموگ نظر آ رہی ہے
11:08حکومت اقتامات کے بارے میں کیا کہیں گے
11:10نہیں اتنی زیادہ سموگ نہیں ہے
11:12لازٹ یئر تو کافی زیادہ تھی ان دنوں میں لیکن آج کچھ کم ہے کم نظر آ رہے ہیں
11:17اتنی زیادہ سموگ نہیں ہے
11:18مجھے یہ بتائے گا کہ حکومتی جو اقدامات کیے جا رہے ہیں وہ اینٹی سموگ گنز گا رہی ہیں
11:23آپ کو نظر آتی ہیں بہر فیلڈ میں کام کرتے ہیں
11:24بلکل نظر آ رہی ہیں اور بڑا اچھا اقدام کیا ہے گورنمنٹ نے اور یہ ہونا چاہیے
11:29مجھے بتائے گا کہ یہاں پہ کیا حالات دیکھ رہے ہیں
11:34سموگ ہے یہاں پہ یا نہیں ہے
11:36نہیں سموگ کوئی نہیں سر
11:37پچھلے سال کے مطابق بتائے گا اس سال سموگ میں کمی ہے
11:40یہ ختم خاتمہ ہو چکا ہے اس ٹیم
11:42زیادہ سو فیز کمی ہے
11:43سموگ بہت کام ہے حکومت نے بہت سافترہ محول کر دیا ہے
11:50ٹھیک ہے ٹرافک دیکھ رہے ہیں آپ کوئی بندش نہیں ہے کوئی رکاوٹ نہیں ہے
11:54اس میں پرسپون محول ہے
11:56اکومت کام کاری ہے ٹھیک ہے جو فیکٹریاں دو ہاں چھوڑتی ہے انہیں سیس کیا جا رہا ہے
12:00اکومت کام کاری ہے
12:01کافی ہاتھ تک بہت لاہور صاف ہو گیا
12:04پہلے کے نسبت ہو اس بار بہت اچھا ہے
12:09کہ وہ جو سی ام صاحب نے جو اقدامات کی ہے نا
12:12اس سے کافی بہتر ہے پہلے سے
12:14پہلے تھا کہ پہلے پچھلے سال کافی سموگ تھے
12:16پچھلی بار بھی میں آج دیکھ رہے تھے پی ایس ایل میں
12:18تب بہت مسئلہ تھا لیکن اب بہت پہلے سے ٹھیک ہے
12:21بہت زیادہ کنٹرول ہے
12:23اب بتائیں کہ کیا کہیں گے سموگ کے بارے میں سموگ ہے یا نہیں ہے
12:27نہیں یہاں سموگ تو نہیں آئے
12:29مجھے دیکھ رہی ہے یہاں ٹھیک ہے
12:31یہاں ٹھیک ہے کہ سموگ نہیں آئے
12:32کیسے حالات ہے پچھلے سال سے کمپیر کرتے ہیں
12:34پچھلے سال سے بھائی نے بولا تھا کہ کچھ پارے ہم یہاں دیکھنے یہاں پڑھایا تھے
12:37تو وہ بہت یہاں ٹھیک سموگ
12:39تو یہ خراب ہوگی تھی اکثر
12:41ہو جاتی ہے اب ان ماشیلہ
12:43اب کبھی بہتر ہے
12:44آپ کتنی دیر سے یہاں بیٹھے ہوئے ہیں
12:46ہم یہاں دس پندرہ منٹو ہوگی
12:47یہاں بیٹھے ہوئے ہیں
12:48دس پندرہ منٹ بیٹھنے کے بعد پتہ چل جاتے تھے
12:50اگر سموگ ہو تو
12:51تو آپ کو لگ رہا ہے سموگ ہے
12:52نہیں مجھے یہاں ہی نہیں لگا گیا سموگ ہے
12:54مجھے بتائے گا پچھلے سال لاہور میں کتنی سموگ تھے
13:03اس سال کیا حالات ہے
13:04ابھی تو ویسے دیکھا جائے
13:05ابھی اتنی زیادہ سموگ نہیں ہے
13:07ابھی تو حکومت ہے نا
13:08دیکھیں نا
13:08ابھی انہوں نے جو گاڑییں چلائی ہوئی ہیں
13:10یا شاور کر رہے ہیں
13:10اس کے وجہ ہو سکتا ہے
13:11کہ سموگ انہوں نے اس کا کوئی بندبس کی ہے
13:14اس کے وجہ لگتا ہے سموگ کم ہو گئی ہے
13:16یہاں کیا اقدامات دیکھ رہے ہیں حکومت کے
13:17ای پی اے کی گاڑیاں موٹر سیکلیں
