Skip to playerSkip to main content
Watch Complete Playlist here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie6vbD5Y5N17d-WBsVKYDIz

Qurani Hidayaat | Episode 67

Topic: Surah An-Nisa Ayat (64 & 65)

Speaker: Allama Liaquat Hussain Azhari

#QuraniHidayaat #AllamaLiaquatHussainAzhari #aryqtv

A program in which Quranic topics will be discussed, such as what the Quran commands regarding trade, what are the Quranic teachings about ethics, what the Quran guides regarding knowledge and the acquisition of knowledge, the greatness of man. And what does the Qur'an guide regarding the purpose of the creation of man, etc. In this program, the interpretation of those verses in which there are special prayers of the Prophets will be presented. As well as the small surahs of the Qur'an which are recited in prayer by worshipers who are usually recited during prayer.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Innazi wa hudan wa mawira tu lil muttaqin
00:08یہ قرآن
00:09لوگوں کے لیے واضح بیان ہے
00:12اور ہدایت ہے
00:13اور پرہیزگاروں کے لیے نصیحت ہے
00:17الحمدللہ اللذی کفا
00:19و سلام علی عباده اللذی نستفا
00:22اما بعد
00:22اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
00:24بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:25وما ارسلنا من رسول
00:28اللہ لیطاع بإذن اللہ
00:30ولو انہم الظلمو انفسهم جاؤوکا
00:35فاستغفروا اللہ
00:36وستغفر لهم الرسول
00:38لبجدوا اللہ طواب الرحیم
00:40فلا وربك لا يؤمنون
00:43حتی يحکموکا فيما شجر بینہم
00:46ثم لا يجدو فی انفسهم حرجا مما قضایت
00:51ویسلمو تسلیما
00:53صدق اللہ مولانا العظیم
00:55اللہ صلی علیہ سیدنا مولانا محمد
00:57اللہ صلی علیہ سیدنا مولانا محمد
00:59مبارک وسلم
00:59صلی علیہ
01:00اجادی قرامی اللہ تبارک و تعالی نے
01:03انسانیت کی رشت و ہدایت کے لیے
01:06انبیاء کرام کو رسولوں کو بیجا
01:08کتابیں عطا فرمائیں
01:10موجزات عطا فرمائیں
01:11محیر العقول چیزیں عطا فرمائیں
01:13اور رب تعالی فرماتا ہے کہ
01:15ہم نے رسولوں کو اسی لیے بیجا ہے
01:17کہ ان کی اطاعت کی جائے
01:19وَمَا عَرْسَلْنَا مِنْ رَسُولِنِ
01:20ما نافیہ ہے اور آگے
01:24اللہ آ رہا ہے حسر کا فائدہ دے رہا
01:26فرمائیں مقصد یہی ہے
01:28ہر رسول کو بھیجنے کا
01:30ہر رسول کے آنے کا کتابوں کا
01:32کہ لوگ ان کی اطاعت کریں
01:34ان کے نقش قدم پر چلیں
01:36اپنی زندگی کو سواریں
01:38اور آقاید و جہان صلی اللہ علیہ وسلم
01:41تمام نبیوں کے سردار بن کر
01:43امام الانبیاء
01:44خاتم النبیین بن کر
01:46اس دنیا کے اندر جلوگر ہوئے
01:48جتنی کتابیں آئیں جتنے رسول آئیں
01:50قرآن تمام کتابوں کا جامع بھی ہے
01:52مصدق بھی ہے اور قرآن پر آ کر
01:55دین مکمل وحی مکمل
01:57حضور پر نبوت مکمل
01:59حضور خاتم النبیین بن کر آئے
02:01یہاں پر خاص طور پر فرمایا
02:03کہ ہر نبی کی اطاعت کی جائے
02:05اور یہ بھی یاد رکھیے گا
02:07کہ نبی کی اطاعت جو ہے
02:09وہ ہر ہر چیز کے اندر کی جائے گی
02:11حضور علیہ السلام
02:12مالک شریعت بن کر آئے
02:15حضور جو نظام لے کر آئے
02:18جو احکامات لے کر آئے
02:20صرف عبادات میں نہیں
02:21صرف معاملات میں نہیں
02:23ہر چیز کے اندر
02:24ادخلو فی السلوے کافا
02:26قلیاء یوہنناسو انی رسول اللہ علیکم جمعیہ
02:30حضور کے رسالت رسالت عامہ ہے
02:32سب کے لیے رسول بن کر آئے
02:34اور سب کے لیے نبی بن کر آئے
02:36اور حضور جو نظام لے کر آئے
02:38اللہ اکبر
02:39وہ ساری انسانیت کا
02:40اور ساری آدمیت کا
02:42ایک کامل و مکمل نظام ہے
02:44اللہ اکبر
02:45فرمایا کہ یہ کیسے ہو سکتا ہے
02:47کہ تم اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم کو مانو
02:49اور پھر جو ان کا لایا ہوا نظام ہے
02:52اور ان کی جو اطاعت ہے
02:54وہ تم نہ کرو
02:55فرمایا اطاعت کے بغیر تو نہیں
02:57اور اطاعت ہر چیز کے اندر کی جائے گی
03:00قل انکنتم تحبون اللہ
03:02فاتبعونی يحببکم
03:03اللہ بھی با فرما دیجئے
03:05کہ اگر تم اللہ سے محبت کرتے ہو
03:07بنی اسرائیل کہتے تھے
03:08کہ نحنو ابنا اللہ و احبا
03:10ہم اللہ کے بیٹے ہیں
03:12اللہ کے پیارے ہیں
03:13اللہ کے معبوب ہیں
03:14اور ہمیں تو جہنم چھوے گی نہیں
03:17ہم جو مرضی کریں
03:18فرمایا کہ اللہ کے معبوب اور پیارے کہنے سے کچھ نہیں ہوتا ہے
03:21اگر تم واقعہ تن
03:23اللہ سے محبت کرتے ہو
03:24اللہ کے معبوب ہو
03:26تو حبیب انہیں بتا دیجئے
03:28کہ اگر تم رب تبارک و تعالی سے محبت کرتے ہو
03:31رب بھی تم سے محبت کرے
03:33تو ایک راستہ ہے
03:34قل انکنتم تحبون اللہ
03:37فاتبعونی يحببکم اللہ
03:39کہ میری اتباع کرو
03:41یعنی رسول خدا آپ فرما دیں کہ میری اتباع کرو
03:44نتیجہ کیا نہیں کرے گا
03:45اللہ تمہیں اپنا محبوب بنا لے گا
03:47لیکن ان کا طریقہ کیا تھا
03:49فرمایا کہ کیا آپ نے دیکھا ان لوگوں کو
03:57کہ جو دعویٰ کرتے ہیں
03:59کہ ہم ایمان لاتے ہیں
04:00جو کچھ آپ پر ناظر کیا گیا
04:02اور جو کچھ آپ سے پہلے پر ناظر کیا گیا
04:04ہم ایمان لاتے ہیں
04:05لیکن
04:06لیکن وہ کرتے کیا ہیں
04:10اپنے معاملات کے فیصلے کرنے کے لیے
04:13تاغوت کے پاس جاتے ہیں
04:14تاغوتی قوتوں کے پاس
04:16وقد امیرو ان یکفرو بھی
04:18حالکہ حکم دیا گیا تھا
04:20کہ تاغوتی قوتوں کا تو تم نے انکار کرنا ہے
04:23ان تاغوتی اور شیطانی قوتوں کو مٹانے کے لیے
04:27ان نظاموں کو ختم کرنے کے لیے
04:29اللہ نے یہ نظام دے کر
04:30نظام مصطفیٰ دے کر
04:31رضیل ساتھ سلام کو بھیجا
04:33اور فرمایا کہ شیطان تو یہ چاہتا ہے
04:39کہ تمہیں دور کی گمراہی کے اندر ڈال دے
04:41تمہیں جو ہے بالکل دور کر دے
04:44اور تم کیا کر رہے ہو
04:45اسی تاغوتی قوتوں کا ساتھ دے رہے ہو
04:48اور جب ان کو بلائے جاتا ہے
04:53بھے آجاؤ اللہ کی طرف آجاؤ
04:55اللہ کے رسول کی طرف آجاؤ
04:56کہتے ہیں ہاں اللہ کی طرف تو ہم آ جائیں گے
04:59لیکن اللہ کے رسول کی طرف نہیں آئیں گے
05:01ہمیں اللہ کے رسول کی ضرورت نہیں
05:03ہم نعوذ باللہ من ذارک
05:04منافقین کا یہ کہا جا رہا ہے
05:06کہ وہ کیا کہتے تھے
05:07کہ ہم خود دارک اللہ سے لو لگا لیں گے
05:09اور گردنیں پھیرتے ہوئے
05:11اور بڑا تکبر کرتے ہوئے جاتے
05:13قرآن میرے سامنے کھلا ہے
05:14وَإِذَا قِيلَ لَهُمْ تَعَالَوْ إِذَا مَأَنزَلَ اللَّهُ وَإِلَى الرَّسُورِ
05:17رَعَيْتَ الْمُنَافِقِينَ يَسُدُّونَ عَنْكَ سُدُودًا
05:21اللہ اکبر
05:22آپ منافقین کو دیکھیں گے
05:23کہ وہ آپ سے روح گردانی کرتے
05:25کہتے ہیں ہم اللہ کو تو مان لیں گے
05:27قرآن کو مانیں گے
05:28لیکن آپ کو نہیں مانیں گے
05:29صحابے کرام نے فرمایا
05:31کہ ایسے کیسے ہو سکتا ہے
05:33کہ رسول خدا نے ہی ہمیں
05:35اللہ کا راستہ بتایا
05:36یہ قرآن قرآن ہے
05:38یہ حدیث حدیث ہے
05:40یہ فرمایا کہ
05:41اللہ کے گھر کی عظمت
05:43اللہ کے گھر کو جو ہے
05:44وہ بتوں سے پاک کیا
05:47مولا کائنات علی المرتضاء
05:49کرم اللہ تعالی وجل کریم فرماتے ہیں
05:51حضور نے اپنے کندو پر
05:52مجھے فتح مکہ کو موقع بس سوار کر کے
05:54ان تمام بتوں کو گرایا
05:56پاک کیا اللہ کے گھر کو
05:58قل جاء الحق وزہق الباطل
06:01ان الباطل کان زہوکا
06:03فرمایا چھڑیاں لگاتے جاتے
06:04اللہ اکبر
06:05تو فرمایا کہ یہ
06:06اللہ کے گھر کی عظمت
06:08ہمیں کس نے سکھائی
06:10یہ رب تبارک وطالعہ کا
06:11راستہ ہمیں کس نے بتایا
06:13یہ قرآن ہے
06:14فرمایا یہ ہم پر تو نازل نہیں ہوا
06:16یہ تو رسول پاک
06:17انہوں نے کہا کہ
06:18یہ اللہ کا کلام ہے
06:19یعنی اللہ کے کلام کو
06:21کلام ماننے کے لیے
06:23ہمیں رسول پاک
06:24صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم
06:25کی بات پر
06:26اعتبار کرنا ہوگا
06:27حضور کے اصحاب پر
06:29حضور کے آل بیعت پر
06:30امہات المومنین پر
06:32جو سور سے بنیادی طور پر
06:34فرمایا ان کو تم چھوڑ کے
06:36تم کہو کہ میں خود کروں گا
06:37فرمایا ایسا نہیں ہو سکتا ہے
06:39اللہ اکبر
06:40حضرت سیدنا عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ
06:42اور خانہ کعبہ کا تواف کر رہے ہیں
06:45چکر لگاتے لگاتے لگاتے لگاتے
06:47حجر اصفت کے پاس آئے
06:48حجر اصفت کی بوسا لیں لگی
06:50چومنے لگے حجر اصفت کو
06:52رک گئے
06:53اور کہنے لگے
06:53اے حجر اصفت
06:54میں ترہا کبھی بوسا نہ لیتا
06:56ما قبلتوکا
06:57ما قبلتوکا
06:58لاؤلا قبلکا رسول اللہ
07:00فرمایا کہ اگر میرے نبی نے
07:02تیرا بوسا نہ لیا ہوتا نہ
07:04تو میں تیرا کبھی بوسا نہ لیتا
07:06اللہ اکبر
07:06یہ تھا صحابہ کرام کا ایمان
07:08وہ سمجھتے تھے
07:09کہ ہمیں جو سبق دیا ہے
07:11جو را بتائی ہے
07:12جو رستہ بتایا ہے
07:13اتیو اللہ واتیو الرسول
07:15من یتعید رسول فقد اطا اللہ
07:16فرمایا وہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم
07:19نے اطا فرمایا
07:20تو یہ کیسے ہو سکتا ہے
07:22فرمایا کہ
07:22وہ آپ کے پاس آنے سے روگردانی کرتے تھے
07:34فرمایا کتنا اچھا ہوتا
07:35ٹھیک ہے ان سے گناہ ہو گیا تھا
07:37غلطی ہو گئی تھی
07:38اے حبیب
07:44اگر انہوں نے اپنی جانوں پر ظلم کیا
07:47تو وہ آپ کے پاس آ جاتے
07:48جاؤ کا آپ کے پاس آ جاتے
07:51پھر کیا کرتے
07:52مغفرت اللہ کی بارگاہ سے طلب کرتے
08:01معافی دینے والا اللہ تعالی ہے
08:03لیکن
08:04یہ قرآن ہے حضرت اکرامی
08:08اللہ سے مغفرت طلب کرتے
08:15بخش طلب کرتے
08:17لیکن رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم
08:20ان کی سپارش کر دیتی
08:21اب یہ جملہ تو بس ظاہر بڑا پاپولہ لگتا ہے
08:24کہ میرے بھائی جو لینا ہے
08:25اللہ سے لیجئے
08:26اللہ سے مانگی
08:28اللہ دیتے ہیں میرے بھائی
08:29ہے جی
08:30لیکن قرآن تو کہہ رہا ہے
08:31کہ اللہ معافی
08:32اللہ تعالیٰ عطا فرماتا ہے
08:34لیکن اللہ تعالیٰ
08:35رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم
08:37اگر ان کے لئے سپارش کر دیں
08:39تو پھر رب تعالیٰ
08:40تم اللہ تعالیٰ کو بہت زیادہ طواب
08:46اور رحیم پاؤگے
08:47بہت زیادہ طوبہ قبول کرنے والے پاؤگے
08:49اللہ اکبر
08:50اے حبیب آپ کے رب کی قسم ہے
08:57وہ کبھی بھی مومن نہیں ہو سکتے
08:59رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم
09:01کو چھوڑ کر
09:02اور رسول خدا کو الگ کریں
09:04حضور کے ذکر کو الگ کریں
09:05ذکر خدا ذکر کریں
09:07ذکر مصطفیٰ نہ کریں
09:08ہمارے موں میں ایسی زباں ہو
09:10خدا نہ کریں
09:11یہ کیسے ہو سکتا ہے
09:12مجھے بتائیں
09:13آپ کہیں جی
09:14کہ اللہ کا ذکر کریں گے
09:15لیکن اللہ کے رسول کا ذکر نہیں کریں گے
09:18اللہ کو مانیں گے
09:19لیکن اللہ کے رسول
09:20کلمہ مکمل نہیں ہوتا ہے
09:21لا الہ الا اللہ
09:23زندگی بر انسان پڑھتا رہے
09:24تصویلے کے اس پہ پڑھتا رہے
09:26لا الہ الا اللہ
09:27لا الہ الا اللہ
09:28لا الہ الا اللہ
09:30پوری زندگی پڑھتا رہے
09:31فرمایے تمہارا
09:38اللہ اکبر
09:39فرمائیے کیسے ہو سکتا
09:40فرمائیے قبول
09:44اس کے سوا کو چارہ ہی نہیں ہے
09:46اللہ اکبر اللہ اکبر
09:48فرمایا کہ انہوں نے اپنی جانوں پر ظلم کیا
09:50اچھا اب اس میں کچھ لوگ کہتے ہیں
09:52کہتے ہیں کہ بھئی بات یہ ہے
09:53کہ ٹھیک ہے وہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی
09:56حیاتِ طیبہ تک تھا
09:58کہ حضور جب حیات تھے تشریعات تھے
10:00تو یہ حکم آیا
10:02کہ آپ کی بارگاہ کے اندر آجتا
10:08جائیں یہ آپ کی زندگی
10:10تک آپ کے حیات تک حیاتِ
10:12ظاہری تک آپ کے موقف ایسا رہی
10:14ہے میرے بھائیوں آقا
10:16ادو جہاں صلی اللہ علیہ وسلم کی
10:17سارے اوصاف قیامت تک
10:20ونبی اور رسول بھی
10:22قیامت تک سبحان اللہ
10:24ان کی رسالت رسالت عامہ ہے
10:26ورحمت للعالمینی عامہ ہے
10:28آپ کہیں گے
10:30کہ مرانا صاحب
10:32جذبات و محبت کی
10:34اس کے اندر بہ کر آپ
10:36یہ بات کر رہے ہیں عقیدت کی دنیا
10:38کے اندر تو یہ صحیح ہے لیکن
10:40اس کے لئے کوئی ریفرنس تو دیں کوئی
10:42دلیل تو دیں یہ دنیا ریفرنس کی
10:44ہے قرآن کھول کے بیٹھے ہوئے
10:46دیکھیں اسی آیتِ کریمہ کے تاحت
10:48مفسرین اکرام نے لکھا ہے بڑے بڑے مفسرین
10:50اکرام نے جو صدیوں پرانے
10:52تفسیرِ کبیر کے اندر اور دوسری
10:54تفسیروں کے اندر خازن کے اندر
10:56در منصور کے اندر بہت ساری
10:58تفسیروں کے اندر یہ آقا
11:00تو جہاں صلی اللہ علیہ وسلم نے پردہ
11:02فرمایا پیسے تو حضور کی
11:04حیاتِ ظاہری حضور کا پردہ فرمانا
11:06حضور نے فرمایا حیاتِ خیر اللہ
11:08ومماتی خیر اللہ
11:09فرمایا کہ میں تمہارے درمیان ہوں
11:11یا میں پردہ کر کے جاؤں حضور کی
11:13رحمت ختم نہیں ہوتی حضور کی برکت ختم
11:16نہیں ہوتی اللہ اکبر
11:17مشکال شریف کی حدیث پاک ہے کہ
11:19اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
11:21فرمایا امت کے آمال
11:25میری بارگاہ کے اندر پیش کیے جاتے ہیں
11:27تو ایسا نہیں ہے
11:29کہ صرف حضور کی ظاہری
11:30بلکہ آج بھی
11:32شیخ عبدالحکم حدیث دیلوی رحمت اللہ
11:33اس حدیث پاک کے اطاعت فرماتے ہیں
11:36کہ آج بھی فرمایا
11:37کہ امتیوں کے آمال
11:39آقاید و جہان صلی اللہ علیہ وسلم
11:41کی بارگاہ کے اندر پیش کیے جاتے ہیں
11:42اور کمی دیکھتے ہیں
11:44تو آج بھی وہ رحمت فرماتے ہیں
11:46آج بھی وہ کرم نوازی فرماتے ہیں
11:49اس لیے کہ ان کی شان یہ ہے
11:51کہ عزیزن علیہ ما
11:52انتم حریصن علیکم بالمؤمنی
11:55اے ایمان والو وہ تو
11:57ہمیشہ تمہارے لئے یہ حریص ہیں
11:58وہ تو آج بھی اپنے
12:00اپنے مزار انور کے اندر
12:02کئی کمی دیکھتے ہیں
12:03تو آج بھی ان کے لئے دعائے مغفرت کرتے ہیں
12:05اس آیتِ کریمہ کتاب
12:07مفاصلی کرام نے لکھا
12:08کہ ایک شخص آیا
12:10نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
12:12کا تازہ تازہ
12:13سال ہوا تھا صحابے کرام
12:16بڑے غمغین
12:17بہت زیادہ
12:18افسردہ
12:19اور کہا کہ میں
12:21رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم سے
12:22ملنے کے لئے آیا ہوں
12:23اور
12:24مجھ سے غلطیاں ہو گئیں
12:25گناہ ہو گئیں
12:26اور میں
12:27بخشش کے لئے آیا ہوں
12:28اور اللہ کے کلام کو پڑھ کے آیا ہوں
12:30رب تعالی نے فرمایا
12:31اپنی جانوں پر وہ ظلم کر لیں
12:37تو حبیب آپ کی بارگاہ کے اندر آجائیں
12:38صحابے کرام کی چیخیں
12:43نکل گئیں
12:44مولا کائنات
12:45علی المرتضاء
12:46قرم اللہ تعالی و جل کریم
12:47نے ہاتھ پکڑا
12:49اور ہاتھ پکڑ کے
12:50قبر انور پر لے گئے
12:51تازہ تازہ قبر تھی
12:52اس نے جب قبر دیکھی
12:54تو چیخ و پکار کرنے لگا
12:56رونے لگا
12:57اور
12:57قبر کی تازہ
12:59مٹی اٹھا اٹھا کر
13:00اپنے سر پر ڈالنے لگا
13:02اور کہنے لگا
13:02کہ اے میرے مالک و مولا
13:04تو نے مجھے کہا تھا
13:05کہ اپنی جانوں پر
13:06ظلم کر بیٹھو
13:07تو میرے محبوب کی بارگاہ
13:08میں تیرے حکم کو پڑھ کے
13:10تیرے محبوب کی بارگاہ
13:12کے اندر آیا
13:12وہ تو پردہ فرما گئی
13:14اب میں کہاں جاؤں
13:15کدھر جاؤں
13:16اپنے گناہوں کی بخشش کے لیے
13:18رو رہا ہے وہ
13:19قبر کی مٹی اٹھا کر
13:20اپنے سر پر ڈال رہا ہے
13:22اے میرے رب
13:26تو نے مجھے کہا تھا
13:27میں آ گیا
13:28میں کہاں جاؤں
13:29پرمایا جب
13:30اس کی آہو بکا بڑھ گئی
13:31اور اس کا
13:32اس کا جو ہے
13:33درد اور تکلیف بڑھ گیا
13:35مولا کائنات علی المرتضی
13:37کرم اللہ تعالی وجہ و کریم
13:38فرماتے ہیں
13:39کہ میں نے خود
13:40قبر انور سے آواز سنی
13:42کہ قبر سے آواز آئی
13:43روتا کیوں
13:44قد غفر لک
13:45جا تیری بخشش و مغفرت ہو
13:47اور اس کو
13:48سب نے نکل کیا ہے
13:49سب نے اس بات کو مانا ہے
13:51کہ یہ مسلم روایت ہے
13:53یہ کوئی کچھی روایت
13:54کوئی کہانی نہیں ہے
13:55کسی اردو بازار کی کتاب کی
13:56مفسرین
13:57مسترد مفسرین
13:58کرام نے اس کو نکل کیا ہے
13:59تو ایسا نہیں ہے
14:01آج بھی ان کی بارگاہ کے اندر
14:03آج بھی ان کی بارگاہ کے اندر کو جائے
14:05آج بھی ان کو جائے
14:06پناہ کوئی بنائے
14:07اللہ اکبر
14:08ان کی پناہ میں آ جاؤ
14:09آج لے ان کی پناہ
14:11آج لے ان کی پناہ
14:13آج مدد مانگون سے
14:14پھر نہ مانیں گے
14:16قیامت میں اگر مان گیا
14:18فرمایا
14:19وَلَوْ أَنَّهُمْ اِذَّلَمُواْ أَنفُسَهُمْ جَاؤُوْكَ
14:22فرمایا
14:22ان کی بارگاہ کے اندر آجاؤ
14:24اور حضرت اکرامی
14:24ان کی بارگاہ کے سوا
14:26کہاں جائیں گے
14:26مجھے بتائیں
14:27میں نے آیت کریمہ پڑھی
14:30کہ وہ رب تبارک و تعالی
14:31کے ایسے حبیب
14:32اللہ نے عطا فرمائے
14:33کہ اگر امتی پر
14:35کوئی تقلیف
14:35کوئی مشقت
14:36کوئی گران
14:37کوئی گزرتا ہے
14:38تو ان کی طبیعت پر
14:49چاہیے
14:49فیکٹی چاہیے
14:50یہ بھی مل جائے
14:50یہ بھی مل جائے
14:51یہ بھی مل جائے
14:52حل میں مزید
14:53حل میں مزید
14:53حل میں مزید
14:54اور دے دو
14:55اور دے دو
14:55بس کر دو
14:56نہیں اور دے دو
14:57لیکن آقای دو جہان
14:59صلی اللہ علیہ وسلم
14:59کے بارے میں
15:00رب کیا فرماتا ہے
15:01حریصن عالی کم
15:02بالمؤمینین
15:03رعو فر رہی
15:04ان کو کس چیز کی خواہش ہے
15:05کس چیز کی چاہت ہے
15:07کس چیز کی حرث ہے
15:08کس چیز کی طلب ہے
15:09ان کا من کیا ہے
15:10بس فرمائے
15:11ایمان بالو کے لئے
15:12ایمان بالو کے لئے
15:13آقای دو جہان
15:14صلی اللہ علیہ وسلم
15:15ایک مرتبہ
15:16تشریف فرما ہے
15:18بڑے
15:18افسردہ اور غم زدہ
15:20اور ان کا
15:21ان کی افسردگی ہوتی تھی
15:23وہ
15:24اپنی امت کے غم کے اندر ہوتی تھی
15:26جبریل علیہ السلام کو
15:28بیجا رب تبارک و تعالی نے
15:29جبریل جاؤ ہمارے
15:30محبوب سے پوچھو
15:31کہ آپ کیوں
15:32افسردہ اور غم زدہ ہیں
15:34کہا کہ بس ایک ہی غم ہے
15:36کہ میری امت کا کیا بنے گا
15:37میرے مولا
15:38تو نے مجھے اتنے مقامات عطا فرمائی
15:40اتنی میراج عطا فرمائی
15:42مسید اقصہ کے اندر
15:43سارے انبیاء کرام کی امامات
15:45اتنے درجے
15:46اتنے مقام مرتبے
15:48لیکن قیامت کے دن
15:49میری امت کا کیا ہوگا
15:51تو رب تبارک و تعالی نے
15:52جبریل علیہ السلام کو
15:53آیت دے کر بیجا
15:54کہ جاؤ میرے محبوب سے جا کر کہو
15:57اللہ اکبر
15:58وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَ
16:01اے حبیب آپ کا رب آپ کو
16:04اتنا عطا کرے گا
16:06کہ آپ راضی ہو جائیں گے
16:08سبحان اللہ
16:09آپ راضی
16:11فَتَرْضَا
16:11آپ راضی ہو جائیں گے
16:13آپ راضی ہو جائیں گے
16:14اور یہ رب تبارک و تعالی
16:16کہ ایک محبت کا اسلو
16:17جب خاص طور پر جو ہے
16:20مدینہ منورہ شریف کے اندر
16:22سترہ ماہ تک
16:23بیت المقدس کی طرف
16:24نماز پڑھتے رہی مو کر کے
16:26لیکن حضور کا من تھا
16:28کہ جو مسجد حرام اور
16:29جو ابراہیم علیہ السلام کا قبلہ ہے
16:31وہ ہمارا قبلہ ہو
16:32ایک دن نمازِ اسر کے لیے کھڑے ہوئے
16:34ایک رکعت ہوئی
16:35دو رکعتیں ہوئیں
16:36اور حضور نماز سے پہلے
16:38بار بار اپنے چہرے کو
16:39آسمان کی طرف اٹھا رہے تھے
16:41جیسے نماز شروع ہوئی
16:42دو رکعت ہوئی
16:42دورانِ نماز
16:44اللہ کا حکم آگیا
16:46فَلَنُوَلِّيَنَّكَ قِبْلَةً تَرْضَ
16:49قَدْ نَرَا تَقَلُّبَ
16:51وَجْهِكَ فِي السَّمَا
16:52فَلَنُوَلِّيَنَّكَ قِبْلَةً تَرْضَ
16:56اللہ بالکل اپوزٹ
16:57فرمایا کہ آپ کو
16:59ہم دیکھ رہے ہیں
17:00بار بار آپ کا چہر
17:01آسمان کے طرف اٹھانا
17:02ہائے ہائے
17:03کیا انداز ہے
17:04یا ایوہ المزمبل
17:05یا ایوہ المدسر
17:07اے چادر اڑنے والے
17:08چادر اڑھ رہے
17:09تو وہی انداز
17:10آپ کا بار بار
17:11آسمان کے طرف
17:12چہرے کو اٹھانا
17:14ہم دیکھ رہے ہیں
17:15آپ ادھر مو کر لیجئے
17:17اسی کو قبلہ بنا لیجئے
17:18فَلَنُوَلِّيَنَّكَ قِبْلَةً تَرْضَ
17:21تَرْضَ
17:22وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَ
17:26اے حبیب جو آپ کی رضا ہے
17:28جو آپ کی چاہت ہے
17:30اسی کو قبلہ بنا لیں
17:32سبحان اللہ
17:33سبحان اللہ
17:34تو رب تبارک مطالعہ
17:35اپنے حبیب علیہ السلام
17:36لیکن حضور کی جو چاہت
17:38و محبت ہے وہ کیا ہے
17:39کہ بس امت کے لیے
17:41عزیزن علیہما لتم
17:43حریصن علیکم
17:44بالمؤمنین رعوف الرحیم
17:46اب دیکھیں آپ
17:47یہ جو آیتِ کریمہ ہے
17:48حریصن علیکم
17:49بالمؤمنین رعوف الرحیم
17:51یہ رب تبارک مطالعہ
17:53بھی قرآن کے اندر فرماتا ہے
17:54اِنَّ اللَّهَ بِالنَّاسِ لَا رَعُوفُ الرَّحِيم
17:56اور اپنے حبیب کے لیے فرمارہ
17:57حریصن علیکم
17:58بالمؤمنین رعوف الرحیم
18:00یہ تو بالکل قرآن کے اندر
18:02ایک ہی لفظ کے ساتھ
18:03ایک ہی صفات کے ساتھ
18:04رب تعالیٰ نے اپنے لیے بھی
18:05اپنے حبیب کے لیے بھی
18:06تو بظاہر لگ رہا ہے
18:07کہ بھئی یہ تو کیا ہو گیا
18:09یہ تو کنی شرک تو نہیں ہو گیا
18:10تو یہ تو قرآن ہے
18:11یہ تو کتابِ توحید ہے
18:13کتابِ شرک نہیں
18:15شرک کو مٹانے کے لیے آیا ہے
18:16بھائی اس کی توجی کیا ہے
18:18سادہ سی توجی ہے
18:19سادہ سی توجی
18:20فرمائے کہ رب تعالیٰ
18:22حقیقی اعتبار سے
18:24عزلی اعتبار سے
18:25عبدی اعتبار سے
18:27وہ رعوف الرحیم ہے
18:29اِنَّ اللَّهَ بِالنَّاسِ لَا رَعُوفُ الرَّحِيمُ
18:31اور حضور کو میرے رب
18:33نے یہ مقام اتا فرمایا
18:35حضور کا جو وصف ہے
18:37وہ اتائی ہے
18:38رب تعالیٰ نے اتا فرمایا
18:40اللہ اکبر اللہ اکبر
18:41بس عزائیٰ کی رامی
18:43بات کو مکمل کرتا ہوں
18:44فرمایا
18:44اے حبیب
18:50آپ کے رب کی قسم ہے
18:52وہ ایمان والے ہو سکتے ہی نہیں ہیں
18:54جب تک وہ اپنے باہمی فیصلوں کو
18:56معاملات کو فرمایا
18:58کہ آپ سے فیصلہ نہ کرائیں
19:00اس منافق کا اور یہودی کا جگڑا ہو گیا
19:03اور منافق کہنے لگے
19:05کہ ہاں کاب بن اشرف کے پاس چلیں گے
19:07یہودی کہہ رہا تھا
19:08کہ نہیں تمہارے نبی محمد و رسول اللہ
19:10جب فیصلہ کرتے ہیں
19:11تو عدل سے کرتے ہیں
19:13انصاف سے کرتے
19:14وَلَا يَجْرِ مَنَّكُمْ شَرْعَانُ قَوْمٍ عَلَىٰ اللَّهِ
19:17تَعْدِلُوهُ
19:18اَعْدِلُوهُ وَأَقْرَبُ لِتَّقْوَى
19:20دشمن بھی آ جائے
19:21حضور علیہ السلام نے فیصلہ کرتے ہیں
19:24وقت کبھی یہ نہیں دیکھا
19:25کہ کون کلمہ کو ہے
19:26کون یہودی ہے
19:27کون نصرانی ہے
19:28کون کیا ہے
19:29میرے نبی صلی اللہ علیہ السلام نے
19:30جب بھی فیصلہ کیا
19:31عدل سے کیا
19:32حضور نے جو بھی معایدہ کیا
19:34اس معایدے کی پاسداری کی
19:35تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں
19:37ایسا کبھی بھی آپ کو
19:38دنیا کے اندر کہیں نہیں ملے گا
19:40تو فرمایا کہ
19:41جب تک تم اپنے فیصلوں کے اندر
19:43جو ہے
19:43اپنے نبی کو حاکم نہیں بناو گے
19:46فرمایا
19:47اس وقت تک تم ایمان والے لیں
19:49فَلَا وَرَبِّكَ لَا يُؤْمِنُونَ
19:51اے حبیب آپ کے رب کی قسم ہے
19:54اللہ اکبر
19:55فرمایا آپ کے رب کی قسم ہے
19:57رب تبارک و تعالی یہاں پر
19:59اپنے رب ہونے کی
20:00یہ نہیں فرما رہا کہ
20:01میری رزاقیت کی
20:03میرے خالق ہونے کی قسم ہے
20:05حبیب آپ کے رب ہونے کی قسم ہے
20:08فرمایا یہ ایمان والے ہو سکتے ہی نہیں ہیں
20:11جب تک ہر ہر چیز کے اندر
20:13آپ کو حاکم نہ بنائیں
20:15ثُمَّ لَا يَجْدُو فِي أَنفُسِهِمْ حَرَجَمْ مِمَّا قَضَيْتَ
20:18وَيُسَلِّمُوا تَسْلِیمًا
20:25بلکہ دل و جان سے ان کو تسلیم کریں
20:29اکبر اللہ اکبر
20:30رب تبارک و تعالی عقائد و جہان صلی اللہ علیہ وسلم کی
20:32لائے ہوئے نظام کے مطابق
20:35ہمیں نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے
20:37قرآن کا نور عطا فرمائے
20:39وآخر دعوانا
20:40الحمدللہ رب العربی
20:42حَذَا بَيَانٌ لِّلنَّاسِ وَهُدًا وَمَوْعِظَةٌ لِّلْمُتَّقِينَ
20:53یہ قرآن لوگوں کے لیے واضح بیان ہے
20:57اور ہدایت ہے
20:58اور پرہیزگاروں کے لیے نصیحت ہے
21:02سوچیں
Be the first to comment
Add your comment

Recommended