- 18 hours ago
"Emergency Pyar" tells the funny and contentious love story of Nisan and Sinan, two doctors whose paths cross in the emergency room of a hospital. With some unpleasant coincidences, Nisan and Sinan learn that they are neighbors and that they will work together in the same hospital.
While our heroes try to save lives by treating interesting cases, their sweet and harsh conflicts will make you laugh and start blowing the winds of romance.
Cast: Serhat Teoman (Sinan), Duygu Yetis (Nisan), Derya Alabora (Türkan), Serenay Aktas (Zeynep), Barıs Aytac (Ozgur),
Sertan Erkacan (Abidin), Sinem Ucar (Asuman), Serkan Ozturk (Malik), Acelya Ozcan (Sevcan), Rojda Demirer (Ayla), Tamer Trasoglu (Berzan), Belit Ozukan (Melek)
CREDITS
PRODUCTION: Medyapim
PRODUCER: Fatih Aksoy
DIRECTOR: Hakan Inan
SCREENPLAY: Gokhan Horzum, Cihan Caliskanturk, Emine Yesim Aslan
While our heroes try to save lives by treating interesting cases, their sweet and harsh conflicts will make you laugh and start blowing the winds of romance.
Cast: Serhat Teoman (Sinan), Duygu Yetis (Nisan), Derya Alabora (Türkan), Serenay Aktas (Zeynep), Barıs Aytac (Ozgur),
Sertan Erkacan (Abidin), Sinem Ucar (Asuman), Serkan Ozturk (Malik), Acelya Ozcan (Sevcan), Rojda Demirer (Ayla), Tamer Trasoglu (Berzan), Belit Ozukan (Melek)
CREDITS
PRODUCTION: Medyapim
PRODUCER: Fatih Aksoy
DIRECTOR: Hakan Inan
SCREENPLAY: Gokhan Horzum, Cihan Caliskanturk, Emine Yesim Aslan
Category
📺
TVTranscript
00:00جائلیس؟ لیکن یقین کرو میرا میں بلکل سچ کہہ رہی ہوں بازل
00:04میں نے جب اسے بتایا کہ میں ڈاکٹر بن رہی ہوں تو وہ بھی بن گیا ڈاکٹر
00:08اور اس کے لیے محنت بھی بہت کی اور وہ جو ایک بار سوچ لینا وہ کر کے ہی رہتا ہے
00:12جب میں ہائی سکول میں پہنچی تب میں نے میڈیسن کلپ جوائن کر لیا جانتے ہو
00:17بازل کیا ہوا ہے؟ اتنے پریشان کیوں لگ رہے ہو تم مجھے؟ اگر کچھ ہے تو بتاؤ
00:24ایکشلی میں کیا ہوا؟ ایکشلی ریسٹ روم یوز کرنا چاہتا ہوں
00:31بازل تو تم اس لیے پریشان ہو؟ تم تو بہت ہی اچھا مزاق کرتے ہو جاؤ
00:40اوکی بس دو بیناٹ
00:54یہ کیا ہے؟ میرے باؤس نے آپ کو ویسٹین کارٹ بچھوایا ہے
01:06کیا؟
01:08یہ کیا ہے؟ میرے باؤس نے آپ کو ویسٹین کارٹ بچھوایا ہے
01:20کیا؟
01:21ہمارے باؤس کی پرائیوٹ یارٹ پہ ایک پارٹی ہے وہ چاہتے ہیں آپ اس میں تشریف لیں
01:25اب یہ کیا بات کر رہے ہیں؟ باؤس کو نہ سننا پسند نہیں بہتر ہوگا آپ یہ انویٹیشن قبول کریں
01:29میری بات سنو یہ کارٹ یہاں سے اٹھاؤ اور اس وقت فوراں یہاں سے چلے جاؤ
01:34اور اپنے باؤس سے کہو کہ اپنی حد میں رہ
01:36موسیقی
02:00موسیقی
02:01ہا باظر
02:04پریشان لگ رہے ہیں
02:06کچھ ہوا ہے کیا؟
02:08نہیں کچھ نہیں ہوا سب ٹھیک ہے
02:11بازل کیا ہم یہاں سے چلے مجھے یہاں بلکل ٹھیک نہیں لگ رہا
02:14ٹھیک ہے ٹھیک ہے ہم چل رہے ہیں لیکن مجھے سمجھ نہیں آرہا کہ اچانک ہوا کیا ہے؟
02:17کچھ بتاؤ گی مجھے؟
02:18نہیں واقعی کوئی بات نہیں ہے فکر نہیں کرو
02:21تمہارے ہاتھ کو کیا ہو؟
02:27ہاتھ کو؟
02:31نہیں کچھ نہیں ہوا ٹھیک ہے
02:33تمہارے ہاتھ میں کیا ہے دکھاؤ مجھے؟
02:37ایلا
02:39کون ہے یہ؟
02:53اس ٹیبل پر جو آدمی بیٹھا ہے اس نے دیا ہے
02:55بازل تم ادھر مت دیکھو بازل سن رہے ہو تم میری بات
02:59اس نے یہاں آکر یہ کارڈ رکھ دیا اور مجھ سے یہ کہا کہ بہت ساپ سے ملنا چاہتے ہیں
03:06کیا؟
03:07بس وہ کوئی امیر زیادہ ہے بازل اور ہمیں اس مسلے میں پڑھنا ہی نہیں چاہیے چلو یہاں سے چلتے ہیں چلو
03:12بازل
03:16بازل
03:18بازل
03:28بازل
03:29ایسکیوز می سر یہاں پر یہ سب کرنا منا ہے
03:31نور چلو میں تمہیں اپنا نام لکھنا سکھاتا ہوں
03:35سب سے پہلے اینڈ دباؤ گی
03:37اور اس کے بعد ڈبل ہو
03:39اور پھر آر شاہ باش
03:43تم تو بہت سمجھدار ہو نور
03:45نور یہ بتاو آج کیا کیا تم نے
03:50کیا ہوا ملک ایسے مسکرا کیوں رہ ہو
03:53نور
03:55چاہیے پھول ڈاکٹر نینہ کو دے سکتی ہو
03:59تھینکیو سو مچ پرنسس
04:05باز سنیے گا
04:06یہ کہی ہے
04:10نور
04:11سران انکل
04:13کیسے ہو تم
04:14کیا ہو رہا ہے
04:17سنان انکل
04:18ہاں
04:19کسی نے نینہ کے لئے پھول بیجیں
04:20کیا میرے لئے بھی لاحظت ہے
04:23ضرور میری پرنسس کیوں نہیں
04:24اور جب تم بڑی ہو جاؤگی تو مجھے یقین ہے
04:26تمہیں بہت سارے پھول ملیں
04:27یہ تو نینہ کو پہلی یا دوسری دفعہ کسی نے پھول دی ہے
04:30میرا مطلب
04:31مجھے نہیں لگتا کوئی
04:32دوبارہ اس لڑکی کو پھول دینے کی غلطی کریں
04:34اوہ
04:35ڈاکٹر سنان تم ہمیشہ میرے بارے میں ایسا کیسے سوچ سکتے ہو
04:38اللہ اللہ
04:39ہم
04:40کس نے بھیجے ہیں
04:42ویسے ہی پھول
04:43ہم
04:44جس نے بھی یہ پھول خریدے ہیں
04:46اسے یقیناً خود کو تورچر کرنے کا شوق ہوگا
04:51سیلیک نے
04:52ہم
04:53تو سیلیک نے یہ پھول بھیجے ہیں
04:55مطلب یہ ہوا کہ
04:56سیلیک اسوسییشن نے مل کر
04:58تمہاری لئے پھول خریدے ہیں
05:00نہیں
05:01جس بچے کو سیلیک ڈیزیز ہوا تھا
05:03اس کے فادر نے یہ پھول بھیجے ہیں
05:04میں نے کیا کہا تھا تم سے
05:06کہ وہ آدمی تم سے فلرٹ کر رہا ہے
05:08اور یہ بھی کہا تھا کہ اس کی نیت ٹھیک نہیں ہے
05:10لیکن تم نے کیا کیا
05:12تم حقیقت نہیں دیکھ سکی
05:13کیونکہ تم ایک پانچ سال کی بچے کی طرح کر رہی تھی
05:15اور اب دیکھو کیا ہوا
05:16میں پہلے ہی پریشان ہوں
05:18ملے ہی پریشان ہوں
05:19مجھے مزید پریشان مد کرو تم
05:20میں کروں گا نینا
05:21میں کروں گا
05:22کیونکہ میں بلکل سہی
05:23میں نے تمہیں سمجھایا تھا
05:24لیکن تم نے تو میری کوئی بات نہیں مان
05:26ہے نا
05:30ہلو
05:31کیسے تمہارے چہرے پر کیا ہوا ہے
05:33کچھ نہیں فکر کرنے کی بات نہیں
05:35کیا ہوا تم ٹھیک تو
05:36یہ چوٹ کیسے لگی تمہیں
05:37تم لوگوں کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے
05:40بازل دراصل کسی کو اس کی اوقات یاد دلانا چاہتا تھا
05:43اور یہ اس سے بھی زیادہ عجیب بات ہے
05:45کہ دوسری طرف کے حالات اس سے بھی زیادہ برے
05:47زبرتس میرے دوست کیا بات ہے
05:49اور ہاں ہماری شرط کا کیا ہوا
05:52ابھی تک تو کچھ نہیں کیونکہ
05:54کوئی نتیجہ سامنے نہیں آیا
06:00نتیجہ سامنے آ گیا
06:02میرے خیال سے ہم شرط چیت گئے
06:04ہائی فائیف
06:06انبیلیویبل
06:08مجھے یقین نہیں ہو
06:10ایسا نہیں ہو سکتا
06:12یہ غلط ہے
06:13تم نے چیٹنگ کی ہے
06:14یہ واقعی نانا آنٹی نے چیٹنگ کی ہے
06:16ہاں بلکل ایسا ہی ہوا ہے
06:18چیٹنگ کی ہے اس لڑکی نے
06:19میں نے کوئی چیٹنگ ویٹنگ نہیں کی
06:20مجھے ٹھیک لگا میں نے وہ کیا
06:21تمہیں تو لگ رہا تھا
06:22ان دونوں کا بریک اپ ہو جائے گا
06:23اب دیکھو کتنے خوش لگ رہے ہیں
06:24دونوں ایک ساتھ
06:25زیادہ بے وکوف بنانے کی ضرورت نہیں ہے
06:27یہ بتاؤ کہ آزراد کیا پکا کر کھلا رہے ہیں
06:29اور ہاں پاسٹا بنا کر جان مچھوڑا لینا
06:32ہمیں کچھ سپیشل بنا کر کھلاو
06:33سمتھنگ ریالی گوڈ
06:38کمون بازر
06:39ڈیوٹی کا ٹائم ہو رہا ہے کام پر دیہان دو
06:41چلو آجو
06:42ٹائمہ
06:44ٹائمہ
06:45ٹائمہ
06:48کیا میں بھی آپ کے گھر میں آسکتی ہوں ڈینر کھانے
06:51اہم
06:53بلکل کھا سکتی ہوں
06:55لیکن
06:57نینہ کو بلکل نہیں بتانا تو
06:59دیکھو
07:00آج رات میں ڈینر پر نہیں لے جا سکتا کیونکہ میں
07:02تو میں بعد میں کسی اچھی جگہ کھانا کھلانے لے کر چلوں گا
07:05ٹھیک ہے
07:06ٹھیک ہے
07:07تو ہماری ڈیل ڈان
07:08بہت کیوٹو دو
07:09یہ کس قسم کا گوشت ہے یار
07:25گل کہیں نہیں دے رہا ہے
07:27ہلکی آج پر پکاؤ گی تو ایسے ہی ہوگا نا
07:29اگر میں نے بڑھا دیا تو یہ جل جائے گا یار
07:31اچھی خاصی سکون سے میری زندگی گزر رہی تھی اکیلے یار
07:35کتنا خوش رہتا تھا
07:37جو دل چاہتا آرڈر کر دیتا
07:39ٹی وی کے سامنے بیٹھا رہتا تھا مسلسل
07:41اور کھانا خطہ ہوتے اٹھا کے سائٹ پر پھیک دیتا تھا
07:45ٹھیک ہے یار
07:47مطلب میں اپنی بہن سے تو نہیں جان چھوڑا سکتا
07:49اب کچھ بھی کر لو اس بارے میں تو میں کچھ بھی نہیں کر سکتا
07:51لیکن وہ نینا سے میری جان کیوں نہیں چھوٹتی یار
07:53جب دیکھو میرے ساتھ چپکی ہوتی ہے
07:55ہر وقت بولتی رہتی یار ہر چیز کا جواب ہوتا ہے اس کے پاس
07:57میری تو سمجھ نہیں آتا کہ کیا
07:59ایسا نہیں کہو سنام
08:01نینا میری بہن کی طرح ہے
08:03اس کی باتوں کو برا نہیں مانا کرو
08:05تم دونوں تین گھنٹے سے کچن میں ہو
08:07ہم دونوں کو بہت بھوک لگ رہی ہے
08:09کیا پکا ہے جلدی لاؤ
08:11مجھے لگتا ہے کہ تم دونوں سے کچھ نہیں پکنے والا
08:13دیکھ رہے ہو نا تم
08:15مجھے یہ ساری زندگی برتاش کرنا
08:17ساری زندگی
08:19ایک آدمی آیا
08:21اور میرے بغیر اجازت میرے ٹیبل پر
08:23کارڈ رکھ کے چلا گیا عجیب سی بات ہے
08:25اور میں نے اسے سکت جواب دیا
08:27اور واپس بھیج دیا
08:29اور یہ ساری بات سن کر غصے میں آگیا وہ
08:31آہ
08:33ایلا ویسے تو بازل ایک بہت ہی سنسبل انسان ہے
08:35لیکن جب بھی اسے غصہ آتا ہے
08:37تو وہ آؤٹ آف کنٹرول ہو جاتا ہے
08:39کسی کا بھی لحاظ نہیں کرتا بلکل بھی
08:41میں اس چیز کی گواہی دے سکتی ہوں
08:43میں نے وہاں سب دیکھا ہے
08:45اس نے وہاں پوری طرح مارنا شروع کر دی
08:47لگتا ہے تم نے بہت انجوئے کیا
08:49ویل ان کے ساتھ یہ ہی ہونا چاہیے تھا
08:51لیڈیز کھانا تیار ہے جلدی آجا
08:53یہ ٹھڑڑ ہو جائے
08:59آجاو آجاو
09:05کھا کے دیکھتے ہیں کہ تم لوگوں نے کیسا بنایا ہے
09:07سٹارٹ کیجئے لیڈیز فرسٹ
09:09اور یہ
09:11بابا
09:13سنان انکل اور ان کے دوست مل کر کھانا منان ہے
09:17میں بھی وہاں جانے چاہتی تھی
09:19لیکن ان نے مجھ سے کہا
09:21وہ مجھے بعد میں ڈینر پہ لے جائیں گے
09:23تو آپ کو ڈینر پہ کون لے کے جائے گا
09:25وہ سب یا صرف سنان
09:27سنان
09:29مگر اس نے
09:31مجھ سے پرمیشن نہیں لیا آپ کو لے جانے کی
09:33میری پرمیشن ضروری ہے
09:35اور آپ نے اگر پرمیشن نہیں دی تو
09:39اگر آپ چاہتے ہیں
09:41تو شاید میں اسے پرمیشن دے دوں
09:43لیکن آپ کو اچھی بچی بن کے رہنا ہوگا
09:45ٹھیک ہے میں اچھی بچی بن کے رہوں گی
09:47چلو بھی ختم کرو
09:53بابا
09:55کیا سنان انکل اور نینہ آنٹی
09:59لورز کی طرح ایک ساتھ ہیں
10:01نہیں تو
10:05نہیں بلکل بھی نہیں
10:07نیور
10:09تمہیں یہ خیال کیسے آئے
10:11ان کو ایک ساتھ دیکھ کر ایسے لگا مجھے
10:13اوہ اچھا
10:15بس میں ایک منٹ میں واپس آئے
10:19بس میں ایک منٹ میں واپس آئے
10:25اوکے بابا
10:27میں کل صبح ساڑھے آٹھ بچے نور کو لینے آوں گی
10:30تم ہوگی رائٹ
10:31سونیا
10:32دیکھو کل
10:33میری بات سنوگی
10:35پلیز کل مت آنا
10:37نور کو کچھ اور وقت میرے ساتھ رہنے تو
10:39اسے اس کی ضرورت ہے
10:41ہم
10:43اب میں تم لوگوں کو کچھ بتاتی ہوں
10:45سب سے پہلے تم لوگ اپنی نائف چینج کرو
10:47کیونکہ یہ کسی کام کی نہیں ہے
10:49اور دوسرا یہ کہ گوشت ابھی اور پک سکتا تھا
10:51پہلی بات چھوڑیاں بہت اچھی ہیں
10:53دوسری بات گوشت پرفیکٹ ہے
10:55اور ضائع کا برقرار رکھنے کے لیے گوشت کو حلوہ نہیں بنایا جاتا
10:57بہت خوب
10:59بہت خوب
11:01ایک منٹ
11:03اچھا اچھا بہت اچھا
11:05ایک منٹ
11:07نینہ بلکل بیکار ہے
11:09اور یہ ارینجمنٹ بھی سمجھ نہیں آیا مجھے
11:11نینہ آپ کی اطلاع کیلئی ایک سنگل آتنی کا گھر ہے
11:13تمہیں شکر گزار ہونا چاہیے کہ تمہیں یہ سب بھی
11:15آنکھانے کو مل گئے
11:17اور اس گھر میں ایسا ڈینر فرس ٹائم بنا ہے
11:19خیر ہم اس موضوع کو بدل دیتے ہیں
11:21تمہیں ڈینر کے حوالے سے بہت بہتر ہونے کی ضرورت ہے
11:29اور ہاں اگر کسی نے بھی اس گھر میں
11:31کوئی چینجز لانے کی کوشش کی
11:33تو یاد رکھنا مجھ سے برا
11:35کوئی نہیں ہوگا اوکے
11:37سمجھ گئی
11:39ارے ہاں تم تو اس ہفتے اپنے لئی گھر دیکھنے والی تھی نا
11:41ہاں تلاش ابھی جاری ہے
11:43تم نے وعدہ کیا تھا کہ اس ہفتے ڈونڈ لوگی
11:45مجھے ابھی ڈسٹرگ مات کرو میں ابھی بہت اچھا کھانا کھانے میں مصروف ہوں
11:47تم سب کھا چکی ہو تو وہنے پلیٹ میں کچھ بھی نہیں ہے
11:59واقعی ہم چاروں کا گروپ کتنا اچھا ہے
12:01کوئی ہمارے سامنے نہیں کھڑا ہو سکتا
12:02لیکن مجھے یقین ہے کہ ان دونوں کا زیادہ سے زیادہ دو ہفتے بعد
12:05دوبارہ بریکپ ہو جائے گا
12:06بلکل میرا بھی یہی خیال ہے شرط لگائیں
12:08ارے نہیں یار میرا پہلے ہی بہت کبھاڑا ہو چکا ہے
12:10میں مزید کچھ برا نہیں چاہتا
12:12لگالو مجھ سے
12:15نینا تم اپنے کھانے پر تھیان دو یار پلیز
12:18میری پرنسس چلو اب بہر آجو چلدی سے
12:25ہاں ٹھیک ہے میری تھوڑی بھیانس ہو گئی تمہاری مام سے
12:28مگر اب وہ بات ختم ہو چکی ہے نا
12:30مام ڈیٹ کے درمیان اکثر ایسی باتیں ہوتی رہتی ہیں
12:33چلو شاہباش اب جلدی سے بہر آجو بیٹا
12:36میں بہر نہیں آؤں گی
12:37اگر میں بہر آئے آپ مجھے ماما کو دے دیں گے
12:39اور مجھے ماما کی بات نہیں جانا
12:41ایسا نہیں ہوگا دیکھو میں آپ کو کہیں نہیں جانے دوں گا
12:44اب جلدی سے بہر آجو
12:45نور
12:49مجھے ماما کے بات نہیں جانا ہے بابا
12:52وہ مجھے یہاں سے بہت دور لے جائیں گی
12:55کیا مطلب
12:58میں نے آپ کو بتایا تو وہ گصہ ہو جائیں گی
13:03اچھا
13:08مائے پرنسس میرے پاس ہو
13:10میں ایک بات بتاتا ہوں آپ کو
13:12آپ جانتے ہو
13:14اس دنیا میں
13:15آپ سے زیادہ میرے لیے کوئی امپورٹنٹ نہیں ہے
13:17اور کوئی بھی مجھ سے دور نہیں لے جا سکتا آپ کو
13:20میں آپ کو کہیں نہیں جانے دوں گا
13:23اوکے
13:24چلو آجو میرے پاس
13:27شباش
13:29چلو یہ تو ہو گیا
13:36ہاں ہو گیا لیکن انہیں اخلاقی طور پر برتن دھونے چاہیے تھے
13:39یعنی ہم دونوں نے ملکہ کھانا بھی بنایا تھا ان کو اس بار میں سوچنا چاہیے
13:42اینیویز جو ہوا سو ہوا جو ہوتا ہے اچھے کے لیے ہوتا ہے
13:46جیسے کہ ایک مثال دیتا ہوں میں تمہیں
13:48اگر نینہ برتن دھونے کے لیے آ جاتی یہاں
13:51تو وہ پورا کچھن تباہ کر دی تھی
13:53یار بہت تھک گئے ہیں چل کر تھوڑی دیر سکون سے بیٹھتے ہیں
13:58اور کوئی اچھا سا گیم کیلے
13:59مجھے تو اس لڑکی کے لیے بہت برا لگ رہا ہے
14:02اس کا تو کوئی کسور بھی نہیں تھا
14:03واقر تم ٹھیک کہہ رہی ہو
14:05ایک بات بتاؤں تمہیں
14:07ہمارے نیبر میں ایک لڑکی رہا کرتی تھی فارین
14:09اس کے ساتھ بھی بلکل ایسے ہوا تھا
14:11کیا سچ کہہ رہی ہو تم
14:12میرا خیال ہے کہ مجھے بلکل مچھے
14:15کیا ہو گیا یار
14:17پر ایسا ہونا نہیں جائے یہ غلط ہے
14:19پس ایک منٹ
14:19اور پھر معلوم ہوں کہ
14:21اس آدمی کے تو پہلے سے ہی تین بچے تھے
14:23اوہ مائی گاڈ
14:24ہاں ہاں واقعی میں
14:26یقین ہے تمہیں
14:29یا
14:31چلتا ہوں میں
14:33چلیں پھر ملیں گے
14:33ہاں
14:34ہاں
14:35ٹھیکے خدا آف اس بازل
14:36اوہ
14:38حد ہو گئی
14:39یار اب ایسا بھی نہیں ہونا چاہیے تھا
14:41اوہ
14:42ارے یار
14:43بند کرو اسے
14:47ارے
14:48یہ تم کیا کر رہے ہو
14:49میں پک چکا ہوں
14:50تم لوگوں کی کچھر پچھر سنکے
14:52میں پک چکا ہوں
14:53اور اب چپ چاپ میری بات سنو
14:55تم اوپر جا رہی ہو
14:56کیونکہ مجھے سونا ہے
14:57اور اس کے آگے میں
14:58مزید کچھ نہیں سننا چاہتا
14:59چپ چاپ دیکھ رہے تھے ہم تو
15:00ہم اتنا انجوائے کر رہے تھے
15:01تم نے سب سپوائل کر دیا
15:03صرف تم لوگوں کی وجہ سے
15:04مہر آرہ سے چڑھنے لگا
15:05جب دیکھو پتہ نہیں
15:06کونسی دنیا کی عجیب وغری باتیں
15:07کرتی رہتی ہو
15:08چلو چلو جلدی اٹھاؤ
15:09میرا ٹائم ہو گیا
15:10اس کا کیا مطلب
15:11مطلب یہ کہ تمہیں یہاں سے اٹھنا ہے
15:12کیونکہ مجھے اس سو فی پر لیٹنا ہے
15:14آئی سمجھ
15:15میں فریش ہونے جا رہا ہوں
15:17اور مرے واپس آنے تک
15:17مجھے تمہاری یہاں شکل نہیں دیکھنی چاہیے
15:19دیکھو
15:22پیرنٹس ہمارے ایک ہی ہیں
15:24لیکن میں اسے بلکل مختلف ہوں
15:26یہ لڑکا بہت روڑی ہے
15:27اپنے مزاد سے چلتا ہے
15:28اسے کھولو
15:31دیکھو سن
15:38مراد تم سمجھ نہیں رہے ہو
15:39میں بات نہیں پتل رہا
15:40میں نے کچھ پوچھا ہے تم سے
15:41دیکھو مراد جو کہنا ہے وہ کھل کے کہا ہو کچھ سے
15:43ایک سمپل سا سوال کیا ہے تم سے
15:46نور کس بارے میں بات کر رہی ہے
15:48اس کا کیا مطلب ہے کہ تم اسے دور لے جاؤ گی
15:50ٹھیک ہے مراد میں سمجھ رہی ہوں جو تم پوچھ رہے ہو
15:52لیکن ہم سکون سے بات میں اس بارے میں بات کریں گے
15:55کیا مطلب ہے کہ ہم بات میں بات کریں گے
15:57ہاں تم بلا وجہ کیوں بحث کر رہی ہو
15:59مراد آرام سے بات کرو
16:01میں کل رہت آ جاؤں گے پھر ہم بات کر لیں گے اس بارے میں
16:03نہیں کروں گا میں آرام سے بات
16:05جو پوچھا ہے اس کا جواب چاہیے مجھے
16:07اور اسی وقت چاہیے
16:08میں مزید تم سے بحث نہیں کر سکتی
16:09فون رکھ رہی ہوں
16:10ہاں رکھ دو
16:11اچھا دیکھو یہ کسٹیومز یہیں پر ہیں
16:22مجھے ڈرائی کلینر کو دینے ہیں
16:23میں نہیں چاہتی کہ انہیں بھول جاؤں
16:24آہ میں
16:26آہ میں اب جا رہی ہوں ہاں
16:28اچانک سے تم کہاں بھاگ رہی ہو
16:29آہ نہیں تو میں بھاگ تھوڑی رہی ہوں
16:32مجھے تو بہت نیند آ رہی ہے
16:33کم از کم چاہ تو پی لو
16:34آہ نہیں نہیں شکریہ مجھے جتنی چاہ پینی تھی
16:36میں پی چکیوں
16:37اب ہم کل ملتے ہیں اوکے
16:38کل ہم پھر ملکے چاہ پینے گے اوکے
16:40یہ کیا کر رہی ہو یار
16:42اف خود آیا
16:42ایکسکیوز می
16:43نینا بات سنو
16:45ہاں
16:45تم اپنے بھی کوسٹیمز لے آنا
16:47ہم انہیں بھی ڈرائی کلینر کو دے دیں گے
16:49کیا مطلب
16:49شھ
16:50کیا تم بھی پارٹی میں تھی
16:52او او
16:53کیا تم نہیں جانتے ہو
16:55یہ اس رات پرینسز بنی تھی
16:57بلکل آخری مومن پہ
16:58میں نے اس کے لئے سی گرین پرینسز کوسٹیوم لیا تھا
17:01اور میں تمہیں کیا بتاؤں
17:02کہ یہ کتنی خوبصورت لگ رہی تھی
17:04پرینسز
17:12ایسے کیوں کہہ رہے ہو
17:16کیا تمہیں اچھا نہیں لگا
17:17تو تم جانتے تھی
17:19ہے نا
17:20اور اسی لئے
17:26تم نے میری کسی بات کا کوئی جواب نہیں دیا
17:31رائٹ
17:31ایسا ہی ہے نا
17:38ہاں
17:40گوڈ نائٹ
17:42ایک منتر سنو میری بات تو سنتی جاو
17:44کیا نہیں بتاتا تمہیں
17:45تم بینا
17:46مجھے سمجھ نہیں آرہا
17:47آخر ہو کیا رہا ہے
17:48سینان
17:52بلوت لاری چیچے ویران باشکا بیر رسیم ملیور لار
18:03باشکا بھی ہاتھلا باشکا بھی زمان دا
18:07تاستہ سائی دم دمیشتیم یاوگن سانا
18:11سینان
18:14سینان
18:15تم مجھے بتا رہے ہو یا نہیں
18:21یا میں مزید انتظار کروں تمہارے بتانے کا
18:23میں کچھ نہیں بتانے والا تو انتظار مت کرو
18:26سینان
18:27ہم
18:28جی آپا
18:29کیا تم دونوں کے درمیان کچھ چل رہا ہے
18:33تم دونوں کے درمیان اس رات کیا ہوا تھا
18:35اہاں
18:38ہلکی سے مسکراہٹ آئی ہے
18:41اس کا مطلب ہے یقیناً کچھ چل رہا ہے تم دونوں کے درمیان
18:44میں کوئی سمائل نہیں کر رہا جاؤ اور سوچاؤ جا کے
18:46سچ بتاؤ مجھے
18:47تو جھوٹ کیوں کہوں گا میں
18:48بس رہنے دو
18:51جلد پتہ چل جائے گا سب کو
18:53کچھ اندازہ تو ہو ہی گیا ہے مجھے
18:56او گوڑ
18:57میں نے تمہارا گال کھیج اور تم نے مجھے کچھ نہیں کہا
19:00شرط لگا لو کہ تم دونوں کے درمیان کچھ ہے
19:02اور یہ میں پتہ لگا کے رہوں گی
19:32بیرانہ سوچ Ram
19:58موسیقی
20:28چلے بیٹھیں
20:28اور نینہ وہ
20:30میلو اس کا دور نوک کیا تھا لیکن اس نے نہیں کھولا
20:32یار
20:33وہ کچھ چھوٹی بچی تھوڑی ہے
20:35اور نہ ہی ہم کوئی اس کے بیبی سیٹر
20:36وہ جب چاہے آئے جب چاہے جائے
20:38اس سے ہمارا کیا لینا دینا
20:39سنان
20:41دیکھیں اس بارے میں کوئی بات نہیں کرنا چاہتا
20:58شکریہ
21:00اے متین کیسے ہو
21:03ارے ڈاکٹر بازل
21:04اچھا لگا کہ آپ آئے
21:05گوڈ مارنی
21:06گوڈ مارنی
21:06ایکشلی کل میں جو سرجری کرنے والا تھا وہ پوسپون ہو گئی
21:09چاہو تو موم کی ساتھ آ سکتے ہو
21:11چلنے ٹھیک ہے
21:12امی ویسے بھی کافی ٹائم سے پوچھ رہی تھی
21:14جانتا ہوں جانتا ہوں
21:15کل تم وقت پر لے کر آ جاؤ انہیں میں دیکھ لو
21:16ٹھیک ہے ڈاکٹر بازل
21:17اس ہسپٹل میں سارے ڈاکٹر بہت اچھے
21:19امی آپ لوگوں کی بہت تعریف کرتی ہیں
21:21کیا واقعی
21:22چلو ایک کام کرو یہ کوکی
21:24ذرا ٹریسٹ کرو مجھے بھی
21:25جی ضرور میں کرواتا ہوں آپ کو
21:27یہ لیں یہ رکھیں
21:31اور یہ بھی
21:35اور
21:39یہ رکھو
21:39مو بنانے کی ضرورت نہیں ہے لو
21:42ارے بھائی اس کی کیا ضرورت ہے
21:44ارے میں کل انتظار کروں گا تمہارا ٹھیک ہے
21:45ٹائم ویس مت کرنا آ جانا
21:46ٹھیک ہے میں آجوں گا
21:47ٹھیک ہے بھائی
21:48ہیلو میسسز ہنیف
21:57سب ٹھیک تو ہے نا
21:59مجھے سمجھ نہیں آرہا میں آپ کو کیسے بتاؤں
22:00آپ کے جاتے ہی نور کی طبت خراب ہو گئی
22:02اس نے وومٹنگ کی ہے
22:04کیا وومٹنگ کی ہے
22:05جی موراد صاحب
22:06لیکن اب میں نے اسے بیٹ پر لٹا دیا ہے وہ آرام کر رہے ہیں
22:08اب دیکھیں میسسز ہنیف
22:11ایک پانی کے بٹل ساتھ رکھیں اور اسے فوراں یہاں لے کر آجائے
22:14ٹھیک ہے موراد صاحب میں فوراں اس کو واہ لے کر آجائے
22:16اوکے
22:16کیا ہوا
22:19سب ٹھیک تو ہے نا
22:21یار اچانک نور کی طبیعت خراب ہو گئی ہے
22:24ابھی اس کے بیبی سیٹر کی کال آئی تھی
22:26میں نے اسے فوراں ہاسپٹل لانے کو کہا ہے
22:27دونٹ وری وہ جلدی ٹھیک ہو جائے گی
22:29انشاءاللہ
22:30پریشانی کی بات نہیں ہے
22:31کچھ زیادہ نہیں فوڈ پوائزننگ ہوئے ہوگی
22:33انتہائی نگداشت میں رکھیں گے
22:35بہتر ہو جائے گی ٹھیک ہے
22:36فکر نہیں کرو مجھ پہ چھوڑ دیئے
22:38مجھ پہ چھوڑ دیئے
22:55اسکیوز می
22:57اس لئے بے دہانی میں تکر آگئی آپ سے
23:10جوڑ مارنگ
23:11جوڑ مارنگ
23:13مس تینہ
23:15وہ آت زیادہ کام نہیں ہے
23:17یعنی میرے کہنے کا یہ مطلب ہے کہ
23:19مجھے تمہاری ضرورت نہیں پڑے گی لیکن پڑی تو کال کر لوں گا
23:22ٹھیک ہے
23:23تو پھر میں ایسا کرتی ہوں کہ
23:24بازل کے ساتھ ملکے اس کی مدد کر دیتی ہوں
23:27میرا مطلب ہے کہ
23:29آج کا دن میں اس کے ساتھ گزارتی ہوں
23:31کوئی پرابلم نہیں ہے
23:32ٹھیک ہے
23:34ٹھیک ہے
23:54ڈاکٹر مراد
23:56ہاں
23:56یہ روم نمبر دو کے پیشنٹ کی رپورٹ ہے
23:58مالک
24:03کہی ہے ڈاکٹر
24:04نور جیسے یہاں آیا تو مجھے فورا نتلاع کرنا
24:06جی بلکل
24:07اگر نہ ملوں تو کال کر لینا مجھے ٹھیک ہے
24:09ٹھیک ہے
24:10میں آتا ہوں بھی
24:11اوکے سی او
24:12اوہ
24:14اوہ چھوٹی سی بچچی
24:15اوہوک کہ اس کے ساتھ کوئی سیریس پرابلم نہ ہو
24:17کوئی بڑی بات نہیں ہے
24:18فود پوائزنگ ہوگی
24:19ہو سکتا ہے یہ لوگ اس ہی ریشٹرنٹ گئے ہوں
24:22ہاں
24:23ویری فنیا
24:24بازل
24:26بازل پلیز
24:27مجھے فوراں کوئی پیشنٹ چاہیے
24:29چلو چل کے ہاؤسپیٹل میں گھنگتے ہیں
24:31اور کوئی پیشنٹ ڈونگتے ہیں
24:32پلیز آج مجھے مصروف رگو
24:33مجھے کچھ کرنا ہے
24:34یہ تمہیں کیا ہو گیا
24:35صبح صبح
24:36حد ہوتی ہے
24:36سنان آگیا کیا
24:37ہاں وہ آگیا ہے
24:38اصل میں وہ آج بلکل فری ہے
24:40اس کے پاس پیشنٹ نہیں ہے
24:41تو اس نے کہا
24:42اگر کوئی پیشنٹ آیا
24:42تو وہ مجھے بتا دے گا
24:43تو میں نے اسے کہا
24:44کہ ٹھیک ہے میں بازل کی جا کے
24:45ہلپ کر دیتی ہوں
24:46تو اب بتاو
24:47کہ تمہیں میری مدد چھاہیے ہاں
24:48چا ماں کئی دیکھتے ہیں
24:49تم روم نومبر 3
24:50جا کر پیشنٹ کا بلڈ ٹیسٹ
24:52اس کے ایکسریو بھی کرنا ہے
24:53ٹھیک ہے
24:53یہ کر کے ریپورٹ پنو
24:54تو اب تک میں آجاؤں گا
24:54ٹھیک ہے
24:55ٹھیک ہے میں بھی چاہتی ہوں
24:56چلو چلو چلو چلدی چلدی
24:57نور
25:01کیا ہوا ہے اس بچی کو
25:06دیکھو بازل کی تو کام پرہی ہے
25:08سمیہ کول ہو راج ارجنری
25:10حریہ
25:25آہ
25:26آہ
25:26آہ
25:27آہ
25:28آہ
25:29آہ
25:30آہ
25:31دکھو ایتر
25:46ایک سکنڈ
25:55آہ چلر ہو رہی ہے
26:04آہ
26:19آہ
26:20آہ
26:21آہ
26:22آہ
26:23نہیں وہ سوری کی کوئی ضرورت نہیں ہے ایسا ہوتا رہتا ہے
26:27نہیں نہیں آہ
26:28میرا مطلب
26:29اگر مجھے پتا ہوتا کہ تم یہاں ہوں تو میں
26:32شاید نہیں آتا
26:34آہ
26:35آہ
26:36آہ
26:37آہ
26:38آہ
26:39آہ
26:40آہ
26:41آہ
26:42مجھے بتاؤ آہ
26:44آہ
26:45آہ
26:46آہ
26:47آہ
26:48آہ
26:49آہ
26:50آہ
26:51آہ
26:52آہ
26:53آہ
26:54آہ
26:55آہ
26:56آہ
26:57آہ
26:58آہ
26:59آہ
27:00آہ
27:01آہ
27:02آہ
27:03آہ
27:04دیکھڑا
27:05آہ
27:06آہ
27:11آہ
27:12آہ
27:14آہ
27:15آہ
27:16آہ
27:17آہ
27:18آہ
27:19کی اچانک طبیعت خراب ہو گئی ہے تو ان کے جگہ سرجری مجھے کرنی پڑے گی
27:22لیکن دوسری طرف
27:24ارے فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے تمہیں
27:28آئلا بھی ہے یہاں میں بھی ہوں ہے نا نور
27:30مراد بازل اس رائٹ
27:34تم جا سکتے ہو فکر مت کرو
27:36ہم اس پرنسس کا بہت اچھے سے خیال رکھیں گے
27:38اوکے تینکیو
27:40میری پرنسس
27:42دیکھو بابوں کا بھی جانا ہوگا لیکن میں جلدی واپس آجاؤں گا
27:45مگر بازل اور آئلا آپ کے پاس ہی رہیں گے
27:47آپ فکر نہیں کرنا ٹھیک ہے
27:49میں جلدی آجاؤں گا
27:50ٹھیک ہے
27:51تو آپ سکول جاتی ہیں
27:54جی
27:55اور
27:56ہو گیا
27:57تھینکیو سو مچ
28:02یہ رکھ دیتے ہیں پہلے
28:15مرے خیال سے میں چلنے چھے ہی
28:21چلو
28:22ہاں چلتے ہیں
28:24یہ کیا
28:28یہ کیسے پوسیبل ہے کہ یہ دروازہ دوبارہ لوک ہو گیا
28:31ہاں کیوں نہیں
28:32ایسا پوسیبل ہے
28:33میرا مطلب میں میری ایک دوستی
28:34اس کے گرمے دو چور گوسائے
28:35وہ بھی ہفتے میں دو بار
28:36مطلب کچھ چیزیں بار بار ہو جاتی ہیں
28:38میں
28:39میں ہموش ہو جاتی ہوں
28:41خوش ہے بہر ہم اندر لوک ہو چکے ہیں
28:46چرنے نا
28:47ہاں
28:48میں یہاں اندر اکیلہ تو لوک نہیں ہوا ہونا
28:49تم کچھ نہیں کرو
28:50ہاں چھیک ہے میں ٹرائے کرتی ہوں
28:51ہاں
28:52ہاں
28:53ہیلپ
28:54کوی ہے
28:54یہ دروازہ لوک ہو گیا ہے پلیز خول دو
28:56کوڑ ہاں دی یار
28:57ہیلپ پلیز ہم یہاں لوک ہو گیا ہے
28:59اگر کوی بہر ہے تو پلیز دروازہ خول دو
29:00اگر کوی ہمیں سن رہا ہے تو پلیز یہ دروازہ خول دو
29:03کھول دو
29:04ہیلپ
29:04ایکسکیوز می ڈاکٹر صاحب
29:06وہ سٹور روم کا دروازہ ہے
29:08مین دروازہ یہ ہے
29:09ایکچولی
29:13میں درہ سے دکٹر نینہ کو
29:16یہی بتانے آیا تھا کہ یہ دروازہ لوک ہے
29:18اور انہیں اس دروازے کی بجائے
29:20اس دروازے سے جانا چاہیے
29:21بائی تیوے
29:21تینکیو
29:22میں سویپر کو بلا گے یہاں کی سفائی کروا دیتی ہوں
29:24ٹھیک ہے
29:25اوکے
29:25تینکیو سو مچ
29:33آپ نے تو بہت درہ دیا تھا
29:35اب پرنسس کو چاہیے کہ تھوڑا آرام کر لے
29:38اوکے بازل انکل
29:39سب کیوٹ سویٹھی
29:40واؤ کوکی
29:46کیا
29:46ہاں
29:53اچھے لگتی آپ کو
29:55مجھے کھانے
29:58ام سو ہنگری
29:59اب کھانا چاہتی ہو
30:00ہاں
30:00کھانے کو ضرور ملے گا
30:02لیکن آرام کے بعد
30:03سمجھ گئی
30:03اوکے
30:05چل پھر چل سلیہ جاؤ
30:06آئس بند کریں
30:09یہ کوکی
30:16دیکھ کے لگتا تو نہیں ہے
30:19کہ تمہیں کوکی اس پسند ہے بازل
30:21یہ کسی اور کے لیے ہے
30:24میرے لیے نہیں
30:25کس کے لیے
30:29خیر چھوڑو تمہیں سے
30:32یہ بتاو تمہیں کیا لگ رہا ہے
30:33مجھے تو اس کے پیٹ پہ کوئی مسئلہ لگ رہا ہے
30:37یہ بچی اس وقت بہت سٹریس میں ہے
30:40اس عمر میں سٹریس بہت افیک کرتا ہے
30:44آئیشہ
30:47اسے ڈاکٹر مطید کے پاس لے جاؤ
30:49ٹھیک ہے
30:49ڈاکٹر سنان
30:51نینہ
30:52ڈاکٹر نینہ
30:53ملک پریشان مت ہو
30:55نینہ بھی کہہ دوگے
30:56تو چلے گا
30:56میرا مطلب ہے
30:58ڈاکٹر نینہ
30:58کیا؟
31:00کیا کیا آپ نے؟
31:00مطلب یہ
31:01ڈاکٹر نینہ
31:02میس نینہ
31:03یہ ڈرامے ختم ہو گئے؟
31:04ہاں ہو گئے بالکل
31:05آئیشہ
31:05تو ملک تم نے ہمیں بلائے
31:07کیوں مجھے مسئلہ بتاؤ گے؟
31:09ہاں
31:09یاد آگیا وہ
31:10دراصل بچوں کو ایک گروپ آیا ہے
31:12میڈیکل اسکول سے
31:13اور وہ اس ہسپٹل کا
31:14وزٹ کرنا چاہتے ہیں
31:15ڈاکٹر سنان
31:16تو؟
31:16یعنی ان کو میڈیکل کی پڑھائی میں
31:18کوئی پرابلم نہ ہو
31:18اس لئے ڈاکٹر مراد نے
31:20آپ دونوں کے لئے کہا
31:21کہ انہیں وزٹ کروا دیں
31:21او گاڈ
31:22لیکن مجھے تو یہاں
31:25کوئی نہیں نظر آ رہا
31:25اور ہمیں کی وزٹ کروانا ہے
31:27انہیں
31:27فی الحال آپ دونوں کے علاوہ
31:29کوئی بھی فری نہیں ہے
31:30ڈاکٹر سنان
31:30اور آپ ان بچوں کو
31:32اچھا گائیڈ بھی کر سکتے ہیں
31:33یار ملک
31:33اس لئے آپ کو ہی
31:34یہ وزٹ کروانا ہوگا
31:35تو تم وزٹ کروا دو؟
31:38ہاں بالکل
31:38میں نے بھی یہی کہا تھا
31:39کہ اتنے عصے تا یہاں
31:40کام کر رہا ہوں میں
31:40ہاں یہ سچ ہے کہ
31:41میں ڈاکٹر نہیں ہوں
31:42مگر آپ لوگ مجھے
31:43ڈاکٹر سے کم بھی نہ سمجھئے گا
31:44اور ویسے بھی
31:45ڈاکٹر مراد
31:46مجھے آدھا ڈاکٹر سمجھتے ہیں
31:47تو آدھے ڈاکٹر ملک صاحب
31:48اس کا مطلب یہ ہے
31:49کہ وہ بچے اب
31:50ہمارے حوالے
31:51اور ہم ہی نے
31:51انہیں وزٹ کروانا ہے
31:52کیا مطلب؟
31:54اتنی آسانی سے
31:55ہار مان چاہے ہم لوگ
31:56تو پھر اور کیا کروں گا
31:56ایمین اب ہم ہی بچے ہیں
31:58انہیں وزٹ کروانے کے لیے
31:59چلو
31:59تو کہاں ہیں وہ بچے
32:01کیفٹیریہ میں انتظار کر رہے ہیں
32:03چلو اس کا مطلب
32:05اچھ کام کریں
32:06کھیل کر دینے
32:07چلو
32:08خیر ہمیں زیادہ دیر
32:11نہیں لگنی چاہیے
32:12تھوڑی دیر میں
32:12ہم فارغ ہو جائیں گے
32:13مجھے تو لگتا تھا
32:14کہ چھے سال میڈیسن پڑھنے کے بعد
32:24اور وہ کیوں
32:24ان بچوں کے لیے
32:26یعنی
32:27وہ بچے کتنا انسپائر ہوں گے
32:28ہم سے اور اس پروفیشن سے
32:30یا پھر
32:30ہم اپنے پروفیشن کے ان سے بات ہی نہ کریں
32:32ہو سکتا ہے
32:33ان میں سے کافی سارے بچے
32:34پیوچر میں ڈاکٹر بنے
32:35اور کیا پتا
32:36کہ ان سے بہت سارے مریضوں کو فائدہ ہو
32:38ان کے لیے اچھا ہوگا
32:40آہ سو سویٹ
32:41تو تم جا کے ان بچوں کو سمالے
32:42اور کیونکہ ڈاکٹر میں ہوں
32:43تو مجھے جا کے اپنا کام کرنے دوں
32:44نائی نائی نائی نائی
32:45ایسا بلکل نہیں ہو سکتا
32:46تو مجھے اکیلا چھوڑ کر
32:47کہیں نہیں جا رہے
32:48بلکہ تم بھی میرے ساتھ آہو
32:49یا یہ کیا زبردستی ہے
32:50میری سمجھ سے بار ہے
32:51کہ تم مجھے کیوں گسیٹھے
32:52اور ویسے بھی میں نے کوئی وعدہ نہیں کیا
32:53تو جب چاہوں میں واپس جا سکتا ہوں
32:55یاد ہے تمہیں
32:56تم نے کہا تھا
32:58کہ جو آدمی اپنا وعدہ پورا نہ کرے
32:59وہ بسکل کے لاتا ہے
33:00اور یہ بھی کہا تھا
33:01کہ انسان کو اپنے کیے پر پشتانے کے بجائے
33:04اسے آگے بڑھنا چاہیے
33:05سب کچھ بھول کے
33:06ٹھیک ہے
33:08ریلاکس ہو جا
33:11کیا
33:11آئی مین کام ٹاؤ
33:12کام ٹاؤ
33:13چلے
33:15چلو
33:17مارو
33:20مارو
33:21آئے بچو
33:22میری پاک سنو
33:25خامو چھو جاؤ
33:26میں اس پتہ لے کی رہوں گا
33:27تو بھی مارو
33:28بچو
33:32میری بات سنو
33:33بھولو نہیں
33:34یہ ہاسپٹل ہے
33:35ہمیں مریضوں کا
33:36غیال لگنا چاہیے
33:37رک جاؤ
33:38یہاں یہ سب کرنا منع ہے
33:40سبین صاحبہ
33:41سبین صاحبہ
33:42پلیس میری مدد کیجئے
33:43ہم دونوں یہاں
33:44ان کے ٹیچرز کے طور پر آئے ہیں
33:45میں
33:46میں اکیلے ان بچوں کو
33:47نہیں سمال سکتا
33:48کیا دیکھنی رہا تمہیں
33:49میں پڑھ رہی ہوں نا
33:50یہ سب تو آپ
33:51بعد نہیں پڑھ سکتی
33:52تیمور صاحب
33:53آپ میرا دل توڑ رہے ہیں
33:54آپ کیا یہی چاہتے ہیں
33:56ماں کے لئے
33:56ان لوگوں کو
33:56ہینڈل کر کے
33:57تھک جاؤں
33:58نو نو
33:58بلکل بھی نہیں
34:00میں ایسا نہیں چاہتا
34:01میں کچھ کرتا ہوں
34:02سنو بچوں
34:03خدا کے لئے
34:03غاموش ہو جاؤ
34:04یہ ہاسپٹل ہے
34:05تمہارا کلاس روم نہیں
34:06اس طرح شور کرنے سے
34:08تم لوگ کے ساتھ ساتھ
34:09مجھے بھی ڈار پڑے گی
34:10چپ ہو جاؤ
34:11اگر میں ان لوگ کے ساتھ
34:13یہاں پر
34:13یہ کون ہے
34:14پروفیسر میں
34:16ڈاکٹر سنان
34:17اور یہ
34:18میری اسسسٹنٹ ہے
34:19ڈاکٹر نے
34:20کوشش کیجئے کہ
34:22کچھ بھی ایسا نہ
34:23جو یہاں کے رولز کے خلاف
34:24ہاں ہاں
34:25بلکل ایسا ہی ہوگا
34:26بچوں خاموش ہو جاؤ
34:27دیکھ رہو کہ
34:28ڈاکٹر آگئے ہیں
34:29چپ چاہتے ہیں
34:29ان کی بات سنو
34:30ہلو
34:33میں سبین
34:33ان بچوں کی ٹیچر
34:34ہلو
34:36میں ہوں ڈاکٹر سنان
34:37ہلو ایویوان
34:41کارنلی سب خاموش ہو جائیں
34:43کیونکہ ہم ہسپیٹل میں ہیں
34:44اس وقت
34:44ہم ساتھ
34:46اس ہسپیٹل کا ٹور کریں گے
34:47سب سے پہلے ہم آپ کو
34:48مختلف ڈپارٹمنٹس کے بارے میں
34:49معلومات دیں گے
34:50ڈاکٹر صاحب
34:51کیا میں آپ سے کچھ پوچھ سکتی ہوں
34:52دراصل میں اپنے کریئر میں
34:54کچھ تب دیلی لانا جاتی ہوں
34:56اگر میں ڈاکٹر بن جاؤ
34:58تو کیا آپ کے ساتھ
34:59کام کر سکوں گی
35:00بلکل نہیں میڈم
35:01آپ ان کے ساتھ کام نہیں کر سکتی
35:02آپ میرے ساتھ کام کر سکتی ہیں
35:04شاید آپ نے ٹھیک سے سونا نہیں
35:06میں ڈاکٹر نینا
35:07تو کیا خیال ہے آپ کا ڈاکٹر سنان
35:09اچھا تو ڈیر سٹوڈنس
35:11جیسا کہ آپ لوگ دیکھ سکتے ہیں
35:12کہ یہ ایک کیفیٹیریہ ہے
35:14تو اب مزید وقت
35:15ضائع کیے بغیر
35:16ہم ٹور شروع کرتے ہیں
35:17کیا خیال ہے ڈاکٹر سنان
35:18ہاں بلکل
35:19ہم ٹور شروع کرتے ہیں
35:21اور سب سے پہلے ہم ٹراؤما رومز کا وزیٹ کریں گے
35:23فالو کریں مجھے
35:24اب کیسی ہے
35:33فکر نہیں کرو ٹھیک ہے
35:35کیونکہ اس کھانا چاہ رہی تھی
35:36ہم
35:37چیف باہر چل کے بات کریں کیا ہوں
35:45ہاں ضرور
35:51مجھے غلط نہیں سمجھنا میں
35:57اس میں انوالب نہیں ہونا چاہتا
35:58لیکن تم جانتے ہو
36:00مجھے نور کتنی عزیز ہے
36:01اس نے مجھے بتایا
36:03کہ وہ اسے کہیں لے جائیں گے
36:04میں نے پوچھا کہا
36:06تو وہ پریشان ہو گئی
36:08میں نے اس کی ریپورٹس دیکھیں
36:11فیزیکلی اس کے ساتھ
36:13کوئی مسئلہ نہیں ہے
36:14لیکن ذہنی دباؤ کا شکار
36:17ہو سکتی ہے
36:17شکریہ
36:21شکریہ
36:22شکریہ
36:23شکریہ
Comments