13:19انٹی سموگ گنز
13:20کس طرح کے اقدامات حکومت کے آپ دیکھ رہے ہیں
13:22مضبع اچھے اقدامات ہیں
13:23مجھے بتائے گا کہ یہ سارے اقدامات
13:26پچھلے سال یا پرانے پچھلے سالوں میں
13:28کبھی اس طرح دیکھیں آپ نے
13:30یا پہلی بر دیکھ رہے ہیں
13:31میں یہ فرسٹ ٹیم ہی دیکھ رہے ہیں
13:32مضبع یہ جو میڈم ہے ہماری
13:34مریم نواز صاحبہ یہ اچھا مضبع کام کر رہی ہے
13:36اس وقت پنجاب حکومت کے لیے
13:38مضبع یہ دیکھیں نا یہ
13:39جسٹ ہے ہے اس کے اوپر
13:41قابود خیر نہیں پایا جا سکتا
13:43یہ جتنی مضبع دیکھیں نا کتنی گاڑی
13:46یہ ہوگی ہے کتنی موٹ سیکل ہے
13:47جو گاڑیاں دعا چھوڑتی ہیں ان کے خلاف کاروائیوں
13:49ہو رہی ہیں کریکڈون کیا جا رہا ہے
13:51اور اس کے علاوہ امیشن ٹیسٹنگ بھی کی گئی ہے
13:53پچھلے چھے مہینے سے
13:54فری کی گئی ہے
13:55اس کے بعد آپ کو کیا لگتا ہے
13:57کہ یہ اقدامات جو ہیں
13:58سموگ پہ کابو پانے کے لیے کافی تھے
14:00جی اچھے کافی ہے
14:01اچھے ہیں جی بہت
14:02آجی کافی ہے
14:03مضبع ان کو ہو چاہیے
14:04ہور مضبع سختی کرنی چاہیے
14:06مزید اقدامات کرنے چاہیے
14:08جو موٹر سیکل ہے
14:08وہ زیادہ مضبع میں نے دیکھا ہے
14:10سلنسر کے یہ مضبع دویں نکل رہے ہیں
14:13کے خلاف کاروائیوں ہو رہی ہیں
14:15ہاں جی ہو رہی ہیں
14:15بلکل ہو رہی ہیں
14:16اور یہ دیکھیں ابھی
14:20ہم خلافی سٹیڈیوم پہ بہت موجود ہیں
14:22تو یہ سموگ فری
14:25جو سیزن چال رہا ہے
14:26موسم ہے
14:27الحمدللہ
14:27اسی وجہ سے آج
14:29جو ہے نا
14:30سڑکوں پہ
14:31ٹریفک روا دوا ہے
14:32میچ بھی ہو رہا ہے
14:33اور لوگ انجوائے بھی کر رہے ہیں
14:35ٹھیک ہے
14:35آپ کے سمجھتے ہیں
14:36اگر حکومت اسی طرح اقدامات کٹی رہی
14:38تو ہم سموگ پہ کابو پالیں گے
14:39جی الحمدللہ
14:40مجھے
14:41کوئی مکان ہے
14:42کہ حکومت اگر اسی طرح چلتی رہی
14:44تو امید ہے
14:45کہ انشاءاللہ
14:45پچھلے سال کی نسبت
14:46اس دفعہ کافیاتا کنٹرول کیا جائے گا
14:48لیکن یہاں ایک بات
14:49کہنا ضروری ہے
14:50کہ حکومتی اقدامات
14:52تو اپنی جگہ پہ
14:53عوام کو بھی
14:53اپنے جو ان کے پرائز ہیں
14:55ان کو اچھی طرح
14:56ڈیل کرنا چاہیے
14:57خود کو بھی سنبھالنا چاہیے
14:59جیسے
14:59اپنے کردار ادا کرنا چاہیے
15:01جیسے
15:01مارسک وغیرہ
15:02ہیلمٹ وغیرہ
15:03ٹھیک ہے نا
15:04اور
15:05اندر باہر جانے کی
15:07ٹائمنگ جو ہے
15:07اس کا ذرا
15:08جو بھی حکومت
15:09ہمیں
15:09رولینڈ ایگلیشن دیتی ہے
15:11اسے فالو کریں
15:12تو
15:12کبھی ہم کہانا ہے
15:13کہ انشاءاللہ
15:13ہم سب مل جے
15:15ایک سافترہ پاکستان
15:16بنا سکتے ہیں
15:29موسیقی
15:30موسیقی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended